لاہور جیل میں شہباز شریف کا طبی معائنہ

لاہور جیل میں شہباز شریف کا طبی معائنہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور ہر ہفتے ان کا دو بار طبی معائنہ کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹروں کا بورڈ جیل میں شہباز شریف کا مکمل چیک […]

.....................................................

کپڑوں کی برانڈ کیوں لانچ کر رہے ہیں؟ مولانا طارق جمیل نے وضاحت کر دی

کپڑوں کی برانڈ کیوں لانچ کر رہے ہیں؟ مولانا طارق جمیل نے وضاحت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کپڑوں کی برانڈ لانچ کر رہے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے برانڈ کی بنیاد رکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’سَن 2000 سے میرے دل […]

.....................................................

پنجاب میں اسکالر شپ پروگرام کیلیے ایک ارب روپے مختص

پنجاب میں اسکالر شپ پروگرام کیلیے ایک ارب روپے مختص

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے ہونہار اور مستحق طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایک ارب روپے مختص کر دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کریں گے جس کے تحت ہونہار اور مستحق طلبا کو اسکالر شپ فراہم کی جائیں گی۔ اسکالر شپ پروگرام کے حوالے […]

.....................................................

ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 103 افسران کے تبادلے

ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 103 افسران کے تبادلے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب انعام غنی نے انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 103 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 ڈی ایس پیز کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 7 ڈی […]

.....................................................

عمران خان ہر چیز پر قبضے اور تمام سپورٹ کے باوجود ہار گئے: مریم نواز

عمران خان ہر چیز پر قبضے اور تمام سپورٹ کے باوجود ہار گئے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر چیز پر قبضے اور تمام سپورٹ کے باوجود ہار گئے۔ ڈسکہ روانگی سے قبل مریم نواز نے کہا کہ عوام نے ووٹ چور حکومت کے خلاف فیصلہ دیا، ڈسکہ میں عوام نے ووٹ کو عزت دی اور […]

.....................................................

عمران نیازی کی منزل ریاست مدینہ نہیں ریاست ہٹلر ہے: احسن اقبال

عمران نیازی کی منزل ریاست مدینہ نہیں ریاست ہٹلر ہے: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت کے وزیر آباد اور ڈسکہ میں دھاندلی پروگرام کو دیکھ کرکوئی شک نہیں رہا کہ وہ پاکستان میں ون پارٹی ریاست قائم کرنےکےخواہش مند ہیں۔ احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

.....................................................

ضمنی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا: مریم نواز

ضمنی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خبردار کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا۔ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج میں تاخیر پر مریم نواز نے الزام عائد کیا کہ نتائج روکنے والے نتائج تبدیل کرنے […]

.....................................................

‘ن لیگی ورکرز نے فائرنگ کی اور جہاں جہاں موقع ملا پولنگ رکوانے کی کوشش کی’

‘ن لیگی ورکرز نے فائرنگ کی اور جہاں جہاں موقع ملا پولنگ رکوانے کی کوشش کی’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کے گارڈز نے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ کے ورکرز نے فائرنگ کی اور پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں جہاں […]

.....................................................

پی ایس ایل: کرس گیل فینز کو طوفانی بیٹنگ سے لطف اندوز کرانے کیلئے تیار

پی ایس ایل: کرس گیل فینز کو طوفانی بیٹنگ سے لطف اندوز کرانے کیلئے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی ریکارڈ یافتہ ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فینز کو اپنی طوفانی بیٹنگ سے لطف اندوز کرانے کیلئے تیار ہیں، خواہش تھی کی پورا ٹورنامنٹ کھیلیں لیکن نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے دو میچز بعد […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: (ن) لیگ کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ الیکشن: (ن) لیگ کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کے وکیل رانا مدثر نے اعتراض دائر کیا تھا۔ رانا مدثر کا کہنا تھا کہ پرویز رشید […]

.....................................................

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 8،8 باغی ارکان اسمبلی سامنے آگئے

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 8،8 باغی ارکان اسمبلی سامنے آگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے باغی گروپ سامنے آگئے، دونوں سیاسی جماعتوں کے لیے اراکین کو رام کرنا درد سر بن گیا۔ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 8 اراکین اسمبلی نے ہم خیال گروپ تشکیل دیکر مسلم لیگ ن کی اعلی […]

.....................................................

