لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگرملز ٹیکس آڈٹ نوٹس کیخلاف درخواست پر ایف بی آرکو ایک ماہ میں ٹیکس آڈٹ کے خلاف اپیل پرفیصلہ کرنےکاحکم دے دیا جب کہ عدالت نے ایف بی آرکو اپیل کے حتمی فیصلے تک رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ […]

.....................................................

ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالے ملزم کاشف کی ضمانت منظور

ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالے ملزم کاشف کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ارطغرل غازی کے ہیرو اور ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر نے ضمانت کرالی۔ ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ملزم ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پولیس نے چند روز قبل جعل سازی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔ ترک اداکار نے جعل سازی کرنے پر […]

.....................................................

شہباز شریف ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5 رکنی ٹیم نے تفتیش کی

شہباز شریف ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5 رکنی ٹیم نے تفتیش کی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سامنے پیش ہوگئے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں میں منتقل کیے گئے 25 ارب روپے پر جواب مانگا گیا تھا جب […]

.....................................................

خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالیہ ملک

خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالیہ ملک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کا کہنا ہے کہ خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں۔ وزیراعظم کے حالیہ انٹرویو پر بات کرتے ہوئے عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ خونی لبرل ہی سب سے زیادہ خواتین کے حقوق کی پامالی کرتے ہیں اور یہ لوگ […]

.....................................................

ایف آئی اے میں شہباز شریف کی طلبی، لیگی کارکنان جمع ہونا شروع

ایف آئی اے میں شہباز شریف کی طلبی، لیگی کارکنان جمع ہونا شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں میں منتقل کیے گئے 25 ارب روپے پر جواب مانگا گیا ہے۔ شہباز […]

.....................................................

اسلام آباد کو شکست، ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد کو شکست، ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ ملتان سلطانز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 149 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 31 رنز سے شکست […]

.....................................................

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے چینی اسکینڈل میں ایف آئی اے کی طلبی کے نوٹس سے متعلق کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور حمزہ شہباز عبوری ضمانت کے لیے سیشن کورٹ […]

.....................................................

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ایکسپو سینٹر میں صرف سائنو ویک ویکسین لگائی جا رہی ہے جو ایکسپو سینٹر کے ہال نمبر ایک اور تین میں لگائی جا رہی ہے جب کہ یورپی اور خلیجی ممالک کے سفر کے منتظر کئی افراد […]

.....................................................

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف شوہر سمیت گرفتار

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف شوہر سمیت گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹاؤن شپ انویسٹی گیشن پولیس نے سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر افشاں لطیف اور اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق افشاں لطیف اور اس کے شوہر نوشاد حمید کو ایک سال پرانے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمہ گزشتہ سال 2 جولائی 2020 […]

.....................................................

قومی ویمن کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور خواتین کی اے کرکٹ ٹیم آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کا دورہ کریں گی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اور پاکستان ویمن اے ٹیم 23 جون کو لاہور سے ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہوں […]

.....................................................

طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب

طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کے کیس کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کی تصویر […]

.....................................................

لاہور میں اپنی ذمہ داری پر کورونا ویکسین لگوانے کے حلف نامے لیے جانے لگے

لاہور میں اپنی ذمہ داری پر کورونا ویکسین لگوانے کے حلف نامے لیے جانے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایکسپو سنٹر لاہور میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے ویکسین لگوانے کے لیے حلف نامے پر دستخط کی شرط لگا دی گئی۔ ویکسین سنٹر کے عملے نے ہر شخص سے انگریزی میں حلف نامہ لینا شروع کردیا جس کے مطابق اگر کسی بھی شخص کو ویکسین سے ری ایکشن ہوا […]

.....................................................

لاہور: مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز اور ان کے تین بیٹے گرفتار

لاہور: مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز اور ان کے تین بیٹے گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیزالرحمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے الطاف الرحمان سمیت گرفتار کیا۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے دوسرے بیٹے عتیق الرحمان کو کاہنہ لاہور سے […]

.....................................................

