دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے، فیصل آباد میں پاکستان کپ ٹورنامنٹ ختم ہونے کے بعد ایبٹ آباد میں 3 ہفتے کا فٹنس کیمپ لگایا جائیگا، کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلیے ماہر نفسیات کی خدمات بھی لی جائینگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے […]

.....................................................

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ویمن انڈر 19 کی 14 رکنی ٹیم نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی۔ جہاں کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے ان کا استقبال کیا۔ ٹیم منیجر رمضان گھمن نے حکومت سے تعاون نہ کرنے کا شکوہ کیا۔ ٹیم کپتان حزیمہ سعید کا […]

.....................................................

لاہور اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے، 5 ڈاکو ہلاک

لاہور اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے، 5 ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) ہنجروال کے علاقہ شادیوال میں سی آئی اے صدر ڈویژن پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو طالب اور صداقت ڈکیتی اور قتل کے درجنوں مقدمات میں اشتہاری تھے۔ دونوں ڈاکوؤں کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہیں۔ دوسری جانب اوکاڑہ کے […]

.....................................................

لاہور :غالب مارکیٹ میں دو بچوں کی ماں پراسرار طور پر جاں بحق

لاہور :غالب مارکیٹ میں دو بچوں کی ماں پراسرار طور پر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں خاتون پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا ۔ لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ کی رہائشی دو بچوں کی ماں مہرالنسا کو گھر میں سر پر شدید چوٹ آئی ، اس کا شوہر فاروق اسے ہسپتال لے کر جارہا تھا کہ مہرالنسا کی […]

.....................................................

حضرت علی کی تعلیمات دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہیں : صوفی مسعوداحمد صدیقی

حضرت علی کی تعلیمات دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہیں : صوفی مسعوداحمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظا م پاکستان کے امیراور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی نے کہا کہ عوام الناس اور حکمران مولائے کائنات حضرت علی کی تعلیمات اورسیرت وکردارکواپنا کرنہ دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں بلکہ اللہ ورسولۖ کی بارگاہ اقدس میں بھی سرخروہوسکتے ہیں۔فلاح انسانیت اورفروغ اسلام کیلئے […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی فعال نہ ہونے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو آخری موقع

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی فعال نہ ہونے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو آخری موقع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو فعال نہ کرنے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو جواب داخل کروانے کا آخری موقع دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار کے […]

.....................................................

ممتا جیت گئی ، کمسن بچیوں نے ماں کیساتھ جانے کی حامی بھر لی

ممتا جیت گئی ، کمسن بچیوں نے ماں کیساتھ جانے کی حامی بھر لی

لاہور (جیوڈیسک) بڑوں کی انا بچوں کو رلاتی ہے تو درد دل رکھنے والی ہر آنکھ بھر آتی ہے ۔ ماں کے ساتھ نہیں جانا ، دادی ماں کے ساتھ رہنا ہے ۔ لاہور کی رضوانہ کا شوہر خرم 4 ماہ لاپتہ رہا تو وہ چار بچیوں کو لے کر میکے چلی گئی ۔ سسرال […]

.....................................................

عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا اقدام عدالت میں چیلنج

عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کے اعلان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار کی جانب سے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے پانامالیکس کے معاملہ پر رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا اعلان کر رکھا […]

.....................................................

پی ٹی آئی سنٹرل رہنما انجینئر افتخار چوہدری کے بیٹے کا دعوت ولیمہ

پی ٹی آئی سنٹرل رہنما انجینئر افتخار چوہدری کے بیٹے کا دعوت ولیمہ

لاہور (افتخار چوہدری) پی ٹی آئی سنٹرل رہنما انجینئر افتخار چوہدری کے بیٹے کا دعوت ولیمہ، پی ٹی آئی سنٹرل رہنما سیف اللہ نیازی، شفقت محمود اور بہت سے ممبران پارلیمنٹ نے ولیمہ میں شرکت کی۔

.....................................................

نفرت آمیز پروپیگنڈے پر مبنی سیمینار محکمہ تعلیم کی پاکستان سے نفرت کی علامت ہے: اسامہ نصیر

نفرت آمیز پروپیگنڈے پر مبنی سیمینار محکمہ تعلیم کی پاکستان سے نفرت کی علامت ہے: اسامہ نصیر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ناظم اسامہ نصیر نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں کراچی کی حبیب یونیورسٹی میں اسرائیل کی حمایت اور مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز پروپیگنڈے پر مبنی سیمینار محکمہ تعلیم کی پاکستان سے نفرت کی علامت ہے۔ امریکن او رہندوستانی سفیروں کو مدعو کرکے مسلمانوں کے خلاف زہریلا […]

.....................................................

عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے : رانا ثنا اللہ

عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے، عمران خان کے شر پر مبنی رویے کے باعث کوئی کمیشن کی سربراہی قبول کرنے کو تیار نہیں۔ فون پر دنیا نیوز سے گفتگو میں پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ […]

.....................................................

پندرہ روز میں دوسرے قومی تن ساز کی پراسرار ہلاکت

پندرہ روز میں دوسرے قومی تن ساز کی پراسرار ہلاکت

لاہور (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشیئن چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ باڈی بلڈر ہمایوں خرم جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے مطابق ہمایوں خرم کی موت کھانا کھاتے وقت سانس کی نالی بند ہونے سے ہوئی۔ باڈی بلڈر ہمایوں خرم نے مسٹر لاہور کا ٹائٹل جیتا تھا۔ ہمایوں خرم کی 4 ماہ پہلے شادی […]

.....................................................

