پروٹیز اسپن جال میں الجھنے سے بچنے کیلیے کوشاں

پروٹیز اسپن جال میں الجھنے سے بچنے کیلیے کوشاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سے سیریز میں پروٹیزاسپن جال میں الجھنے سے بچنے کیلیے کوشاں ہیں جب کہ کپتان کوئنٹن ڈی کک کا کہنا ہے کہ میزبان اسکواڈ میں 3 اسپنرز کی شمولیت سے ممکنہ پچز اور چیلنج کا اندازہ ہوگیا، ہوم گراؤنڈ پر گرین کیپس کو ہرانا آسان نہیں۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں […]

.....................................................

پنجاب کی 11 سینیٹ نشستوں پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں سخت مقابلے کا امکان

پنجاب کی 11 سینیٹ نشستوں پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں سخت مقابلے کا امکان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات میں پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع ہے، ترپ کا پتہ ق لیگ کے ہاتھ میں آ گیا، یہی وجہ ہے کہ عمران خان 2دن قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے فون پر […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں تواضع کریں گے: طاہر اشرفی

مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں تواضع کریں گے: طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کا اقتدار مولانا فضل الرحمان سے بہت دور ہے البتہ وہ چاہیں تو انہیں حلوہ، پیزا اور قہوہ بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند، حادثے میں 4 افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند، حادثے میں 4 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث فضائی اور زمینی سروس شدید متاثر ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے جبکہ موٹر وے ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ […]

.....................................................

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے مکمل بند

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے مکمل بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 سے لاہور سے عبدالحکیم تک جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹرو ے مکمل بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹرے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے ملتان سے خانیوال تک موٹر وے بھی بند کردی گئی ہے۔ قومی شاہراہ پر موہنلوال، مانگا منڈی ، […]

.....................................................

براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے: مریم نواز

براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ ان کا جھوٹ انہی کے سامنے آگیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ابھی عمران خان کے کچھ حواریوں کے استعفے آئے ہیں، اس سال ان شااللہ عمران خان اکیلے رہ […]

.....................................................

جنوبی افریقا کیخلاف 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی

جنوبی افریقا کیخلاف 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جنوبی افریقا کے خلاف 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں 9 نئے کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ جنوبی افریقا کے لیے شان مسعود ، حارث سہیل ، نسیم شاہ ، محمد عباس […]

.....................................................

دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم کی 9 ویں برسی

دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم کی 9 ویں برسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کم عمری میں پاکستان کی پہچان بننے والی کم عمرترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ کمپیوٹر کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی ارفع کریم 2 فروری 1995 کو فیصل آبادمیں پیدا ہوئیں اورصرف 9 برس کی عمر میں […]

.....................................................

وقار یونس نے عامر پر ماضی کے احسان جتا دیے

وقار یونس نے عامر پر ماضی کے احسان جتا دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وقار یونس نے محمد عامر پر ماضی کے احسان جتا دیے۔ پریس کانفرنس میں وقار یونس نے کہا کہ پیسر ایک شاندار کرکٹر ہیں، ان کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے میں نے انھیں سپورٹ کیا، میں ان کے کم بیک کی حمایت کرنے والوں میں سے تھا، ان کیلیے سابق چیئرمین […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا 15 جنوری تک لاہور کو کوڑے سے مکمل پاک کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا 15 جنوری تک لاہور کو کوڑے سے مکمل پاک کرنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے 15 جنوری تک لاہور کو کوڑے کرکٹ سے مکمل پاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ 15 جنوری کی رات انشاء اللہ لاہور میں زیرو ویسٹ کا ہدف حاصل کرلیا جائےگا، لاہور کو صاف اور خوبصورت بنا […]

.....................................................

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح اور بولنگ کوچ وقار یونس کو ایک اور موقع مل گیا

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح اور بولنگ کوچ وقار یونس کو ایک اور موقع مل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کو ایک اور موقع مل گیا۔ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کی سربراہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں […]

.....................................................

ارطغرل غازی کی رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش

ارطغرل غازی کی رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ میں ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے اداکار اینگن التان دزیاتن کی دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی کو گزشتہ ماہ پاکستان لانے والے پاکستانی بزنس مین اور ٹک ٹاکر میاں کاشف ضمیر کے […]

.....................................................

اگر کہیں قبضہ ہوا تو ذمہ دار متعلقہ آفیسر ہو گا: سی سی پی او لاہور

اگر کہیں قبضہ ہوا تو ذمہ دار متعلقہ آفیسر ہو گا: سی سی پی او لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس کے نئے سربراہ غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ اگر کہیں قبضہ ہوا تو ذمہ دار متعلقہ آفیسر ہو گا۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اجلاس عام ہوا جس میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق […]

.....................................................

