بندہ تابعدار کے ساتھ بیٹھ کر قانون سازی نہیں ہو سکتی: مریم نواز

بندہ تابعدار کے ساتھ بیٹھ کر قانون سازی نہیں ہو سکتی: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بندہ تابعدار کے ساتھ بیٹھ کر قانون سازی نہیں ہو سکتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جہاں جہاں عوام کی طاقت ہوگی وہاں (ن) لیگ کو شکست دینا ناممکن ہے، پارٹی کو […]

.....................................................

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے محمد رضوان […]

.....................................................

لاہور: دکاندار کو پیٹنے والی خاتون کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور: دکاندار کو پیٹنے والی خاتون کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون نے دکاندار سے معافی مانگ لی اور 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہرجانہ بھی ادا کر دیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں یہ واقعہ 7 فروری کو پیش آیا جہاں ایک خاتون ساتھیوں کے ہمراہ ایک دکان میں آدھمکی تھی۔ خاتون […]

.....................................................

’مافیا سے نہیں لڑ سکتا‘، وزیر ریلوے اعظم سواتی کے اسٹاف آفیسر مستعفی

’مافیا سے نہیں لڑ سکتا‘، وزیر ریلوے اعظم سواتی کے اسٹاف آفیسر مستعفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ریلوے کے گریڈ 19 کے آفیسر اور وزیر ریلوے کے اسٹاف آفیسر غلام دستگیر بلوچ نے استعفی دے دیا۔ غلام دستگیر بلوچ نے اپنا استعفی وزیر ریلوے کو ارسال کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ریلوے میں مافیا کا مقابلہ نہیں کر سکا اس لیے استفعی دیا، باعزت زندگی گزارنا […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا جھٹکا

سینیٹ انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا جھٹکا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات سے پہلے مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم پی اے خرم لغاری کا کہنا تھا کہ وہ اکیلے ہی نہیں دیگر ارکان اسمبلی بھی پارٹی چھوڑیں گے، متعدد بار حلقے کے مسائل پر آواز اٹھائی مگر […]

.....................................................

پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی

پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی۔ مولانا سعد رضوی کو حراست میں لینے کے لیے پولیس کی بھاری نفری اقبال ٹاؤن میں جمع ہوئی تھی اور سمن آباد میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا جانا تھا لیکن کچھ دیر بعد پولیس […]

.....................................................

کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی بیٹنگ اور حسن علی کی بولنگ میں ترقی

کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی بیٹنگ اور حسن علی کی بولنگ میں ترقی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ اور فاسٹ بولر حسن علی کی بولنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جو روٹ بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس […]

.....................................................

لندن کی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں کلیئر کر دیا: شہباز شریف کا دعویٰ

لندن کی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں کلیئر کر دیا: شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن کی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں انہیں کلیئر کر دیا ہے ۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفرنس کیس پر سماعت کی جس سلسلے میں جیل حکام نے […]

.....................................................

عوام سے دھوکا دہی کے ملزم کی ایک ارب 20 کروڑ کی پلی بارگین کی درخواست منظور

عوام سے دھوکا دہی کے ملزم کی ایک ارب 20 کروڑ کی پلی بارگین کی درخواست منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کا کہنا ہے کہ عوام کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کرنے والے ملزم جاوید مظفر بٹ کی ایک ارب 20 کروڑ کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کر لی۔ نیب لاہور کے مطابق ملزم کے خلاف عوام سے بڑے پیمانے […]

.....................................................

بہت جلد تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں شامل ہو جائیں گے، مصباح الحق

بہت جلد تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں شامل ہو جائیں گے، مصباح الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور اس کے لیے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آن لائن انٹریو میں کہا کہ امید ہے کہ آنے والے وقت […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں جیل حکام نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا۔ بعد ازاں عدالت […]

.....................................................

سہارا ملے تو ہم بھی پارلیمنٹ جا اور وزیراعظم بن سکتے ہیں، خواجہ سرا

سہارا ملے تو ہم بھی پارلیمنٹ جا اور وزیراعظم بن سکتے ہیں، خواجہ سرا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں جہاں خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد ناچ گانے اور بھیک مانگنے میں لگی ہے وہیں کئی خواجہ سرا اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ لاہور کی خواجہ سرا جنت علی کا کہنا ہے اگر والدین دھتکارنے اور نفرت کرنے کی بجائے سہارا […]

.....................................................