لاہور :مختلف واقعات میں دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

لاہور :مختلف واقعات میں دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مختلف واقعات کے دوران دو افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ پولیس کے مطابق اقبال ٹائون خیبر بلاک سے خواجہ کاشف نامی شہری کی لاش برآمد ، ہوئی پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کردی ۔ خواجہ کاشف ٹی ایم اے کا اسسٹنٹ بلڈنگ انسپکٹر ہے […]

.....................................................

ملک میں 12 ارب روپے سے زائد کی روزانہ خرد برد لمحہ فکریہ ہے۔ غازی شاہد رضا

ملک میں 12 ارب روپے سے زائد کی روزانہ خرد برد لمحہ فکریہ ہے۔ غازی شاہد رضا

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہدرضا علوی،مرکزی صدرایم اے تبسم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میںسب سے بڑے مسائل کرپشن اور مہنگائی ہیںجن کے خلاف معاشرے میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ ملک میں12ارب روپے سے زائد کی روزانہ خردبردلمحہ فکریہ […]

.....................................................

انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ قابل تحسین ہے : مصباح الحق

انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ قابل تحسین ہے : مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے کو سراہا ہے، قومی کپتان کہتے ہیں کہ فٹنس پر سخت محنت کر رہے ہیں اور دورہ انگلینڈ کے لئے تیار ہیں۔ انضمام الحق کے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر بننے کو بیشتر کرکٹرز پاکستان کرکٹ کے لئے […]

.....................................................

لاہور ، قصور میں سرچ آپریشن ، 41 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور ، قصور میں سرچ آپریشن ، 41 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور قصور میں سرچ آپریشن کے دوران 41 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملتان میں بھی سکیورٹی اداروں کی کارروائی میں 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے […]

.....................................................

لاہور میں ہلکے بادلوں نے گرمی کا زور توڑ دیا

لاہور میں ہلکے بادلوں نے گرمی کا زور توڑ دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گرد آلود ہوا اور ہلکے بادلوں نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ سہہ پہر میں رم جھم کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور دن بھر ہلکے بادل رہیں گے۔ درجہ حرارت تو 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا لیکن تیز ہوا چلتے رہنے کے […]

.....................................................

کپتان پاناما لیکس کی انکوائری نہیں چاہتے صرف سیاست چمکا رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

کپتان پاناما لیکس کی انکوائری نہیں چاہتے صرف سیاست چمکا رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس میں مقامی ریسٹورنٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف برس پڑے، کہتے ہیں 24 اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا نہیں پی ٹی آئی کا بھنگڑا شو ہو گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کا مسئلہ […]

.....................................................

پاکستان کپ: میرٹ پھر بری طرح ڈی میرٹ

پاکستان کپ: میرٹ پھر بری طرح ڈی میرٹ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے لئے بورڈ کی طرف سے ایک سو پچاس کھلاڑیوں کے نام دیئے گئے، پانچوں ٹیموں میں فیڈرل کیپیٹل، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے کوچز اور کپتانوں کو پہلی بار ڈرافٹنگ کے ذریعے ٹیمیں منتخب کرنے کا موقع دیا گیا، لیکن ناانصافی کو یہاں بھی معافی نہ ملی۔ باؤلر […]

.....................................................

آج رات سے پیر تک ملک کے متعدد حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی

آج رات سے پیر تک ملک کے متعدد حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی

لاہور (جیوڈیسک) فاٹا، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی موجود ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا، سب سے […]

.....................................................

اپوزییشن نے جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں کمیشن کو مسترد کر دیا

اپوزییشن نے جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں کمیشن کو مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر کمیشن کے سربراہ کا نام فائنل کر لیا۔جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کمیشن کے سربراہ ہوں گے جبکہ کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس اپوزیشن کی مشاورت سے طے ہوں گے اور کمیشن کے دیگر ارکان کے نام بھی اپوزیشن کی مشاورت سے فائنل کیے جائیں گئے۔ […]

.....................................................

نثار زرداری سے معافی مانگنے لندن گئے، اعتزاز

نثار زرداری سے معافی مانگنے لندن گئے، اعتزاز

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے کہاہے کہ اب عمران خان نہیں نواز شریف تنہا ہوں گے، اپوزیشن جماعتیں پاناما لیکس کے معاملے پر انٹرنیشنل آڈٹ فرم سے فارنسک آڈٹ پر متفق ہوگئی ہیں اورمیں نے عمران خان کی تقریر سے پہلے ان سے یہ بات […]

.....................................................

انضمام الحق چیف سلیکٹر ہوں گے، اعلان پیر یا منگل کو متوقع

انضمام الحق چیف سلیکٹر ہوں گے، اعلان پیر یا منگل کو متوقع

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، عبوری کوچ کی ذمہ داری معین خان کو سونپے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اور انضمام الحق کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، حتمی اعلان پیر یا منگل کو […]

.....................................................

میرٹ اور محنت پر یقین رکھتی ہوں کامیابی کیلیے سفارش کی ضرورت نہیں، شازیہ شاہ

میرٹ اور محنت پر یقین رکھتی ہوں کامیابی کیلیے سفارش کی ضرورت نہیں، شازیہ شاہ

لاہور (جیوڈیسک) میرٹ اور محنت ہی کامیابی کا زینہ ہے، جس کے لیے آپ کو کسی لابی یا سفارش کی ضرورت نہیں ہوتی، فلم، ٹی و ی اور فیشن انڈسٹری میں ذاتی پسند نا پسند کو ہی ترجیح دی جا رہی ہے۔ ایک فلم کر رہی ہوں جس کی بیشتر عکسبندی ہوچکی ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................