لاہور اور ملتان میں پولیس کا سرچ آپریشن، 34 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور اور ملتان میں پولیس کا سرچ آپریشن، 34 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ جس میں شہریوں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے تاہم شناختی کوائف فراہم نہ کرنے پر 24 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ زیر حراست افراد سے مزید تحقیقات جاری ہے۔ دوسری جانب ملتان […]

.....................................................

خواجہ حسان کو اجلاس کی صدارت سے روکنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

خواجہ حسان کو اجلاس کی صدارت سے روکنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ حسان کو سرکاری اجلاسوں کی صدارت سے روکنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ حسان سرکاری عہدہ […]

.....................................................

آف شور کمپنیاں محنت سے بنائیں، کرپشن نہیں کی : حسین نواز

آف شور کمپنیاں محنت سے بنائیں، کرپشن نہیں کی : حسین نواز

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کہتے ہیں ، سیاست سے پہلے کاروبار میں محنت کی، افسوس ہے، کچھ لوگ الزامات لگا رہے ہیں، آف شور کمپنیاں محنت کی کمائی ہیں، کرپشن کی نہیں۔ آف شور کمپنیوں کے معاملے پر حسین نواز نے وضاحت کردی ، کہتے ہیں پانامہ لیکس آنے سے […]

.....................................................

آوارہ چوہے ہی نہیں کتے بھی مارے جائیں گے۔ انجینئر افتخار چودھری

آوارہ چوہے ہی نہیں کتے بھی مارے جائیں گے۔ انجینئر افتخار چودھری

لاہور : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے مولا بخش چانڈیو کے جواب میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے کے پی کے میں انقلاب آ رہا ہے اور تبدیلی عوام کی دہلیز پر پہنچ گئی ہے۔بلدیاتی ادارے مضبوط کئے جا رہے ہیں۔ چوہوں کو مارنا ماحول کو صاف کھنے […]

.....................................................

سانحہ لاہور؛ سیکیورٹی ناقص تھی، دہشت گرد پارک کے ٹوٹے راستوں سے اندر آیا

سانحہ لاہور؛ سیکیورٹی ناقص تھی، دہشت گرد پارک کے ٹوٹے راستوں سے اندر آیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ گلشن اقبال ناقص سیکورٹی انتظامات کے باعث ہوا ،دہشتگرد نے مرکزی راستے کی بجائے پارک کے مختلف ٹوٹے ہوئے راستوں کو استعمال کیا اوربغیرکسی رکاوٹ کے اپنا کام دکھا گیا جس کے نتیجے میں74ہلاکتیں اور300افراد بچے خواتین اورمرد زخمی ہوئے ،خاکے، اورمبینہ دہشت گردجیسی اطلاعات سب غلط ثابت ہوئیں، سانحہ کے بعد […]

.....................................................

سانحہ گلشن اقبال کے صرف ایک ہفتہ بعد مرکزی گیٹ پر تعینات اے ایس آئی سو گیا

سانحہ گلشن اقبال کے صرف ایک ہفتہ بعد مرکزی گیٹ پر تعینات اے ایس آئی سو گیا

لاہور (جیوڈیسک) اقبال کا گلشن اجڑے ابھی چند ہی دن گزرے ہیں۔ کسی کی گود خالی، کسی کا سہاگ لٹا، 76 افراد ابدی نیند سوئے، محافظ پھر بھی نہ جاگ سکے۔ سانحہ گزرے ساتواں روز ہے۔ متاثرہ گھرانوں میں ماتم اور شہر بھر میں ابھی سوگ کا عالم ہے۔ ہفتہ بھر سب نے آنسو بہائے، […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے تیسرے صدر ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بمبئی، کیلیفورنیا اور آکسفرڈ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد کراچی میں وکالت کا آغاز کیا اور ایس ایم لاء کالج میں بین الاقوامی قانون پڑھانے لگے۔ 1958 میں ایوب خان نے بھٹو کو […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

شاہد آفریدی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے تاہم بطور کھلاڑی ان کی خدمات ٹیم کو دستیاب ہوں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی نے انہیں قومی کرکٹ […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ نے مون مارکیٹ اور گلشن راوی میں اتوار بازار لگانے کی اجازت نہ دی

