پاک ویسٹ انڈیز سیریز قومی میدانوں میں ہونے کی امید

پاک ویسٹ انڈیز سیریز قومی میدانوں میں ہونے کی امید

لاہور (جیوڈیسک) رواں سال ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز شیڈول ہے۔ اس سیریز میں پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ اطلاعات ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کی […]

.....................................................

تعلیم سے آراستہ قومیں ہی ترقی کی منازل طے کر تی ہیں،ایم اے تبسم

تعلیم سے آراستہ قومیں ہی ترقی کی منازل طے کر تی ہیں،ایم اے تبسم

لاہور: تعلیم سے آراستہ قومیں ہی ترقی کی منازل طے کر تی ہیں تعلیمی اداروں میں حکومت کو چاہیے کہ تمام تعلیمی سہولیتں مہیا کرے تاکہ سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار مزید بلند ہو والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے انہیں ہر لحا ظ سے تعلیم یافتہ بنا ئیں تاکہ […]

.....................................................

ملک بھر میں قیام امن اوراس ارض پاک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افواج پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا

ملک بھر میں قیام امن اوراس ارض پاک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افواج پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا

لاہور : امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی نے کہاہے کہ ملک بھر میں قیام امن اوراس ارض پاک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افواج پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا ، آپریشن ضرب نے ہر طرف کامیابیاں حاصل کیں جس پر پوری قوم […]

.....................................................

پی ایف یو سی کے وفد کی ولید اقبال سے ملاقات

پی ایف یو سی کے وفد کی ولید اقبال سے ملاقات

لاہور : پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے صدر فرخ شہباز وڑائچ کی قیادت میں 4 رکنی وفد نے تحریک انصاف کے لاہور کیلئے صدارتی امیدوار ولید اقبال سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے التوا ، پارٹی میں گروپنگ اور ملکی سیاسی صورتحال […]

.....................................................

ادب سرائے انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر رضیہ اسماعیل کے اعزاز میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

ادب سرائے انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر رضیہ اسماعیل کے اعزاز میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

لاہور (رپورٹ سفینہ چودھری) ادب سرائے انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 11اپریل بروز پیر کو لندن (برمنگھم) سے آئی ہوئی نامور شاعرہ کئی کتابوں کی مصنفہ ڈاکٹر رضیہ اسماعیل کے اعزاز میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترمہ ڈاکٹر رضیہ اسماعیل نے کی استاد شاعر مامون ایمن اورڈاکٹر خالد جاوید جان نے […]

.....................................................

پاناما لیکس کمیشن کرپشن کے ہر معاملے کی تحقیقات کرے گا اورکوئی مقدس گائے نہیں ہوگی، شہبازشریف

پاناما لیکس کمیشن کرپشن کے ہر معاملے کی تحقیقات کرے گا اورکوئی مقدس گائے نہیں ہوگی، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر بننے والا انکوائری کمیشن ملک میں ہونے والی کرپشن اور ڈاکا زنی کی بھی تحقیقات کرے گا اور اس عمل میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں ہوگی۔ شہبازشریف نے کہا کہ بیرون ملک کے قوانین کے مطابق حسن اور حسین نے جو کمپنیاں […]

.....................................................

وقار یونس نے مختصر دورانیے کیلئے کوچ کی تعیناتی کو غلط قرار دیدیا

وقار یونس نے مختصر دورانیے کیلئے کوچ کی تعیناتی کو غلط قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے میدان سے ایوان میں کھیل کر آؤٹ ہونے والے وقار یونس اب سوشل میڈیا پر کھیل رہے ہیں۔ سابق ہیڈ کوچ نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے مختصر مدت کا کوچ لانا غلط فیصلہ ہے۔ حکام کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے کیونکہ […]

.....................................................

پی سی بی نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کی پیش کش کر دی

پی سی بی نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کی پیش کش کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور افغانستان کے موجودہ کوچ انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کی پیش کش کر دی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ حکام نے افغان ٹیم کے موجودہ کوچ انضمام الحق سے رابطہ کر کے انھیں چیف سلیکٹر بننے […]

.....................................................

