لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہی۔ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ پتھر دل والوں کوپیرول میں توسیع کی درخواست کون دے گا، تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زاہد محمود نے بابر اعظم کو مشکل ترین بیٹسمین قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk سے بات چیت میں انھوں نے بتایا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست کارکردگی سے اعتماد میں اضافہ ہوا، دورئہ نیوزی لینڈ میں موقع ملنے کا سن رہا تھا، ایسا ممکن […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دے دی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو دونوں رہنماؤں کی رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہباز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق ڈپٹی چیئرمین اور سینئر بیوروکریٹ حسن وسیم افضل عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ مرحوم حسن وسیم کی اہلیہ کے مطابق حسن وسیم افضل کو کورونا باعث 5 روز قبل اسپتال میں داخل کرایا تھا جہاں حالت بگڑنے پر انہیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ شبنم مجید کے بھائی کے قتل کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا سالا ہی اس کا قاتل نکلا جسے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان انویسٹی گیشن نے بتایا کہ مقتول عبدالوحید کا اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس کا اس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رات میں شادیوں پر پابندی عائد کیے جانے سے متعلق صوبائی وزیر صحت اور معاون خصوصی کے متضاد بیانات سامنے آ گئے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہنا ہے رات کی شادیوں پر پابندی مشکل فیصلہ ہے لیکن سردیوں کا موسم ہے لہٰذا شادی کی تقریبات کا وقت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے والدین کے حقوق کے تحفظ کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلے پر وزیر اعظم نے بھی منظوری دے دی ہے جب کہ وزیر قانون فروغ نسیم کو مسودہ جلد تیار کرنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔ مجوزہ مسودے کے مطابق والد ملکیتی مکان سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کی والدہ انتقال کر گئیں۔ کرکٹر فواد احمد نے ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کی والدہ کا انتقال کورونا وائرس کی وجہ سے ہوا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اپنی دنیا، اپنی روشنی اور اپنی امید سے محروم ہوگیا۔ انہوں نے نے مداحوں سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نواز شریف کی ہمشیرہ کوثر بیگم بھی میت کے ساتھ لاہور پہنچیں جب کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور ائیر پورٹ پر بیگم شمیم اختر کی میت وصول کی جسے شریف میڈیکل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کی کورونا کے باعث صحت خراب ہوگئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائس میں مبتلا ہیں اور انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید نہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جیل میں چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا۔ جاتی امرا میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جیل میں انہیں چوہوں کا بچا کھانا کھلایا جاتا تھا اور ادویات […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جناح اسپتال کے آپریشن تھیٹرز میں آپریشن میں استعمال ہونے والے سامان کی عدم دستیابی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشن تھیٹر میں انجیکشن، سرجیکل گلوز، دھاگا، سوئیاں، یورین بیگز اور سرجیکل بلیڈز دستیاب نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریضوں کے لواحقین بازار سے سامان خرید […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے ساتھ ملک بھر میں آج سے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔ گزشتہ دنوں وزرائے تعلیم کانفرنس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 26 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وفاقی وزیر تعلیم کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی۔ ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینئر سیاستدان چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے۔ پی پی پی رہنما چوہدری احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع، پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہ چکے ہیں۔ احمد مختار نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر بینظیر بھٹو کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار بھی مثبت آگیا۔ خیال رہے کہ 9 نومبر کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں برکی روڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) تھانے پر دہشت گرد کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد نے برکی روڈ پر سی ٹی ڈی تھانے میں گھسنے کی کوشش کی اور ساتھ میں فائرنگ بھی کی۔ سی ٹی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ سے باہمی مقابلوں میں پاکستان کو بالادستی حاصل ہے، آدھے کے قریب ٹیسٹ میچز گرین کیپس نے اپنے نام کیے، کیوی دیس میں بھی زیادہ بار فتح کا علم بلند کیا، ٹوئنٹی 20 میں بھی گرین شرٹس کا پلڑہ بھاری ہے، 21 میں سے 13 میچز میں کامیابی سمیٹی۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا میں صرف اسکول بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ بچوں کے پارکوں اور شاپنگ مالز میں داخلے پر بھی پابندی ہونی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد راس نے کہاکہ اس ہفتے سے 10 جنوری تک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر چار کے بجائے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور کو انتظامی طور پر چار حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی لیکن کشمنر لاہور نے شہر کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی میت کو پاکستان لانے میں 2 سے 3 روز لگ سکتے ہیں۔ عطا تارڑ نے کوٹ لکھپت جیل میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مایہ ناز قومی کرکٹر فخر زمان میں بخار کی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے سبب انہیں دورہ نیوزی لینڈ سے باہر کر دیا گیا۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ نہیں ہوں گے۔ اتوار کے روز فخر زمان کو بخار کی علامات ظاہر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت کو لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ کی سربراہی میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں شہر کو […]