پاکستان میں قانون نہیں، چیف جسٹس بھی آف شور کمپنیوں کا ڈیٹا حاصل نہیں کر سکتے، سلیم مانڈوی

پاکستان میں قانون نہیں، چیف جسٹس بھی آف شور کمپنیوں کا ڈیٹا حاصل نہیں کر سکتے، سلیم مانڈوی

لاہور (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاناما لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان بھی آف شور کمپنیز کا کوئی غیر ملکی ڈیٹا حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ اس حوالے سے ملک میں قانون ہی نہیں۔ پاکستان نے دیگر ممالک کے ساتھ باہمی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے انتظامیہ سے مذاکرات، جلسے کیلئے 5 داخلی راستے مختص

پی ٹی آئی کے انتظامیہ سے مذاکرات، جلسے کیلئے 5 داخلی راستے مختص

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا ایک دور مکمل ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء میاں اسلم اقبال، مہر واجد عظیم، جاسم شریف اور اعجاز ڈیال مذاکرات میں شریک ہوئے جبکہ انتظامیہ کی طرف سے سی سی پی او، ڈی آئی جی آپریشن اور ایس ایس پی سکیورٹی سمیت […]

.....................................................

سولر بچوں میں بیماری کی تشخیص کیلئے 200 سے زائد ٹیسٹ تجویز

سولر بچوں میں بیماری کی تشخیص کیلئے 200 سے زائد ٹیسٹ تجویز

لاہور (جیوڈیسک) سورج غروب ہوتے ہی سو جانے والی پر اسرار بیماری کے شکار سولر بچوں کی بیماری کی تشخیص اور علاج کے لئے دنیا بھر کے میڈیکل ایکسپرٹ دلچسپی لے رہے ہیں، سولر بچوں کی بیماری کی تشخیص کے لیے میڈیکل بورڈ نے بچوں کا معائنہ کیا اور ڈی این اے،بلڈ اور برین ٹیسٹ […]

.....................................................

تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے ٹی او آرز تیار کرلیے

تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے ٹی او آرز تیار کرلیے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر بننے والے کمیشن کے لیے اپنے ٹرمز آف ریفرنس تیار کرلیے ہیں۔ تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بننے والے کمیشن کے حوالے سے اپنے ٹی او آرز تیار کرلیے ہیں۔ ٹی او آرز معروف قانون دان حامد خان کی سربراہی میں […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف مودی سرکار کا وار، ایف 16 طیاروں کی فراہمی رکوا دی

پاکستان کیخلاف مودی سرکار کا وار، ایف 16 طیاروں کی فراہمی رکوا دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کیخلاف مودی سرکار نے وار کرتے ہوئے ایف 16 طیاروں کی فراہمی رکوا دی۔ ایف سولہ طیاروں کی خریداری کا معاملہ حل نہ ہو سکا، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف ایف سولہ طیارے معاون ہیں۔ کانگریس کے بعض ارکان کو مالی مدد پر تحفظات ہیں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا حقیقی معنوں میں اقتدار عوام تک منتقل کرنے کا اعادہ

وزیراعظم نواز شریف کا حقیقی معنوں میں اقتدار عوام تک منتقل کرنے کا اعادہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے حقیقی معنوں میں اقتدار عوام تک منتقل کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ مئی میں بلدیاتی انتخابات کا اگلا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعلیٰ شہباز شریف […]

.....................................................

پی ٹی آئی لاہور جلسہ، عمران حان کی جان کو خطرہ، پولیس نے خبر دار کر دیا

پی ٹی آئی لاہور جلسہ، عمران حان کی جان کو خطرہ، پولیس نے خبر دار کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جان کو لاہور میں خطرہ ہے، پنجاب پولیس نے عمران خان کو تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی۔ لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو ایک خط جاری کی گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پر حملے کی […]

.....................................................

پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے، معروف کرکٹ ویب سائیٹ کے مطابق علیم ڈار کے بیٹوں نے فرضی ناموں سے رجسٹریشن کروا رکھی تھی۔ کرکٹ ویبٹ سائٹ کے مطابق پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے علی ڈار اور حسن ڈار نے جعلی ناموں […]

.....................................................

غیر ملکی کھلاڑی ورلڈ الیون بنا کر پاکستان آئیں گے

غیر ملکی کھلاڑی ورلڈ الیون بنا کر پاکستان آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ڈیرن سمی سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ غیر ملکی کھلاڑی ورلڈ الیون بنا کر پاکستان کے ویران میدان آباد کرنے کے لئے دورہ کریں گے۔ یہ ورلڈ الیون کب یہاں آئے گی اور کب کب […]

.....................................................

