خواتین سے بدتمیزی ، تحریک انصاف کا فیصل آباد جلسہ ملتوی

خواتین سے بدتمیزی ، تحریک انصاف کا فیصل آباد جلسہ ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لاہور میں ہونے والے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کا نوٹس لیا ہے اور فوری طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اب تحریک انصاف کے […]

.....................................................

حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔احتساب سب کا ہو گا۔ افتخار چودھری

حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔احتساب سب کا ہو گا۔ افتخار چودھری

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔بنوں کے لوگ ،مولانا فضل الرحمان کو مسترد کر چکے ہیں۔مدارس کے بچوں کو جلسے میں لا کر مولانا نے عہد کی پاسداری نہیں کی وہ اللہ تعالی کے […]

.....................................................

ہیڈ کوچ کا نام فائنل ہو گیا لیکن بتائیں گے نہیں: شہریار خان

ہیڈ کوچ کا نام فائنل ہو گیا لیکن بتائیں گے نہیں: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) گورننگ بورڈ اجلاس کے بعد نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوچ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے لیکن نام ابھی نہیں بتائیں گے۔ پی ایس ایل کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ لیگ کے پہلے ایڈیشن میں پی سی بی […]

.....................................................

فیصل آباد: کوہ نور فلیٹس گرانے کا فیصلہ ملتوی، دوبارہ سروے ہو گا

فیصل آباد: کوہ نور فلیٹس گرانے کا فیصلہ ملتوی، دوبارہ سروے ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پیر کے روز کونوہ فلیٹس گرانے کے انتظامی فیصلے کے خلاف مکینوں نے جڑانوالہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا جس پر لاہور میں حمزہ شہباز کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایم این اے میاں عبدالمنان، ایم پی اے فقیر حسین ڈوگر، ڈی سی او فیصل آباد سلمان غنی، سیکرٹری لیبر، چیرمین […]

.....................................................

اپوزیشن چاہتی ہے قرض معاف کرانے والوں کو معافی مل جائے: طلال چودھری

اپوزیشن چاہتی ہے قرض معاف کرانے والوں کو معافی مل جائے: طلال چودھری

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا آج ٹی او آرز اے ٹی ایم مشینیوں کو بچانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ قوم ایسے ٹی او آرز کو قبول نہیں کرے گی۔ بڑے بڑے شرفا نے قرضوں کو معاف کروایا ہے۔ اگر اپوزیشن صاف ستھری ہے تو اسے شامل کرواتے۔ طلال […]

.....................................................

اپوزیشن چاہتی ہے قرض معاف کرانے والوں کو معافی مل جائے: نواز لیگ

فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا: صائمہ نور

فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا: صائمہ نور

لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی فلموں میں محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے نئے دور میں فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا۔ فلم انڈسٹری کیلئے سب کو زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ آج کل لوگ محبت […]

.....................................................

پی ٹی آئی جلسے میں بدسلوکی، اندراج مقدمہ کیلئے درخواستیں دائر

پی ٹی آئی جلسے میں بدسلوکی، اندراج مقدمہ کیلئے درخواستیں دائر

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کے معاملہ پر تحریک انصاف کی جانب سے اندراج مقدمہ کی دو درخواستیں تھانہ سول لائنز میں جمع کرا دی گئیں ، شعیب صدیقی کی درخواست میں مسلم لیگ نواز کے شرپسندوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ اتوار کو لاہور میں مال روڈ […]

.....................................................

دین اسلام کی نشاة ثانیہ کا سورج طلوع ہو چکا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

دین اسلام کی نشاة ثانیہ کا سورج طلوع ہو چکا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہا کہ اسلام کی نشاة ثانیہ کاسورج طلوع ہو چکا ہے، ہم پوری دنیا میں اسلام اورپاکستان کاامیج بہتر کر کے ہی دم لیں گے (انشاء اللہ)،ہم اپنے معاشرے اور ملک کوپرامن اورخوشحال بناسکتے ہیں۔ پاک […]

.....................................................

نئے کرکٹ کوچ کے چہرے سے نقاب کشائی آج متوقع

نئے کرکٹ کوچ کے چہرے سے نقاب کشائی آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) نئے قومی کرکٹ کوچ کے چہرے سے’’نقاب کشائی‘‘منگل کو متوقع ہے، ملکی اور غیر ملکی امیدواروں کی فہرست پی سی بی گورننگ بورڈ کے سامنے رکھی جائے گی، پیٹر مورس کی جانب سے انکار کے بعد ڈین جونز،ٹام موڈی، جیمی سڈونز اور فلاور برادران دوڑ میں رہ گئے ہیں،کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا […]

.....................................................

چیف سلیکٹر نے عبدالرزاق سمیت نظرانداز پلیئرز کو آس دلا دی

چیف سلیکٹر نے عبدالرزاق سمیت نظرانداز پلیئرز کو آس دلا دی

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر نے عبدالرزاق سمیت نظرانداز کھلاڑیوں کو آس دلا دی۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر اگر ٹیم میں دوبارہ واپسی کے خواہشمند ہیں تو یہ اچھی بات ہے، کوئی بھی کھلاڑی فرسٹ کلاس کرکٹ میں کارکردگی دکھائے اسے ضرور موقع دیں گے۔ عبدالرزاق جیسے آل راؤنڈر ٹیم میں آئیں […]

.....................................................

طلاق یافتہ خواتین کے بچوں کو ب فارم جاری نہ کرنے پر نادرا سے جواب طلب

طلاق یافتہ خواتین کے بچوں کو ب فارم جاری نہ کرنے پر نادرا سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے طلاق یافتہ خواتین کےبچوں کو “ب” فارم جاری نہ کرنے پر ریجنل ڈائریکٹر نادرا سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ہربنس پورہ کی بشریٰ کی درخواست پر سماعت کی ۔ بشریٰ بی بی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ […]

.....................................................