دی ہنڈریڈ لیگ کے ڈرافٹ جاری، مہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی کون؟

دی ہنڈریڈ لیگ کے ڈرافٹ جاری، مہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی کون؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ نے رواں سال انگلینڈ میں ہونے والی ’دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ کے ڈرافٹ کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ 250 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست مں 36 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک لاکھ پاؤنڈز کی […]

.....................................................

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نا اہلی کیلیے درخواست دائر

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نا اہلی کیلیے درخواست دائر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نا اہلی کیلیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں شہری رانا محمد اسلم نے مؤقف اختیار کیا کہ غیر دستخط شدہ بیان حلفی کی قانون کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں، سپریم کورٹ جون 2018 کے فیصلے […]

.....................................................

دنیا بھر میں اے سی سی اے میں ٹاپ کرنیوالی پاکستانی طالبہ زارا نعیم

دنیا بھر میں اے سی سی اے میں ٹاپ کرنیوالی پاکستانی طالبہ زارا نعیم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے امتحان میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبرز حاصل کرنے والی طالبہ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے کہا کہ سخت امتحان کے لیے ’مطالعے پر توجہ مرکوز کرنا‘ […]

.....................................................

لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز کے باعث لاہور کے 7 علاقوں میں 28 فروری تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے علاقے عسکری 10 بلاک اے کی گلی نمبر دو اور چار میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جب کہ عسکری 10 کے سیکٹر ایف کی بلڈنگ نمبر […]

.....................................................

پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا

پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران جو لوگ مجھ سے ملے وہ بھی اپنا ٹیسٹ کرا […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: ‘پارٹی بغاوت نے عمران خان کے اوپن بیلٹ کے شوشے کی قلعی کھول دی’

سینیٹ الیکشن: ‘پارٹی بغاوت نے عمران خان کے اوپن بیلٹ کے شوشے کی قلعی کھول دی’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اوپن بیلٹ کا شور عمران صاحب اپنی پارٹی کو بلیک میل کرنےکے لیے کر رہے تھے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ بیچنے پر عمران خان کی اپنی جماعت نے بغاوت کر دی […]

.....................................................

لاہور: دو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا

لاہور: دو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 2 غیر ملکی شہریوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق واردات سوئٹزر لینڈ کے اسٹیفن اور جرمنی کی ماریا سپاری کے ساتھ ہوئی۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم رانا عرفان نے غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کا جھانسہ دیکر لاہور بلایا، […]

.....................................................

لاہور: اچھرہ بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر تباہ

لاہور: اچھرہ بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر تباہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اچھرہ بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل گئیں جب کہ دکانوں کی بالائی منزل پر واقع مسجد کا کچھ حصہ بھی متاثر ہوا۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق پاکستان چوک میں گارمنٹس کی دکانوں کی بالائی تین منزلوں پر مسجد قائم ہے،آگ نچلی دکانوں اور گوداموں میں لگی اور پھیلتے […]

.....................................................

افراتفری اور ناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، چوہدری سرور

افراتفری اور ناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، چوہدری سرور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ افراتفری اور ناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ لاہور میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما زاہدہ لطیف کی سربراہی میں ایک وفد سے ملاقات کے دوران چوہدری سرور نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ سینیٹ انتخابات کی […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 بند

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک جبکہ موٹر وے ایم 2 لاہور سے لیہ تک بند کر دی گئی ہیں۔ لاہور میں بھی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف دھند کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہے […]

.....................................................

تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمن

تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے ہم رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمن نے مدرسہ مدینتہ العلوم (بستی بوہڑ) میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے لانگ مارچ کے لیے اسلام […]

.....................................................

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہوگئی ہے۔ پاکستان نے پہلا میچ جیتا تھا۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے […]

.....................................................

لاہور میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند

لاہور میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم 3 کو لاہور سے عبد الحکیم تک بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹرے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بھی موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان […]

.....................................................