مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ڈکٹیشن قبول نہیں، وزیر اعظم کا دوٹوک پیغام، شہباز سے مشاورت

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ڈکٹیشن قبول نہیں، وزیر اعظم کا دوٹوک پیغام، شہباز سے مشاورت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیالات اور پاناما لیکس کے حوالے سے اپوزیشن کے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی اور آرز) پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

پاناما لیکس کی نئی دستاویزات کل منظر عام پر آئیں گی

پاناما لیکس کی نئی دستاویزات کل منظر عام پر آئیں گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بین الاقوامی سیاست میں بھونچال لانے والے پاناما لیکس کا دوسرا دھماکا کل ہونے جا رہا ہے۔ پیر کو نئی دستاویزات سامنے آئیں گی جن میں چار سو سے زائد پاکستانیوں کے نام بھی منظر عام پر آسکتے ہیں ۔ دو لاکھ سے زائد آف کمپنیوں کا ریکارڈ بھی آن لائن […]

.....................................................

ایکشن سے بھرپور فلم وار کرافٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ایکشن سے بھرپور فلم وار کرافٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) مشہور ویڈیو گیم پر مبنی ایکشن سے بھرپور فلم وار کرافٹ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکشن سے بھرپور ، تھرلر فلم وار کرافٹ میں ہوگا۔ انسانوں اور خوفناک مخلوق میں زور کی ٹکر فلم کی کہانی انسانوں اور خوفناک مخلوق کے درمیان ہونے والی ایک خوفناک جنگ کے گرد […]

.....................................................

حکمران کرپٹ ہوتے تو ملکی خزانہ دو گنا نہیں ہوتا: احسن اقبال

حکمران کرپٹ ہوتے تو ملکی خزانہ دو گنا نہیں ہوتا: احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جو پاکستان کے استحکام کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں وہ حکومت سے نہیں بلکہ پاکستان سے دشمنی کر رہے ہیں۔ اگر بجلی کا بحران قابو آ رہا ہے اور معیشت کا پہیہ چل رہا ہے تو یہ مثبت تبدیلی ہے۔ انہوں […]

.....................................................

عامر خان مڈل ویٹ ٹائٹل کی جنگ میں کانیلو الواریز سے شکست کھا گئے

عامر خان مڈل ویٹ ٹائٹل کی جنگ میں کانیلو الواریز سے شکست کھا گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد باکسر عامر خان مڈل ویٹ ٹائٹل کی لڑائی ہار گئے ، میکسیکن باکسر کانیلو الواریز نے چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں ہوا باکسنگ کا بڑا مقابلہ۔ رنگ کے کنگ عامر خان اور میکسیکن کنیلو الواریز کے درمیان چھڑی ڈبلیو بی سی مِڈل ویٹ ورلڈ ٹائٹل […]

.....................................................

شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد فٹنس ٹیسٹ کیلئے کیمپ میں طلب

شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد فٹنس ٹیسٹ کیلئے کیمپ میں طلب

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے دورہ انگلینڈ سے قبل لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کے لئے شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد کو طلب کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ سے قبل لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کے لئے آل راؤنڈر شاہد آفریدی، مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل اور […]

.....................................................

سازش کے تحت مخصوص چہروں کو مرکزی کردار دیے جا رہے ہیں، میرا

سازش کے تحت مخصوص چہروں کو مرکزی کردار دیے جا رہے ہیں، میرا

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ لابی سسٹم سے باہرنکل کرپاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری کے لیے نہ سوچا گیا تو اچھے دن آئیں گے اور نہ ہی مسائل کم ہوں گے۔ میرا کا کہنا تھا کہ شدید بحران اور بھارتی فلموں کی یلغارسے بچنے کے لیے مل کرکام کیا جائے توبہترنتائج ملیں […]

.....................................................

پنجاب کے نجی سکولوں میں 11 جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے نجی سکولوں میں 11 جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نجی سکولوں میں 11 جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری واحد نے پنجاب کے نجی سکول 14اگست تک بند رہیں گے، دوبارہ 15اگست سے کھلیں گے۔

.....................................................

