پاکستان کا بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل

پاکستان کا بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی جانب سے پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازع، افغانستان اور سی پیک سے متعلق دیے گئے بیان پرسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا

اپوزیشن لیڈر نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا وزیراعظم عمران خان کا بیان مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم […]

.....................................................

آئی جی پنجاب کا غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے نیا سافٹ ویئر بنانے کا حکم

آئی جی پنجاب کا غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے نیا سافٹ ویئر بنانے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب انعام غنی نے غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے نیا سافٹ ویئر تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا پاکستان آنے اور جانے والے تمام غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کا ریکارڈ موجود […]

.....................................................

مریم نواز کیخلاف زبان درازی عمران کی مرضی سے کی گئی: (ن) لیگ

مریم نواز کیخلاف زبان درازی عمران کی مرضی سے کی گئی: (ن) لیگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے خلاف زبان درازی عمران خان کی مرضی سے کی گئی۔ ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز کے خلاف وزرا کی زبان درازی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما شاہد […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز میں اعتماد کی بحالی کا سفر شروع کرنے کے خواہاں ہیں، مصباح الحق

ویسٹ انڈیز میں اعتماد کی بحالی کا سفر شروع کرنے کے خواہاں ہیں، مصباح الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز میں اعتماد کی بحالی کا سفر شروع کرنے کا خواہاں ہیں۔ بارباڈوس سے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ انگلینڈ کی سیریز سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ فائنل کرنے کی بات کی […]

.....................................................

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہدرہ کے علاقے میں کار سواروں نے نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول عمران بیگم کوٹ کا رہائشی تھا، شاہدرہ کے علاقے میں نامعلوم کار سواروں نے اسے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے […]

.....................................................

پنجاب میں بارشیں: عثمان بزدار کی انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم

پنجاب میں بارشیں: عثمان بزدار کی انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ اور واسا حکام نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کیلئے تمام ضروری وسائل […]

.....................................................

وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن کی مہم میں اترنے کا اعلان کیا ہے تاہم وزیراعظم نے انہیں عہدے سے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹ میں الیکشن کا محاذ گرم ہے، […]

.....................................................

فردوس عاشق اعوان کا عہدے سے مستعفی ہونے پر غور

فردوس عاشق اعوان کا عہدے سے مستعفی ہونے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور کر رہی ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے […]

.....................................................

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے معاشی اثرات اور مہنگائی کی وجہ سے اس سال ملک بھر میں قربانی کے رجحان میں 10 سے 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔ عیدالاضحی چمڑے کی صنعت کے لیے خام مال کے حصول کا اہم ذریعہ ہے، قربانی کے جانوروں کی95 فیصد کھالیں ٹینریز کو موصول ہوتی […]

.....................................................

’لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں‘

’لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لادی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت سی ٹی ڈی اور پولیس کا قابل فخر کارنامہ ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق

پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈیلٹا وائرس کے 30 مشتبہ مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے تھے جن میں سے 24 مریضوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ […]

.....................................................

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں 31 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ ناٹنگھم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس […]

.....................................................

لاہور: دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

لاہور: دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور بورڈ کے زیرِ اہتمام سیکنڈری اسکولز جماعت دہم کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور بورڈ کےمطابق جماعت دہم کے امتحانات 29 جولائی سے شروع ہو رہے ہیں جس کے لیے امیدواروں کو رول نمبر سلپس بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ ترجمان لاہور […]

.....................................................

ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی

ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے کیس میں پیشرفت نا ہو سکی، پولیس کو مقتولہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے جس میں قتل کی وجہ […]

.....................................................

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بار کونسل نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایڈوکیٹ کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا۔ پنجاب بار کونسل نے حسان نیازی کی جانب سے سنئیر وکیل اور اسکی خاتون کلائنٹ سابق گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کی بیوی نرگس شہزادی پر مبینہ تشدد کے معاملے پر ایڈوکیٹ ایاز […]

.....................................................

مفتی عزیز کیخلاف مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں پیش رفت

مفتی عزیز کیخلاف مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں پیش رفت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان تیار کرلیا۔ پراسکیوشن ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے اور اس کے پانچ بیٹوں کو بھی بطور ملزم نامزد […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے 6 سیکرٹریز کے تبادلے کردیے

پنجاب حکومت نے 6 سیکرٹریز کے تبادلے کردیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے سیکرٹری عہدے کے 6 افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا اور سیکرٹری اسپیشلائز ہیلتھ نبیل اعوان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی ہیں۔ ظفر نصراللہ کو مو من […]

.....................................................

رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا

رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگادیا سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نہ ہوئیں تو یہ سیزن بہت بھاری ثابت ہوگا کوچز کو مزید کتنا وقت درکار ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ ون ڈے میچز میں گرین شرٹس نے ٹی […]

.....................................................

شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ تیار

شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف تفتیشی رپورٹ تیار کر لی۔ ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے خلاف شوگر اور 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی تفتیشی رپورٹ تیار کرلی ہے، اور ذرائع […]

.....................................................

کشمیر کے الیکشن میں تمام مافیاز کو شکست فاش دیں گے: فردوس اعوان

کشمیر کے الیکشن میں تمام مافیاز کو شکست فاش دیں گے: فردوس اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ظل سبحانی کی دوغلی پالیسی کا خاتمہ کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے ہیٹیاں بالا میں خطاب پر ردعمل میں کہا ہے کہ ن لیگ اپنا نامہ اعمال دکھائے کہ […]

.....................................................

بجٹ کے اثرات عوام کیلئے کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

بجٹ کے اثرات عوام کیلئے کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت معاشی بحران سیاسی انتشار اور اخلاقی انحطاط کا شکار ہے جب کہ نئے وفاقی بجٹ کے اثرات عوام کے لیے کورونا کی چوتھی لہر سے زیادہ خطرناک ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ […]

.....................................................

شہباز شریف سے ایف آئی اے کا مبینہ نامناسب رویہ؛ پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

شہباز شریف سے ایف آئی اے کا مبینہ نامناسب رویہ؛ پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف سے ایف آئی اے افسران کے مبینہ نامناسب رویے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن رابعہ فاروقی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف نے ملک و قوم […]

.....................................................

لاہور میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد

لاہور میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس بی کے گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے فیز فائیو میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد ہوئی ہے، 29 سالہ ماڈل کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، مقتولہ غیر شادی شدہ تھی۔ پولیس کا بتانا […]

.....................................................