کمزور کیریبیئنز گرین کیپس کے نشانے پر آ گئے

کمزور کیریبیئنز گرین کیپس کے نشانے پر آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمزور کیریبیئنز گرین کیپس کے نشانے پر آگئے تاہم پہلا ٹیسٹ آج سے کنگسٹن میں شروع ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹیسٹ کا آغاز جمعرات کو کنگسٹن کے سبینا پارک میں ہوگا،مہمان ٹیم کو گذشتہ مقابلوں میں فتوحات کا اعتماد حاصل ہے، دوسری جانب ہوم سیریز میں جنوبی […]

.....................................................

’نواز شریف سفر نہیں کرسکتے‘، تازہ ترین میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

’نواز شریف سفر نہیں کرسکتے‘، تازہ ترین میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔ امجد پرویز ایڈوکیٹ نے نواز شریف کی 3 صفحات پر متشمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے سے روک دیا ہے اور […]

.....................................................

لاہور میں شہری کا خاتون پولیو ورکر کو گھر میں بند کر کے تشدد

لاہور میں شہری کا خاتون پولیو ورکر کو گھر میں بند کر کے تشدد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے غازی آباد میں شہری نے لیڈی پولیو ورکر کو گھر میں بند کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیو ورکر اقراء ماجد کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ اس نے پولیو کے قطرے پلانے کے لیے ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا […]

.....................................................

جہانگیر ترین کی درخواست پر حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم

جہانگیر ترین کی درخواست پر حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی درخواست پر حکومت کو مشروط طور پر شوگر ملز کیخلاف آئندہ سماعت تک تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف درخواست دائر کی جس میں […]

.....................................................

پنجاب کے وزیر تعلیم نے اسکولوں میں ویکسی نیشن کیلئے ڈیڈلائن دیدی

پنجاب کے وزیر تعلیم نے اسکولوں میں ویکسی نیشن کیلئے ڈیڈلائن دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ اسکولوں میں ویکسی نیشن کرانے کے لیے نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے لہٰذا 22 […]

.....................................................

ارشد ندیم، طلحہ طالب اور شہروز کاشف کیلیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

ارشد ندیم، طلحہ طالب اور شہروز کاشف کیلیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم، طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کو دس دس لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی ہاؤس میں جلد تینوں کو مدعو کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب نے تینوں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے […]

.....................................................

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے والی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق فردوس عاشق اعوان حال ہی میں سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے احسن سلیم بریار کی تقریب […]

.....................................................

مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آ گئے

مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ مبشر کھوکھر نے شادی کی تقریب میں دیکھا اور سلام بھی کیا، تقریب میں وزیراعلیٰ کی موجودگی کے باعث مبشر نےکچھ نہ کہا جب کہ وزیراعلیٰ […]

.....................................................

قومی پرچم کی دیگر رنگوں میں چھپائی ممنوع قرار

قومی پرچم کی دیگر رنگوں میں چھپائی ممنوع قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے جھنڈیوں، کپڑوں اور کھلونوں پر قومی پرچم کی چھپائی سے متعلق درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ قومی پرچم کی بگڑی ہوئی تصاویر، بدنما کارٹونز پر حقیقی رنگ کے بجائے مختلف رنگوں میں چھاپنا اور کپڑوں پر اس کی اہانت آمیز چھپائی سے […]

.....................................................

عمران، ترین معاملات مزید بگڑنے سے روکنے کیلیے کابینہ ارکان متحرک

عمران، ترین معاملات مزید بگڑنے سے روکنے کیلیے کابینہ ارکان متحرک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور جہانگر ترین کے درمیان معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر جانے سے روکنے کے لیے وفاقی کابینہ کے 3 ارکان متحرک ہوگئے ہیں جبکہ وزیر اعطم کے دورہ لاہور کے دوران بھی صوبے کی اہم شخصیت اس ایشو پر وزیر اعظم کو بریفنگ دے گی۔ جہانگر […]

.....................................................

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کرتے ہوئے 3 افغان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے فیروز والا میں چھاپہ مارا گیا جہاں دہشت گرد کرائے کے ایک مکان میں رہائش پزیر […]

.....................................................

