پاکستان میں گرفتار را ایجنٹ کی رہائی کیلئے بھارت کی کوششیں

پاکستان میں گرفتار را ایجنٹ کی رہائی کیلئے بھارت کی کوششیں

لاہور (جیوڈیسک) کل بھوشن یادیو بھارت کے شہری لیکن را سے تعلق نہیں یہ کہنا تھا بھارت سرکار کا جو اب ان کی مدد کے لیے کھل کر میدان میں آ گئی ہے۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے اب یہ بھی مان لیا کہ کل بھوشن یادیو نیوی میں کمانڈر رہا ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

آرمی چیف کے حکم پر پنجاب میں کریک ڈاؤن، 200 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

آرمی چیف کے حکم پر پنجاب میں کریک ڈاؤن، 200 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور دھماکے کے بعد پنجاب میں امن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حکم پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بنیاد پر بڑے پیمانے پر آپریشن میں دو سوسے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ آپریشن میں پاک […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام جامعہ پنجاب میں یوم سوگ منایا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام جامعہ پنجاب میں یوم سوگ منایا گیا

لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک پر اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب نے آج کے دن کو یوم سوگ کے طور پر منایااس موقع پر ناظم جامعہ اسامہ نصیر نے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ نہتی عورتوں اور معصوم بچوں پر حملے دہشت گردوں کے خوف کی علامت ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری […]

.....................................................

لاہور : سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہوگئی

لاہور : سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک) امن کے دشمن دہشت گردوں نے لاہور کو خون میں نہلا دیا، دھماکے کا ایک اور زخمی 6 سالہ محب اللہ جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 72 ہو گئی۔ تین سو سے زائد زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مرنے والوں اور زخمیوں میں خواتین […]

.....................................................

وقت آ گیا ہے کہ پولیس کو غیر سیاسی کیا جائے : عمران خان

وقت آ گیا ہے کہ پولیس کو غیر سیاسی کیا جائے : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا جو قابل افسوس ہے، جناح ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ حالات کو معمول پر لانے کیلئے پولیس کو سیاستدانوں کی سکیورٹی پر مامور کرنے کی بجائے اسے سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے استعمال […]

.....................................................

سانحہ لاہور: حافظ آباد کی ایک فیملی کے 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

سانحہ لاہور: حافظ آباد کی ایک فیملی کے 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں حافظ آباد کے محلہ حسین پورہ کے رہائشی محمد ایوب بٹ اور ان کی 8 سالہ بیٹی اس افسوس ناک حادثے میں […]

.....................................................

اتوار بازاروں میں نرخ مزید بڑھ گئے کئی سبزیاں اور پھل غائب

اتوار بازاروں میں نرخ مزید بڑھ گئے کئی سبزیاں اور پھل غائب

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ روز بھی اتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ مارکیٹ کمیٹی کے مقرر نرخوں پر دکاندار سبزی اور پھل فروخت کرنے سے انکاری رہے اور زیادہ تر پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت ہوئیں۔ ٹماٹر 13 روپے کے اضافے سے 39 روپے کلو […]

.....................................................

سکیورٹی خدشات : لاہور چڑیا گھر کو عوام کیلئے بند کر دیا گیا

سکیورٹی خدشات : لاہور چڑیا گھر کو عوام کیلئے بند کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چڑیا گھر کو عوام کیلئے بند کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ لاہور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ چڑیا گھر میں سیر کیلئے آنے والے شائقین کو اندر […]

.....................................................

لاہور، سانحہ گلشن اقبال پارک کی تحقیقات کا آغاز

لاہور، سانحہ گلشن اقبال پارک کی تحقیقات کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا، تحقیقاتی ٹیموں نے دن کی روشنی میں شواہد اکٹھے کیے جنہیں فورنزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔ لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خود کش حملے کی تحقیقات کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نےدن کی روشنی […]

.....................................................

لاہور بم دھماکہ: چینوٹ کا وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا

لاہور بم دھماکہ: چینوٹ کا وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بم دھماکہ میں چنیوٹ کا رہائشی 18 سالہ وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا، وسیم اپنے بھائی کے ہمراہ لاہور میں فرنیچر کا کام کرتا تھا۔ گلشن اقبال لاہور میں ہونیوالے بم دھماکے میں چنیوٹ کے نواحی علاقہ رجوعہ کا رہائشی وسیم بھی جاں بحق ہوگیا جو اپنے بھائی فیصل کے […]

.....................................................

لاہور: وکلا تنظیموں کا سانحہ گلشن اقبال کے خلاف یوم سیاہ

لاہور: وکلا تنظیموں کا سانحہ گلشن اقبال کے خلاف یوم سیاہ

لاہور (جیوڈیسک) وکلاء تنظیمیں سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف آج یوم سیاہ منارہی ہیں،وکلاء نے عدالتی بائیکاٹ کر رکھا ہے، لاہور ہائیکورٹ بار نے دہشت گردی کے واقعے کے خلاف مذمتی اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔ سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار […]

.....................................................

وقار یونس نے کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کپتان کی حکمت عملی کو شکست کی وجہ قرار دیدیا

وقار یونس نے کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کپتان کی حکمت عملی کو شکست کی وجہ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایشیا کپ اور پھر ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کپتان کی حکمت عملی کو شکست کی وجہ قرار دے دیا۔ ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی […]

.....................................................

