ملک بھر میں گیس کی قلت سے عوام شدید پریشان

ملک بھر میں گیس کی قلت سے عوام شدید پریشان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں گیس کی شدید قلت نے عوام کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑ گئے جس کے باعث خواتین پریشان ہو گئیں اور گھروں میں اطمینان سے کھانا بنانا بھی حسرت ہی بن گئی۔ یہی نہیں گیس پریشر […]

.....................................................

پاکستانی بیٹنگ کوچ شراکتوں کی کمی سے نالاں

پاکستانی بیٹنگ کوچ شراکتوں کی کمی سے نالاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی بیٹنگ کوچ یونس خان ماؤنٹ مانگونئی ٹیسٹ میں شراکتوں کی کمی سے نالاں ہیں،البتہ فہیم اشرف کی پْر اعتماد بیٹنگ نے ان کا دل جیت لیا۔ میڈیا سے گفتگومیں یونس خان نے کہاکہ کھیل کے دوسرے روز شان مسعود کا آؤٹ ہونا پاکستان ٹیم کی بدقسمتی رہی، تیسرے دن اگر […]

.....................................................

لاہور میں لرزہ خیز واردات: 7 سالہ بچی کو قتل کر کے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور میں لرزہ خیز واردات: 7 سالہ بچی کو قتل کر کے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے 7 سالہ بچی کو قتل کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہور میں کمسن بچی کو اغوا کے بعد قتل کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی لرزہ خیز واردات ہوئی جہاں کل صبح 7 سالہ بچی عائشہ گھر کے پاس سے لاپتا […]

.....................................................

2020 :لاہور میں بچوں سے زیادتی کے 220 واقعات رپورٹ

2020 :لاہور میں بچوں سے زیادتی کے 220 واقعات رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں رواں سال بھی بچوں سے زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آسکی، رواں سال لاہور میں بچوں سے زیادتی کے 220 واقعات رپورٹ ہوئے۔ زیادتی کے بعد 2 بچے اور ایک بچی کو قتل بھی کیا گیا۔124 بچے اور96 بچیاں جنسي درندگي کي بھینٹ چڑھ گئیں ۔بچوں کے […]

.....................................................

یکم جنوری سے خام مال درآمدی ڈیوٹی 6 فیصد کم ہو گی، مشیر تجارت

یکم جنوری سے خام مال درآمدی ڈیوٹی 6 فیصد کم ہو گی، مشیر تجارت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرِزاق داؤد نے صنعتکاروں سے کہاکہ یکم جنوری سے صنعتوں کیلئے خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں 6فیصد کمی کی جا رہی ہے۔ مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرِزاق داؤد اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجروں نے ملاقات […]

.....................................................

پنجاب بھر میں شدید دھند، نظام زندگی مفلوج، موٹروے بند

پنجاب بھر میں شدید دھند، نظام زندگی مفلوج، موٹروے بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا جب کہ کئی علاقوں میں حد نگاہ صفر ہو گئی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند بڑھنے پر موٹر وے متعدد مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ لاہورعلامہ اقبال انٹرنیشنل […]

.....................................................

شہباز شریف ن لیگ اور نواز شریف کے وفادار نہ ہوتے تو آج وزیراعظم ہوتے، مریم نواز

شہباز شریف ن لیگ اور نواز شریف کے وفادار نہ ہوتے تو آج وزیراعظم ہوتے، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ’گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ‘ یعنی حکومت سے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر شہباز شریف اپنی جماعت اور بھائی نواز شریف سے مخلص نہ ہوتے تو وہ آج وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوتے۔ مریم نواز نے لاہور میں میڈیا […]

.....................................................

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور بند

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق شدید دھند کے باعث ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک اور ایم تھری لاہور سے رجانہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے […]

.....................................................

کٹھ پتلی حکومت کو این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز

کٹھ پتلی حکومت کو این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پوری قوم کا فیصلہ ہے کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا۔ مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی […]

.....................................................

کورونا میں مبتلا عثمان بزدار کے اہلخانہ کی رپورٹ بھی آگئی

کورونا میں مبتلا عثمان بزدار کے اہلخانہ کی رپورٹ بھی آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی فیملی کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گئے۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے فیملی کے تمام افرادکے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ انہوں نےبتایا کہ الحمدللّٰہ میری طبیعت میں مزید بہتری آئی ہے اور فی الحال قرنطینہ میں […]

.....................................................

مایوس پی ڈی ایم کو خود سمجھ نہیں آ رہا وہ کیا کریں، گورنر پنجاب

مایوس پی ڈی ایم کو خود سمجھ نہیں آ رہا وہ کیا کریں، گورنر پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ مایوس پی ڈی ایم کو اب خود سمجھ نہیں آرہی ہے وہ کیا کریں۔ لاہور میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور […]

.....................................................

