پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا

پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی […]

.....................................................

کورونا: ملک کے 81 فیصد ڈاکٹرز ویکسین لگوانے کیلیے تیار، 14 فیصد کا انکار

کورونا: ملک کے 81 فیصد ڈاکٹرز ویکسین لگوانے کیلیے تیار، 14 فیصد کا انکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گیلپ پاکستان کے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 81 فیصد ڈاکٹرز کورونا کی ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہیں جب کہ 14 فیصد نے ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے گیلپ پاکستان کے تعاون سے ملک بھرمیں 500 سے زائد […]

.....................................................

کاروبار آسان: جائیداد رجسٹریشن کیلیے پی ٹی ون کی شرط ختم

کاروبار آسان: جائیداد رجسٹریشن کیلیے پی ٹی ون کی شرط ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کاروباری آسانی کیلیے جائیداد رجسٹریشن کیلئے پی ٹی ون کے حصول کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اسٹامپ پیپر کے اجرا کے عمل کو مکمل طور پر خود کار بنایا جا رہا ہے۔ آئندہ چند دن میں درخواست گزار پراپرٹی کی رجسٹریشن کے لیے ای خدمت سینٹر سے […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) الیکشن کی شفافیت کی علمبردار رہی ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) الیکشن کی شفافیت کی علمبردار رہی ہے: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) م مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہماری الیکشن کی شفافیت کی علمبردار رہی ہے۔ صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے پر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سپریم کورٹ نے رائے دی ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین کے تحت […]

.....................................................

ثابت ہو گیا آئین ووٹ چوروں کی چالبازیوں سے بہت بالاتر ہے: مریم نواز

ثابت ہو گیا آئین ووٹ چوروں کی چالبازیوں سے بہت بالاتر ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے پر رد عمل کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ووٹ کی طاقت سے ڈرتے کیوں ہو؟ اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

حکومت و اپوزیشن ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کیلئے اقدامات اٹھائیں، رانا حنیف

حکومت و اپوزیشن ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کیلئے اقدامات اٹھائیں، رانا حنیف

لاہور (سٹاف رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور قائد اعظم پیس کونسل پنجاب کے سینئر نائب صدر رانا محمد حنیف نے کہا ہے کہ حکومت و اپوزیشن ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کیلئے اقدامات اٹھائیںملک میں جاری مہنگائی کی لہر کے باعث غریب عوام […]

.....................................................

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے افسوس کہ اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو ملکی ترقی عزیز نہیں، یہ لوگ ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں۔ عثمان بزدار […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: شہباز گل کا اپوزیشن کے 17 ارکان قومی اسمبلی سے رابطے کا دعویٰ

سینیٹ الیکشن: شہباز گل کا اپوزیشن کے 17 ارکان قومی اسمبلی سے رابطے کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے 17 ارکان قومی اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ ووٹ بیچنے اور خریدنے کو […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو رہا کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو رہا کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کو تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ قبل ازیں حمزہ شہباز کے […]

.....................................................

ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے: مریم نواز

ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ اور سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ کی تیاری ہے لیکن ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ این اے 75 کو […]

.....................................................

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان کے ساتھ مبینہ فراڈ میں ملوث ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا۔ کاشف ضمیر نے حافظ آباد سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس پر عاقب اسرار نے چلتی کار سے چھلانگ لگادی۔ واقعے کی سی […]

.....................................................

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر سمیت متعدد پولیس افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے […]

.....................................................

جسٹس فائز عیسیٰ نے نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست دائر کر دی

جسٹس فائز عیسیٰ نے نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست دائر کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں ‏جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانےکی درخواست دائرکی ہے۔ جسٹس قاضی فائز […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: ن لیگ ڈنکے کی چوٹ پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیگی: سعد رفیق

سینیٹ الیکشن: ن لیگ ڈنکے کی چوٹ پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیگی: سعد رفیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ن لیگ ڈنکے کی چوٹ پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخابات کے […]

.....................................................

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری کرنے کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ حکومت پر نہیں۔ جاتی عمرہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو […]

.....................................................

عدم اعتماد کا کھیل نہیں کھیل رہے، اس وقت فوکس سینیٹ الیکشن پر ہے: بلاول

عدم اعتماد کا کھیل نہیں کھیل رہے، اس وقت فوکس سینیٹ الیکشن پر ہے: بلاول

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ہم اس وقت عدم اعتماد کا کھیل نہیں کھیل رہے اور اس وقت سینیٹ الیکشن پر فوکس ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ملک کے ہر کونے سے ضمنی الیکشن میں حکومت کو شکست […]

.....................................................

آشیانہ اقبال ریفرنس: میرے خلاف کیس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ ہے: شہباز شریف

آشیانہ اقبال ریفرنس: میرے خلاف کیس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے میرے خلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت قومی اسمبلی میں […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب میں خواتین کی نشستوں پر دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقا بلامقابلہ کامیاب ہو گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ […]

.....................................................

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سمن آباد میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی ہو گئی جب کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بارات میں دولہے کے ایک ساتھی نے ہوائی فائرنگ کی جس سے 7 سالہ ایمان زخمی ہو گئی جسے فوری […]

.....................................................

این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن ہونا چاہیے: احسن اقبال

این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن ہونا چاہیے: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ این اے 75 میں بے قاعدگیوں کے بعد پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب ہونا چاہیے۔ احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب حکومت نے این اے 75 میں منظم طریقے سے دھاندلی کی اسی لیے ان کی جماعت شروع ہی […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن ٹریبونل کے […]

.....................................................

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کا کہنا ہے کہ جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے۔ ہائیکورٹ بار راولپنڈی کی جانب سے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس مشتاق کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس […]

.....................................................

این اے 75: الیکشن کمیشن کے عملے سے نتائج تبدیل کرائے گئے، رانا ثنا کا دعویٰ

این اے 75: الیکشن کمیشن کے عملے سے نتائج تبدیل کرائے گئے، رانا ثنا کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومتی ایما پر الیکشن کمیشن کے عملے کو ایک فارم ہاؤس میں لے جاکر نتائج تبدیل کروائے گئے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں 100 سے زائد پولنگ اسٹیشنوں میں دھاندلی ہوئی […]

.....................................................