ایل پی جی مسلسل دوسرے روز 5 روپے کلو مہنگی

ایل پی جی مسلسل دوسرے روز 5 روپے کلو مہنگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹے میں دوسری بار اضافہ کر دیا گیا قیمت 145 سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو گرام ہوگئی۔ 24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 10روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا۔ 5 روپے فی کلو گرام قیمت […]

.....................................................

لاہور: ایکسپو سینٹر میں ویکسین ختم، شہریوں کو ایک ہفتے بعد آنے کی ہدایت

لاہور: ایکسپو سینٹر میں ویکسین ختم، شہریوں کو ایک ہفتے بعد آنے کی ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے ایکسپو سینٹر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی۔ ایکسپور سینٹر لاہور کے ہال نمبر تین مین کورونا ویکسین ختم ہونے پر ہال کے دروازے بند کردیے گئے جب کہ بیرون ملک جانے کے لیے ویکسین لگوانے والوں کو اب ایک ہفتے بعد آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انتظامیہ […]

.....................................................

ارطغرل کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالا کاشف ضمیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ارطغرل کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالا کاشف ضمیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کے کیس میں گرفتار ملزم کاشف ضمیر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو جعل سازی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم […]

.....................................................

لاہور میں امام مسجد نماز جمعہ سے قبل سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور میں امام مسجد نماز جمعہ سے قبل سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے پیش امام نماز جمعہ سے قبل سجدےکی حالت میں انتقال کر گئے۔ ترجمان جامعہ اشرفیہ مجیب الرحمان انقلابی کے مطابق ڈیفنس ایکس بلاک کی مسجد کے خطیب عمر ابراہیم خطبہ جمعہ سے قبل سجدے کی حالت میں وفات پا گئے۔ سی سی ٹی وی […]

.....................................................

کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں: طاہر اشرفی

کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں: طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین متحدہ علماء بورڈ اور وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں۔ ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ لاہور واقعے کی فرانزک تحقیقات کرائی جائیں اور جرم ثابت ہونے ہر مجرم کو الٹا لٹکا […]

.....................................................

پنجاب بجٹ: پرویز الہی اسمبلی کا ماحول پر امن رکھنے کیلئے متحرک

پنجاب بجٹ: پرویز الہی اسمبلی کا ماحول پر امن رکھنے کیلئے متحرک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان لڑائی جھگڑے کے بعد پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں اسپیکر پرویز الٰہی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی تقریر کے دوران ماحول پرامن رکھنے کیلئے متحرک ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی نے کل حمزہ شہباز کی تقریر کے دوران […]

.....................................................

جلیل شرقپوری نے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کردیا

جلیل شرقپوری نے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ناراض ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ (ن) لیگ سے اختلاف کے باعث اسمبلی میں ان کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے، ایوان میں حکومتی اوراپوزیشن ارکان […]

.....................................................

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر پر مبینہ قاتلانہ حملہ

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر پر مبینہ قاتلانہ حملہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کی موجودگی کے وقت ریسٹورنٹ پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کے مطابق 20 حملہ آوروں نے پیر کی رات ایک ریسٹورنٹ پر اس وقت […]

.....................................................

مخالفین میری والدہ کو مار کر پراپرٹی ہتھیانا چاہتے ہیں، میرا کی دہائی

مخالفین میری والدہ کو مار کر پراپرٹی ہتھیانا چاہتے ہیں، میرا کی دہائی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ میرا نے فیملی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین میری والدہ کو مار کر پراپرٹی ہتھیانا چاہتے ہیں۔ میرا کا کہنا تھاکہ میری فیملی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور میرا خاندان پاکستان میں محفوظ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں پاکستان ہوتی تو میری فیملی کے […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔ حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز آج آنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب کورونا ویکسین […]

.....................................................

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے شوگر اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف 22 جون کو پیش نہ ہوئے تو اُن کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔ نوٹس […]

.....................................................