چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: لیگی سینیٹرز نے آنے والی کالز ریکارڈ کرلی ہیں، مریم

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: لیگی سینیٹرز نے آنے والی کالز ریکارڈ کرلی ہیں، مریم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ن لیگ کے سینیٹرز کو فون کالز آرہی ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمار ے سینیٹرز کو کہا جارہا ہے کہ […]

.....................................................

پی ایس ایل کے بقیہ میچ جون میں ہوں گے: پی سی بی

پی ایس ایل کے بقیہ میچ جون میں ہوں گے: پی سی بی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ 20 میچ جون میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا چھٹا ایڈیشن گزشتہ ہفتے کورونا کیسز کی وجہ سے غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔ پی ایس ایل کے ملتوی ہونے کے معاملے […]

.....................................................

’کورونا دوبارہ پھیل رہا ہے‘، جج نے عظمیٰ بخاری کو عدالت سے باہر بھیج دیا

’کورونا دوبارہ پھیل رہا ہے‘، جج نے عظمیٰ بخاری کو عدالت سے باہر بھیج دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور احتساب عدالت کے جج نے (ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا۔ نیب عدالت میں داخلے سے روکنے پر عظمیٰ بخاری کی پولیس اہلکاروں سے تکرار ہوئی جب کہ اس موقع پر پولیس نے ایک لیگی کارکن پر تشدد بھی کیا جس سے اس […]

.....................................................

پاکستان میں 60 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

پاکستان میں 60 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر 104 ویکسینیشن سینٹرز فعال ہیں، ایکسپو […]

.....................................................

چوہدری پرویز الہی بیورو کریسی پر برہم

چوہدری پرویز الہی بیورو کریسی پر برہم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی بیورو کریسی پر برہم ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت میں شروع ہوا تو اسپیکر نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چوہدری پرویز نے ریسکیو 1122 کے معاملے کو لے کر ڈپٹی کمشنر فیصل […]

.....................................................

چوہدری شجاعت کے ترجمان کی فردوس عاشق اعوان کو تنبیہ

چوہدری شجاعت کے ترجمان کی فردوس عاشق اعوان کو تنبیہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین کے ترجمان نے بلاول بھٹو سے متعلق فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ان کو تنبیہ کی ہے۔ فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل میں چوہدری شجاعت کے ترجمان نے کہا کہ بلاول بھٹو ہمارے گھر مہمان تھے، گھر آئے مہمان سے اس قسم کی بات کرنا […]

.....................................................

ڈسکہ الیکشن میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے: حمزہ شہباز

ڈسکہ الیکشن میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے: حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) سیالکوٹ کی تنظیم کا اجلاس لاہور ماڈل ٹاؤن میں ہوا جس میں حمزہ شہباز، […]

.....................................................

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کے لیے سرکاری طور پر انتظامات کرے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ مغربی دنیا کو پیغام دیا کہ […]

.....................................................

رمضان سے پہلے تمام مدارس رجسٹر ہوں گے، طاہر اشرفی

رمضان سے پہلے تمام مدارس رجسٹر ہوں گے، طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے پہلے تمام مدارس کو رجسٹر کر دیا جائے گا۔ جامعہ منظور الاسلامیہ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کل […]

.....................................................

آل شریف و زرداری ابو بچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں: فیاض الحسن

آل شریف و زرداری ابو بچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں: فیاض الحسن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آل شریف و زرداری ابو بچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کی گفتگو پر ردِعمل میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ خاندانی اور موروثی سیاست کے پیدا کردہ سپوتوں نے عوامی اور جمہوری […]

.....................................................

جعلی راجکماری ابا جی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہی ہیں، فردوس عاشق

جعلی راجکماری ابا جی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہی ہیں، فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری سمیت شاہی ٹبراباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جعلی راجکماری پورے شاہی ٹبر خصوصا اپنے اباجی کی تباہ شدہ سیاست […]

.....................................................