پنجاب بھر میں 330 رمضان بازار لگیں گے، 5 ارب کی سبسڈی منظور

پنجاب بھر میں 330 رمضان بازار لگیں گے، 5 ارب کی سبسڈی منظور

لاہور (جیوڈیسک) ہوشربا مہنگائی کے باوجود عوام کے لئے رمضان بازار کی شکل میں خوشخبری موجود ہے۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی۔ پورے صوبے میں 330 رمضان بازار لگیں گے۔ رمضان بازار میں آٹا، چینی، دالیں اور پکانے کے تیل سمیت دیگر اشیاء بھی سستی ملیں گی۔ حکومت […]

.....................................................

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کو بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت لاہور میں لائے جانے کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے شہر کے داخلی راستے ای ایم ای سوسائٹی کے قریب ناکہ لگا کر کار اور منی ٹرک کو روک کر تلاشی لی تو کار کی ڈگی اور منی ٹرک […]

.....................................................

فریحہ پرویز کا نعمان جاوید سے خلع کیلئے دعویٰ دائر

فریحہ پرویز کا نعمان جاوید سے خلع کیلئے دعویٰ دائر

لاہور (جیوڈیسک) فریحہ پرویز کا پتنگ باز سجنا اسے اس قدر تنگ کرنے لگا کہ گلوکارہ خلع کے لئے عدالت جا پہنچیں ، کہتی ہیں ان کے شوہرنعمان جاوید ان کے جائز حقوق پورے نہیں کرتے۔ پیارے بھرے گیت گانے والی فریحہ پرویز کو سچا پیار نہ مل سکا ، شوہر سے ناراض ہو کر […]

.....................................................

ایاز صادق نے رکشہ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر پرانے لیگی کارکن کی خواہش پوری کر دی

ایاز صادق نے رکشہ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر پرانے لیگی کارکن کی خواہش پوری کر دی

لاہور (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک رکشہ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر دیرینہ لیگی کارکن رکشہ ڈرائیور عزت خان کی خواہش پوری کر دی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی عزت خان کی درخواست پر اسکے رکشہ کی ڈرائیونگ سیٹ پر اسکے ساتھ بیٹھے انہوں نے رکشہ سٹارٹ کیا علاقہ میں چکر […]

.....................................................

مسلمان بیرونی سازشوں کے توڑ کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائیں: حافظ سعید

مسلمان بیرونی سازشوں کے توڑ کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائیں: حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ تعلیمی نصاب سے سیرت رسول نکال کر بچوں کو ہندووانہ تہذیب سے وابستہ کیا جا رہا ہے، نوجوان نسل کو نظریہ پاکستان سے دور کرنے کیلئے نصاب میں تبدیلیاںکی گئیں۔ پاکستان اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے‘ اسکی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں […]

.....................................................

ماضی میں ایک دوسرے پر الزام لگانے والے آج اکٹھے ہو گئے: رانا ثناءاللہ

ماضی میں ایک دوسرے پر الزام لگانے والے آج اکٹھے ہو گئے: رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملک کو انتشار کا شکار کرنا چاہتی ہے۔ مختلف سیاسی رہنماﺅں کے موقف تبدیل ہو گئے ہیں۔ ماضی میں ایک دوسرے پر الزام لگانے والے آج اکٹھے ہو گئے ہیں۔ رکاوٹیں کھڑی کرنے والے لوگ ناکام ہوں گے، اپوزیشن کی تحریک ٹھس […]

.....................................................

رابی پیرزادہ آج کراچی میں پرفارم کرینگی

رابی پیرزادہ آج کراچی میں پرفارم کرینگی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کراچی پہنچ گئیں جہاں وہ ایک کمپنی کے زیر اہتمام آج ہونیوالے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی۔ رابی پیرزادہ ایک دن کراچی میں قیام کرنے کے بعد لاہور واپس آکر اپنی زیر تکمیل فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی۔

.....................................................

پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920 فلموں میں کام کیا ہے: شفقت چیمہ

پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920 فلموں میں کام کیا ہے: شفقت چیمہ

لاہور (جیوڈیسک) معروف فلمی اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920 فلموں میں کام کیا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں۔ عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی کرتا ہوں اللہ تعالی اپنے بندوں سے جب چاہے اور […]

.....................................................

