سائوتھ افریقہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

سائوتھ افریقہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

لاہور/جوہانسبرگ (طلحہ خان) پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائوتھ افریقہ کے شہر پیٹر میرٹز برگ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار اور رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن […]

.....................................................

حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی : چودھری سرور

حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی : چودھری سرور

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کی جان مال اور عزت کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے ،پاکستان کی تباہی کے اسباب میں وی آئی پی کلچر بھی شامل ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے جناح ہسپتال میں گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی […]

.....................................................

حفیظ کا انجری کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں شمولیت کا انکشاف

حفیظ کا انجری کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں شمولیت کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ابتدائی بلے باز محمد حفیظ کی جانب سے انجرڈ ہونے کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ٹیم میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے لئے قائم کی گئی فیکٹ فائنڈنگ […]

.....................................................

سیدة کائنات حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے یوم ولادت کے حوالے سے امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدروحانی انقلاب

سیدة کائنات حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے یوم ولادت کے حوالے سے امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدروحانی انقلاب

لاہور : سیدة کائنات حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے یوم ولادت کے حوالے سے امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی کی زیر صدارت خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے […]

.....................................................

لاہور : سانحہ گلشن اقبال، مزید تین لاشوں کو ورثا نے شناخت کر لیا

لاہور : سانحہ گلشن اقبال، مزید تین لاشوں کو ورثا نے شناخت کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد میو ہسپتال مردہ خانے میں موجود تین لاشوں کی ورثا نے شناخت کر لی۔ ذرائع کے مطابق سانحہ گلشن اقبال میں شہید ہونے والے 63 افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے میو ہسپتال مردہ خانے منتقل کی گئی تھیں ۔ 60 لاشوں کو شناخت کے بعد […]

.....................................................

لاہور: رائے ونڈ روڈ پر سی آئی اے کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

لاہور: رائے ونڈ روڈ پر سی آئی اے کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے قریب رائے ونڈ روڈ پر سی آئی اے کی کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ، بارودی مواد ، ٹائم ڈیوائسز ، ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔ سانحہ گلشن اقبال پارک میں دھماکے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف آپریشن […]

.....................................................

سی سی پی او کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا گیا

سی سی پی او کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرو درخواست گزار اسلم کے وکیل اشتیاق چوہدری نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے لاہور کے تھانہ ڈیفنس بی […]

.....................................................

معصوم بچوں، خواتین اور نہتے لوگوں کی جان لینے والوں کا کوئی مذہب نہیں، ماسٹر محمد اقبال

معصوم بچوں، خواتین اور نہتے لوگوں کی جان لینے والوں کا کوئی مذہب نہیں، ماسٹر محمد اقبال

لاہور (نامہ نگار) معصوم بچوں، خواتین اور نہتے لوگوں کی جان لینے والوں کا کوئی مذہب نہیں ۔قوم دہشت گردی کے خلاف پہلے بھی متحد تھی اب بھی ہے ،اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے کو پسپا نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے سینئر راہنما ماسٹر […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کا 39 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا 39 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 39 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار بشیر احمد نے موقف اختیار کیا کہ منڈی بہائو الدین کے بھٹہ مالک آصف بھٹہ مزدوروں سے جبری مشقت لے رہا تھا ۔ […]

.....................................................

لاہور :چوبیس گھنٹوں کے دوران پانچ بڑے دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

لاہور :چوبیس گھنٹوں کے دوران پانچ بڑے دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک میں دھماکے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آ گئی ۔ انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔ چوبیس گھنٹے کے دوران 5 بڑے دہشت گرد مارے گئے ۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران شناختی […]

.....................................................

لاہور : پولیس کا مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن، 23 افراد گرفتار

لاہور : پولیس کا مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن، 23 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں علامہ اقبال ٹاؤن اور گلشن اقبال پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف اور مشکوک گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ تاہم شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 23 افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات کیلئے تھانہ منتقل کر […]

.....................................................

پنجاب میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ ہے نہ کوئی نو گو ایریا، رانا ثناء اللہ

پنجاب میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ ہے نہ کوئی نو گو ایریا، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا، ہوم سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبہ پنجاب میں دہشتگردوں کی نہ تو محفوظ پناہ گاہیں ہیں اور ہیں کوئی نوگو ایریا ہے۔ پنجاب میں بعض لوگ کسی کو خوش کرنے کے لیے محفوظ پناہ […]

.....................................................

رانا مشہود کا تعلیم کے علاوہ تمام وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ

رانا مشہود کا تعلیم کے علاوہ تمام وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے اپنے فیصلے کے حوالے سے شہباز شریف کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا۔ تعلیم کی وزارت بھاری ذمہ داری ہے اس سے مکمل انصاف کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے اپنے خط میں کہا اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں یقینی بنانا اور سہولیات کی فراہمی […]

.....................................................

