لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمراکمل رواں سال انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ ابنہوں نے اس سیزن کے لئے لیسٹرشائر سے معاہدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمراکمل لیسٹرشائر کی طرف 20.20 ٹورنامنٹ کے ساتھ ناتھ ون ڈے اور فورڈے میچوں میں بھی لیسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے […]
لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشے سے متعلق خفیہ رپورٹس جاری کیے جانے کے بعد پنجاب بھر میں جیلوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سخت کردیا گیا ہے۔ خفیہ اداروں کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹس کے مطابق جنوبی پنجاب سمیت دیگر مقامات میں پاک فوج اور رینجرز کے جاری آپریشن […]
لاہور : امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ باجماعت نماز کی ادائیگی اللہ رب العزت کے قرب کا بہترین ذریعہ ہے اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے خشوع و خضوع سے ادا کی گئی نماز قبولیت سے سرفراز ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی، خوشحالی اور روشنیوں کے سفر کی جانب بڑھ رہا ہے، کہتے ہیں چند سیاسی عناصر ذاتی مفادات کی خاطر اس سفر میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے منتخب نمائندوں […]
لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چار روز لاہور کا موسم خشک اور گرم رہے گا، اتوار کو درجہ حرات 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں صبح سے ہی گرمی کا احساس بڑھنے لگا۔ سورج کی تپش میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آئندہ چار روز لاہور کا […]
اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) 31 ویں بولان ایوارڈز میں اداکارہ میگھا کی شاندار رقص پرفارمنس پر شرکاء جھومتے رہے جبکہ میگھا کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈز بھی ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولان ایوارڈز کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) شوبز کی چکا چوند دنیا میں ہرآنے والا دن کسی نئے امتحان کے ساتھ سامنے آتا ہے۔ جوبھی اچھاکام لوگ دیکھ لیتے ہیں پھروہ کچھ نیا اوراس سے بھی بہترکام دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں اس لیے یہ شعبہ مشکل ضرور ہے لیکن سیکھنے اورآگے بڑھنے کی امنگ رکھنے والوں کے لیے بہت […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنمنٹ گرلز مڈل سکول رسول پارک سمن آباد سکول میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مہمان خصوصی بنے اور موضوع اورنج ٹرین۔ سرکار کے سکول میں سیاست ہی نہیں بلکہ ڈائریکٹ کنڈے لگا کر مبینہ بجلی چوری کا بھی انکشاف مگر جناب معزز اسپیکر نے صاف تردید کر دی۔ تقریب سے خطاب […]
لاہور (جیوڈیسک) جہانگیر ترین کا کہنا تھا انہوں نے 2002، 2008، 2013 اور 2015 میں الیکشن لڑا۔ اگر انہوں نے قرضہ معاف کرایا ہوتا تو ان کے خلاف الیکشن کو چیلنج کیوں نہیں کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک اپنے 2013 کے خط کو معافی کے ساتھ واپس لے چکا ہے۔ وزیر اعظم میڈیا سیل اپنے کرپٹ […]
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظایہ کے خلاف طلبہ وطالبات گزشتہ ایک ماہ سے سراپا احتجاج تاحال سنوائی نہ ہو سکی جس کے نتیجے میں طلبہ و طالبات نے احتجاج کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے 27اپریل کو وائس چانسلر آفس کے گھیرائو کا اعلان کر دیا۔ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے طلبہ کے وفد سے […]
لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث لاہور، فیصل آباد اور ملتان کی او پی ڈیز بند کردی گئی b ڈاکٹرز کی تلاش میں مریض دہائیاں دیتے رہے ۔ درد سے کراہتے بزرگ ، تکلیف میں مبتلا ماؤں سے لپٹے ننھے بچے اور دیگر مریض، سب کی آنکھیں ڈھونڈ رہی ہیں۔ ایسے مسیحا کو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے یونس خان اور امپائر کے درمیان ہونے والے تنازع کا نوٹس لے لیا جب کہ پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 3 کے تحت یونس خان پر 5 میچز کی پابندی بھی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ چیئرمین پی سی بی […]
لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار میرانے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ کو شش کرتی ہوں کہ جتنا بھی کام کروں اس کے ساتھ انصاف کروں کیونکہ کام پر توجہ نہ ہونے کے سبب کام میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کپ میں زوہیب خان کی آل راؤنڈر پرفارمنس نے خیبر پختونخوا کو بلوچستان کے خلاف 74 رنز سے کامیابی دلا دی، لیفٹ آرم اسپنر نے 82 رنز بنانے کے علاوہ 4 کھلاڑیوں کو میدان بدر بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیراہتمام پاکستان کپ کے گذشتہ روز کے مقابلے […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے پاس استعفے کے سواکوئی آپشن نہیں۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ حکمران خود اقتدار سے الگ نہ ہوئے تو عوام ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، (ن) لیگ خود جمہو ریت […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان ایک مرتبہ پھر سیاسی طور پر متحرک نظر آئیں اور اس بار انہوں نے جس سیاسی جماعت کے جلسے میں شرکت کی وہ تھی جماعت اسلامی ۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے کرپشن کے خلاف دھرنے میں عمران خان کی سابق اہلیہ نے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان خود غیرقانونی طور پر دولت اکٹھی کرنے میں ملوث ہیں اور ان میں اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ کمیشن کا سامنا کرسکیں ۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف […]
لاہور : ہیلپ انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے آگاہی سے متعلق سیمینار سے سابق وفاقی وزیر شوکت ترین، عبد الرؤف تابانی، انیس یونس، کامران احمد عادل احمد اور حسنین رضوی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور : سینٹر فار لیگل ایڈ اسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ (کلاس) کے زیر اہتمام ایک روزہ کمیونٹی آگاہی سیشن کا انعقاد 9اکتوبر2015کو سینٹ میریز سیمنری میسن روڈ لاہورمیں ہوا، اس وقت کلاس عورت فائونڈیشن کے صنفی مساوات پروگرام کے تحت امریکی عوام اور ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے تعاون سے ضلع لاہور […]
لاہور (اقبال کھوکھر) معروف سیاسی و سماجی رہنماء ایم اے جوزف فرانسس کی نواسی اور ادارہ ”کلاس” کی بورڈ ممبر مس ایگا کینی کی بیٹی الوینہ فرانسس پنکی کی تیسری سالگرہ کی تقریب حمزہ ٹائون لاہور میں منعقد ہوئی۔ جس میں سٹاف کلاس کی فیملیوں،عزیزواقارب ودوست احباب نے شرکت کی ۔خصوصی دعا کے بعد پنکی […]
لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل پارٹی کے زیراہتمام مختلف سیاسی وسماجی جماعتوں،عوامی حلقوں، طلباء تنظیموں اور ٹریڈ یونینز کے اشتراک سے ”پری بجٹ سیمینار”کاانعقاد کیا گیا۔ بیرسٹر عامر حسن پی پی پی امیدواراین اے 122،طاہر بشیر کوارڈینیٹر مسلم لیگ ن حلقہ 122،زاہد آزاد رہنماء ورکرز یونین ،صادق بیگ رہنماء محنت کش یونین، شوکت پراچہ رہنماء انقلاب […]
لاہور (جیوڈیسک) کپتان کے خطاب پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے اس احتجاج کا مطلب چور مچائے شور کے سواء کچھ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ذاتی خواہشات کو قوم کی خواہشات پر ترجیح دے کر عظیم مقاصد کا خون کیا جا […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف یکم مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور کے مال روڈ پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ گزشتہ 68 سالوں سے جمہوریت اور احتساب کے نام پر دھوکا دیا جا رہا […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے بھی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ آج لاہور کے مال روڈ پر پانامہ لیکس کے خلاف دھرنا دیا جائے گا۔ جماعت اسلامی پنجاب اسمبلی کے باہر دن چار بجے احتجاجی دھرنا دے گی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور دیگر قائدین دھرنے میں شریک […]