تعلیم، علاج معالجہ کی عدم دستیابی، لوگوں کا معیار زندگی بدتر ہوتا جارہا ہے، ایم اے تبسم

تعلیم، علاج معالجہ کی عدم دستیابی، لوگوں کا معیار زندگی بدتر ہوتا جارہا ہے، ایم اے تبسم

لاہور: معروف کالم نگار، رائٹراورکالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کہا ہے کہ کرپشن نے ملک کوبحران کاشکار کررکھاہے جس کے نتیجے میں عوام مختلف مسائل سے دوچار ہیں مسلسل معاشی استحصالی کے باعث غریب عوام فاقہ کشی پرمجبور ہیں بے روزگاری، تعلیم، علاج معالجہ اوررہائشی سہولیات کی عدم […]

.....................................................

پانامہ لیکس کی حقیقت جاننے کیلئے احتساب کا نظام موجود ہے: حافظ سعید

پانامہ لیکس کی حقیقت جاننے کیلئے احتساب کا نظام موجود ہے: حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ا مریکہ اور بھارت کا اس وقت معاشقہ چل رہا ہے۔ امریکہ بھارت کے عشق میں اندھا ہوچکا ہے پہلے امریکہ کے آگے جھکتے تھے اب بھارت کے آگے جھکتے ہیں۔ پاکستان مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ ملک دشمن طاقتوں نے پاکستان کو […]

.....................................................

آج کا میڈیاایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے اور اس کی رسائی ہر چھوٹے بڑے تک ہے۔ مولانا عمر دراز

آج کا میڈیاایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے اور اس کی رسائی ہر چھوٹے بڑے تک ہے۔ مولانا عمر دراز

لاہور (نامہ نگار) آج کا میڈیاایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے اور اس کی رسائی ہر چھوٹے بڑے تک ہے مگر افسوس کہ زیادہ تر چینلز اپنے ڈراموں، فیشن شوز اور دیگر پروگراموں کے ذریعے معاشرتی بگاڑ کا شکاربن رہے ہیں اور بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کااظہا رکی سیا […]

.....................................................

قرآن پاک سرچشمہ رشد ہدایت ہے اوراس کی سنہری تعلیمات ہمارے لیے مینار نور ہیں، مفتی محمد طاہر مسعود

قرآن پاک سرچشمہ رشد ہدایت ہے اوراس کی سنہری تعلیمات ہمارے لیے مینار نور ہیں، مفتی محمد طاہر مسعود

لاہور (نامہ نگار) قرآن پاک سرچشمہ رشد ہدایت ہے اور اس کی سنہری تعلیمات ہمارے لیے مینار نور ہیں، وہ والدین خوش قسمت ہو تے ہیں جواپنے بچوں کو قرآن پاک ناظرہ پڑھاتے ہیں یا حفظ کراتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار وفاق لمدارس العربیہ پاکستان کے مر کز ی را ہنماء مولانا مفتی محمد طاہر […]

.....................................................

دہشت گردی، ناانصافی، کرپشن ختم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: ثروت اعجاز قادری

دہشت گردی، ناانصافی، کرپشن ختم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: ثروت اعجاز قادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک بدامنی، دہشت گردی، ناانصافی اور کرپشن جیسے سنگین مسائل سے دوچار ہے، جب تک ان بڑے مسائل کو حل نہیں کیا جائیگا اس وقت تک ملک ترقی نہیں کر سکے گا۔ جن اداروں نے یہ کام کرنے ہیں انہیں مضبوط، […]

.....................................................

موسم گرما کی تعطیلات، اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے پر جواب طلب

موسم گرما کی تعطیلات، اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے پر جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کو کنوینس الاؤنس نہ دینے کے پر سیکرٹری سکولز سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ٹیچر ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت نے موسم […]

.....................................................

خواتین کارکنوں نے جلسے میں بدمزگی پر عمران خان کو ای میل کر دی

خواتین کارکنوں نے جلسے میں بدمزگی پر عمران خان کو ای میل کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی جلسے میں خواتین سے بدسلوکی ہوتی رہی اور حفاظت کی ذمہ دار قیادت سٹیج پر براجمان رہی۔ خواتین کارکنوں نے عمران خان کو حقائق پر مبنی ای میل کر دی۔ لاہور میں چیئرنگ کراس پر تحریک انصاف کا جلسہ، ایک بار پھر خواتین بدسلوکی کانشانہ بنیں۔ واقعہ نے […]

.....................................................

