کسی ایک جماعت کے پاس اختیار نہیں کہ کسی کو اتحاد میں لائے یا نکالے، شہباز شریف

کسی ایک جماعت کے پاس اختیار نہیں کہ کسی کو اتحاد میں لائے یا نکالے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام و اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات اور عشائیے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مولانا […]

.....................................................

پارٹی میں نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی: احسن اقبال

پارٹی میں نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے پارٹی میں دھڑے بازی کی تردید کر دی۔ احسن اقبال نے کہا کہ پارٹی میں کوئی دھڑے بندی نہیں، پارٹی میں سب رائے دے سکتے ہیں لیکن نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ مریم […]

.....................................................

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ عوام دشمن بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے اور عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے۔ شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک […]

.....................................................

ڈی جی خان: فورسز کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری

ڈی جی خان: فورسز کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں قبائلی فورس، بارڈر ملٹری پولیس، پنجاب پولیس اور رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے جب کہ ڈاکوؤں […]

.....................................................

پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات، لیگ ملتوی کرنے کی تجویز

پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات، لیگ ملتوی کرنے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے معاملے پر ایک بار پھر خدشات کھڑے ہوگئے جب کہ میچز کے لیے مقام کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کے مستقبل پر خدشات جنم لے رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر (ن) لیگ کو اعتراض نہیں ہو گا: رانا ثنااللہ

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر (ن) لیگ کو اعتراض نہیں ہو گا: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حزب مخالف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہوں کی اکثریت کہتی ہے شوکاز واپس لوتو واپس لے لیں گے۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم میں واپس لانے کا […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ پنجاب میں نئے بلدیاتی انتخابات اس سال کے آخر تک نومبر یا دسمبر میں کرائے جائیں گے، لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021ء کو حتمی منظوری کے لیے پنجاب اسمبلی […]

.....................................................

پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے ہر میچ فائنل بن گیا

پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے ہر میچ فائنل بن گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم اگلے پانچوں میچز میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ہی فیصلہ کن معرکے تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں، ابوظبی کی اسپن پچز پر ٹیموں کو حکمت عملی تبدیل کرنا پڑے گی،فاف ڈوپلیسی سے فتح گر پرفارمنس کی امیدیں وابستہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ […]

.....................................................

سندھ ایسا ضدی بچہ ہےجو زیادہ حق لینے کے باوجود خوش نہیں ہوتا: فردوس عاشق اعوان

سندھ ایسا ضدی بچہ ہےجو زیادہ حق لینے کے باوجود خوش نہیں ہوتا: فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور صوبائی وزراء ارسا اور سندھ حکومت پر برس پڑے۔ لاہور میں صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ارسا پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے، اس کا غیر منصفانہ رویہ […]

.....................................................

علی ظفر نے رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بے گناہ قرار دیدیا: راجہ ریاض کا دعویٰ

علی ظفر نے رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بے گناہ قرار دیدیا: راجہ ریاض کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ علی ظفر نے اپنی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بالکل بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ راجہ ریاض نے کہا کہ ’اللہ کا شکر ہے علی ظفر نے اپنی رپورٹ دے دی ہے کہ جہانگیر ترین بالکل بے گناہ […]

.....................................................

لاہور: ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کا فیصلہ

لاہور: ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکا کہنا ہے کہ کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے درست اعداد و شمار کی دستیابی بہت اہم ہے اس لیے نئے ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کو یقینی بنایا جائے گا۔ لاہور میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیر صدارت […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا طلبہ کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا طلبہ کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبہ کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز کے تمام طلبہ کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں 30 اہم […]

.....................................................

