وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں کوئٹہ جانا چاہیے تھا: مریم نواز

وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں کوئٹہ جانا چاہیے تھا: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں وہاں ضرور جانا چاہیے تھا۔ جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ سانحہ مچھ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، […]

.....................................................

ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی کورونا سے انتقال کر گئیں

ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی کورونا سے انتقال کر گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید گجر نے بھی منیرہ یامین ستی کی کورونا سے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منیرہ یامین ستی […]

.....................................................

صاف پانی کیس؛ شہباز شریف کی بیٹی، داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

صاف پانی کیس؛ شہباز شریف کی بیٹی، داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے23 جنوری کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے سماعت کی، […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں کی یومیہ صلاحیت 400 سے بڑھا کر 22 ہزار کر دی

پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں کی یومیہ صلاحیت 400 سے بڑھا کر 22 ہزار کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا ٹیسٹوں کی یومیہ صلاحیت 400 سے بڑھا کر 22000 کر دی ہے۔ لاہور میں میر خلیل الرحمان سوسائٹی کے سیمینار میں ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا صوبے میں بائیو سیفٹی لیول تھری کی لیبز قائم […]

.....................................................

محمد رضوان بطور ٹیسٹ کپتان ناخوشگوار ڈیبیو پر افسردہ

محمد رضوان بطور ٹیسٹ کپتان ناخوشگوار ڈیبیو پر افسردہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد رضوان بطور ٹیسٹ کپتان ناخوشگوارڈیبیو پرافسردہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ تینوں شعبوں خاص طور پر فیلڈنگ میں ہم نے اچھا پرفارم نہیں کیا۔ بابر اعظم کی انجری نے نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں محمد رضوان کو قیادت کا موقع فراہم کیا، شکست کے بعد انھوں نے کہاکہ […]

.....................................................

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی پر بہیمانہ تشدد

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی پر بہیمانہ تشدد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان کے سر کے بال کاٹ کر بھنویں بھی مونڈھ دی گئیں۔ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی نے اٹک کے رہائشی جہانزیب خان پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

لاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا کے بعد قتل

لاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا کے بعد قتل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ بھوگی وال باغبانپورہ کے رہائشی 26 سالہ نوجوان محمد علی نے 4 اور 5 جنوری کی درمیانی شب شالیمار کے علاقے سے رائیڈ بک کی تھی جس کے کچھ دیر بعد اہل خانہ سے رابطہ […]

.....................................................

نیب کا خواجہ آصف کے 48 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگانے کا دعویٰ

نیب کا خواجہ آصف کے 48 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگانے کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے 48 بینک اکاونٹس کاسراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آمدن سے زائداثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں سامنے آنے والے 48 بینک اکاؤنٹس خواجہ آصف، فیملی ممبران اور بے نامی داروں کے نام […]

.....................................................

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 176 رنزسے شکست ہو گئی۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 176 رنزسے شکست ہوگئی، نیوزی لینڈ نے کلین سوئپ مکمل کرلیا، چوتھے روز مہمان ٹیم نے ایک وکٹ پر8 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا، نائٹ واچ مین محمد […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ شیخوپورہ، سیالکوٹ، سرگودھا، حافظ آباد، وہاڑی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، کامونکی اور مری میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے سرد ہوائیں چلنے لگیں جبکہ لاہور کینٹ کے علاقے میں ژالہ […]

.....................................................

پرویز الہی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے

پرویز الہی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ملاقات کی جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان گھر آگئے تھے، اب کوئی تحفظات نہیں، تحریک انصاف […]

.....................................................

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک اسکینڈل میں حیرت انگیز انکشافات

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک اسکینڈل میں حیرت انگیز انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کے اسکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے ملزم غضنفر کے کمرے میں چھاپہ مار کر نقدی اور دستاویزات برآمد کرلیں۔ اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے کمیشن کی سیکریسی برانچ اور ملزم غضنفر کےکمرے میں […]

.....................................................

حکمران فرار ہونے کے لیے موقع کی تلاش میں ہیں: سراج الحق

حکمران فرار ہونے کے لیے موقع کی تلاش میں ہیں: سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر لائی جانے والی حکومت ناکام ہو چکی ہے اور اب حکمران فرار ہونے کے لیے موقع کی تلاش میں ہیں۔ منصورہ لاہور میں مجلس شوری کے اجلاس بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک […]

.....................................................