کراچی ایکسپریس حادثہ: جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کیلیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

کراچی ایکسپریس حادثہ: جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کیلیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلویز کی جانب سے روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون عظمیٰ کراچی سے ساہیوال جا رہی تھیں، جاں […]

.....................................................

تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر انیسہ ملک

تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر انیسہ ملک

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنرل سیکریٹری خواتین ونگ پی ٹی آئی پنجاب ڈاکٹر انیسہ فاطمہ ملک اور محمد خاں مدنی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی مگر اسکے باوجود وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کر کے اپوزیشن کو بڑا […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں بہتر پرفارم کرے گی، اظہر علی

پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں بہتر پرفارم کرے گی، اظہر علی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان اظہر علی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستانی ٹیم بہتر پرفارم کرے گی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری کیمپ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف اور یونس خان کی […]

.....................................................

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور اور کراچی کی فضا آج دنیا بھر کے مضر صحت شہروں میں شامل ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر ہے۔ انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آج آلودہ ذرات کی مقدار 196 پرٹیکیولیٹ میٹرز […]

.....................................................

لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مزید 12 علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جو 13 مارچ تک جاری رہے گا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس فیز4 کی گلی نمبر 12 ڈبل ایف، ڈبل ڈی گلی نمبر 4، غازی روڈ آر بلاک […]

.....................................................

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس ایل کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا پی سی بی نے باضابطہ اعلان کر […]

.....................................................

ڈپٹی کمشنر لینڈ ریوینیو نے گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک وارڈن کو زخمی کر دیا

ڈپٹی کمشنر لینڈ ریوینیو نے گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک وارڈن کو زخمی کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور سرکاری آفیسرز کے رہائشی علاقے جی او آر ون میں ڈپٹی کمشنر اِن لینڈ ریونیو نے ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ لاہور کا پوش علاقہ جی او آر ون جہاں جیل روڈ کی جانب جانے والی ایک کار نے ٹریفک وارڈن […]

.....................................................

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے، فردوس عاشق

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے، فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر شکست کے بعد اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تحریک انصاف سینیٹ […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: آصف زرداری کے ایک تیر سے دو شکار

سینیٹ انتخابات: آصف زرداری کے ایک تیر سے دو شکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ایک تیر سے دوشکار کرتے ہوئے حکومت اور پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا۔ آصف زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ایک تیرسے دوشکار کرتے ہوئے حکومت اور پی ڈی ایم کوچاروں شانے چت کردیا جس سے آئندہ ملکی سیاست […]

.....................................................

عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کروائیں: رانا ثناء اللہ

عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کروائیں: رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کرائیں۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب کا کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لینا دراصل عام انتخابات سے بچنے کا بہانہ ہے۔ رانا ثناء اللہ کا […]

.....................................................

ڈوبتی معیشت کو سہارا نہ دیا گیا تو قوم کو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملے گا: حمزہ

ڈوبتی معیشت کو سہارا نہ دیا گیا تو قوم کو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملے گا: حمزہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت 47 روپے کلو بڑھ گئی، ڈوبتی معیشت کو سہارا نہ دیا گیا تو قوم کو پچھتاوے […]

.....................................................

ریسکیو 1122 خود مختار ادارہ ہو گا، پنجاب اسمبلی سے ایمرجنسی سروس کا بل منظور

ریسکیو 1122 خود مختار ادارہ ہو گا، پنجاب اسمبلی سے ایمرجنسی سروس کا بل منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے ’پنجاب ایمرجنسی سروس‘ کا ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی ایمرجنسی سروس کا ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس بل کے تحت ریکسیو 1122 […]

.....................................................

مریم پس پردہ چلی گئیں، رہائی کے بعد حمزہ متحرک

مریم پس پردہ چلی گئیں، رہائی کے بعد حمزہ متحرک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد مریم نواز پارٹی کی سطح پر پس پردہ چلی گئی ہیں۔ حمزہ شہباز کو پارٹی ذمے داریاں دینے کے حوالے سے کل جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والا مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس اہمیت اختیار کر گیا۔ پارٹی […]

.....................................................