ضلعی انتظامیہ نے مون مارکیٹ اور گلشن راوی میں اتوار بازار لگانے کی اجازت نہ دی

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ لاہور نے منظوری نہ ہونے کے باعث مون مارکیٹ اقبال ٹائون اور گلشن راوی اتوار بازار لگانے کی اجازت نہ دی۔ شہر لاہورمیں اجازت کے بغیر کوئی اتوار بازار نہیں لگنے دیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے علامہ اقبال ٹائون کی مون مارکیٹ اور گلشن راوی مارکیٹ میں […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، ملک بھر سے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، ملک بھر سے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی لاڑکانہ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کے لئے لاہور سے بھی کارکنوں کے قافلے روانہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد مختلف قافلوں کی صورت پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی […]

.....................................................

ٹی وی ڈرامے نے عوام کو نئی راہ دکھائی ہے، جاوید شیخ

ٹی وی ڈرامے نے عوام کو نئی راہ دکھائی ہے، جاوید شیخ

لاہور (جیوڈیسک) سینئر ادکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بہت کوششوں کے بعد ہم پاکستان کی فلم انڈسٹری کو ایک بار پھر کامیابی کے سفر پر لے جانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، اور یہ فلمسازی کے لیے بہترین وقت ہے مگر اس سلسلہ میں کوئی جلد بازی نہیں کرنا چاہتا۔ ایک انٹرویو میں جاوید […]

.....................................................

کو پروڈکشن کے بغیر پاکستانی فلموں کی عالمی منڈی تک رسائی ممکن نہیں، سارہ لورین

کو پروڈکشن کے بغیر پاکستانی فلموں کی عالمی منڈی تک رسائی ممکن نہیں، سارہ لورین

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ عوامی مزاج کی فلمیں بننی چاہئیں، کوپروڈکشن کے بغیر عالمی منڈی تک رسائی ممکن نہیں۔ کوپروڈکشن کے لیے بھارت سمیت بیشترممالک تک رسائی بہت ضروری ہے اس سے جہاں پاکستان کے دوسرے ممالک سے تعلقات بہترہونگے وہیں پاکستان فلم انڈسٹری کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک جانے […]

.....................................................

نازیہ حسن کی 51 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

نازیہ حسن کی 51 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن اگر حیات ہوتیں تو ان کی عمر اکیاون برس ہو چکی ہوتی ان کی 51 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی اس سلسلے میں ان کے مداح خصوصی تقریبات کا اہتمام کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن […]

.....................................................

پی آئی اے کے نجکاری بل پر اپوزیشن کو منا لیا، وزیر خزانہ کا دعوی

پی آئی اے کے نجکاری بل پر اپوزیشن کو منا لیا، وزیر خزانہ کا دعوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اور شیخ زائد ہسپتال کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات کے باعث ملکی معیشت ٹیک آف کر چکی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

لاہور: ڈکیتی کر کے فرار ہوتے 3 ڈاکو ڈولفن فورس نے دبوچ لئے

لاہور: ڈکیتی کر کے فرار ہوتے 3 ڈاکو ڈولفن فورس نے دبوچ لئے

لاہور (جیوڈیسک) شمع چوک کے قریب تین ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ ڈولفن فورس نے تعاقب کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل، اسلحہ، نقدی اور مابائل فون بر آمد کر کے تھانہ لٹن روڈ کے حوالے کر دیا۔ جب کہ ایک اور کارروائی میں […]

.....................................................

مشرف کا کمر درد کا بہانہ تھا، دبئی میں چھلانگیں مارنا شروع کر دیں۔ اعتزاز احسن

مشرف کا کمر درد کا بہانہ تھا، دبئی میں چھلانگیں مارنا شروع کر دیں۔ اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ پرویز مشرف کے معاملہ پر ہو سکتا ہے کہ کوئی ڈیل ہوئی ہو یہ کونسا کمر کا درد تھا جو دبئی پہنچتے ہی ٹھیک ہو گیا۔ اعتزاز احسن نے اورنج لائن منصوبہ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا۔ انہوں […]

.....................................................