وسیم اکرم نے مذاق مذاق میں ساتھی کھلاڑیوں کے پول کھول دیئے

وسیم اکرم نے مذاق مذاق میں ساتھی کھلاڑیوں کے پول کھول دیئے

لاہور (جیوڈیسک) وسیم اکرم نے مذاق مذاق میں ساتھی کھلاڑیوں کے پول کھول دیئے، بھارتی مزاحیہ پروگرام میں شریک ہونے والے ماضی کے عظیم پیسر نے کیریئر کے دلچسپ واقعات بتاتے ہوئے کہا کہ وقار یونس جب نیا نیا ٹیم میں آیا تو بڑا شرارتی تھا، ہمارے اس وقت فزیو 75 سالہ ڈاکٹر اسلم تھے، […]

.....................................................

پنجاب رینجرزکی گھونڈی بارڈرکے قریب کارروائی؛ 2 اسمگلر ہلاک

پنجاب رینجرزکی گھونڈی بارڈرکے قریب کارروائی؛ 2 اسمگلر ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب رینجرز نے گھونڈی بارڈر کے قریب کارروائی کی جس کے دوران دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسمگلر مارے گئے۔ بھارت سے متصل گھونڈی بارڈر کے قریب پنجاب رینجرز کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ رینجرز پارٹی نے پاک بھارت بارڈر کے قریب مشکوک حرکت کے باعث 2 افراد کو […]

.....................................................

توہین عدالت کی درخواست پر صدیق الفاروق سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر صدیق الفاروق سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چئیرمین صدیق الفاروق سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے غلام رسول کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار غلام رسول کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود مالکان حقوق دینے کے معاملے پر کارروائی […]

.....................................................

بالی ووڈ کے موسیقار اعظم نوشاد کی آج دسویں برسی

بالی ووڈ کے موسیقار اعظم نوشاد کی آج دسویں برسی

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلموں میں کلاسیکی موسیقی کے خالق اور موسیقار اعظم نوشاد علی کو چاہنے والوں سے بچھڑے دس سال ہوگئے۔ ان کی لازوال موسیقی آج بھی سننے والوں کو مسحور کر دیتی ہے۔ نوشاد علی کی موسیقی بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے بیش بہا خزانہ ہے ۔ چاہنے والوں نے نوشاد علی […]

.....................................................

ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کا شارٹ لسٹ کیئے گئے کوچز سے رابطہ

ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کا شارٹ لسٹ کیئے گئے کوچز سے رابطہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے شارٹ لسٹ کیے تین امیدوار اسٹیورٹ لا، اینڈی مول اور مکی ارتھر۔ بورڈ نے تینوں امیدواروں سے رابطے کیئے۔ اسٹیورٹ لا کو کوچ بنانے میں بورڈ کو مشکلات کا سامنا۔ اسٹورٹ لا آسٹریلیوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کے لیئے بیٹنگ کوچ […]

.....................................................

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا رینکنگ میں تنزلی کے ذمہ دار ہیں : خالد محمود

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا رینکنگ میں تنزلی کے ذمہ دار ہیں : خالد محمود

لاہور (جیوڈیسک) سابق پی سی بی چئیرمین خالد محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ون ڈے کرکٹ میں تنزلی کا آغاز دو ہزار سات کے ورلڈ کپ سے ہوا۔ خالد محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو لاہور اور کراچی سمیت تمام ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مالی مدد کرنی چائیے۔ کلب […]

.....................................................

یک طرفہ پیار، قندیل بلوچ نے عمران خان کے دروازے پر ڈیرے ڈال دیئے

یک طرفہ پیار، قندیل بلوچ نے عمران خان کے دروازے پر ڈیرے ڈال دیئے

لاہور (جیوڈیسک) خود سے اقرار اور یک طرفہ پیار میں دل بے قرار۔ تارے گن گن کر پاگل ہو گئی قندیل بلوچ،۔ تارے گننے والی قندیل دن نکلتے ہی زمان پارک پہنچ گئی اور پھر دروازہ بند ہو گیا۔ کسی نے تسلی دی تو کسی نے ٹال دیا۔ کئی دن سے جاگنے والی قندیل چلا […]

.....................................................

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، چودھری شجاعت نے مولانا کو مفید مشورہ دے ڈالا

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، چودھری شجاعت نے مولانا کو مفید مشورہ دے ڈالا

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز بنوں کے جلسہ میں وزیر اعظم نواز شریف، مولانا فضل الرحمن اور دیگر رہنماؤں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زنجیر بنائی جس پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی رہ نہ سکے اور برجستہ کہا “جوڑی سلامت رہے”، جس سے حاضرین جلسہ خوب محظوظ ہوئے۔ چودھری شجاعت حسین نے اس […]

.....................................................