’(ن) لیگ کے تمام ارکان پارلیمنٹ نے استعفے جمع کرا دیے‘

’(ن) لیگ کے تمام ارکان پارلیمنٹ نے استعفے جمع کرا دیے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پارٹی کے تمام ارکان پارلیمنٹ نے اپنے استعفے جمع کرا دیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان نے پارٹی قیادت کے فیصلے پر لبیک کہا، بیرون ملک یا […]

.....................................................

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی حکومت پر برہمی کام کر گئی

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی حکومت پر برہمی کام کر گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی برہمی کام دکھا گئی جس کے بعد حکومت پنجاب نے وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ کے لیے 50 ملین روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں گرما گرمی بھی جاری رہی۔ وزیر قانون راجا بشارت […]

.....................................................

نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال پر فرد جرم عائد

نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال پر فرد جرم عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق وفاقی وزیر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ریفرنس میں احسن اقبال، سابق ڈی […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف فیملی کے اثاثے قرق کر لیے

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف فیملی کے اثاثے قرق کر لیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی فیملی کے اثاثے قرق کر لیے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دورانِ سماعت کمرہ عدالت میں شور شرابے پر عدالت […]

.....................................................

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی حکومت پر برہم

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی حکومت پر برہم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویز الہی صوبائی حکومت پر برہم ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی کےا جلاس میں اسپیکر پرویز الٰہی وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لیے فنڈز جاری نہ ہونے پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی نے بجٹ منظور کیا، اگر فیصلوں کو نہیں ماننا تو اسے […]

.....................................................

ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا آسان، لگتا ہے ٹاپ مین کو بلانا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا آسان، لگتا ہے ٹاپ مین کو بلانا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا بہت آسان ہے، مجھے لگتا ہے ٹاپ مین کو بلانا پڑے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی ایڈووکیٹ محمد اظہر حسیب […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی سے کروڑوں کا سامان جل گیا

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی سے کروڑوں کا سامان جل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سگیاں پل کی قریبی آبادی میں پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ سگیاں پل کی آبادی واٹر لینڈ پارک کے قریب بچوں کے واکرز بنانے والے تین منزلہ کارخانے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آگ لگی، پلاسٹک،کیمیکلز اور […]

.....................................................

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ اور رواں سال 121 ٹرین حادثات جن میں مسافر ٹرینوں کے 25 ،بغیر آدمی پھاٹک پر 27، ٹریک پرازخود قائم راستوں سے 17 ٹرین حادثے،مال بردار ٹرینوں کے 43 اورانجنوں میں آگ لگنے کے 3 حادثات شامل۔ گزشتہ سال30 اکتوبرکوچلتی تیزگام میں آگ لگنے سے 75 افراد جاں بحق ، […]

.....................................................

پنجاب: مختلف شہروں میں دھند سے ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب: مختلف شہروں میں دھند سے ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے۔ شکرگڑھ اور گردونواح میں دھند کے باعث نارووال روڈ پر حد نگاہ 20 میٹر رہ گئی جس سے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی […]

.....................................................

غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سیلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کراتے جاؤ۔ مریم نواز

غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سیلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کراتے جاؤ۔ مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کا گھر ریگولرائز کرنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سیلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کراتے جاؤ۔ خیال رہے […]

.....................................................

پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ

پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے سعودی عرب کی جانب سے غیر ملکی پروازوں پر پابندی کے باعث پی آئی اے نے آج 21 دسمبر کو سعودیہ جانے والی 18 پروازیں منسوخ کر دی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 9739 اور 9760 ملتان، جدہ اور لاہور منسوخ […]

.....................................................

مارچ میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گے تو الیکشن شیڈول آئے گا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

مارچ میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گے تو الیکشن شیڈول آئے گا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ اگر ہر کوئی چور ڈاکو ہے ساری پارلیمنٹ گھر چلی جائے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ استعفے دینے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کا ہے، اگر سیاسی جماعتیں سمجھتی ہیں […]

.....................................................

سردی بڑھتے ہی ملک بھر میں گیس بحران، عوام پریشان

سردی بڑھتے ہی ملک بھر میں گیس بحران، عوام پریشان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سردی بڑھتے ہی ملک میں بھر میں پیدا ہونے والے گیس بحران کی وجہ سے عوام پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے چولہوں سے گیس غائب ہے اور خواتین کی محنت بڑھ گئی ہے۔ عوام کا کہنا […]

.....................................................