پاکستانی کرکٹرز کو پریکٹس کا اچھا موقع مل گیا

پاکستانی کرکٹرز کو پریکٹس کا اچھا موقع مل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موسم کی مہربانی سے پاکستانی کرکٹرز کو پریکٹس کا اچھا موقع مل گیا جب کہ پہلے روز بارش سے متاثر ہونے پر انٹرا اسکواڈ میچ کو سیناریوبیس مشقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ برج ٹاؤن میں جمعے کو قومی ٹیسٹ کرکٹرز کا انٹرا اسکواڈ میچ شیڈول تھا لیکن بارش کی وجہ […]

.....................................................

ایف آئی اے نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا

ایف آئی اے نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق عامر میر دفتر جانے کے لیے صبح گھر سے نکلے تو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے انہیں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے […]

.....................................................

مبشر کھوکھر کو قریب سے آنکھ پر گولی ماری گئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

مبشر کھوکھر کو قریب سے آنکھ پر گولی ماری گئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ گرفتار ملزم ناظم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول مبشرکھوکھرکا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا جس کی رپورٹ […]

.....................................................

مبشر کھوکھر قتل: ملزم تقریب میں کیسے پہنچا؟ تفتیش میں انکشافات

مبشر کھوکھر قتل: ملزم تقریب میں کیسے پہنچا؟ تفتیش میں انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی تحقیقات میں ملزم نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم ناظم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ وہ شادی کی تقریب میں سوا 8 بجے آیا جسے سکیورٹی نے چیک ہی نہیں کیا، ملزم […]

.....................................................

احمد شہزاد کی ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی

احمد شہزاد کی ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں راولا کوٹ کے اوپنرز 125 رنز کی شراکت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے جب کہ احمد شہزاد کی ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی ہو گئی۔ مظفر آباد میں رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والے کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں […]

.....................................................

نواز شریف کے برطانوی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد، ڈی پورٹ ہونے کا خطرہ

نواز شریف کے برطانوی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد، ڈی پورٹ ہونے کا خطرہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی حکام نے ان کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ خیال رہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی برطانیہ میں […]

.....................................................

’کنزہ کا ایک لاکھ میں سودا کیا‘ ہنجروال سے لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا انکشاف

’کنزہ کا ایک لاکھ میں سودا کیا‘ ہنجروال سے لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہنجروال سے لاپتا ہونے والی 4 لڑکیوں کے کیس میں گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم قاسم نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ چار لڑکیوں میں سے کنزہ کا شہزاد کے ساتھ ایک لاکھ روپے میں سودا کیا اور شہزاد نے ساہیوال میں کنزہ […]

.....................................................

گروپ سے علیحدگی: راجہ ریاض کا نذیر چوہان کے بیان پر جواب

گروپ سے علیحدگی: راجہ ریاض کا نذیر چوہان کے بیان پر جواب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو کوئی زبردستی نہیں لایا تھا وہ اپنی مرضی سےگروپ میں آئے تھے۔ نذیر چوہان کے بیان پر اپنے ردعمل میں راجا ریاض نے کہا نذیرچوہان فیڈر سے دودھ نہیں پیتے جو ہم نے انہیں گمراہ […]

.....................................................

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیدول کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے […]

.....................................................

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کی ضمانت منظور ہو گئی۔ سیشن کورٹ لاہور نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی۔ شہزاد اکبر کے نمائندے نے عدالت میں بیان دیا کہ شہزاد […]

.....................................................

کورونا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی: یاسمین راشد

کورونا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہٰذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب میں یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب […]

.....................................................

لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں

لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ہنجروال سے تین روز قبل لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں۔ پولیس کے مطابق چاروں بچییاں ساہیوال سے ملی ہیں اور لاہور پولیس کے اہلکار انہیں لینے کے لیے ساہیوال روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بچیوں کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں […]

.....................................................

امن و امان کے لیے پاک فوج کا کردار نمایاں ہے: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

امن و امان کے لیے پاک فوج کا کردار نمایاں ہے: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ امن و امان کے لیے پاک فوج کا کردار نمایاں ہے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ساہیوال میں محرم الحرام میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر چیئرمین رویت […]

.....................................................