جہانگیر ترین اور علیم خان ریلی کا ساتھ چھوڑ کر واپس آگئے

جہانگیر ترین اور علیم خان ریلی کا ساتھ چھوڑ کر واپس آگئے

لاہور (جیوڈیسک) کٹھن راہ گزر پر تحریک انصاف کے رہنما تھوڑی ساتھ بھی نہ چل سکے ، فوٹو سیشن کرایا اور گرمی کی وجہ سے ریلی کا ساتھ ہی چھوڑدیا۔ موسم نے تیور دکھائے اور سورج کا مزاج تیز ہوا تو تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان موسم کی تلخی بھی برداشت […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو ہلاک

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے فقیر والی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ قصور کے علاقے مصطفیٰ آباد کے قریب بھی پولیس مقابلہ ہوا۔ جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سندھ کے ضلع نوابشاہ کے […]

.....................................................

اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل سے شعبہ ٹرانسپورٹ میں انقلاب آئیگا : شہباز شریف

اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل سے شعبہ ٹرانسپورٹ میں انقلاب آئیگا : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے روٹ کا اچانک دورہ کیا، کہتے ہیں منصوبے کی تکمیل سے ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں انقلاب برپا ہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے روٹ کا اچانک دورہ کیا اور روٹ […]

.....................................................

لاہور: گھر میں لگنے والی آگ سے 7 ماہ کی بچی جاں بحق

لاہور: گھر میں لگنے والی آگ سے 7 ماہ کی بچی جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) آتشزدگی کا واقعہ جوڑے پل کے قریب محنت کش ریاض کے گھر میں پیش آیا۔ جہاں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے پل بھر میں گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ حادثے میں 7 ماہ کی معصوم مہوش جان سے […]

.....................................................

پاکستان کو روشن و باوقار بنانے کے لئے نوجوانوں کو احساس کمتری کے اندھیروں سے نکلنا ہو گا، ایم اے تبسم

پاکستان کو روشن و باوقار بنانے کے لئے نوجوانوں کو احساس کمتری کے اندھیروں سے نکلنا ہو گا، ایم اے تبسم

لاہور : اسلامی تعلیمات معاشرتی زندگی کے بلند ترین اقدار کو ظاہر کرتی ہیں جن پر عمل پیراہوکرہم دین ودنیا میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، ہمیں بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے […]

.....................................................

شاندار پروفیشنل کیریئر چینی زبان سیکھنے والے بچوں کا منتظر ہے: رانا مشہود

شاندار پروفیشنل کیریئر چینی زبان سیکھنے والے بچوں کا منتظر ہے: رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) چین جا کر چینی زبان سیکھنے والے پاکستانی بچے پاک چین دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کر اور گہرا کریں گے۔ ہمارے 500 طلبہ و طالبات چینی یونیورسٹیوں سے چینی زبان سیکھ کر پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے سے پیدا ہونے والے روزگار سے شاندار مواقع سے فائدہ اٹھا کر اپنے خاندان […]

.....................................................

اے جی آفس ملازمین کا سیاہ پٹیاں باندھ کر دوسرے روز بھی احتجاج

اے جی آفس ملازمین کا سیاہ پٹیاں باندھ کر دوسرے روز بھی احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) اے جی آفس پنجاب کے ملازمین نے ا ٓؤٹ آف ٹرن پروموشن کیخلاف کمیٹی بننے کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا اور بازوپر کالی پٹیاں باندھ کر سرکاری فرائض سرانجام دئیے۔ چیئرمین ایپکا اے جی پنجاب محمد اکرم سلطا ن نے واضح کیا کہ اگر ہمارے احتجاج پر کمیٹی ختم نہ […]

.....................................................

یوم تاسیس کی تیاریاں مکمل ہیں، کارکن بھرپور شرکت کرینگے: عبدالعلیم خان

یوم تاسیس کی تیاریاں مکمل ہیں، کارکن بھرپور شرکت کرینگے: عبدالعلیم خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر پنجاب بھر سے جلوس اسلام آباد کیلئے اتوار کو روانہ ہوں گے۔ مختلف شہروں سے قافلے اس مرکزی جلوس میں شامل ہوتے ہوئے شام 6 بجے اسلام آباد پہنچیں گے یوم تاسیس میں شرکت […]

.....................................................

