پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی ڈبل ہو گئی: محمد زبیر

پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی ڈبل ہو گئی: محمد زبیر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ جب حکومت چھوڑ کر گئی تھی تو ملک میں مہنگائی 3 فیصد تھی لیکن پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی ڈبل ہو گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد زبیر نے کہا کہ آج […]

.....................................................

ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ ہفتے تک بر قرار رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ ہفتے تک بر قرار رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ ہفتے تک بر قرار رہے گا جب کہ جمعرات اور ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعے کو کوئٹہ، ژوب، لسبیلہ،زیارت ، بارکھان، خضدار، سبی، نصیر […]

.....................................................

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرارہے، آسٹریلیا اوربھارت کے مابین سیریزختم ہونے کے بعد جاری کی جانے والی تازہ درجہ بندی میں ڈیوڈ ملان اور بابراعظم بدستور پہلی اور دوسری […]

.....................................................

عظمیٰ بخاری سمیت مزید لیگی ارکان اسمبلی نے استعفے پارٹی کو جمع کرا دیے

عظمیٰ بخاری سمیت مزید لیگی ارکان اسمبلی نے استعفے پارٹی کو جمع کرا دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری سمیت مزید ارکان نے بھی استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرا دیے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے ارکان اسمبلی کو استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرانے کی ہدایت کے بعد لیگی ارکان کی جانب سے استعفے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم […]

.....................................................

پنجاب کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، سخت پابندیاں عائد

پنجاب کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، سخت پابندیاں عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ پنجاب میں کرونا کے بڑھتے وار کو روکنے کے لئے مزید شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ہیلتھ کیئر پنجاب محمد عثمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی کے انیس اور بہاولپور کے تین علاقوں میں اسمارٹ […]

.....................................................

جو اسمبلیاں عوام کو ریلیف نہ دے سکیں ان میں بیٹھنا گناہ ہے: خواجہ آصف

جو اسمبلیاں عوام کو ریلیف نہ دے سکیں ان میں بیٹھنا گناہ ہے: خواجہ آصف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو اسمبلیاں عوام کو ریلیف نہیں دے سکتیں ان میں بیٹھنا گناہ ہے۔ لاہورمیں 13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے بھٹہ چوک میں مسلم لیگ ن کےکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف ووٹ کی […]

.....................................................

پنجاب پولیس کو ماسک وردی کا حصہ بنانے کا حکم

پنجاب پولیس کو ماسک وردی کا حصہ بنانے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب انعام غنی نے پولیس میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام پولیس افسران اور ملازمین کو ماسک وردی کا حصہ بنانے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل آئی جی فنانس اینڈ ویلفئیر کی طرف سے پولیس افسران کو […]

.....................................................

وزیر صحت پنجاب نے سردیوں میں کورونا بڑھنے کی وجوہات بتا دیں

وزیر صحت پنجاب نے سردیوں میں کورونا بڑھنے کی وجوہات بتا دیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سردی میں قوت مدافعت کم اور اسموگ بڑھنے سے کورونا پھیل رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 429کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 41 مریض جاں […]

.....................................................

(ن) لیگ کی ایم پی اے راحیلہ خادم نے بھی پارٹی کو استعفیٰ جمع کرادیا

(ن) لیگ کی ایم پی اے راحیلہ خادم نے بھی پارٹی کو استعفیٰ جمع کرادیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ کی ایک اور خاتون رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا۔ پنجاب اسمبلی کی رکن راحیلہ خادم حسین نے استعفی نواز شریف اور شہباز شریف کے نام جمع کرایا ہے۔ راحیلہ خادم حسین کا کہنا ہے پی ڈی ایم کی قیادت کے […]

.....................................................

نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا

نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کوئنز ٹاؤن میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجازاحمد کی زیرنگرانی میں تین گھنٹے تک نیٹ پریکٹس کرکے اپنی خامیوں کو دورکرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

(ن) لیگی ارکان نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوانا شروع کردیے

(ن) لیگی ارکان نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوانا شروع کردیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے استعفے قیادت کو بھجوانا شروع کر دیے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اور رکن صوبائی اسمبلی سیف کھوکھر نے قیادت کو استعفے جمع کرادیے جب کہ سرگودھا سے ایم این اے رانا منور غوث نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی […]

.....................................................

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کہا کہ نصرت شہباز کو 30 دن کی مہلت دی گئی تھی وہ مکمل ہو چکی۔ دورانِ سماعت ایسوسی […]

.....................................................

حکومت کے دن گنے جا چکے، جعلی وزیراعظم کے گھر جانے کی باری بھی آ گئی: مریم نواز

حکومت کے دن گنے جا چکے، جعلی وزیراعظم کے گھر جانے کی باری بھی آ گئی: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے اور جعلی وزیراعظم کے گھر جانے کی باری بھی آ گئی ہے۔ مریم نواز کا عوامی رابطہ مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام نے لاہور کے جلسے کا […]

.....................................................