سماجی ادارے کلاس کا بجٹ میں صحت، تعلیم کیلئے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ

سماجی ادارے کلاس کا بجٹ میں صحت، تعلیم کیلئے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ

لاہور: معروف قانونی وسماجی ادارے” کلاس” کے نیشنل ڈائریکٹر ایم اے جوزف فرانسس نے ڈپٹی نیشنل ڈائریکٹر مس ایگا کینی کے ہمراہ اپنے اخباری بیان میں آنے والے بجٹ میں ملک میں صحت،تعلیم اور دیگر بنیادی انسانی سہولیات کے لئے مختص فنڈز میں اضافے کامطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک دوردراز اور […]

.....................................................

ایم کیو ایم بہاولنگر کے نائب صدر امان اللہ بھٹی ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شامل

ایم کیو ایم بہاولنگر کے نائب صدر امان اللہ بھٹی ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شامل

لاہور: ایم کیو ایم بہاولنگر کے نائب صدرامان اللہ بھٹی ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین ودیگر قیادت نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ امان اللہ بھٹی کی آمد سے یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ نیشنل پارٹی سیاسی کارکنوں اور عوام کے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: فضل الرحمان

خیبر پختونخوا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختوانخوا سے تحریک انصاف کی اپنی لیکس آئی ہیں لیکن خیبر پختونخوا حکومت کی کرپشن پر تحریک انصاف دوہرا معیار اپنائے ہوئے ہے۔ عمران خان وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں حالانکہ ان کی اپنی آف شور کمپنیاں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے […]

.....................................................

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹو لیسکو سے 15 روز میں جواب طلب

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹو لیسکو سے 15 روز میں جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹیو لیسکو قیصر زمان سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار ٹائون شپ کے لائن سپرنٹنڈنٹ شاہد کریم نے سی ای او لیسکو کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر […]

.....................................................

داخلے میں عمر کی شرط کیخلاف درخواست پر سیکرٹری سکولز اور بورڈ سے جواب طلب

داخلے میں عمر کی شرط کیخلاف درخواست پر سیکرٹری سکولز اور بورڈ سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نویں جماعت میں داخلے کے لیے 12 سال کی عمر کی شرط کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری سکولز اور تعلیمی بورڈز سے 6 مئی کو وضاحت طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار طالبہ اریسہ طیب کی جانب سے […]

.....................................................

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں : زعیم قادری

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں : زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں عمران خان الزامات کے بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں۔ فیصل آباد جلسہ کے التوا کی وجہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات ہوں یا پارٹی اختلافات فی الحال کپتان کو بیک فٹ پر آتے ہوئے احتجاجی تحریک کو پنجاب سے لپیٹنا پڑ گیا ہے۔

.....................................................

پنجاب میں ہونیوالی بارش نے موسم کی حدت کو کم کر دیا

پنجاب میں ہونیوالی بارش نے موسم کی حدت کو کم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) کڑی دھوپ اور جھلسا دینے والی لُو کے بعد پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کے رنگ ڈھنگ ہی بدل ڈالے ، شہری مئی میں بہار کے مزے لوٹنے لگے ۔ سورج کی تپتی کرنوں کے راستے میں بادل حائل ہوگئے ۔ کالی گھٹا چھائی تو ہوائیں بھی ٹھنڈی […]

.....................................................

گلشن راوی سکول میں بم کی جھوٹی اطلاع ، طلبہ میں بھگدڑ

گلشن راوی سکول میں بم کی جھوٹی اطلاع ، طلبہ میں بھگدڑ

لاہور (جیوڈیسک) گلشن راوی میں بم کی جھوٹی اطلاع پر سکول کے طلبہ اور سٹاف میں خوف و ہراس پھیل گیا طلبہ میں بھگدڑ مچ گئی اور تمام طلبہ و سٹاف جان بچانے کیلئے بھاگ کھڑا ہوا ۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ کسی نامعلوم شخص نے لینڈ لائن نمبر سے فون کر […]

.....................................................

ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) شب معراج آج رات ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی ۔ مساجد میں عبادات ، نوافل ، روحانی محافل ، میلاد ، ذکر ، درود شریف اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا ۔ آج کی شب سرکار دو عالم حضرت […]

.....................................................