آخری مسافر ہی قاتل نکلا، پولیس نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کا پتا لگا لیا

آخری مسافر ہی قاتل نکلا، پولیس نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کا پتا لگا لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کے قاتل کا پتا لگا لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول محمد علی کے ساتھ آخری رائیڈ لینے والا ہی اس کا قاتل نکلا اور ملزم پولیس کی حراست میں ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم مقتول ڈرائیور […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے کئی مقامات پر بند

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے کئی مقامات پر بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید کا سلسلہ برقرار ہے۔ حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے۔ گوجرہ اور گرد و نواح کے علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، موٹر وے ایم فور کو بھی ٹریفک کے […]

.....................................................

عثمان بزدار کورونا سے صحتیاب، وزیراعلی آفس میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

عثمان بزدار کورونا سے صحتیاب، وزیراعلی آفس میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد حکومتی امور کی انجام دہی کے لئے وزیراعلی آفس میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کورونا سے صحت یابی کے بعد وزیر […]

.....................................................

انکوائری کیلیے طلب کرنے پر وکلا کا پنجاب بار کونسل کے دفتر پر دھاوا

انکوائری کیلیے طلب کرنے پر وکلا کا پنجاب بار کونسل کے دفتر پر دھاوا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انکوائری کے لیے طلب کیے جانے پر مشتعل وکلا نے نامعلوم افراد کے ہمراہ پنجاب بار کونسل کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر ججز اور وکلا سے متعلق تضحیک آمیز مواد اپ لوڈ کرنے پر کچھ وکلا کو انکوائری کے لیے 8 جنوری کو پنجاب بار کونسل طلب […]

.....................................................

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ، اسپورٹس کار ٹرک سے ٹکرا گئی

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ، اسپورٹس کار ٹرک سے ٹکرا گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو لاہور میں حادثہ پیش آیا ہے۔ کرکٹر شعیب ملک پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پر واپس جانے کیلئے اپنی سرخ رنگ کی اسپورٹس کار میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر سے نکلے تو ان کی کار قذافی اسٹیڈیم میں […]

.....................................................

سڑکوں پر فروخت ہونے والے ماسک شہریوں میں بیماریوں باٹنے کا سبب بننے لگے

سڑکوں پر فروخت ہونے والے ماسک شہریوں میں بیماریوں باٹنے کا سبب بننے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے ریڑھیوں اور سائیکلوں پر گرد و غبار سے بھرے کھلے عام ماسک سڑکوں پر فروخت ہورہے ہیں جو شہریوں میں بیماریوں بانٹنے کا زیادہ سبب بن رہے ہیں۔ لاہور میں سڑکوں، ریڑھیوں اور سائیکلوں پر کھلے ماسک فروخت ہورہے ہیں، شہر کے مختلف علاقوں […]

.....................................................

بابر اعظم جنوبی افریقہ کیخلاف ایکشن میں نظر آئیں گے

بابر اعظم جنوبی افریقہ کیخلاف ایکشن میں نظر آئیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فٹنس بحالی پروگرام کیلیے بابر اعظم اور شاداب خان نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جب کہ کپتان جنوبی افریقہ کیخلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے کرائسٹ چرچ سے آکلینڈ پہنچ کر وطن واپسی کے لیے سفر ہفتے کو شروع کردیا تھا، کھلاڑی اور معاون […]

.....................................................

دھند کے باعث موٹروے کے متعدد روٹس بند

دھند کے باعث موٹروے کے متعدد روٹس بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دھند کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک، خانیوال سے ملتان اور لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بھی موٹر وے کو بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 5 ملتان سے رحیم یار خان تک بند کی گئی ہے۔ […]

.....................................................

کورونا پنجاب اسمبلی پر بھاری، اب تک 4 ارکان کا وائرس سے انتقال ہوا

کورونا پنجاب اسمبلی پر بھاری، اب تک 4 ارکان کا وائرس سے انتقال ہوا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس پنجاب اسمبلی پر بھاری پڑ گیا جس کے اب تک 4 ارکان وائرس سے انتقال کرگئے۔ کورونا وائرس 2 خواتین اور 2 مرد ارکان پنجاب اسمبلی کے لیے جان لیوا ثابت ہوا جب کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی وزراء سمیت متعدد ارکین کورونا کو […]

.....................................................

پی ایس ایل 2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پی ایس ایل 2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے شیڈل کا اعلان کر دیا۔ لیگ کا افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگری عدالت لاہور نے کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ذکی الرحمان لکھوی کے شریک ملزم ابو انس محسن کو بھی فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذکی الرحمٰن لکھوی پر کالعدم تنظیم کے لیے […]

.....................................................