کراچی کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی ایک ناکام گھوڑا ہی نہیں بلکہ ایک گدھا ثابت ہوئی: رانا ثنا اللہ

کراچی کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی ایک ناکام گھوڑا ہی نہیں بلکہ ایک گدھا ثابت ہوئی: رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی ایک ناکام گھوڑا ہی نہیں بلکہ ایک گدھا ثابت ہوئی ہے جس پر شرط لگانے والوں نے اب اپنے پیسے اٹھا کر نیا گھوڑا تیار کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون […]

.....................................................

صوفی مسعود احمد صدیقی کا جامعہ صدیقیہ سراج العلوم مستی گیٹ لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب

صوفی مسعود احمد صدیقی کا جامعہ صدیقیہ سراج العلوم مستی گیٹ لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب

لاہور : امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے جامعہ صدیقیہ سراج العلوم مستی گیٹ لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی آخرالزماں حضور نبی کریم ۖ کی ذات اقدس اور آپ ۖ کی تعلیمات پوری انسانیت کیلئے […]

.....................................................

وزیر اعلی اورنج ٹرین کے ذکر پر جذباتی، میز پر مکوں کی برسات کر دی

وزیر اعلی اورنج ٹرین کے ذکر پر جذباتی، میز پر مکوں کی برسات کر دی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف تقریب میں خطاب کے دوران انتہائی جذباتی ہوگئے اور تقریر کے دوران ڈائس سے ہٹ کر میز پر زور دار مکوں کی برسات کر دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور میں اورنج لائن میٹرو سیمینار سے خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران انہوں نے اورنج لائن […]

.....................................................

پاکستان میں فنکاروں کی قدر نہیں کی جاتی ، علی اعجاز

پاکستان میں فنکاروں کی قدر نہیں کی جاتی ، علی اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار علی اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان میں فنکاروں کی قدر نہیں کی جاتی جو فن اور فنکار کی توہین ہے، فنکار کو اپنے عروج کے دنوں میں سر آنکھوں پر پٹھا کر رکھا جاتا ہے۔ اس کا دور ختم ہوتے ہی فراموش اور نظر انداز […]

.....................................................

ڈین جونز ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

ڈین جونز ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لیے آسٹریلیا کے ڈین جونز کا نام گردش کر رہا ہے، تاہم سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر پی سی بی کی مطلوبہ شرائط پر پورے نہیں اترتے۔ گرین شرٹس کی کوچنگ کے لیے ڈین جونز مضبوط امیدوار ہیں، سابق آسٹریلوی کرکٹر کو کوچ کمیٹی کے اراکین وسیم اکرم اور […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو تین ایک سے ہرا دیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو تین ایک سے ہرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں قومی ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں میں میچ انتہائی دلچسپ رہا، کینیڈا کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو دبائو میں لانے کی کوشش کی لیکن نوجوان اور کم تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل […]

.....................................................

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ویٹر نے 3 ساتھیوں کے گلے کاٹ دیے

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ویٹر نے 3 ساتھیوں کے گلے کاٹ دیے

لاہور (جیوڈیسک) اسلام پورہ میں واقع ہوٹل میں اپنے تین ساتھیوں کے گلے کاٹ کر فرار ہوگیا جب کہ واقعے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہواہےجسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لاہور میں اسلام پورہ کےعلاقے میں ہوٹل میں کام کرنے والے ویٹر نے لڑائی جھگڑے کےبعد اپنے 4 ساتھی ویٹروں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نوجوانوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے۔ میاں سلطان محمود

مسلم لیگ ن نوجوانوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے۔ میاں سلطان محمود

لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء میاں سلطان محمود سیال نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن نوجوانوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے کیونکہ نوجوان آنیوا لے وقت میں ملک کا مستقبل ہے۔ نوجوانوں کا جذبہ، حب الوطنی دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم […]

.....................................................