لاہور: موٹر سائیکل کھڑی کرنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور: موٹر سائیکل کھڑی کرنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں معمولی بات پر 2 لڑکوں نے فائرنگ کر کے 55 سالہ شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مقتول منیر احمد کے بیٹے محمد شاہد کی مدعیت میں 2 لڑکوں سران خان اور سبحان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

صدارتی آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کریں گے: شاہد خاقان عباسی

صدارتی آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کریں گے: شاہد خاقان عباسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت بھی سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےشاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آج جب حکومت کو […]

.....................................................

لاہور: بسنت پر ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پتنگ بازوں کو پکڑنے کا فیصلہ

لاہور: بسنت پر ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پتنگ بازوں کو پکڑنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بسنت کے تہوارکی آمد کے ساتھ ہی شہر میں پتنگ بازوں کی شامت آگئی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 39 پتنگ باز اور 3 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا جب کہ ملزمان کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 42 مقدمات […]

.....................................................

پنجاب کی مارکیٹ کمیٹیوں کے معذول چیئرمینوں کا وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکار

پنجاب کی مارکیٹ کمیٹیوں کے معذول چیئرمینوں کا وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں تحلیل کی گئی مارکیٹ کمیٹیوں کے معذول چیئرمینوں کے ایک باغی دھڑے نے اپنے پارٹی چیئرمین اور وزیر اعظم کے احکامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے حکومتی فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2 روز قبل وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر […]

.....................................................

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کے کیس کی سماعت

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کے کیس کی سماعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کے کیس میں لاہور کی عدالت نے ملزمہ صدف ناز کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ فریقین کے وکلا کو 8 فروری کے نوٹس جاری، صوفیہ مرزا نے میڈیا ٹاک میں بتایا کہ ان کے بچوں کے اغوا […]

.....................................................

فرقہ واریت و ملک مخالف سرگرمیاں، 170 ویب سائٹ بلاک

فرقہ واریت و ملک مخالف سرگرمیاں، 170 ویب سائٹ بلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فرقہ واریت اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 170 ویب سائٹ اور لنکس کو بلاک کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن، فرقہ واریت اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 170 ویب سائٹ اور لنکس کو بلاک کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت کے امن و امان سے متعلق اجلاس میں […]

.....................................................

ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آ گئے

ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے 71.07کی ایوریج سے 924رنز جوڑے ہیں، مارنس لبوشین 72.82کی اوسط سے 1675رنز بناکر پہلی پوزیشن پر ہیں۔ روہت شرما 68.50، اسٹیون اسمتھ63.85، رویندرا […]

.....................................................

لاہور: زیر تعمیر پلازہ کا شیڈ گرنے سے 2 مزدور ہلاک

لاہور: زیر تعمیر پلازہ کا شیڈ گرنے سے 2 مزدور ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں زیر تعمیر پلازہ کا شیڈ گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 9 میں زیرتعمیر کمرشل عمارت کا شیڈ اس وقت زمین بوس ہو گیا جب وہاں کئی مزدور کام کر رہے تھے۔ شیڈ […]

.....................................................

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ برقرار

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ برقرار ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ کوہی دوسرے ٹیسٹ […]

.....................................................

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی کو گرفتار کرلیا۔ نیب کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی پر 40 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے ،ان کے 100 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا بھی […]

.....................................................

کورونا ویکسین پر یاسمین راشد کے بیان پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی تشویش

کورونا ویکسین پر یاسمین راشد کے بیان پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی تشویش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان وزیر صحت یاسمین راشد کے کورونا ویکیسن سے متعلق بیان پر پھٹ پڑے۔ پنجاب اسمبلی میں وزیر صحت یاسمین راشد کے کورونا ویکیسن سے متعلق بیان پر حکومتی اور اپوزیشن کے ارکان نے تشویش کا اظہار کیا۔ کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس ہیں، ہر […]

.....................................................

پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں کیلیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا

پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں کیلیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ آج سے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے بریڈفورڈ کے مطابق این ایچ ایس کووڈ 19 ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہو گا لہذا ہر مسافر کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنا پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ کروائے۔ […]

.....................................................