پاکستان: کورونا سے 61 اموات، مثبت کیسز کی شرح 7.8 تک جا پہنچی

پاکستان: کورونا سے 61 اموات، مثبت کیسز کی شرح 7.8 تک جا پہنچی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 61 افراد ہلاک ہو گئے اور 3400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44377 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3495 افراد […]

.....................................................

محمد عامر کو سلیکشن میں میرٹ کی کمی کھٹکنے لگی

محمد عامر کو سلیکشن میں میرٹ کی کمی کھٹکنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد عامر کو دورئہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے ٹیم سلیکشن میں میرٹ کی کمی کھٹکنے لگی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ دورئہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈ کی سلیکشن کو پبلک چوائس کہا جا سکتا ہے، […]

.....................................................

محکمہ داخلہ پنجاب کی ڈسکہ الیکشن رمضان کے بعد کرانے کی درخواست

محکمہ داخلہ پنجاب کی ڈسکہ الیکشن رمضان کے بعد کرانے کی درخواست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق محکمہ داخلہ پنجاب کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیا۔ پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں کشیدہ حالات کے باعث رمضان کے بعددوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست کی ہے۔ محکمہ داخلہ کے خط میں کہا گیا ہےکہ پولنگ کے دوران پر […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 61 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد رہی

ملک میں کورونا سے مزید 61 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد رہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 61 افراد ہلاک ہو گئے اور 2351 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38999 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2351 افراد […]

.....................................................

پی ایس ایل 6، بائیو سیکیورٹی کی ناکامی کے معاملے پر گرد جمنے لگی

پی ایس ایل 6، بائیو سیکیورٹی کی ناکامی کے معاملے پر گرد جمنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 6 میں بائیو سیکیورٹی کی ناکامی کے معاملے پر گرد جمنے لگی جب کہ تحقیقات کے حوالے سے مکمل خاموشی طاری ہے۔ کورونا کیسز بڑھنے پر 14 میچز کے بعد ہی پی ایس ایل 6کو ملتوی کرنا پڑا، میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم سخت تنقید کا […]

.....................................................

19 مارچ تک امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جا سکتے ہیں: وزیر تعلیم پنجاب

19 مارچ تک امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جا سکتے ہیں: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اسکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے کہا ہے جن اسکولوں میں امتحانات ہورہے ہیں وہاں 19 مارچ تک شیڈول کے مطابق امتحانات لیے جا سکیں گے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ ایسے پرائیوٹ اسکولز جہاں امتحانات لیے جارہے ہیں وہاں انتظامیہ شیڈول کے مطابق 19 مارچ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم نہیں کرتی: قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم نہیں کرتی: قمر زمان کائرہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم نہیں کرتی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نےکہا کہ ضمنی الیکشن، سینیٹ اور چیئرمین سینیٹ کے الیکشن نے حکومت کی قلعی کھول دی ہے جب کہ […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 7 ارب روپےکے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 7 ارب روپےکے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں 7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں رمضان المبارک میں عوام کے لیے 7 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا گیا۔ وزیر […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں شہباز گل کو انڈے پڑ گئے

لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں شہباز گل کو انڈے پڑ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کو لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں انڈے مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سیاسی اثرو رسوخ استعمال کر کے درج مقدمہ کے اخراج کے کیس میں پیشی کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچے تھے جہاں ان کو 2 انڈے مارے گئے جب […]

.....................................................

لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر

لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ لیگی رہنما اور ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست شہری چوہدری محمد اکرم کی جانب سےسی سی پی او لاہور […]

.....................................................

ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر مریم کو نوٹس جاری

ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر مریم کو نوٹس جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست کو باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں درخواست پر سماعت کی۔ مریم نواز […]

.....................................................

یونیورسٹی میں پروپوز کے واقعے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی بول پڑے

یونیورسٹی میں پروپوز کے واقعے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی بول پڑے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی […]

.....................................................

کورونا کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں: یاسمین راشد

کورونا کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ب وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ملک میں آنے میں حکومتی نااہلی کے تاثر کو مسترد کردیا۔ =یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا کی برطانوی قسم پاکستان میں آچکی ہے اور وائرس کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں۔ انہوں […]

.....................................................

نیب حکم کا غلام ہے اور اسے مخالفین کو پکڑنے کا حکم ہے: مریم نواز

نیب حکم کا غلام ہے اور اسے مخالفین کو پکڑنے کا حکم ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ نیب حکم کا غلام ہے اور اسے مخالفین کو پکڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بیانات جانچنے کا اختیار نیب کو کس نے دیا، ہائیکورٹ میں کہا گیا […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن اوپن کر ادیتے تو منڈی بازار ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا

سینیٹ الیکشن اوپن کر ادیتے تو منڈی بازار ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن اوپن کر ادیتے تو منڈی بازار ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا۔ گورنر ہاوس میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے بعد حکومت اور اپوزیشن دونوں پر انگلیاں […]

.....................................................

پنجاب میں برطانوی کورونا وائرس کے وار، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب میں برطانوی کورونا وائرس کے وار، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے آئے کورونا وائرس کی نئی قسم نے پنجاب پر پنجہ گاڑ لیا، لاہور کے 16، گجرات کے 17 اور راولپنڈی کے 4 علاقوں میں 12 بجتے ہی بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہو گیا۔ پھل، سبزی، دودھ، گوشت کی دکانیں اور بیکریاں شام سات بجے تک کھلیں گی، انتہاَئی […]

.....................................................

شرجیل خان کی فٹنس کے معاملے میں پی سی بی کا یوٹرن

شرجیل خان کی فٹنس کے معاملے میں پی سی بی کا یوٹرن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شرجیل خان کی فٹنس کے معاملے میں پی سی بی نے یو ٹرن لے لیا۔ ایک سال قبل پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا تھا کہ شرجیل خان پابندی کے دور میں اپنی فٹنس کا معیار برقرار نہیں رکھ سکے،قومی ٹیم میں واپسی کیلیے ان کو طویل […]

.....................................................

پنجاب: کورونا کے باعث کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب: کورونا کے باعث کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی نئی لہر کے بعد پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے […]

.....................................................

مریم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

مریم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کےلیےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جسے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیاہے۔ نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مریم نواز اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم […]

.....................................................

سینیٹ میں کامیابی وزیراعظم پراعتماد کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ عثمان بزدار

سینیٹ میں کامیابی وزیراعظم پراعتماد کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سینیٹ میں صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کی کامیابی کو وزیراعظم پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ بولیاں لگانے والوں کو […]

.....................................................

برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 5 اضلاع کو کورونا وائرس سے متعلق ہائی رِسک قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلنے لگا اور مثبت کیسز کا تناسب 12.67 فیصد تک پہنچ گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 991 نئے مریض سامنے آئے جو شہر […]

.....................................................

دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقا کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ 18، 18 کھلاڑیوں […]

.....................................................

89 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں کورونا ویکسین مفت فراہم کرے، سروے رپورٹ

89 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں کورونا ویکسین مفت فراہم کرے، سروے رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانیوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ ملک میں کورونا سے بچاؤ کی کون سی ویکسین دستیاب ہے۔ یہ انکشاف آئی پی ایس او ایس کے سروے میں ہوا ہے، سروے کے مطابق 89 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں ویکسین مفت فراہم کرے […]

.....................................................

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ق لیگ کی حکومتی امیدوار کی حمایت کی یقین دہانی

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ق لیگ کی حکومتی امیدوار کی حمایت کی یقین دہانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومتی امیدوار کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات ہوئی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر ہم ایک پیج پر ہیں،سازشیں کرنیوالے پیچھے رہ جائیں […]

.....................................................