لاہور: ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

لاہور: ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ باپ اور دوسرا بیٹا زخمی ہو گئے، دو بہنیں حادثے میں محفوظ رہیں ۔ گھر کی چھت ہی مکینوں پر موت بن کر آگری، دیکھتے ہی دیکھتے ہنستا بستا گھر کھنڈر بن گیا۔ لوگ ملبے […]

.....................................................

ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن کا اہم اجلاس کل زیر صدارت چیئر پرسن سندس قمر منعقد ہو گا

ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن کا اہم اجلاس کل زیر صدارت چیئر پرسن سندس قمر منعقد ہو گا

لاہور : ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن (رجسٹرڈ) کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیئر پرسن سندس قمر کل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہو گا، جس میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن کے تحت کئے جانے والے فلاحی، تعلیمی اور صحت کے منصوبوں پر گفتگوکی جائے گی۔ اجلاس میں فائونڈیشن کے ممبران کی کثیر تعدادشرکت […]

.....................................................

معزور افراد کی میٹرو ٹرین تک آسان رسائی کے لیے مناسب انتطامات کیے جائیں۔ میان جمیل احمد

معزور افراد کی میٹرو ٹرین تک آسان رسائی کے لیے مناسب انتطامات کیے جائیں۔ میان جمیل احمد

لاہور : معزور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں انہیں ملکی سہولیات سے فائدہ اٹھانے کاپورا حق حاصل ہونا چاہیے حکومت پنجاب آسان سفری سہولیات مہیا کرنے کے لیے جہاں دن رات مصروف ہے وہاں انہیں معزور افراد کو بھی ان سفری سہولیات سے استفادہ اٹھانے کا موقع فراہم کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

کلاس”کی سماجی وقانونی خدمات قابل تعریف ہیں،سفیر آف نیدرلینڈ۔کلاس کی گزشتہ سال کی رپورٹ کی رونمائی

کلاس”کی سماجی وقانونی خدمات قابل تعریف ہیں،سفیر آف نیدرلینڈ۔کلاس کی گزشتہ سال کی رپورٹ کی رونمائی

لاہور (اقبال کھوکھر) گزشتہ روز لاہورکے مقامی ہوٹل میں معروف قانونی وسماجی ادارے”سنٹر فارلیگل ایڈ اسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ””کلاس”کی سالانہ رپورٹ2015ء کی تقریب رونمائی کاانعقادکیا گیا۔ صدارت نیشنل ڈائریکٹر ”کلاس”ایم اے جوزف فرانسسMBE نے کیس جبکہ مہمان خصوصی سفیر آف نیدرلینڈ مس جینٹ سیپن (Jeannette Seppen) تھیں۔تقریب میں سماجی اداروں کے اکابرین اور قومی سطح کی […]

.....................................................

نیشنل پارٹی غریب مزارعین کے حقوق کی جنگ میں ان کے ساتھ کھڑی ہے، طالب حسین

نیشنل پارٹی غریب مزارعین کے حقوق کی جنگ میں ان کے ساتھ کھڑی ہے، طالب حسین

لاہور : نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی غریب مزارعین کے حقوق کی جنگ میں ان کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔ہم ہر اس اقدام کی مخالفت کریں گے جو غریب عوام کے معاشی،معاشرتی اور انسانی […]

.....................................................

محنت کشوں،مزدوروں،کسانوں کے مسائل حل کرنا ریاستیذمہ داری ہے،جوزف فرانسس

محنت کشوں،مزدوروں،کسانوں کے مسائل حل کرنا ریاستیذمہ داری ہے،جوزف فرانسس

لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے سربراہ اور21 مسیحی جماعتوں کے بڑے سیاسی پلیٹ فارم” پاکستان کرسچن الائنس ”کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس نے کہا ہے کہ غریب محنت کشوں،مزدوروں،کسانوں اورعام آدمی کے مسائل حل کئے بغیر ریاست کی تکمیل اور معاشرتی فلاح وبہبود اور ترقی کے دعوے نہیں کئے جاسکتے۔ مزدوروں […]

.....................................................

زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں جاری، مزید 2 جاں بحق، کل تعداد 31 ہو گئی

زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں جاری، مزید 2 جاں بحق، کل تعداد 31 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) جناح اسپتال لاہور میں چند روز قبل لیہ سے لائے گئے محمد شبیر اور مجاہد احمد دم توڑ گے۔ 46 سالہ شبیر اور 17 سالہ مجاہد کا جناح اسپتال میں علاج جاری تھا لیکن جمعہ کی شام دونوں افراد جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ گئے۔ لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے […]

.....................................................

پاناما لیکس معاملہ، وزیراعظم پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے: میر حاصل بزنجو

پاناما لیکس معاملہ، وزیراعظم پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے: میر حاصل بزنجو

لاہور (جیوڈیسک) حکومتی اتحادی نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ پاناما لیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے۔ ہم نے بھی وزیراعظم کو شفاف تحقیقات کا مشورہ دیا ہے کیونکہ جس نے بھی کرپشن کی سزا ملنی چاہیے۔ ان کا مزید […]

.....................................................

تحریک انصاف کا مال روڈ کے جلسے پر اصرار، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

تحریک انصاف کا مال روڈ کے جلسے پر اصرار، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں چئیر نگ کراس پر تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت کے مسئلے پر جاری تناؤ میں مزید اضافہ، پنجاب حکومت نے ایک مرتبہ پھر مال روڈ پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جب کہ تحریک انصاف مال روڈ پر ہی جلسہ کرنے پر بضد ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت […]

.....................................................

ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کا فوری احتساب بے حد ضروری ہے: مسعود احمد صدیقی

ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کا فوری احتساب بے حد ضروری ہے: مسعود احمد صدیقی

لاہور (جیوڈیسک)امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کا فوری احتساب بے حد ضروری ہے ، اپنی ذاتی خواہشات پر قوم کے اربوںروپے کا بے دریغ استعمال کرنیوالوں کا ہاتھ روکنا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں مرکزی سیکرٹریٹ […]

.....................................................

نوجوان کالم نگار محمد پرویز ایم پی خان کا اعزاز

نوجوان کالم نگار محمد پرویز ایم پی خان کا اعزاز

لاہور: خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے معروف کالم نگار، رائٹراورکالمسٹ کونسل آف پاکستان کے ممبر محمد پرویز (ایم پی خان ) نے پاکستان قومی زبان تحریک، تحریک اردو پاکستان اور پیارا پاکستان اور اسلام کے زیر انتظام آل پاکستان مقابلہ مضمون نویسی میں پورے پاکستان میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔مقابلہ مضمون نویسی کاموضوع تھا۔”پاکستان میں […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 29/4/2016

لاہور کی خبریں 29/4/2016

لاہور (نامہ نگار)سیاسی وسماجی شخصیت ماسٹرمحمداقبال انجم نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے کے ایم پی اے نے حلقہ کی تعمیرو ترقی میںاپنا بھرپور کرداراداکررہے ہیں اوراس وقت حلقہ میںکاموںکاجال بچھادیاہے۔مختلف روڈز کی تعمیر، ریسکیو 1122 کاقیام، تحصیل کمپلیکس، چناب کالج اورتحصیل ہیڈ کوار ٹرہسپتال کیلئے فنڈزانکی عوام سے منہ بولتاثبوت ہے، ان خیالا […]

.....................................................

پاناما لیکس پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے بجائے وزیراعظم جلسوں پرنکل گئے، اعتزاز احسن

پاناما لیکس پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے بجائے وزیراعظم جلسوں پرنکل گئے، اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے بجائے وزیراعظم جلسوں پر نکل گئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف کو چاہیئے تھا […]

.....................................................

نواز شریف کے پاس حکومت کرنے کا اخلاقی جواز باقی نہیں رہا : عمران خان

نواز شریف کے پاس حکومت کرنے کا اخلاقی جواز باقی نہیں رہا : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے پاس اب حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ ٹیکس چوری، کرپشن اور الیکشن کمیشن کے ساتھ فراڈ کرنے کے حوالے سے تمام شواہد […]

.....................................................

لاہور پاور شو سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنے لگے

لاہور پاور شو سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے پاور شو سے پہلے پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی۔ شاہ محمود قریشی کی سولوفلائیٹ سے پارٹی میں ناراضی بڑھنے لگی، چوہدری سرور کا اچانک برطانیہ جانے کا فیصلہ، پارٹی قیادت نے چوہدری سرور سے رابطہ کرلیا۔ عمران خان نے لاہور میں پارٹی کے سینئر رہنمائوں کے اجلاس میں چودھری […]

.....................................................