بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیزبارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں […]

.....................................................

پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے دوبارہ کھل گئی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا […]

.....................................................

پنجاب: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

پنجاب: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات برائے 2021 کے لیے نئی پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی نئی پالیسی کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمی پاس کرنا ہوں گے۔ اختیاری مضامین میں حاصل نمبرز ہی لازمی مضامین کے نمبرز […]

.....................................................

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے بارے میں دیئے گئے اپنے بیان پر معذرت کر لی۔ اس سے قبل دل میں تکلیف کی وجہ سے جہانگیر ترین گروپ کے حمایت یافتہ نذیر چوہان کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

کورونا پر بننے والی پاکستانی مختصر فلم بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد

کورونا پر بننے والی پاکستانی مختصر فلم بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا پر بننے والی پاکستانی شارٹ فلم نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا، پروڈیوسر اور ایکٹر صاحب احمد کی فلم’مختارا‘ ہالی وڈ فلم فیسٹیول اسٹالن کے لیے نام زد ہو گئی، ایوارڈ تقریب اگلے ماہ امریکہ میں منعقد ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی وبا کورونا پر […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ بار میں استقلال پارٹی کے 21ویں یوم تاسیس کی تقریب

لاہور ہائیکورٹ بار میں استقلال پارٹی کے 21ویں یوم تاسیس کی تقریب

لاہور (سٹاف رپورٹر) استقلال پارٹی کے21ویں یوم تاسیس کی تقریب لاہور ہائیکورٹ بار میں ہوئی جس میں پارٹی عہدیداروںاور کارکنوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے بانی چیئرمین سید منظور علی گیلانی نے کہا کہ کبھی بھی مفادات کی سیاست نہیں کی اور عوام کے […]

.....................................................

(ن) لیگ کا نذیر چوہان کے معاملے پر پرویز الٰہی کی حمایت کا فیصلہ

(ن) لیگ کا نذیر چوہان کے معاملے پر پرویز الٰہی کی حمایت کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرزکے معاملے پر اسپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فیصلے کے بعد اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کا پیرکو اسمبلی اجلاس میں شرکت کاامکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آزاداراکین پنجاب اسمبلی نے بھی پروڈکشن […]

.....................................................

کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی عائد

کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سی اے اے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ سے زیادہ عمر کے افراد ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ پابندی کا اطلاق […]

.....................................................

مشن ورلڈ کپ‘‘ پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں

مشن ورلڈ کپ‘‘ پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ’’مشن ورلڈکپ‘‘ سے قبل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز میں کورونا گرین شرٹس کا ایک میچ کھا گیا۔ دوسرا بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے بابر اعظم الیون کو ’’نیا اور منفرد‘‘ بیٹنگ کمبی نیشن آزمانے کا موقع نہیں ملا،گیانا […]

.....................................................

پنجاب بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کیلیے ہدایات جاری

پنجاب بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کیلیے ہدایات جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے ضلعی افسران کو ہدایات […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا ویکسین نا لگوانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند

پنجاب میں کورونا ویکسین نا لگوانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا ویکسین نا لگوانے والے وزیراعلیٰ آفس اور سول سیکرٹریٹ سمیت کسی بھی سرکاری دفتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ […]

.....................................................

نذیر چوہان ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے، ترین گروپ کا سخت ردعمل کا فیصلہ

نذیر چوہان ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے، ترین گروپ کا سخت ردعمل کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے ساتھ تنازعے میں گرفتار جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے جب کہ ’ترین گروپ‘‘ نے گرفتاری پر حکومت کے خلاف شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف […]

.....................................................

داسو میں چینی انجینئرز پر حملہ اور جوہر ٹاؤن دھماکے کی کڑیاں ملنے لگیں

داسو میں چینی انجینئرز پر حملہ اور جوہر ٹاؤن دھماکے کی کڑیاں ملنے لگیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) داسو میں چینی انجینئرز پر حملہ اور جوہر ٹاؤن دھماکے کی کڑیاں ملنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں حملوں کی ٹیم کا تعلق بھارتی حفیہ ایجنسی را سے ثابت ہو رہا ہے۔ داسو حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں لاہور سے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ […]

.....................................................