جلسوں پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹری صحت اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب

جلسوں پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹری صحت اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے کورونا کے باعث جلسوں پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹری صحت اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت میں کورونا سے بچاؤ کیلئے سیاسی جلسوں پر پابندی لگانے اور دیگر حفاظتی اقدامات کے احکامات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری صحت اور […]

.....................................................

لاہور میں جلسہ کرنے پر ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور میں جلسہ کرنے پر ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں جلسہ کرنے پر مسلم لیگ ن کے 18 مرکزی قائدین سمیت 500 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ شیرا کوٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق نامزد ملزمان میں ایاز صادق، جاوید لطیف، خواجہ سعد رفیق، رانا مشہود، عطا تارڑ، مہر اشتیاق، مہر شبیر ہیرو، […]

.....................................................

عمران صاحب لاہور کا جلسہ بھی ہو گا اور آپ کُرسی بھی چھوڑیں گے: مریم اورنگزیب

عمران صاحب لاہور کا جلسہ بھی ہو گا اور آپ کُرسی بھی چھوڑیں گے: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب لاہور کا جلسہ بھی ہو گا اور انشاللہ آپ کُرسی بھی چھوڑیں گے۔ بات جلسے سے بڑھ کر آپ کے استعفے تک آ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے لاہور جلسہ بارے بیان پہ ردِ عمل میں مریم اورنگزیب […]

.....................................................

ایف بی آر نے راحت فتح علی کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا

ایف بی آر نے راحت فتح علی کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کا انکم ٹیکس سال 2014 کا دوبارہ آڈٹ شروع کر دیا۔ ایف بی آر گلوکار راحت فتح علی خان کی ٹریول ہسٹری بھی طلب […]

.....................................................

زمینوں پر قبضوں کے الزام میں وحید گل، رانا مبشر اور سیف الملوک کے فرنٹ مینوں پر مقدمات

زمینوں پر قبضوں کے الزام میں وحید گل، رانا مبشر اور سیف الملوک کے فرنٹ مینوں پر مقدمات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور اینٹی کرپشن پنجاب بااثر قبضہ مافیا کے خلاف سرگرم ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کے موجودہ ایم این اے رانا مبشر، سابق ایم پی اے وحید گل ، چیئرمین یونین کونسل مبین داؤد، افضل اور مبشر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔ ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض […]

.....................................................

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے: رانا ثنااللہ

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ آپ کورونا سمیت جہاں مرضی چھپیں لیکن ہم بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ میرے خلاف بیان دلوانےکےلیےکئی لوگوں کو پکڑا گیا لیکن […]

.....................................................

کورونا کے پیش نظر بلدیاتی الیکشن 31 جنوری 2021 تک ملتوی

کورونا کے پیش نظر بلدیاتی الیکشن 31 جنوری 2021 تک ملتوی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کی وبا پھیلنے کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن 31 جنوری 2021 تک نہ کروانے سے متعلق پنجاب حکومت کو واضح طور پر آگاہ کردیا۔ بلدیاتی الیکشن سے متعلق حکومت پنجاب اورالیکشن کمیشن کے درمیان صورتحال واضع نہ ہونے کی بناء پر شہری حلقوں میں […]

.....................................................

افغان بولر نے غدار کہا، 5 برس کیلیے جیل جانے کی بات کہی، محمد عامر

افغان بولر نے غدار کہا، 5 برس کیلیے جیل جانے کی بات کہی، محمد عامر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیسر محمد عامر نے کہا ہے کہ نوین الحق نے انہیں غدار کہا اور 5 برس کے لیے جیل جانے کی بات کی۔ سری لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں نے گذشتہ دنوں دوران میچ افغان بولر نوین الحق سے کوئی بدتمیزی […]

.....................................................

کورونا: پنجاب میں بھی ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس میں بیٹھ کر کھانے پر پابندی عائد

کورونا: پنجاب میں بھی ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس میں بیٹھ کر کھانے پر پابندی عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہوٹلوں، ریسٹورینٹس اور کیفے کے اندر کھانا کھانے پر پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹل، ریسٹورینٹس اور کیفے کھانے کے لیے باہر بیٹھنے کا انتظام ایس او پیز اور سماجی […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول میں توسیع کر دی

پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول میں توسیع کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں توسیع دے دی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہو رہی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب کے محکمہ داخلہ کو ایک درخواست دی […]

.....................................................

پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں: مریم اورنگزیب

پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ ووٹ چور حکومت کے خلاف عوام کے فیصلہ کن ردعمل کا آغاز ہوگا، پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت […]

.....................................................