لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں چارتن سازوں کی موت کے بعد پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے ملک بھرکے تمام باڈی بلڈنگ کلبوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سترہ روز میں چارتن سازوں کی موت کے بعد پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن حرکت میں آگئی۔ ملک کے تمام باڈی بلڈنگ کلبوں کی رجسٹریشن منسوخ […]
لاہور (جیوڈیسک) موسیقی پروگرام میں گلوکار راحت فتح علی خان کی پرفارمنس سے شائقین جھوم اٹھے۔ گلوکار نے 14 برس بعد پی ٹی وی کیلئے قوالیاں ریکارڈ کراکر نصرت فتح علی خان کی یادتازہ کر دی۔ انہیں لاہور مرکز کے موسیقی کے پروگرام ’’ورثہ ہیرٹیج ریوائیوڈ‘‘ میں مدعو کیا گیا تھا۔ ریکارڈنگ کے دوران راحت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پانامہ لیکس کے معاملہ پر متفقہ قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے جن حکمرانوں اور اشرافیہ کے نام پانامہ لیکس نے آف شور کمپنیوں کے حوالے سے ظاہر کئے ہیں ان کی شفاف تحقیقات کر کے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں اور یہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، زرعی شعبے کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہیں اور اس مقصد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ زرعی معیشت کو بڑھانے کیلئے کسانوں کو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے 90 کی دہائی والی سیاست پھر سے شروع ہوگئی جو پہلے ہی دفن ہوچکی تھی، ملک میں اب میں نہ مانوں والی سیاست نہیں چلے گی، پاکستانی قوم اب دھرنا نہیں چاہتی، اللہ کرے دھرنا دینے والوں کو بھی پاکستان کی خوشحالی اتنی عزیز […]
لاہور (جیوڈیسک) راشد لطیف نے شہریار خان اور نجم سیٹھی میں سے کسی ایک کو جانے کا مشورہ دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ دونوں کی عزت کرتا ہوں لیکن اسی میں ملکی کرکٹ کی بہتری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں راشد لطیف نے کہاکہ میں پی سی بی کے چیئرمین شہریار […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے پانچ غیر ملکی میدان میں آگئے ہیں۔ درخواست گزاروں میں مکی آرتھر، پیٹر مورس، سٹیورٹ لاء اور فلاور برادران شامل ہیں۔ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ہیڈ کوچ بننے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ گرانٹ فلاور دو سالہ دور میں قومی بلے بازوں […]
لاہور (جیوڈیسک) شوبز میں نئے آنے والوں کے لیے یہ گولڈن دور ہے جس میں ان کے کرنے اور کمانے کے لیے بے شمار مواقع ہیں،پروجیکٹ سوچے سمجھے بغیر سائن نہیں کرتی، ’’ہجرت‘‘میں میرا آئٹم سانگ فلم بینوں کو پسند آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ ثنا نے انٹرویو دیتے ہوئے کیا ۔ ان […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ممبر ایڈوائزری لاہور محمد رضوان الحق مرزا نے کہاہے کہ وطن عزیز پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ گامزن رکھنا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کی اولین ترجیح ہے۔ جسکی تکمیل کیلئے پوری […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے عاقب جاوید بھی میدان میں آگئے ہیں۔ 1992 ء کے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن اور سابق میڈیم پیس بائولر ان دنوں متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی کوچنگ کر رہے تھے۔ انہوں نے پی سی بی کی جانب سے کوچنگ کی پیشکش کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) کرپشن کا خاتمہ بلا امتیاز احتساب آرمی چیف کے بیان سے ملکی سیاست میں ہلچل۔ اپوزیشن رہنماؤں نے آرمی چیف کے بیان کو اہم قرار دے دیا۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں وزیراعظم اپنے اثاثے اور ٹیکس ریکارڈ ظاہر کر دیں تو شاید کسی کو بولنا ہی نہ پڑے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں میں رابطے، باتیں اور میل ملاقاتیں جاری ہیں۔ پاناما کا ہنگامہ اپوزیشن جماعتوں کو قریب لے آیا۔ مشکلات میں گھری حکومت پر دباؤ بھی بڑھ گیا۔ شہر اقتدار میں متحرک پی پی رہنماؤں خورشید شاہ اور اعتزاز احسن نے اے این پی کو اپنا ہم خیال بنا لیا۔ پیپلز پارٹی اور […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر چودھری عبد الغفور پیر کے روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ میں ارکان اسمبلی سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، تحریک انصاف کے رہنماء میاں اسلم اقبال، جماعت اسلامی کے رہنماء ڈاکٹر […]