شاہد آفریدی کا نوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان

شاہد آفریدی کا نوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ وہ جتنا اللہ نے ٹیلنٹ دیا اس حساب سے پرفارمنس نہیں دے پائے، انکی خوہاش ہے کہ نوجوانوں کے لیے کرکٹ اکیڈمی قائم کر سکیں۔ مختصر فارمیٹ کے سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی 20 کیرئر میں بڑے ناموں […]

.....................................................

پاناما لیکس، مشترکہ ٹی او آر کی تیاری کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پاناما لیکس، مشترکہ ٹی او آر کی تیاری کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کیلئے اپوزیشن کے مشترکہ ٹی او آرز کی تیاری کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن جماعتوں نے تحقیقات کا آغاز وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ سے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اعتزاز احسن کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں کی کمیٹی آج سر جوڑے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 3/5/2016

لاہور کی خبریں 3/5/2016

لاہور (نامہ نگار) قرآن پاک سرچشمہ رشدہدایت ہے اوراس کی سنہری تعلیمات ہمارے لیے مینارنورہیں،وہ والدین خوش قسمت ہو تے ہیںجواپنے بچوںکوقرآن پاک ناظرہ پڑھاتے ہیںیاحفظ کراتے ہیں۔ان خیالات کااظہاروفاق لمدارس العربیہ پاکستان کے مر کز ی را ہنماء مولانامفتی محمدطاہرمسعودآف سرگودھااورپاکستان علماء کونسل کے مرکزی راہنماء مولاناعبدلکریم ندیم آف خان پورنے گزشتہ رو ز […]

.....................................................

لاہور اور گوجرانوالہ میں پولیس کا سرچ آپریشن، 21 افراد گرفتار

لاہور اور گوجرانوالہ میں پولیس کا سرچ آپریشن، 21 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کریم بلاک اور علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے۔ شناختی دستاویزات کی عدم دستیابی پر 9 افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ گوجرانوالہ میں حساس […]

.....................................................

شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے ڈراپ

شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے ڈراپ

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کے لئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جب کہ شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد کو اہم دورے سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس […]

.....................................................

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی، لیگی رہنما برس پڑیں، مقدمہ درج

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی، لیگی رہنما برس پڑیں، مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا اتوار کو مال روڈ پر جلسہ ختم ہوا تو بعض خواتین کو روایتی بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے بتایا کہ واقعے کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج درج کر لیا گیا ہے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

روزگار نہ ہونے کی وجہ سے پڑھے لکھے اور ہنر مند افراد دوسرے ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔ ایم اے تبسم

روزگار نہ ہونے کی وجہ سے پڑھے لکھے اور ہنر مند افراد دوسرے ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔ ایم اے تبسم

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدر ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ دنیا کے ہر مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں عوام کو تعلیم، صحت، پینے کا صاف پانی اور ضروریات زندگی کی دیگر سہولتیں بلاتعطل فراہم کی جاتی ہیں مگر بدقسمتی سے پاکستان میں حکمرانوں کی جانب […]

.....................................................

لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنی کی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنی کی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، مالک کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملک بھر میں جعلی ادویات کا دھندہ خطرناک صورت اختیار کرچکا ہے لیکن اِسے روکنے کی کوئی سبیل بھی کارگر ثابت نہیں ہو رہی ۔ لاہور میں ڈرگ […]

.....................................................

بھارتی فلموں میں عزت سے کام کرنا چاہوں گا، فیصل قریشی

بھارتی فلموں میں عزت سے کام کرنا چاہوں گا، فیصل قریشی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارتی فلموں میں اداکار ی کی پیشکش ہوئی تو عزت اور وقار کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا، ہمارے پاس جتنے وسائل ہیں ہماری انڈسٹری میں اس لحاظ سے بہترین کام ہو رہا ہے۔ ایک انٹر ویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ جب سے […]

.....................................................

گائیکی میرا شوق نہیں جنون ہے، شاہدہ منی

گائیکی میرا شوق نہیں جنون ہے، شاہدہ منی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ شاہدہ منی نے کہاہے کہ گائیکی میرا شوق نہیں جنون ہے اور میں اپنے پرستاروں کی پسند کومدنظر رکھتے ہوئے گانے بناتی ہوں۔ ایک انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ مجھے شروع ہی سے گلوکاری کا بے حد شوق تھا جو آگے چل کر جنون بن گیا اور خدا نے مجھے اس شعبے میں […]

.....................................................

فٹنس کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

فٹنس کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیشکن کمیٹی کا پہلا امتحان آ پہنچا، فٹنس کیمپ کے لیے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع ہے۔ انضمام الحق کے سربراہی میں سلیشکن کمیٹی نے پاکستان کپ کے تمام میچز میں کھلاڑیوں کی کاکردگی کا جائزہ لینے کے بعد فٹنس کیمپ کے لیے ناموں کو […]

.....................................................

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ماڈل قندیل بلوچ زار وقطار رو پڑیں

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ماڈل قندیل بلوچ زار وقطار رو پڑیں

لاہور (جیوڈیسک) سوشل میڈیا پر اپنے متنازعہ بیانات سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر زارو قطار روپڑیں۔ پاکستانی ڈرامہ کوئین قندیل بلوچ سستی شہرت حاصل کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں، یہی وجہ ہے کہ بناؤ سنگار […]

.....................................................