کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں مزید 90 روز توسیع کر دی گئی۔ سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سے نظر بند ہیں جب کہ ان کی نظر بندی میں مزید 90 روز توسیع کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے […]

.....................................................

قادر مندوخیل نے فردوس عاشق کو 58 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

قادر مندوخیل نے فردوس عاشق کو 58 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ قادر مندوخیل کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی پروگرام میں فردوس عاشق نے منتخب نمائندے کو تھپڑ مارا اور غلیظ زبان استعمال کی، […]

.....................................................

شہباز شریف کا ایف آئی اے پر ہراساں کرنے کا الزام

شہباز شریف کا ایف آئی اے پر ہراساں کرنے کا الزام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے غیر […]

.....................................................

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور بورڈ کی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے۔ امتحانی مراکز کے اردگرد دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ امتحانی مرکز میں ایک کلاس میں 130 طالب علم ہی بیٹھ سکیں گے اور کورونا سے بچاؤ کے ایس اوپیز پر […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا کے ساتھ ڈینگی کیسز میں اضافے کا بھی خدشہ

پنجاب میں کورونا کے ساتھ ڈینگی کیسز میں اضافے کا بھی خدشہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کیسز میں اضافہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ شہری اپنے گھروں اور اطراف میں صفائی کا خیال رکھیں، متعلقہ اداروں کو بھی […]

.....................................................

احمد ندیم قاسمی کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

احمد ندیم قاسمی کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نامور شاعر اور ادیب احمد ندیم قاسمی کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے۔ احمد ندیم قاسمی مغربی پنجاب کی وادی سون سکیسر کے گاؤں انگہ ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام احمد شاہ اور ندیم تخلص تھا۔ قاسمی صاحب نے شاعری کی ابتدا 1931ء […]

.....................................................

پنجاب: کورونا ویکسینیشن نا کروانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پنجاب: کورونا ویکسینیشن نا کروانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وبا کی صورتحال اور ویکسی نیشن کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ویکسی نیشن […]

.....................................................

آب پاک اتھارٹی کے منصوبوں پر عملدرآمد، گورنر پنجاب نے کمیٹی تشکیل دیدی

آب پاک اتھارٹی کے منصوبوں پر عملدرآمد، گورنر پنجاب نے کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب نے آب پاک اتھارٹی کے منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر قانون و کوآپریٹوز پنجاب راجہ بشارت کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ گورنر پنجاب سکریٹریٹ نے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے ارکان میں آب پاک اتھارٹی […]

.....................................................

ٹوکیو اولمپکس کیلئے پاکستانی دستے میں کھلاڑی کم آفیشلز زیادہ

ٹوکیو اولمپکس کیلئے پاکستانی دستے میں کھلاڑی کم آفیشلز زیادہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے 22 رکنی دستے کا اعلان کردیا ، دستے میں کھلاڑی کم اور آفیشلز زیادہ ہیں۔ اولمپکس کے لیے اعلان کردہ پاکستانی دستے میں 10 ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز شامل ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس 6 مختلف کھیلوں کے 9 […]

.....................................................

کورونا ویکسین convidecia کی 3 ڈوز کی قیمت 12 ہزار 186 روپے مقرر

کورونا ویکسین convidecia کی 3 ڈوز کی قیمت 12 ہزار 186 روپے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین convidecia جو کہ Cansino Biologics Inc China کی تیار کردہ ویکسین ہے، کی ریٹیل پرائس (تین ڈوزز) 12 ہزار 168 مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔ منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا جس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کو کورونا کا جھٹکا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کو کورونا کا جھٹکا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کو شدید جھٹکا لگ گیا۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کوشدید جھٹکا لگ گیا۔ میزبان اسکواڈ کے تین کھلاڑیوں اور7 معاون اسٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، وائرس سے متاثرہ افراد میں ون ڈے ٹیم کے کپتان […]

.....................................................