لاہور : عمارت گرنے سے جاں بحق پانچوں افراد سپرد خاک

لاہور : عمارت گرنے سے جاں بحق پانچوں افراد سپرد خاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دو منزلہ عمارت گرنے سے ماں سمیت 4 بچے جاں بحق ہو گئے تھے جن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ علاقے کی فضا سوگوار ہر آنکھ اشک بار ہے۔ شیرانوالہ گیٹ کے علاقے فاروق گنج میں زبیر بیوی اور چار بچوں کے ساتھ مکان میں رہائش پذیر تھا۔ جمعرات […]

.....................................................

اخلاقی جواز کھونے کے بعد عہدے پر قائم رہنا مناسب نہیں : عمران خان

اخلاقی جواز کھونے کے بعد عہدے پر قائم رہنا مناسب نہیں : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر سپین کے وزیر نے استعفیٰ دیدیا، ہمارے وزیر اعظم کو کیوں ادراک نہیں کہ اخلاقی جواز کھونے پر عہدہ نہیں رکھا جاسکتا۔ کپتان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں نام آنے پر سپین کے […]

.....................................................

معین خان قائم مقام کوچ کی دوڑ میں شامل ہیں : شہریار خان

معین خان قائم مقام کوچ کی دوڑ میں شامل ہیں : شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈان معین خان کی واپسی کے لیے پھر سے کوشیشیں جاری ہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا ہے کہ معین خان قائم مقام کوچ کی دوڑ میں شامل ہیں ۔ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین ماضی میں چیف سلیکٹر، کوچ اور منیجر کی حیثیت سے قومی ٹیم کے […]

.....................................................

چھوٹو گینگ کیخلاف دس بار بھی آپریشن کرنا پڑا تو کرینگے : رانا ثنا اللہ

چھوٹو گینگ کیخلاف دس بار بھی آپریشن کرنا پڑا تو کرینگے : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے چھوٹو گینگ کے خلاف دس بار بھی آپریشن کرنا پڑا تو کیا جائے گا۔ اگلے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں چھوٹو گینگ جہنم واصل ہو گا یا ہتھیار پھینکے گا۔ آپریشن میں ہر اول دستہ پولیس، رینجرز مددگار کے طور پر ساتھ ہے […]

.....................................................

شادی تقریبات کا ترمیمی بل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

شادی تقریبات کا ترمیمی بل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں شادی تقریبات سے متعلق ترمیمی بل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کہتے ہیں گھر میں ہونے والی شادی کی تقریبات میں ون ڈش یا دس بجے کی پابندی نہیں ہے۔ شادی والے گھر کے اندر ون ڈش کی پابندی ہے یا نہیں […]

.....................................................

لاہور : شیرانوالہ گیٹ میں دو منزلہ عمارت گر گئی، ماں اور 4 بچے جاں بحق

لاہور : شیرانوالہ گیٹ میں دو منزلہ عمارت گر گئی، ماں اور 4 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) جمعرات کی شب شیرانوالہ گیٹ کے علاقے میں محمد زبیر کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی۔ ساڑھے نو بجے کے قریب جب علاقے کی لائٹ گئی تو محمد زبیر کا دو منزلہ گھر کیا گرا اس کی تو زندگی کی امیدیں ہی باقی نہ رہی۔ ایک ہی خاندان سے 4 بچوں سمیت والدہ کو […]

.....................................................

پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس کے لیے نئی پالیسی جاری

پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس کے لیے نئی پالیسی جاری

لاہور (جیوڈیسک) نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ کی خریداری سے قبل حلف نامہ دینا ہو گا کہ خریدا جانیوالا اسلحہ غیر قانونی سرگرمیوں کے لئے استعمال نہیں ہو گا۔ جبکہ اسلحہ ڈیلرز لائسنس منتقل کرنے کے لئے سول ڈیفنس، ڈی سی او، ڈی پی او، ٹی ایم او اور سپیشل برانچ کی تصدیق کو لازمی قرار […]

.....................................................

پاناما لیکس، سراج الحق کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان

پاناما لیکس، سراج الحق کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) منصورہ میں کرپشن فری پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران اربوں لوٹ کر پاناما اور سوئٹزر لینڈ میں چھپاتے ہیں اور کرپٹ افراد اربوں کھانے کے بعد جب عدالتوں میں وکٹری کا نشان بناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کرپشن فری پاکستان مہم کی تصدیق […]

.....................................................