واہگہ: بارڈر پر فائرنگ سے دو اسمگلر ہلاک، منشیات اور اسلحہ برآمد

واہگہ: بارڈر پر فائرنگ سے دو اسمگلر ہلاک، منشیات اور اسلحہ برآمد

واہگہ (جیوڈیسک) بارڈر پر علی الصبح بھارت کی جانب سے دو افراد کے داخل ہونے کی اطلاع ملی۔ ڈیوٹی پر موجود رینجرز جوانوں نے گشت شروع کر دیا۔ گشت کے دوران دو افراد کو بارڈر کے نزدیک دیکھا گیا۔ رینجرز اہلکاروں کی جانب سے جب انہیں رکنے کا کہا گیا تو انہوں نے فائرنگ شروع […]

.....................................................

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 8 سال بعد دس روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئی

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 8 سال بعد دس روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 8 سال بعد دس روزہ دورہپ ر لاہور پہنچ گئی نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں تین ٹی 20 اور تین ون ڈے میچ کھیلے گی۔ سری لنکن ٹیم تین، چار اور پانچ اپریل کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ٹی […]

.....................................................

پاکستان اسلام کے نام پر بنا، اسلامی نظام ہی نافذ کیا جائے، نظام مصطفیٰ کانفرنس

پاکستان اسلام کے نام پر بنا، اسلامی نظام ہی نافذ کیا جائے، نظام مصطفیٰ کانفرنس

لاہور (جیوڈیسک) نظام مصطفے کانفرنس میں علماءاکرام نے اعلان کیا ہے کہ لبرل سیکولر پاکستان نہیں، اسلامی پاکستان چاہتے ہیں، پنجاب حکومت کا تحفظ خواتین ایکٹ خاندانی نظام کا شیرازہ بکھیرنے کا قانون ہے آج متبادل بل پیش کریں گے۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منصورہ میں بیس سے زائد دینی جماعتوں کی نظام مصطفے […]

.....................................................

کمرشل کے ساتھ آرٹ فلمیں بنانے کی بھی ضرورت ہے، اداکار شان

کمرشل کے ساتھ آرٹ فلمیں بنانے کی بھی ضرورت ہے، اداکار شان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان نے کہا ہے کہ جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں، اب کمرشل کے ساتھ آرٹ فلمیں بنانے کی بھی ضرورت ہے جس میں ہم موجودہ معاشرتی مسائل کی نشاندہی کر سکیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عوام کو بھرپور آگاہی، شعور اور سوچ دیکر […]

.....................................................

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اقوام عالم کو مل کر موثر اقدامات کرنا ہوں گے: شہباز شریف

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اقوام عالم کو مل کر موثر اقدامات کرنا ہوں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے اقوام عالم کو مل کر موثر اقدامات کرنا ہیں۔ ایوان وزیر اعلٰی لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل نے ملاقات کی جس میں زیچر ہارکن رائیڈر نے سانحہ گلشن اقبال پارک […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارش پر چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارش پر چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل

لاہور (جیوڈیسک) زاہد سعید اس وقت گریڈ 22 میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، ان کا تعلق پاکستان سول سروسز کے 13 کامن گروپ سے ہے۔ پنجاب میں لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کا کام بھی انہی کے دور میں مکمل ہوا۔ اس سے قبل وہ کمشنر […]

.....................................................

قومی ٹیم کے پروفیسر خود طالبعلم بن گئے

قومی ٹیم کے پروفیسر خود طالبعلم بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں پروفیسر کے نام سے مشہور قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سکھانے کی عمر میں خود ہی لیکچر لینا شروع کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ اپنی شخصیت میں نکھار کے لیے لیکچرز لے رہے ہیں اور وہ اس کام کے لیے وہ ہفتے میں دو دن مقامی یونیورسٹی میں […]

.....................................................

محسن حسن خان چیف سلیکٹر اور عاقب جاوید کوچ کے مضبوط امیدوار

محسن حسن خان چیف سلیکٹر اور عاقب جاوید کوچ کے مضبوط امیدوار

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کا ذ مہ دار کون ہے۔ پاکستان کرکٹ کو کیسے جیت کے راستے پر لایا جا سکتا ہے۔ انکوائری کمیٹی نے تحقیقات اور تجاویز مکمل کر لی ہے۔ زرائع کہتے ہیں کہ بورڈ عہدیداروں میں محسن حسن کو چیف سلیکٹر بنانے پر اتفاق پا چکا ہے اور […]

.....................................................