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس محمد امیر بھٹی نے بطور 51 ویں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ان سے حلف لیا۔ چیف جسٹس حلف اٹھانے کے بعد عدالت عالیہ پہنچے تو ان کا شاندار پرتپاک استقبال کیا گیا اور پولیس کے چاق و […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی کا حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی کا حکم جاری کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا ہے۔ مسلم […]

.....................................................

اہم دورے سے قبل یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے: وقار یونس

اہم دورے سے قبل یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے: وقار یونس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بڑے دورے سے پہلے یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے ، وہ بیٹسمینوں کے ساتھ اچھا کام کررہے تھے، یونس نے بورڈ سے تعلقات کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا تھا۔ وقار یونس نے ورچوئل پریس کانفرنس […]

.....................................................

اپوزیشن صرف پراپیگنڈے کی ماہر ہے انہیں عوام کے مسائل سے سروکار نہیں، عثمان بزدار

اپوزیشن صرف پراپیگنڈے کی ماہر ہے انہیں عوام کے مسائل سے سروکار نہیں، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،یہ لوگ صرف پر اپیگنڈے کے ماہر ہیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی معاملات اور […]

.....................................................

لاہور: دربار میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور: دربار میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رام گڑھ میں واقع ایک دربار میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈر دھماکا اس وقت ہوا جب دربار سید محمود شاہ میں زائرین کے لیے لنگر تیار کیا جا رہا تھا، دو سلنڈروں میں دھماکے کے بعد […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان 6 جولائی 1959 کو ملتان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وکالت کا امتحان پاس کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز بھی ملتان سے کیا۔ […]

.....................................................

مفتی عزیز اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

مفتی عزیز اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ملزم عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے پولیس کے سپرد کر دی ہے۔ ڈی […]

.....................................................

اسد شفیق نے خامیوں کو دور کرکے زبردست کم بیک کو ہدف بنالیا

اسد شفیق نے خامیوں کو دور کرکے زبردست کم بیک کو ہدف بنالیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سال سے قومی ٹیم میں جگہ نہ پاسکنے والے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے خامیوں کو دور کرکے زبردست کم بیک کو ہدف بنالیا۔ 77 ٹیسٹ میچز میں 4 ہزار 660 رنز بنانے والے دائیں ہاتھ کے بلے باز اسد شفیق نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی بیٹنگ تکنیک […]

.....................................................

پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ، بجلی اور گیس چوری پکڑی گئی

پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ، بجلی اور گیس چوری پکڑی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے پتوکی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طالب حسین نکئی کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بجلی اور گیس کی چوری پکڑ لی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق فیکٹری کو غیر قانونی طریقے سے بجلی اور گیس فراہم کی جا رہی تھی […]

.....................................................

امریکا کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں، اسد عمر

امریکا کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں، اسد عمر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں۔ وفاقی وزیراسد عمرنے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئی ہیں، یہ ویکسین خاص طور […]

.....................................................

قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑی کتنی تنخواہ لیں گے؟

قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑی کتنی تنخواہ لیں گے؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کر دی۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری میں 4 ، بی میں 6 اور سی میں 7 جب کہ ایمرجنگ کیٹیگری میں 3 کرکٹرز شامل ہیں۔ کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے ماہوار معاوضے میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے […]

.....................................................

عثمان بزدار کا پولیس میں 13 ہزار بھرتیوں کا اعلان

عثمان بزدار کا پولیس میں 13 ہزار بھرتیوں کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کے لیے 189 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے […]

.....................................................

حمزہ شہباز ایف آئی اے میں پیش، تحریری جواب بھی جواب کروا دیا

حمزہ شہباز ایف آئی اے میں پیش، تحریری جواب بھی جواب کروا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے ایف آئی اے میں پیش ہو کر تحریری جواب جمع کروا دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ نیب کے کیس میں 22 ماہ پابند سلاسل رہا، ایک دھیلے کی کرپشن […]

.....................................................