لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے ناخوشگوار واقعے پر افسوس ہوا، وہ سونیا صدف کو ذاتی طور پر جانتے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومتی پالیسیوں کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ منصورہ لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیاں ملکی سالمیت کے لیے تشویشناک اور کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں،کشمیر کے حوالے سےکسی سودہ بازی اورقومی موقف سےانحراف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ وزیراعظم سے ان کے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خود ان معاملات کو دیکھیں گے اور کہا ہے کہ انصاف ہونا چاہیے۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہری مزید پابندیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں لاک ڈاوَن کی صورت حال کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہوں نے مارکیٹوں اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہیلتھ کیئر ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق انسداد کورونا ویکسین کے لیے ہیلتھ کیئر ورکرز کی رجسٹریشن 31 مئی تک جاری رہے گی۔ این سی او سی کا کہنا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔ شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کیا، الیکشن کمیشن بھی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک روز کے دوران 61 ہزار افراد کو کورونا ویکیسن لگائی گئی۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت روزانہ 80 ہزار لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف پورا کرے گی۔ ان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی بڑھانے کے لیے شہر کی معروف مصری شاہ اسکریپ مارکیٹ کو 17 مئی تک بند کر دیا گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد لاہور میں مصری شاہ اسکریپ مارکیٹ کو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ یوم مئی کی مناسبت سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور، ننکانہ صاحب اور ملتان میں محنت کشوں کو 1296 فلیٹس بھی الاٹ کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان نے وزرات داخلہ کو ایک درخواست دی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ تنظیم پر سے پابندی کو اٹھایا جائے۔ وزرات داخلہ نے اس درخواست پر غور کرنے کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ اس درخواست کی تصدیق کرتے ہوئے ٹی ایل پی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے جناح اسپتال میں 10 ہزار لیٹر آکسیجن کا نیا ٹینک نصب کردیا گیا جس کے بعد اسپتال میں آکسیجن کی استعداد بڑھ کر 20 ہزار لیٹر ہو گئی۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر عارف تجمل کے مطابق جناح اسپتال میں 10 ہزار لیٹر آکسیجن کا نیا ٹینک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر ہاؤس پنجاب کے سکیورٹی آفیسر احمد رضا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ سکیورٹی آفیسر احمد رضا کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس میں ادا کی گئی جس میں گورنر چوہدری محمد سرور سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ مرحوم احمد رضا 20 سال سے گورنر ہاؤس کی سکیورٹی ٹیم کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے ائیرپورٹ پر نجی بینک کی برانچ اور دیگر علاقوں میں متعدد دکانیں سیل کر دیں۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق کمشنر اسپیشل اسکواڈ نے 50 فیصد عملے کے ساتھ کام نہ کرنے پرنجی بینک کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس انہیں سخت سکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری لائی۔ رکن […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی تصدیق کی ہے۔ سابق ڈی جی ایف آئی اے کے گزشتہ روز جیو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ اوقاف پنجاب نے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع کر دی۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، بہاولپور ،قصور، بھکر، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کی گرفتاری کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جاوید لطیف کے بھائی میاں امجد لطیف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ میاں امجد نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سی آئی اے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی انسداد کورونا کابینہ کمیٹی نے ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دیدی جس کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا سے نمٹنے سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ بابر اعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل بیٹسمین ہیں، ایک عرصے بعد پاکستان کو ایسا کرکٹر ملا ہے،وہ اعلی پائے کے کھلاڑی ہیں، میرے خیال […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں شوگر مافیا کے خلاف تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر رضوان کو تبدیل کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خاندان کی ٹو اسٹار شوگر مل کے خلاف کارروائی کرنے پر چینی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو ہٹایا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی جس میں سرکاری وکیل نے ان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔ سرکاری وکیل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی کورونا صورتحال کے باعث او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ نيپال، بھارت، بنگلا ديش، یواے ای اور برطانيہ ميں کیمبرج امتحانات کا سلسلہ منقطع کيا جا چکا ہے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اور سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے صوبائی دارالحکومت میں کورونا ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان نے سی سی پی او غلام ڈوگر اور دیگر افسران کے ہمراہ کمشنر آفس میں پریس کانفرنس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث لاہور میں بند کی گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین آج سے دوبارہ چل پڑے گی۔ جنرل مینیجر آپریشنز پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی محمد عذیر شاہ کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین منگل کی صبح سے دوبارہ معمول کے مطابق اپنی سروس کا آغاز کرے […]