بچے ہمارا مستقبل ہیں، حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کرایا جائے: سلمان رفیق

بچے ہمارا مستقبل ہیں، حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کرایا جائے: سلمان رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ کو مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے موقع پر کہا کہ پنجاب میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل کے درمیان منایا جائے گا اور اس موقع کو 9 مہلک بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروانے […]

.....................................................

حکومت نے شفافیت، میرٹ اور اعلیٰ معیار کی پالیسی کے کلچر کو فروغ دیا ہے، شہباز شریف

حکومت نے شفافیت، میرٹ اور اعلیٰ معیار کی پالیسی کے کلچر کو فروغ دیا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے شفافیت، میرٹ اور اعلیٰ معیار کی پالیسی کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنرتھامس ڈریو کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے […]

.....................................................

بیٹسمین کچھ نہیں سیکھ رہے ؛ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی مرجھا گیا

بیٹسمین کچھ نہیں سیکھ رہے ؛ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی مرجھا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی بیٹسمینوں کی ناکامی سے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی ’’مرجھا‘‘ گیا، انھوں نے پلیئرز کی پیشہ ورانہ دیانتداری پر سوالات اٹھا دیے۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ کھلاڑی تربیتی کیمپ میں چند منٹ کی جم ٹریننگ اور نیٹ پریکٹس کو ملک کی نمائندگی کیلیے کافی خیال کرتے […]

.....................................................

تھیٹر اور شوبز چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

تھیٹر اور شوبز چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

لاہور (جیوڈیسک) نامور اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ تھیٹر پر ڈانس پرفارمنس دینا بہت اچھا لگتا ہے، ایک فنکارہ کی مثال پانی اور مچھلی کی ہے۔ میرا تھیٹر اور شوبز کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ جب تک میرے پرستار میری اداکاری اور پرفارمنس کو سراہتے رہیں گے میں اس وقت تک […]

.....................................................

انٹرنیشنل معیار کی فلم ’’شور شرابا‘‘ کا حصہ بننے پر بہت پُرجوش ہوں، رابی پیرزادہ

انٹرنیشنل معیار کی فلم ’’شور شرابا‘‘ کا حصہ بننے پر بہت پُرجوش ہوں، رابی پیرزادہ

لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے فلمی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے بھارتی ہدایتکار حسنین حیدرآباد والہ کی ڈائریکشن میں بطورہیروئن اپنی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ فلم ’’شورشرابا ‘‘کی ڈائریکشن کے لیے حسنین حیدرآباد والہ خاص طورپرپاکستان آئے ہیں جن کوفلم کے پروڈیوسرسُہیل خان نے اپنے اس پروجیکٹ کے لیے سائن کیا تھا۔ […]

.....................................................

عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کو پیسے کا ضیاع قرار دیدیا

عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کو پیسے کا ضیاع قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کوپیسے کا ضیاع قرار دے دیا، سابق گگلی ماسٹر کے مطابق کپتان کو ہی مکمل اختیارات سونپ کر بچنے والی رقم ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری سمیت سابق کرکٹرز، امپائرز اور گرائونڈ اسٹاف کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنی چاہیے، انھوں نے مطالبہ کیا کہ آئی سی سی […]

.....................................................

عبدالرزاق نے گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کر لیا

عبدالرزاق نے گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) عبدالرزاق نے دوبارہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر فارم اور فٹنس ثابت کروں گا،انھوں نے قومی ٹیم کیلیے ملکی کوچ کی حمایت کرتے ہوئے عاقب جاوید اور اعجاز احمد کو بہترین انتخاب قراردے دیا، آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

لاہور : گرینڈ فیشن شو، موسم گرما کی کلیکشن، ماڈلز کی کیٹ واک

لاہور : گرینڈ فیشن شو، موسم گرما کی کلیکشن، ماڈلز کی کیٹ واک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسم گرما کی مناسبت سے گرینڈ فیشن شو سجایا گیا، حسیناؤں نے موسمی آنچل لہرائے تو ہر طرف قوس قزح کے رنگ بکھر گئے۔ لاہور کے ایک مقامی کلب میں موسم گرما کی کلیکشن پر مبنی شو سجا جہاں گرمی کے موسم میں آنکھوں کو بھلے لگنے والے رنگ بکھرے، فیشن […]

.....................................................