ن لیگ نے پاکستان کی ترقی کیلئے تاریخی نوعیت کے اقدامات کیے ہیں۔ نور محمد سیال

ن لیگ نے پاکستان کی ترقی کیلئے تاریخی نوعیت کے اقدامات کیے ہیں۔ نور محمد سیال

لاہور (نامہ نگار) سابق چیئرمین یونین کونسل میاں نور محمد سیال نے کہاہے کہ ن لیگ نے پاکستان کی ترقی کیلئے تاریخی نوعیت کے اقدامات کیے ہیں اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے بھی موثر حکمت عملی اپنائی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ میں صحافیوں سے […]

.....................................................

ہیڈ کوچ کی خالی نشست : عاقب جاوید کا درخواست نہ دینے کا فیصلہ

ہیڈ کوچ کی خالی نشست : عاقب جاوید کا درخواست نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے ہیڈ کوچ کی سیٹ کیلئے اشتہار نکلتے ہی اس پر تحفظات کا اظہار کر ڈالا۔ کہتے ہیں کہ انتخابی کمیٹی ہی جانبدار ہے وہ کسی صورت درخواست نہیں دیں گے۔ عاقب جاوید نے مزید بتایا کہ پی سی بی کے پوچھنے پر انھوں نے بورڈ کو اپنی […]

.....................................................

لاہور: ٹاؤن ہال کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: ٹاؤن ہال کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ٹاؤن ہال کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر اپنے آگے جانے والی کار سے جا ٹکرایا۔ حادثے کی وجہ سے کار بری طرح تباہ ہو گئی اور کار ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں موقع پر […]

.....................................................

ہم کوئی شہادت بھولے نہیں، گیاری شہدا کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

ہم کوئی شہادت بھولے نہیں، گیاری شہدا کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر کے تمام کنٹونمنٹس میں شہدائے گیاری کی آج چوتھی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ سات اپریل 2012 الصبح سیاچن گلیشئیر پر اسکردو کے قریب برفانی طودہ سرک گیا۔ جس نے سرحدوں کی حفاظت پر مامور 129 جوانوں سمیت 140 افراد کی جان لے لی۔ قربانیوں کی نئی […]

.....................................................

پولیو کے قطروں کی طرح حکمرانوں کو کرپشن سے بچاؤ کے قطرے پلانا ہونگے

پولیو کے قطروں کی طرح حکمرانوں کو کرپشن سے بچاؤ کے قطرے پلانا ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق بولے کہ جیسے پولیو کے خاتمے کے لئے بچوں کو قطرے پلائے جاتے ہیں، ایسے ہی حکمرانوں کو کرپشن سے بچانے کے لئے قطرے پلانا ہوں گے۔ ان کا مزید […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں پانامالیکس کے خلاف حکومتی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں پانامالیکس کے خلاف حکومتی قرارداد منظور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پاناما لیکس کے خلاف پیش کردہ قرارداد منطور کرلی۔ اسپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی ایوان میں موجود اپوزیشن کے ارکان نے احتجاج کرنا شروع کردیا اور اسپیکر کے ڈائس […]

.....................................................

تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کا وزیراعظم سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کا وزیراعظم سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے پاناما لیکس کے انکشافات اور حکمران خاندان کا نام شامل ہونے پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دیں ۔ دونوں جماعتوں نے وزیر اعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم معاملہ ہے پارلیمنٹ اس پر بحث […]

.....................................................

لاہور : جناح ہسپتال میں خاتون نے چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کر لی

لاہور : جناح ہسپتال میں خاتون نے چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کر لی

لاہور (جیوڈیسک) جناح ہسپتال میں زیر علاج خاتون نے خودکشی کر لی، تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج خاتون میڈیکل وارڈ نمبر 3 میں زیر علاج تھی اور چند روز سے اس کا علاج کیا جا رہا تھا۔ آج صبح اچانک اس نے وارڈ کی کھڑکی کھول کر چھلانگ لگا دی۔ مرنے […]

.....................................................