پاکستان فلم اور سینما کی بحالی کا عمل جاری ہے، نیلم منیر

پاکستان فلم اور سینما کی بحالی کا عمل جاری ہے، نیلم منیر

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وماڈل نیلم منیرنے کہا ہے کہ پاکستان فلم اور سینما کی بحالی کا عمل جاری ہے لیکن شائقین کو تفریح کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے ایسی فلموں کی نمائش ضروری ہے جن کو دیکھ کرلوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ آئے۔ پڑوسی ملک بھارت میں بھی اسی طرح کا ٹرینڈ […]

.....................................................

محمد شاہد محمود کو علم و ادب و سماجی شعبہ میں اعلی کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا

محمد شاہد محمود کو علم و ادب و سماجی شعبہ میں اعلی کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور : وفائے پاکستان ادبی فورم کے تحت معروف کالم نگار محمد شاہد محمود کو علم و ادب و سماجی شعبہ میں اعلی کارکردگی پر بین الاقوامی رائٹر، مصنف امتیاز عارف نے ایوارڈ دیا، حاجی محمد لطیف کھوکھر ہمراہ ہیں۔

.....................................................

وزیر اعظم کی لاہور کے جناح اسپتال میں زخمیوں کی عیادت

وزیر اعظم کی لاہور کے جناح اسپتال میں زخمیوں کی عیادت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے ایک بار پھر بچوں کو نشانہ بنایا ہے،وہ اپنا انجام دیکھ کر بزدلانہ وار کر رہے ہیں ،قوم اپنے اتحاد سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی۔ لاہور کے جناح اسپتال میں وزیراعظم نوازشریف نے گلشن اقبال پارک کے دھماکے میں زخمی ہونے […]

.....................................................

لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر تھانا اقبال ٹاون کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے ، مقدمہ میں دہشت گردی ، قتل ، اقدام قتل سمیت دیگر […]

.....................................................

لاہور کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا

لاہور کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے بعد شہر کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے مطابق گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد شہر میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ شہر میں سیکورٹی کے پیش […]

.....................................................

دھماکے کی جگہ موبائل پر’امی جان‘ کی کال آتی رہی،لوگ آبدیدہ

دھماکے کی جگہ موبائل پر’امی جان‘ کی کال آتی رہی،لوگ آبدیدہ

لاہور (جیوڈیسک) گلشن اقبال پارک دھماکے کی جگہ پر پڑے ہوئے ایک موبائل فون پر’امی جان ‘کے نام سے سیو کئے گئے نمبر سے بار بار کال آتی رہی ہیں۔ اس موقع پر یہ دیکھ کر وہاں موجود افراد کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔

.....................................................

نوازشریف مودی کو تحفے میں ساڑھیاں اور وہ را کے ایجنٹ بھیج رہے ہیں، پرویزالٰہی

نوازشریف مودی کو تحفے میں ساڑھیاں اور وہ را کے ایجنٹ بھیج رہے ہیں، پرویزالٰہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کے وزیر اعظم نواز شریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ساڑھیاں بھیج رہے ہیں اور وہ خیر سگالی کے جواب میں را کے ایجنٹ بھیج رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری پرویز الہیٰ نے […]

.....................................................

لاہور دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور میں ایک ہی خاندان کی آٹھ زندگیاں لٹ گئیں۔ نیو مزنگ کا رہائشی زبیر اہل خانہ کے ساتھ سانگھڑ سے آئے مہمانوں کو سیر کرانے گیا۔ زبیر خود تولوٹ آیا لیکن اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ زبیر ٹکٹ خریدنے گیا ہی تھا کہ قیامت ٹوٹ پڑی۔ چار مہمان اور چار میزبان […]

.....................................................

سانحہ لاہور : سندھ، خیبر پختونخوا کا ایک اور پنجاب کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ لاہور : سندھ، خیبر پختونخوا کا ایک اور پنجاب کا تین روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور نے ہر کسی کو سوگوار کر دیا۔ پنجاب میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی آج سرکاری سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ سانحہ لاہور پر آج لاہور میں تمام تجارتی مراکز اور […]

.....................................................

بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں : شہباز شریف

بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شیخ زید اسپتال پہنچے اور سانحہ لاہور کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر شہبازشریف نے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے زخمیوں کیلئے خون کا […]

.....................................................

تفریح گاہ میں خودکش بم دھماکا، 64 افراد جاں بحق

تفریح گاہ میں خودکش بم دھماکا، 64 افراد جاں بحق

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں عوامی تفریح گاہ گلشن اقبال پارک میں اتوار کی شام بم دھماکے کے نتیجے میں چونسٹھ افراد ہلاک اور دو سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت سلمان رفیق نے بم دھماکے میں پچاس ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اور ایدھی ذرائع کا […]

.....................................................

نواز شریف مودی کو ساڑھیاں بھیج رہے ہیں اور وہ دہشتگرد : پرویز الہی

نواز شریف مودی کو ساڑھیاں بھیج رہے ہیں اور وہ دہشتگرد : پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ را کے ایجنٹ کی گرفتاری پر نواز شریف کی معنی خیز خاموشی حیران کن ہے، کہتے ہیں نواز شریف مودی کو ساڑھیاں بھیج رہے ہیں اور وہ خیر سگالی کے جواب میں را کے ایجنٹ بھیج رہے ہیں۔ لاہور میں […]

.....................................................