مائرہ قتل کیس کی تفتیش ایک بار پھر تبدیل

مائرہ قتل کیس کی تفتیش ایک بار پھر تبدیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کی تفتیش ایک بار پھر تبدیل کر دی گئی۔ مائرہ قتل کیس کی تفتیش سی آئی اے کینٹ سے ماڈل ٹاؤن کو دے دی گئی ہے جس کے بعد تمام ریکارڈ اور زیر حراست ملزمان کو بھی سی آئی اے ماڈل ٹاؤن منتقل کردیا […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے آج کے عشایئے میں پی پی کا وفد بھی شریک ہو گا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے آج کے عشایئے میں پی پی کا وفد بھی شریک ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے آج دیے جانے والے عشائیے میں پیپلز پارٹی نے بھی شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے آج اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا جس میں پیپلز […]

.....................................................

امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ آج متوقع

امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ آج متوقع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کے شیڈول کے معاملے پر صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں امتحانات اور موسم گرما کی […]

.....................................................

آج اداکار رنگیلا کی 16ویں برسی منائی جا رہی ہے

آج اداکار رنگیلا کی 16ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برجستہ جملے اور اداکاری ایسی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں، یہ پہچان ہے اداکار رنگیلا کی جن کی آج 16 ویں برسی منائی جار ہی ہے۔ اپنے مخصوص انداز سے شائقین کو محظوظ کرنے والے اداکار رنگیلا نے اپنے فلمی سفر میں چھ سو سے زائد […]

.....................................................

وسیم اکرم کرکٹ سنبھالنے کی باتوں سے تنگ آ گئے

وسیم اکرم کرکٹ سنبھالنے کی باتوں سے تنگ آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وسیم اکرم ملکی کرکٹ سنبھالنے کی باتوں سے تنگ آ گئے، ان کا کہنا ہے کہ اگر بورڈ کو میں چلاتا ہوں تو کیا باقی چنے بیچنے آئے ہیں۔ وسیم اکرم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پس منظر میں رہ کر پی سی بی کو سنبھالتے ہیں،ایک نجی […]

.....................................................

مائرہ قتل کیس میں 20 روز بعد بھی پولیس مجرم کا سراغ لگانے میں ناکام

مائرہ قتل کیس میں 20 روز بعد بھی پولیس مجرم کا سراغ لگانے میں ناکام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کو 20 روز گزر گئے تاہم پولیس اب تک کسی پولیس حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔ پراسرار قتل کے بارے میں کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، 3 مئی کی صبح پونے 4 بجے تک مائرہ کی سہیلی سجل اس کےساتھ رہی […]

.....................................................

ٹیم کی بہتر کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا، یونس خان

ٹیم کی بہتر کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا، یونس خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ کو شش ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے اور مستقبل میں کامیابیاں سمیٹتی رہے۔ معین خان اکیڈمی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان […]

.....................................................

پنجاب: 16 اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

پنجاب: 16 اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 5 فیصد سے کم کورونا کیسز والے 16 اضلاع میں 24 مئی سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 24 مئی سے 16 اضلاع میں کورونا ایس اوپیز […]

.....................................................

نواز شریف پر حملہ عوام پر حملہ ہے: حمزہ شہباز

نواز شریف پر حملہ عوام پر حملہ ہے: حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے لندن میں نواز شریف پر حملے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اوچھے، مذموم اور گھٹیا ہتھکنڈوں سے نواز شریف اور ان کے ساتھی نہ پہلے گھبرائے ،نہ اب گھبرائیں گے۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا […]

.....................................................

پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے، حتمی منظوری مل گئی

پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے، حتمی منظوری مل گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز ابو ظبی میں کرانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے مکمل منظوری ملنے کی تصدیق کی ہے۔ […]

.....................................................

رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ

رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کے حوالے سے پریس کانفرنس میں کہا کہ منصوبے میں عثمان بزدار نے عمران خان کے […]

.....................................................

’کوئی پیار سے وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ نہیں کر سکتا‘

’کوئی پیار سے وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ نہیں کر سکتا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پیار سے کوئی وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ کرکے ان کے سر کا بال بھی نہیں لے سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق نے کہا کہ جہانگیر ترین […]

.....................................................