پاکستان ٹیم ڈراپ کیچز کے ریکارڈ بنانے لگی

پاکستان ٹیم ڈراپ کیچز کے ریکارڈ بنانے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ سے سیریز میں پاکستان ٹیم ڈراپ کیچز کے ریکارڈ بنانے لگی جب کہ ابھی تک 7 بار بولرز کو فیلڈرز کی غفلت کے سبب وکٹ سے محروم رہنا پڑا ہے۔ نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے کیچز ڈراپ کرنے کے ساتھ رن آؤٹس چانسزبھی ضائع کیے، فیلڈ […]

.....................................................

دورہ اسرائیل نجی تھا اور نواز شریف سے مشاورت ہوئی، اجمل قادری

دورہ اسرائیل نجی تھا اور نواز شریف سے مشاورت ہوئی، اجمل قادری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی جمعیت علمائے اسلام کے سرپرست اعلی مولانا اجمل قادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے نجی طور پر اسرائیل کا دورہ کیا تھا نجی تھا اور اس پر نواز شریف سے مشاورت ہوئی تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا اجمل قادری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں پیر سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کو مغربی ہواوٴں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا، اور ہواؤں کا سلسلہ […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، پروازیں منسوخ، موٹر ویز بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، پروازیں منسوخ، موٹر ویز بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ متعدد موٹر ویز کو بھی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہو گئی […]

.....................................................

پنجاب، کے پی اور کشمیر میں کل سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی

پنجاب، کے پی اور کشمیر میں کل سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب ، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کل سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا اتوار سے سلسلہ منگل تک بارش برسائے گا۔ پنجاب میں لاہور، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ساہیوال اور فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ خیبر […]

.....................................................

بابر اعظم موسٹ ویلیوایبل کرکٹر، رضوان ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر قرار

بابر اعظم موسٹ ویلیوایبل کرکٹر، رضوان ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2020 کے لیے کرکٹرز سمیت مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دو ایوارڈ دیےگئے، بابر اعظم کو موسٹ ویلیو ایبل اور وائٹ بال کرکٹر آف […]

.....................................................

سال نو کی آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

سال نو کی آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سال نو کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو […]

.....................................................

لاہور میں پولیس آرڈر 2002 پر مکمل عمل درآمد شروع

لاہور میں پولیس آرڈر 2002 پر مکمل عمل درآمد شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پولیس آڈر 2002 پر مکمل عمل درآمد شروع ہو گیا جس کے بعد لوکل اینڈ اسپیشل لاز کے 34 ہیڈز کی تفتیش بھی انویسٹی گیشن ونگ کو دے دی گئی۔ پولیس ترجمان کےمطابق لوکل اینڈ اسپیشل لاز کے 34 ہیڈز ، جن میں آرمز ، سسٹم،کرایہ داری ایکٹ، وال […]

.....................................................

دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بند

دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھندکا راج برقرار ہے جس کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی۔ لاہور شہر اور گرد و نواح میں شدید دھند ہے جب کہ ملتان، گجرات،ظفروال ،میاں چنوں، خانیوال، […]

.....................................................

سول جج سے جھگڑا کرنے والا اسسٹنٹ کمشنر لاہور ہائیکورٹ طلب

سول جج سے جھگڑا کرنے والا اسسٹنٹ کمشنر لاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سول جج سے جھگڑا کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر کو طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں سول جج سرگودھا اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کے درمیان تنازعے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس سے متعلق بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دے دیا […]

.....................................................

شدید دھند کے باعث پنجاب کے تین اہم موٹرویز بند

شدید دھند کے باعث پنجاب کے تین اہم موٹرویز بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث اسلام آباد موٹر وے لاہورسے پنڈی بھٹیاں تک اور ملتان موٹر وے لاہورسے رجانہ تک جب کہ سیالکوٹ موٹر وے ٹریفک کے لیے مکمل بند کردی گئی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ملتان موٹروے پر حد نگاہ 20 میٹر تک رہ گئی اور اسی طرح لاہور […]

.....................................................