دہشتگردوں کا خاتمہ میری زندگی کا مشن ہے: شہباز شریف

دہشتگردوں کا خاتمہ میری زندگی کا مشن ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا خاتمہ ان کی زندگی کا مشن ہے۔ کہتے ہیں پاک دھرتی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے دم لیں گے۔ وزیر اعلی شہباز شریف فیروز پور روڈ پر نشتر کالونی کے نزدیک رحمت کالونی میں سانحہ گلشن اقبال پارک […]

.....................................................

وقار یونس نے عمران خان کو بھی ٹیم میں گروپ بندی کی تفصیلات سے آگاہ کردیا

وقار یونس نے عمران خان کو بھی ٹیم میں گروپ بندی کی تفصیلات سے آگاہ کردیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے سابق کپتان عمران خان کو بھی ٹیم میں گروپ بندی کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ نے گذشتہ روز 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر […]

.....................................................

بھٹہ مزدور خواتین کو جہیز فنڈ کیلئے اضلاع کے ڈی سی سے رجوع کرنے کی ہدایت

بھٹہ مزدور خواتین کو جہیز فنڈ کیلئے اضلاع کے ڈی سی سے رجوع کرنے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بھٹہ مزدور خواتین کو جہیز فنڈز کے لیے متعلقہ اضلاع کے ڈی سی سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار آل لیبر بھٹہ مزدور یونین کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ 2012 […]

.....................................................

لاہور سے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار

لاہور سے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے راج گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اہم دستاویزات برآمد کرلیں ہیں۔ لاہور کے علاقے راج گڑھ میں رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد […]

.....................................................

آگے بڑھنے کی لگن سے خواہشات بھی جنم لیتی ہیں: ماریہ واسطی

آگے بڑھنے کی لگن سے خواہشات بھی جنم لیتی ہیں: ماریہ واسطی

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ انسان کی ہر خواہش پوری ہو جائے۔ زندگی میں برے دن بھی آتے ہیں لیکن جو لوگ کبوتر کی طرح آنکھ بند کر لیتے ہیں ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ہر انسان میں […]

.....................................................

چست اور فٹ رہنے کے لئے ایکسر سائز کرتی ہوں : فلمسٹار مدیحہ شاہ

چست اور فٹ رہنے کے لئے ایکسر سائز کرتی ہوں : فلمسٹار مدیحہ شاہ

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ خود کو چست اور فٹ رکھنے کے لئے میں ایکسرسائز کرتی ہوں، میں خوش رہتی ہوں اور دوسروں کو بھی خوش رکھنے کی کوشش کرتی ہوں اسی میں میرے سمارٹ رہنے کا بھی راز ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب میں فلموں کام کررہی تھی تو […]

.....................................................

گلوکارہ فریحہ پرویز کے شوہر نعمان جاوید ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

گلوکارہ فریحہ پرویز کے شوہر نعمان جاوید ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی معروف گلوکارہ فریحہ پرویز کے شوہر گلوکار نعمان جاوید ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔ گلوکار نعمان جاوید گزشتہ رات لاہور میں پیش آنے والے کارحادثے میں شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اتفاق اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے جب کہ ڈاکٹرز […]

.....................................................

پلیز مجھے شہریت دیدو، قندیل بلوچ کی بھارتیوں سے اپیل

پلیز مجھے شہریت دیدو، قندیل بلوچ کی بھارتیوں سے اپیل

لاہور (جیوڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنے متازع بیانات کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی قندیل بلوچ نے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کئے گئے۔ ایک پیغام میں کہا ہے کہ کہ میں پاکستان سے بہت زیادہ دلبرداشتہ ہو چکی ہوں بھارت والو مجھے اپنے ملک کی شہریت دے دو۔ اپنے […]

.....................................................

چیئرمین شپ کے عہدے سے مستعفی نہیں ہو رہا: شہریار خان

چیئرمین شپ کے عہدے سے مستعفی نہیں ہو رہا: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کی سرزمین چھوٹے فارمیٹ کا بڑا ایونٹ روایتی حریف سے ہار پھر ہار کی بھرمار۔ ٹیم پاکستان ایونٹ سے باہر ہو گئی یعنی کرکٹ کوڑا کرکٹ بن گئی لیکن افسوس کہ کوئی اس بری شکست کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ الٹا اپنے اپنے افسر کا حوالہ دے کر سیٹوں پر […]

.....................................................

حکمران نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں رکاوٹ ہیں: چوہدری شجاعت

حکمران نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں رکاوٹ ہیں: چوہدری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین شیخ زید ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے لئے پہنچے۔ زخمیوں کی تیماری داری کے ساتھ حکمرانوں کی کلاس بھی لے ڈالی۔ کہتے ہیں پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے ایک نکتے پر بھی عمل نہیں ہو رہا۔ حکمران […]

.....................................................

افغان صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، سانحہ لاہور پر افسوس کا اظہار

افغان صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، سانحہ لاہور پر افسوس کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ افغان صدر نے وزیراعظم نواز شریف سے سانحہ لاہور پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا دہشت گردی پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ […]

.....................................................