پاکستانی سیاستدانوں سے نیب کی تحقیقات کرانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستانی سیاستدانوں سے نیب کی تحقیقات کرانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس میں شامل پاکستانی سیاستدانوں کی نیب سے تحقیقات کرانے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹیوازم پینل کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا کہ پانامہ لیکس کے مطابق وزیراعظم اور ان کے خاندانوں غیر قانونی کاروبار میں […]

.....................................................

سانحہ گلشن اقبال: دہشتگردوں کے متعلق کوئی اہم شواہد نہ مل سکے

سانحہ گلشن اقبال: دہشتگردوں کے متعلق کوئی اہم شواہد نہ مل سکے

لاہور (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے گلشن اقبال پارک کو نشانہ کیا بنایا، پارک میں ویرانیوں نے ڈیرے ہی ڈال دیئے۔ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی پارک نہ صرف بند ہے بلکہ اس کے کھولے جانے کی ابھی کوئی امید بھی نظر نہیں آتی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ بہت بڑا تھا […]

.....................................................

لاہور: سی ٹی ڈی کی سگیاں پل کے قریب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی سگیاں پل کے قریب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر شیرا کوٹ کے علاقے میں دریا کے کنارے واقع کچی آبادی میں چھاپہ مارا۔ سی ٹی ڈی ریڈ کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چھ دہشت گرد مارے گئے جبکہ انکے چار ساتھی اندھیرے کا فائڈہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں […]

.....................................................

شہباز شریف سے کور کمانڈر کی ملاقات، دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کا عزم

شہباز شریف سے کور کمانڈر کی ملاقات، دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کا عزم

لاہور (جیوڈیسک) ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ مربوط سکیورٹی میکنزم اور پہلے سے کارفرما سول ملٹری جوائنٹ آپریشنز […]

.....................................................

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے۔ کوہستان کے علاقے کندیا میں گھروں پر تودہ گرنے سے پچیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جن میں تیرہ خواتین بھی شامل ہیں۔ لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ […]

.....................................................

لاہور: ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ

لاہور: ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) اسکول اساتذہ کی پکڑ دھکڑ کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ ناقص امتحانی نتائج کی سزائیں اساتذہ کو دینے کا فیصلہ ہو گیا۔ اب پنجم اور ہشتم میں 33 فیصد سے کم نتائج دینے والے اساتذہ پکڑ میں آئیں گے اور سزا پائیں گے۔ جن سکولوں میں 33 فیصد سے کم طلبہ پاس […]

.....................................................

پانامہ لیکس، پیپلز پارٹی کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

پانامہ لیکس، پیپلز پارٹی کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس نے سیاسی بساط پر ایک شور سا مچا دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے حلقوں میں وزیراعظم کی استعفے کی آواز سنائی دینے لگی۔ اعتزاز احسن نے ڈھکے چھپے الفاظ میں استعفے کی بات کر ڈالی۔ اعتزاز احسن وہ جادو بھی جاننا چاہتے ہیں جس سے اربوں روپے کی جائیداد بنتی ہے۔ […]

.....................................................

تحفظ خواتین ایکٹ: دینی جماعتوں نے مذاکرات کیلئے نام بھجوا دیئے، بلاول برہم

تحفظ خواتین ایکٹ: دینی جماعتوں نے مذاکرات کیلئے نام بھجوا دیئے، بلاول برہم

لاہور (جیوڈیسک) دینی جماعتوں کی قیادت کی جانب سے تحفظ خواتین ایکٹ پر مذاکرات کے لئے حکومت پنجاب کو مذاکراتی کمیٹی بارے جو چار نام بھجوائے ہیں ان میں جماعت اسلامی کے اسد اللہ بھٹو، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل مولانا فضل علی حقانی اور سابق صدر سپریم […]

.....................................................