نواز شریف کی جائیداد نیلامی، زمین لینے کیلئے خریدار پہنچ گیا

نواز شریف کی جائیداد نیلامی، زمین لینے کیلئے خریدار پہنچ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا عمل شروع ہو گیا۔ شیخوپورہ میں نوازشریف کی زمین کی نیلامی کیلئے محمد بوٹا نامی ایک خریدار پہنچ گیا جس نے بولی میں حصہ لینے کے لیے 10 لاکھ زر ضمانت جمع کرائے۔ محمد بوٹا کا […]

.....................................................

مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی

مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کے نامزد مرکزی ملزم سعد امیر بٹ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سعد امیر بٹ نے اپنی عبوری ضمانت واپس لے لی تھی اور ملزم کو سی آئی اے کینٹ پولیس نے گرفتار کیا جب کہ اسی کیس میں مقتولہ […]

.....................................................

’ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہو سکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے‘

’ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہو سکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وہ ایسی حکومت یا جماعت کا حصہ نہیں ہو سکتے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے۔ چوہدری سرورگورنر ہاؤس لاہور میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، اجلاس میں جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کر لی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے مذمتی قرار داد رولز آف پروسیجر صوبائی اسمبلی معطل کر کے ایوان میں پیش کرنے کی اجازت دی اور مذمتی قرار داد خودایوان […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں روزانہ تقریباً ایک لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے اور صوبے کی عوام کیلئے وافر مقدار میں ویکسین دستیاب ہے۔ […]

.....................................................

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سیشن اور بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں دونوں شخصیات عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کے افسر سے سوال […]

.....................................................

پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، اپنی آواز اٹھانے کیلئے گروپ بنایا: ترین

پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، اپنی آواز اٹھانے کیلئے گروپ بنایا: ترین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے پنجاب حکومت پر انتقامی کارروائیاں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہےکہ صوبائی حکومت دباؤ ڈال رہی ہے اس لیے اسمبلی میں آواز اٹھانے کے لیے گروپ بنایا۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین […]

.....................................................

رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد

رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ نے ڈی جی اینٹی کرپشن کوراولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے وسیع البنیاد کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا اور جامع انکوائری رپورٹ […]

.....................................................

پنجاب: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری

پنجاب: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کو کورونا ویکسینز کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر صحت پنجاب عثمان افتخارکی جانب سےصوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کی انتظامیہ کو نیا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر […]

.....................................................

رِنگ روڈ اسکینڈل: وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری مستعفی ہو گئے

رِنگ روڈ اسکینڈل: وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری مستعفی ہو گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی ذلفی بخاری نے رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے خود کو پیش کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ کسی بھی انکوائری کاسامنا کرنےکوتیارہوں، جب تک […]

.....................................................

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں ہوں گے

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں ہوں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں ہوں گے جب کہ اعلان کردہ شیڈول میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کے لیے پی سی بی کو عرب امارات بورڈ کی طرف سے تحریری فیصلے […]

.....................................................

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے عدالتی حکم کے خلاف اپیل تیار

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے عدالتی حکم کے خلاف اپیل تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کانام بلیک لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گی، پٹیشن حکومت کی لیگل ٹیم کی […]

.....................................................

مریم کی شیخوپورہ آمد، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

مریم کی شیخوپورہ آمد، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز کی شیخوپورہ آمد پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر میاں جاوید لطیف کے بیٹے اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کے مطابق مریم نواز کی آمد پر کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر […]

.....................................................

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ صوبے میں مثبت کیسوں کی شرح 8 فیصد سے زائد رہی، صوبے میں مزید 52 […]

.....................................................

’رنگ روڈ کرپشن کے مرکزی مجرم وزیراعظم ہیں‘

’رنگ روڈ کرپشن کے مرکزی مجرم وزیراعظم ہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کا ’مرکزی مجرم‘ وزیراعظم کو قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رنگ روڈ اسکینڈل میں مزید انکوائری کی […]

.....................................................

پنجاب میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا

پنجاب میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا۔ عید کے تیسرے روز لاہور میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، شہریوں کی بڑی تعداد موج مستی اور کھابوں کے لیے باہر امڈ آئی۔ عوام کی جانب سے نہ ماسک کا استعمال کیا گیا، نہ احتیاط […]

.....................................................

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں ہوں گے، معاملے طے پا گئے

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں ہوں گے، معاملے طے پا گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کی میزبانی کے لیے ابوظبی سے معاملات طے پاگئے جس کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔ ایکسپریس کے مطابق کورونا کیسز میں اضافہ کی وجہ سے مارچ کے پہلے ہفتے میں ملتوی ہونے والی پی ایس ایل 6 کے باقی میچز جون میں کراچی […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی وفاق سے کراچی کی طرز پر لاہور کے لئے ترقیاتی پیکیج کی سفارش

پنجاب حکومت کی وفاق سے کراچی کی طرز پر لاہور کے لئے ترقیاتی پیکیج کی سفارش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے وفاق سے لاہور کے لئے کراچی کی طرز پر ترقیاتی پیکیج کی سفارش کر دی۔ اعلی سطح کے اجلاس میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے وفاقی حکومت سے لاہور کے لئے کراچی کی طرز پر ترقیاتی پیکیج کی درخواست کی، اہم وفاقی وزرا نے بھی […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، ‏دورے میں 5 ٹی ٹونٹی میچز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے ۔‏ سیریز میں ایک ٹیسٹ […]

.....................................................

عید کے متعلق رویتِ ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست ہے، مولانا طاہر اشرفی

عید کے متعلق رویتِ ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست ہے، مولانا طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی، مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عید کے اعلان کے تناظر میں رویتِ ہلال کمیٹی کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم کو اس ضمن میں قضا کردہ ایک روزہ رکھنے کی ضرورت نہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا مریضوں میں بلیک فنگس کا انکشاف، 4 جاں بحق

پاکستان میں کورونا مریضوں میں بلیک فنگس کا انکشاف، 4 جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں بلیک فنگس سے 4 کورونا مریضوں کا انتقال ہو گیا جبکہ متعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ماہرین کاکہنا ہےکہ متعدد سینٹرزکی جانب سے بلیک فنگس کے یہ کیسز رپورٹ نہیں […]

.....................................................

شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی

شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہرارے ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی،ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ آرم بولرز کے 5،5 شکار ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔ ہرارے ٹیسٹ میں کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں، ایک صدی میں پہلی بار […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نمازعید کے اجتماعات کیلئے ایس اوپیز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صحت یاسمین راشد، چیف سیکرٹری پنجاب اور عسکری قیادت نے شرکت […]

.....................................................

نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے: شہباز شریف

نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے پارٹی ارکان پارلیمان، ٹکٹ ہولڈرز اور بلدیاتی نمائندگان نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے […]

.....................................................