دھاندلی پر بولنے سے شہباز شریف نے کسی کو منع نہیں کیا: محمد زبیر

دھاندلی پر بولنے سے شہباز شریف نے کسی کو منع نہیں کیا: محمد زبیر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں اتنی بڑی دھاندلی کے بعد شہباز شریف لاہور میں بیٹھ کر یہ نہیں کہہ سکتے کہ پارٹی ردعمل نا دے۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا […]

.....................................................

مردوں سے متعلق بیان، میشا شفیع کا صبا قمر سے اختلاف

مردوں سے متعلق بیان، میشا شفیع کا صبا قمر سے اختلاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے صبا قمر کے مردوں سے کیے گئے مطالبے سے اختلاف کرتے ہوئے لوگوں کو مسئلے کی سنگینی سمجھنے کا مشورہ دیا ہے۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ہراساں کرنے والے مرد حضرات کو شرمندہ کرنے کے بجائے معاملے کی سنگینی کو سمجھنا ضروری ہے۔ […]

.....................................................

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے رکن نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کمپلیکس سے نذیر چوہان کو گرفتار کیا۔ نذیر چوہان ایل ڈی اے کمپلیکس میں ڈی جی ایل ڈی اے سے ملاقات کے لیے آئے […]

.....................................................

خدیجہ صدیقی پر خنجر سے وار کرنیوالا مجرم شاہ حسین سزا پوری ہونے سے پہلے رہا

خدیجہ صدیقی پر خنجر سے وار کرنیوالا مجرم شاہ حسین سزا پوری ہونے سے پہلے رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) خدیجہ صدیقی پر خنجر سے 23 بار وار کرنے والے مجرم شاہ حسین کو 5 سالہ قید کے بجائے ساڑھے تین سال میں رہا کر دیا گیا۔ خدیجہ صدیقی نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کو تحفظ کے لیے خط لکھا مگر جواب نہیں دیا گیا، مجرم کو سزا […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے: حفیظ پاشا

آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے: حفیظ پاشا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے اور آئی ایم ایف کی ہربات ماننے سے عوام کی مشکلات بڑی ہیں۔ لاہور میں تاجر تنظیم پیاف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ […]

.....................................................

مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش

مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش کرنے لگا جب کہ ٹیم مینجمنٹ مڈل آرڈر کے استحکام کیلیے فکر مند ہے۔ انگلینڈ میں منعقدہ محدود اوورزکے6میچز میں سے صرف ایک ٹی 20میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز میں اعتماد بحال کرنے کی کوشش کرے گی،پہلا […]

.....................................................

ریما کو اپنی فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمر کا 4 سال سے انتظار

ریما کو اپنی فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمر کا 4 سال سے انتظار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ریما خان کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمرکا 4 سال سے انتظار کر رہی ہوں۔ معروف مصنف اورہدایتکارخلیل الرحمان قمرکے ہمراہ ایک انٹرویومیں ریما نے کہا کہ لمبا دھاگا اورلمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے، اس لئے دھاگا لپیٹ کراورزبان […]

.....................................................

صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں ایف بی آر کی اپیل خارج کر دی

صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں ایف بی آر کی اپیل خارج کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی اپیل خارج کر دی۔ صدر مملکت نے اثاثہ جات ڈیکلریشن کیس میں ایف بی آر کو ہزاروں ٹیکس دہندگان کی شکایات ایف ٹی او […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی، مریم نواز

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے کہا ہے میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے تو 2018 کے نتائج بھی تسلیم نہیں […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم

آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیں۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کے دوران جہاں مختلف مقامات پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑے ہوئے وہیں […]

.....................................................

مشیر افغان سلامتی امور سے ملاقات محض ملاقات تھی: ترجمان نواز شریف

مشیر افغان سلامتی امور سے ملاقات محض ملاقات تھی: ترجمان نواز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے افغان سلامتی مشیر کی ملاقات محض ملاقات تھی اسے توثیق یا تائید نا سمجھا جائے۔ محمد زبیر نے بتایا کہ پارٹی قائد نواز شریف کی مشیر افغان سلامتی امور حمد […]

.....................................................