لاہور پنجاب یونیورسٹی میں انتظامیہ کی ہٹ دھرمیوںاور طلبہ وطالبات کے ساتھ غیر مناسب رویوں کے خلاف ڈیپارٹمنٹس کی سطح پر طلبہ وطالبات نے منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوے کہا کہ جب تک انتظامیہ طلبہ و طالبات کو درپیش مسائل کو دور نہ کرے گی احتجاج جاری رہے گاطلبہ کا مزید کہنا تھا […]
لاہور (جیوڈیسک) میڈیا بریفنگ کے دوران علیم خان کی توپوں کا رخ رہا شریف برادران کی طرف۔ کہتے ہیں 1993 میں بنائی جانے والی کمپنی 2016 تک کیوں چھپائی گئی۔ شریف بردران اپنے تمام اثاثے ظاہر کریں۔ علیم خان کا کہنا تھا کہ اگر چوہدری نثار کے پاس پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید کے […]
لاہور (جیوڈیسک) 1990 میں شیخوپورہ میں ہونے والے بم دھماکے کا مجرم کرپال سنگھ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزا کاٹ رہا تھا کہ چند روز قبل اس کی حالت بگڑ گئی۔ کرپال سنگھ کو ہسپتال لیجانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ دہشت گرد کرپال سنگھ کی موت کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو شرم آنی چاہئے جنہوں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی خراب صحت پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی۔ رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو واپس آنے کی اجازت دیدی ہے اور وہ وطن واپس آ رہے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا کہ وزیراعظم مستعفی ہوں یا نئے انتخابات کا اعلان کریں، پا نامہ لیکس اپنا رنگ ضرور لائے گی، حکومتی کرپشن پر خاموش رہیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے دھرنا ہو گا۔ مسلم لیگ ن کرپشن لیگ بن چکی ہے، لوٹی دولت چھپانے […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی سے بوکھلا کر مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج تعینات کر رہا ہے، او آئی سی کا کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنا خوش آئند ہے، کشمیر پر سے بھارت سرکار کا غاصبانہ قبضہ ختم کرنے کیلئے عملی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وحدت روڈ پر مسافر وین میں آگ لگ گئی، مسافروں نے کود کر جانیں بچائیں۔ موبائل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافر وین میں اچانک آگ لگ گئی جس نے پوری وین کو دیکھتے ہی دیکھتے قابو میں لے لیا۔ وین میں موجود مسافروں نے وین سے چھلانگیں لگا کر […]
لاہور (جیوڈیسک) اضافی نمبرز نہ دئیے جانے پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ سراپا احتجاج ہوگئے ، ایک طالب علم نے ٹینکی پر چڑھ کر کودنے کی کوشش بھی کی۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے سیکنڈ ائیر کے طلبہ اضافی نمبرز نہ ملنے پر سراپا احتجاج بن گئے۔ ایک طالب علم نے ٹینکی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں گزشتہ ہفتے بجٹ سے قبل جو اجلاس مکمل ہوا، اس میں صرف 17 فیصد ارکان نے آئندہ بجٹ کیلئے تجاویز پیش کیں، 371 ارکان کے ایوان میں صرف 63 نے اس بجٹ میں حصہ لیا۔ 20 ویں اجلاس کی 13 نشستیں 17 روز جاری رہیں۔ خواتین ارکان نے زیادہ تر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک حالات سے گزر رہا ہے اور ایسے وقت میں ذاتی مفادات کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔ لاہور میں رکن قومی اسمبلی نجف عباس سیال نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کو درپیش چیلنجز اور […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بال ٹیمپرنگ کی عادت ہے اس لئے لگتا ہے ان کے ساتھ ٹی 20 مقابلے کا وقت آگیا ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان صرف دعوے کرتے ہیں، انھیں […]