ہزاروں ایکڑ پر محیط پنجاب یونیورسٹی پینے کے صاف پانی سے محروم

ہزاروں ایکڑ پر محیط پنجاب یونیورسٹی پینے کے صاف پانی سے محروم

لاہور : ہزاروں ایکڑ پر محیط پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں طلبہ و طالبات کو صاف پانی کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی ہیں ڈیپارٹمنٹس اور ہاسٹلز کے اندر لگے ہوے واٹر کولر یا تو نکارہ ہو چکے ہیں اور جو استعمال میں ہیں ان کے […]

.....................................................

قومی ٹیم کا کوچ ملکی ہو گا یا غیر ملکی اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیرمین پی سی بی

قومی ٹیم کا کوچ ملکی ہو گا یا غیر ملکی اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا کوچ ملکی ہو گا یا غیر ملکی اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سالانہ اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ ابھی تک قومی کرکٹ […]

.....................................................

پنجاب میں شادی بیاہ پر ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے پر پابندی

پنجاب میں شادی بیاہ پر ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے پر پابندی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے شادی بیاہ میں ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے پر پابندی کا بل منظور کر لیا ہے، قانون کی خلاف ورزی پر ایک ماہ قید اور بیس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی میں شادی بیاہ پر کھانوں اور فضول رسومات میں دولت کی نمائش اور […]

.....................................................

منتخب بلدیاتی نمائندوں کو جلد با اختیار بنایا جائے،محمد سجاد

منتخب بلدیاتی نمائندوں کو جلد با اختیار بنایا جائے،محمد سجاد

لاہور ( سدرہ علی سے ) مقامی عوامی مسائل حل کرنے کے لیے صوبائی حکومت جلد منتخب نمائندوں کواختیارات منتقل کرتے ہوئے انہیں با اختیار بنائے۔ان خیالات کا اظہار ممبر یونین کونسل کاہنہ 247نے ایک تقریب کے اختتام میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ عوام مقامی مسائل کے حل […]

.....................................................

دین اسلام پوری عالم انسانیت کیلئے امن و سلامتی کا مظہر ہے

دین اسلام پوری عالم انسانیت کیلئے امن و سلامتی کا مظہر ہے

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہاہے کہ دین اسلام پوری عالم انسانیت کیلئے امن و سلامتی کا مظہر ہے ،دین اسلام کی دولت سے مالامال ہر مسلمان تمام مخلوقات سے امن و محبت سے پیش آنے اور امن و […]

.....................................................

پاناما لیکس پر تحقیقات، دو فرانزک ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کریں گے: عمران خان

پاناما لیکس پر تحقیقات، دو فرانزک ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کریں گے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر ایک بار پھر وزیراعظم کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز میں کوئی شک والی بات نہیں ہے۔ نواز شریف نے وزیراعظم ہوتے ہوئے کمپنی بنائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ باہر بھیجا۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ اپوزیشن لیڈر […]

.....................................................

اساتذہ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں، ان کا احترام ہمارا فرض ہے : آدم ملک

اساتذہ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں، ان کا احترام ہمارا فرض ہے : آدم ملک

لاہور: پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے اساتذہ میں اسلامی جمعیت طلبہ نے تحائف تقسیم کیے اس موقع پر ناظم علاقہ وسطی آدم ملک نے کہا کہ اساتذہ کی عزت و تکر یم ہم سب پر فرض ہے ، اساتذہ قوم اور معاشرے ماتھے کا جھوامر ہیں ، ان کا احترام ہی تعلیم میدان میں ترقی […]

.....................................................

لاہور سے کروڑ آنے والی بس کو حادثہ، 23 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہو گئے

لاہور سے کروڑ آنے والی بس کو حادثہ، 23 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہو گئے

لیہ +کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) لاہور سے کروڑآنے والی بس کو حادثہ، 23 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ لوگوں کی اکثریت فتح پور اور کروڑ لعل عیسن سے بتائی جاتی ہے۔ کروڑ لعل عیسن کے سجاول کی نماز جناز ہ کروڑ جبکہ اکرم کی […]

.....................................................