لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے اپنے استعفیٰ کے حوالے سے میڈیا میں گردش کرنیوالی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا میں نے کوئی استعفی نہیں دیا اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا میں انتخاب عالم کی رپورٹ پڑھ کر ہی کوئی ایکشن لوں گا۔ اس سے پہلے کوئی […]
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ذاتی مفادات کی خاطر ایکسپیل کیے جانے پر طلبہ کا جامعہ پنجاب پروفیسر کالونی میں احتجاج جس میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ایکسپیل طلبہ کو فوری بحال کیا جائے طلبہ کا کہنا تھا کہ وائس چانسلر اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے طلبہ کو تختہ […]
لاہور: امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے یوم سیدنا صدیق اکبر پر مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ خلیفہ اول ، امیر المومنین سرکار سیدنا صدیق اکبر نے دین اسلام کی سربلندی میں اہم کردار ادا کیا ، آپ نے جو خدمات سرانجام دیں […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے اپنی رپورٹ میں شاہد آفریدی کی کپتانی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں لیجنڈ عمران خان کی اہم موقع پر کھلاڑیوں سے ملاقات کی بھی مخالفت کی ہے ۔ قومی ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کی رپورٹ نے ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہے کہ مٹھی بھردہشت گرد جان لیں کہ وہ ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے۔ رینجرز ٹریننگ گیریژن لاہور میں انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کرنے والے 24 ویں دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات ایک سال میں ادا کرنے کا حکم دیدیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی طرف سے ثمرہ ملک ایڈووکیٹ اور صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ پیش ہوئےعدالت کو بتایا کہ 27بزرگ فوت ہو چکے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹائون میں خودکش دھماکہ کے نتیجے میں مرنے والے دہشتگرد کا ریکارڈ نادرا حکام سے بھی نہیں مل سکا۔ حساس اداروں نے لاہور دھماکے میں مرنے والے خودکش دہشتگرد کے جسمانی اعضا لیبارٹری معائنے اور شناخت کیلئے بھجوائے تھے تاکہ اس کی شناخت کو ممکن بنایا جا سکے لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہیئے ، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کوئی نو گو ایریا نہیں۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]
لاہور (سٹی رپورٹر) دنیا بھر میں صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم انٹرنیشنل میڈیا فورم پاکستان (آئی ایم ایف پی) کا اہم اجلاس گزشتہ دنوں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے ایگزیکٹو ممبران نے باہمی مشاورت سے پاکستان کے معروف کالم نگارو سینئر صحافی ایم اے تبسم کو انٹرنیشنل میڈیا فورم […]
لاہور (جیوڈیسک) کرپشن حکومتی اداروں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، احتساب کا نظام کمزور تر ہے۔ پنشن سمیت سالانہ ساڑھے چار ہزار ارب کی ادائیگیاں، اربوں کی کرپشن کی نذر ہو جاتی ہیں۔ مسئلے پر قابو پانے کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔ منصوبے پر عملدرآمد کیلئے عالمی […]
لاہور/ساہیوال (جیوڈیسک) گلشن اقبال پارک میں اتوار کے روز ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی کل تعداد 75 ہو گئی ہے۔ ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ساہیوال کے نواحی گاؤں چھیاسی، سکس آر میں لاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والی […]
لاہور (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب بھرکے تئیس اضلاع سے دو سنتیسں خواتین پولیس اہلکاروں نے آٹھ ماہ کی تربیت لینے کے بعد چوہنگ پولیس ٹریننگ ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا مظاہرہ کیا۔ خواتین پولیس اہلکاروں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جرائم کے خاتمے میں وہ بھی اپنا بھرپور کردار ادا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے صرف طاقت دکھا کر خون خرابے کے بغیر اسلام آباد دھرنا ختم کرایا ہے لیکن جن لوگوں نے پر تشدد کارروائیاں کیں انہیں معافی نہیں ملے گی۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے ہفتہ کے دوران کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، فیصل آباد اور لاہور ڈویژن میں ہفتہ اور اتوار کے دوران بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف تمام ادارے مل کر کام کر رہے ہیں جب کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ لاہور میں خواتین پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشتاق […]
لاہور: وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پوری پاکستانی قوم یکجا اور متحد ہے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے سانحہ گلشن اقبال پارک پر مذمت کی گئی اور قیمتی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی سفارشات کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا، شکیل شیخ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے 3 کے بجائے 2 روز میں ہی تحقیقات مکمل کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرمناک شکستوں کا جائزہ لینے والی کمیٹی نے اپنی تحقیقات […]
لاہور (جیوڈیسک) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید 15 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اِس کے نرخ 264 روپے فی کلو تک پہنچ گئے ہیں۔ لاہور میں گذشتہ تین روز سے مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 15 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد اِس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا دہشت گردوں ، سہولت کا روں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ لاہور فیصل آباد ، ملتان اور وہاڑی میں سیکورٹی اداروں نے کارروائیوں کے دوران ڈیڑھ سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی فول پروف سکیورٹی انتظامات میں بھی ہو جاتی ہے اس لئے ہمیں دہشت گردی کے مائنڈ سیٹ کو ختم کرنا ہو گا پھر ہی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے […]
لاہور (جیوڈیسک) ہیڈ کوچ وقار یونس پاکستان کرکٹ بورڈ پر پھٹ پڑے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کچھ لوگ کرکٹ کی بہتری نہیں چاہتے بورڈ سے کہا تھا میری رپورٹ خفیہ رکھی جائے لیکن رپورٹ کو تماشہ بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا رپورٹ اس لیے دی کہ ملبہ ڈالا جا سکے۔ چیئرمین […]
لاہور (سندس قمر) ہیلتھ اینڈایجوکیشن فائونڈیشن (رجسٹرڈ)آج بروز جمعرات حافظ آباد میں فری میڈیکل کیمپ لگائے گی۔ جس میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم خصوصی طور پر لاہور سے حافظ آباد جائے گی۔ اس فری میڈیکل کیمپ کی نگرانی ہیلتھ اینڈا یجوکیشن فائونڈیشن (رجسٹرڈ) کی چیئر پرسن سندس قمر کریں گی۔
لاہور (جیوڈیسک) اتوار کو لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد ملنے والے ایک شناختی کارڈ کی بنیاد پر یوسف کو مبینہ خود کش بمبار قرار دیا جا رہا تھا اور واقعہ کے بعد مظفر گڑھ کے علاقے فتح سہرانی میں یوسف کے گھر چھاپہ مار کر اسکے 3 […]
لاہور (جیوڈیسک) ہیڈ کوچ وقاریونس نے اپنی رپورٹ میں شاہد آفریدی پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے کے بعد سابق چیف سلیکٹر معین خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ، وقار یونس نے ٹیم میں گروپنگ کا ذمہ دار معین خان کو قرار دے دیا۔ ہیڈ کوچ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ معین خان کی […]