لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی پکڑی گئی

لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی پکڑی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ قیمتی لگژری گاڑی پکڑ لی گئی۔ پولیس کے مطابق جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ قیمتی لگژری گاڑی کے ڈرائیور اور گاڑی کو تحویل میں لےکرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2013 ماڈل کی قیمتی […]

.....................................................

اوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینا خوش آئند ہے، سردار نصراللہ خان

اوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینا خوش آئند ہے، سردار نصراللہ خان

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (کونسل) کے سربراہ سردار نصرللہ خان نے اوور سیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اب اورسیز پاکستانی پہلے سے زیادہ جذبے کے ساتھ ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنا کرداراداکر یں […]

.....................................................

جنوبی پنجاب اسمگل ہونے والے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

جنوبی پنجاب اسمگل ہونے والے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے کارروائی کرکے جنوبی پنجاب اسمگل ہونے والا بھاری تعداد میں اسلحہ پکڑ لیا۔ جنوبی پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، اور پولیس نے کارروائی کرکے اسلحے کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی ہے، جب کہ ملزم کو فیملی سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی وہاڑی روبینہ […]

.....................................................

وقت آ گیا ہے کہ اس بوسیدہ نظام سے بغاوت کی جائے، سراج الحق

وقت آ گیا ہے کہ اس بوسیدہ نظام سے بغاوت کی جائے، سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ملک کو مغلیہ سلطنت کی طرح چلانے والے اشرافیہ کے خلاف علم بغاوت بلند کیا جائے۔ سرگودھا کے کمپنی باغ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک پر قابض اشرافیہ نے […]

.....................................................

عمران خان نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے، ترجمان (ن) لیگ

عمران خان نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے، ترجمان (ن) لیگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلط کردہ ٹولے کی تاریخی کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے […]

.....................................................

رواں سال ملک میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان

رواں سال ملک میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رواں سال ملک میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق فروری میں موسم معمول سے زیادہ سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کل کم سے کم درجہ […]

.....................................................

لاکھوں کا مجمع استعفیٰ لینے آئے گا تو حکمرانوں کو راہ فرار نہیں ملے گا: احسن اقبال

لاکھوں کا مجمع استعفیٰ لینے آئے گا تو حکمرانوں کو راہ فرار نہیں ملے گا: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب لاکھوں کا مجمع استعفیٰ لینے آئے گا تو حکمرانوں کو راہ فرار نہیں ملے گا۔ مسلم لیگ ن کسان ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں زراعت نے ہمیشہ […]

.....................................................

لاہور: آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنیوالے 5 لاپتا طلبہ کا پتا چل گیا

لاہور: آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنیوالے 5 لاپتا طلبہ کا پتا چل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنے والے 5 لاپتا طلبہ کا سراغ مل گیا۔ یہ طلبہ تھانہ ٹاؤن شپ میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور پولیس کا کہنا ہےکہ ان طلبہ کو ایک مقدمے میں ضمانت پر چھوڑ کر دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نیورسٹی کے […]

.....................................................

بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کے ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیف سٹی اتھارٹی سے ای چالان کرنے کا عدالتی حکم طلب کرلیا۔ جسٹس شمس محمود […]

.....................................................

لاہور میں امام مسجد کا گلہ کاٹ کر قتل

لاہور میں امام مسجد کا گلہ کاٹ کر قتل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملتانی کالونی کی شالیمار مسجد کے امام کو نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ لاہور کی ملتانی کالونی میں واقع شالیمار مسجد سے ملحقہ کوارٹر سے ایک شخص کی لاش لی ہے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا […]

.....................................................

آن لائن امتحانات کیلیے طلبہ کا نجی یونیورسٹی پر دھاوا

آن لائن امتحانات کیلیے طلبہ کا نجی یونیورسٹی پر دھاوا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنیوالے مشتعل طلبا نے گزشتہ روز نجی یونیورسٹی پر دھاوا بول کر متعدد گارڈز کو زخمی کردیا جب کہ احتجاج کے دوران خواتین اساتذہ کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی۔ آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنیوالے طلبا نے خیابان جناح میں نجی یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ […]

.....................................................

رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی

رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صحت ہیلتھ کارڈ کی منظوری دے دی گئی ہے اور رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹائیفائیڈ ویکسین کی افتتاحی تقریب سے […]

.....................................................