بجٹ کا محافظ ہی بجٹ پر ہاتھ صاف کر دے تو گلشن کا خدا ہی حافظ :شاہ محمود قریشی

بجٹ کا محافظ ہی بجٹ پر ہاتھ صاف کر دے تو گلشن کا خدا ہی حافظ :شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکرٹیری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے 70 کروڑ روپے برآمد ہونا کرپشن کے خلاف ہمارے موقف کی تائید ہے جس نے بلوچستان کے وسائل کا تحفط کرنا تھا وہ ہی چور نکلا۔ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

لاہور میں کروڑوں کی پراپرٹی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آنے پر مالک نے خود کوگولی مارلی

لاہور میں کروڑوں کی پراپرٹی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آنے پر مالک نے خود کوگولی مارلی

لاہور (جیوڈیسک) نواب ٹاون کے رہائشی نے پراپرٹی کی جگہ اورنج لائن منصوبے کی نذر ہونے پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے خود کو گولی مارلی جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لاہور کے علاقے نواب ٹاون کے رہائشی عبدالقدیر نے خلیل ایسوسی ایٹ کے نام سے دفتر بنا […]

.....................................................

لاہور : میٹرو بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والا نوجوان جاں بحق

لاہور : میٹرو بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والا نوجوان جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق مغلپورہ کا رہائشی 20 سالہ اسماعیل ایک ہفتہ قبل کلمہ چوک کے قریب میٹرو بس کی ٹکر سے زخمی ہوا تھا جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جمعہ کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ متوفی اسماعیل بی اے کا طالبعلم […]

.....................................................

سانحہ لیہ : ڈی ایچ کیو لیہ کے ایم ایس معطل، ڈی سی او لیہ کو او ایس ڈی بنانے کا حکم

سانحہ لیہ : ڈی ایچ کیو لیہ کے ایم ایس معطل، ڈی سی او لیہ کو او ایس ڈی بنانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین وزیر اعلی معائنہ ٹیم نے لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 30 افراد کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ بارے انکوائری رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ڈی سی او لیہ کو او ایس ڈی بنانے […]

.....................................................

انگلینڈ کو اس کے میدانوں میں ہرانا آسان نہیں ہو گا۔ اظہر علی

انگلینڈ کو اس کے میدانوں میں ہرانا آسان نہیں ہو گا۔ اظہر علی

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کا نویں پوزیشن پر ہونا فکرمندی کی بات ہے جس کا انھیں احساس ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو اب بڑی ٹیموں کو ہرانا ہو گا۔ اسی صورت میں اس کی رینکنگ بہتر ہو سکتی […]

.....................................................

حزب اختلاف وزیر اعظم کو دیکھنا ہی نہیں چاہتی : ایاز صادق

حزب اختلاف وزیر اعظم کو دیکھنا ہی نہیں چاہتی : ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے تاجروں کی تقریب سے خطاب کیا اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم عدالت سے سٹے لیں تو گناہگار، تحریک انصاف سٹے لے تو حق دار۔ انہوں نے اعلان کیا کہ میں جھوٹے کو گھر تک پہنچاؤں گا۔ اسپیکر نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن […]

.....................................................

نیب نے سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو گرفتار کر لیا

نیب نے سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) نیب پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں کارروائی کرتے ہوئے سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ طاہر بشارت چیمہ نے اختیارات کا ناجائز استعما ل کیا۔ بطور ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ نے میرٹ سے ہٹ کر بھرتیاں کیں۔ ڈی جی نیب […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی بتیسویں سالانہ کتاب میلے کا آغاذ، سیاسی ،سماجی اور صحافتی شخصیات کی آمد

پنجاب یونیورسٹی بتیسویں سالانہ کتاب میلے کا آغاذ، سیاسی ،سماجی اور صحافتی شخصیات کی آمد

لاہور : پنجاب یونیورسٹی بتیسویں سالانہ کتاب میلے کا آغاذہو چکا ہے جس میں ملک بھر کی مختلف سیاسی ،سماجی اورصحافتی شخصیات کے علاوہ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی دن بھر لوگوں کی آمد سے کتاب میلے کی رونق میں چار چاند لگ گئے جس میں جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی […]

.....................................................