گمشدگی دستاویزات

گمشدگی دستاویزات

لاہور : گمشدگی دستاویزات میرا پاکستان نرسنگ کونسل کا میل نرسنگ کارڈ جس کا رجسٹریشن نمبر A-56219 جبکہ سیریل نمبر0058116 ہے ،کہیںگم ہوگیا ہے۔جس کو ملے درج ذیل نمبر پر اطلاع کرے۔ المشتہر:متبہراعظم ولد موسیٰ مسیح شناختی کارڈنمبر35302181 رابطہ نمبر60357 03214231438

.....................................................

لاہور: تیزرفتار کار کی موٹرسائیکلوں کو ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

لاہور: تیزرفتار کار کی موٹرسائیکلوں کو ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فورٹریس اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے ، واقعہ میں راہ گیر بھی زخمی ہو گیا ، ڈرائیور کو ساتھی لڑکی سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب […]

.....................................................

آج کا پاکستان پرامن، محفوظ، ترقی یافتہ اور معاشی طورپر مستحکم ہے: شہباز شریف

آج کا پاکستان پرامن، محفوظ، ترقی یافتہ اور معاشی طورپر مستحکم ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان پرامن، محفوظ، ترقی یافتہ اور معاشی طورپر مستحکم ہے ۔ ایوان وزیراعلٰی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور […]

.....................................................

امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جامع مسجد صدیقی لاثانی کا افتتاح اتوار کو کریں گے

امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جامع مسجد صدیقی لاثانی کا افتتاح اتوار کو کریں گے

لاہور : امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی سمندری روڈ روشن والی جھال فیصل آبادمیں فلاح انسانیت کے عظیم الشان منصوبے ”لاثانی ویلفیئرکمپلیکس” میں نئی تعمیر ہونیوالی دلکش اورحسین ”جامع مسجد صدیقی لاثانی ”کاافتتاح 24اپریل بروز اتوار نماز مغرب کی اذان اورامامت کرواکر کریں گے۔ تنظیم […]

.....................................................

نواز شریف کو بااعتماد، پختہ کار اور بہادر وزیر اعظم دیکھ کر اچھا لگا۔ مریم نواز

نواز شریف کو بااعتماد، پختہ کار اور بہادر وزیر اعظم دیکھ کر اچھا لگا۔ مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز شریف نے وزیر اعظم کو شیر پکارتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم سے خطاب میں نواز شریف کو بااعتماد، پختہ کار اور بہادر وزیر اعظم دیکھ کر اچھا لگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

.....................................................

وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئے: بلاول، نواز شریف کو عمران فوبیا ہو گیا: پی ٹی آئی

وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئے: بلاول، نواز شریف کو عمران فوبیا ہو گیا: پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے صاف صاف کہہ دیا کہ وزیر اعظم کو خود کو ابھی پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ میں اپنی وضاحت پیش کریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیر […]

.....................................................

ڈولفن فورس کی موٹر سائیکلیں لاہور کی گرمی کے سامنے نڈھال

ڈولفن فورس کی موٹر سائیکلیں لاہور کی گرمی کے سامنے نڈھال

لاہور (جیوڈیسک) ڈولفن فورس ، چمچاتی اور قیمتی موٹر سائیکل لیکن لاہور کی گرمی نے ان کو گرم کر دیا ۔ ٹھنڈے ملکوں میں بننے والی اس موٹر سائیکل کا مزاج بگڑ گیا ۔ کچھ دیر چلنے کے بعد کچھ دیر آرام ضروری ہے ۔ ڈولفن ویسے تو تیرتی ہے پانی میں لیکن ڈولفن فورس […]

.....................................................

آرمی چیف کا احتسابی عمل، پنجاب اسمبلی میں خراج تحسین کی قرارداد جمع

آرمی چیف کا احتسابی عمل، پنجاب اسمبلی میں خراج تحسین کی قرارداد جمع

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے جنرل راحیل شریف کے آرمی کے ادارے سے احتساب کے آغاز پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی ادارے بھی اس احسن قدم کی تقلید کریں۔ پنجاب اسمبلی لاہورمیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شعیب صدیقی کی […]

.....................................................