40 سال میں پنجاب کے اتنے بدترین حالات نہیں دیکھے: پرویز الہی بھی بول پڑے

40 سال میں پنجاب کے اتنے بدترین حالات نہیں دیکھے: پرویز الہی بھی بول پڑے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے اتحادی اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے صوبے میں امن وامان کے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 47 منٹ تاخیر سے شروع ہوا جس میں اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ 40 سال میں صوبے کے اتنے بدترین حالات […]

.....................................................

اسپتال میں لڑکی کی لاش لانے کا واقعہ، ملزم لڑکی کا دوست نکلا، دوران تفتیش اہم انکشاف

اسپتال میں لڑکی کی لاش لانے کا واقعہ، ملزم لڑکی کا دوست نکلا، دوران تفتیش اہم انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے نجی اسپتال میں لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں گرفتار ملزم نے اہم انکشاف کیا ہے۔ لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گزشتہ روز 2 افراد ایک نجی اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے اور پولیس […]

.....................................................

لاہور: معمولی جھگڑوں پر فائرنگ سے راہگیر ہلاک، بچوں سمیت 4 زخمی

لاہور: معمولی جھگڑوں پر فائرنگ سے راہگیر ہلاک، بچوں سمیت 4 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معمولی جھگڑوں کے واقعات میں فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک جب کہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ راہگیر فیاض جاں بحق اور 32 سالہ خلیل زخمی ہوگیا۔ […]

.....................................................

تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلاف، پی ڈی ایم خطرے میں

تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلاف، پی ڈی ایم خطرے میں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں پڑ گیا اور حکومت گرانے کی منزل بھی دور ہونے لگی ہے۔ موجودہ حکومت کے خلاف متحدہ اتحاد پی ڈی ایم میں تحریک چلانے کے طریقے کار […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا سلسہ جاری ہے جس کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ اور خانیوال سے ملتان موٹروے بھی بند کر دی گئی جبکہ موٹر […]

.....................................................

احسن اقبال نے حکومت کیخلاف بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

احسن اقبال نے حکومت کیخلاف بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیپلزپارٹی کی پرانی تجویز ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں تجویز پر بحث کرکے اتفاق رائے […]

.....................................................

چچا نے عبدالقوی سے مفتی کا اعزاز واپس لے لیا، موبائل بھی چھین لیا

چچا نے عبدالقوی سے مفتی کا اعزاز واپس لے لیا، موبائل بھی چھین لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹارز سے مبینہ مار کھانے والے مفتی عبدالقوی سے ان کے چچا نے مفتی کا اعزاز واپس لے لیا۔ عبدالقوی کے چچا مولانا عبدالواحد نے اپنے بیانات اور حرکتوں کے باعث متنازع رہنے والے مفتی قوی سے ان کا موبائل فون بھی چھین لیا۔ مولانا عبدالواحد کا کہنا تھا […]

.....................................................

تحریک انصاف لاہور واپس آئے گی تو گندے انڈوں سے استقبال ہو گا

تحریک انصاف لاہور واپس آئے گی تو گندے انڈوں سے استقبال ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف لاہور واپس آئے گی تو گندے انڈوں سے استقبال ہو گا۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں یوم یکجہتی کشمیر پارٹی سیکرٹریٹ میں منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پولیس میں 10 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پولیس میں 10 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے کا پروگرام بنا لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے کا پروگرام بنایا ہے اور پہلے مرحلے میں ساہیوال اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں […]

.....................................................

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے 7 ڈائریکٹر جنرلز کی اگلے گریڈ میں ترقی کی منظوری دے دی گئی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کی سربراہی میں نیب کے پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب کے 7 ڈائریکٹر جنرلز کو پروموٹ کرتے ہوئے گریڈ 21 میں ترقی کی منظوری دی […]

.....................................................

نیب نے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات بند کر دیں

نیب نے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات بند کر دیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ ادارے سے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات بند کر دی ہیں۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت حسین کی […]

.....................................................

لاہور: دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور: دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازوں کا شیڈول جزوی طور پر متاثر ہو گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال ائیرپورٹ پر دھند کے باعث حد نگا کم ہونے پر پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پرواز پی کے […]

.....................................................