محمد حفیظ نے رمیز راجہ کی سمجھ بوجھ پر سوال اٹھا دیے

محمد حفیظ نے رمیز راجہ کی سمجھ بوجھ پر سوال اٹھا دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میرا 12 سالہ بیٹا سابق کپتان رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے بار بار ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیے جانے کے سوال پر محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان میں ہر شخص کو اظہار رائے کی آزادی […]

.....................................................

خادم رضوی کے بیٹے علامہ سعد ٹی ایل پی کے نئے امیر مقرر

خادم رضوی کے بیٹے علامہ سعد ٹی ایل پی کے نئے امیر مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کے بعد علامہ سعد حسین رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر مقرر ہو گئے۔ تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر کا اعلان مینار پاکستان گراونڈ میں علامہ خادم حسین رضوی کے نماز جنازہ کے اجتماع کے موقع پر کیا گیا۔ علامہ سعد حسین رضوی […]

.....................................................

لاہور: 12 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کا قتل

لاہور: 12 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کا قتل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت لیاقت آباد کے علاقے دھلے فلیٹوں میں کوڑے سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی جب کہ شام کو اسی علاقے میں خضر حیات نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ علامہ خادم حسین رضوی چند روز سے بخار میں مبتلا رہنے کے بعد جمعرات کی شب انتقال کر گئے تھے، انہیں طبعیت بگڑنے پر شیخ زاید اسپتال لایا […]

.....................................................

معروف آل راؤنڈر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

معروف آل راؤنڈر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا میں پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے موجود آل راونڈر سہیل تنویر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اُن کا کوویڈ ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سہیل تنویر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کولمبو کے لیے روانگی کے […]

.....................................................

احتساب عدالت کا شہباز شریف کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

احتساب عدالت کا شہباز شریف کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے پولیس کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عدالتی حکم پر سیکرٹری داخلہ اور ایس پی سکیورٹی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے […]

.....................................................

لاہور: کورونا کیسز میں اضافہ، 9 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

لاہور: کورونا کیسز میں اضافہ، 9 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے کیسز کے پیش نظر شہر کے 9 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے 9 مقامات پرکورونا کے 268 مثبت کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافے والے […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 37 اموات، 2208 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 37 اموات، 2208 نئے کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 37 افراد انتقال کر گئے جب کہ مزید 2208 میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38544 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 2208 […]

.....................................................

بابر کی شاندار اننگز، کراچی کنگز پہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

بابر کی شاندار اننگز، کراچی کنگز پہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پی ایس ایل فائیو کا ‘ڈریم فائنل’ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا گیا۔ […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے مرکزی ملزم عابد سے تفتیش مکمل کر لی

موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے مرکزی ملزم عابد سے تفتیش مکمل کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ لاہورکی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں موٹر وے زیادتی کیس کی سماعت ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ نے کی۔ دوران سماعت ملزم عابد ملہی کو 15 روز ہ […]

.....................................................

کورونا: میڈیکل کے طلبہ کو آئندہ سپلیمنٹری امتحانات کیلئے اضافی موقع دینے کی منظوری

کورونا: میڈیکل کے طلبہ کو آئندہ سپلیمنٹری امتحانات کیلئے اضافی موقع دینے کی منظوری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کورونا وبا کے دوران مشکلات سے دوچار میڈیکل کےطلبہ کو آئندہ سپلیمنٹری امتحانات میں شامل ہونے کا اضافی موقع دینے کی منظوری دے دی۔ میڈیکل کے طلبہ کو ریلیف دینے کے لیے گورنر پنجاب کی جانب سے میڈیکل یونیورسٹیز کے سربراہوں کو ہدایت جاری کر دی […]

.....................................................

گلگت میں پی ٹی آئی کو چند سیٹیں (ن) لیگ سے توڑے گئے امیدواروں کی وجہ سے ملیں

گلگت میں پی ٹی آئی کو چند سیٹیں (ن) لیگ سے توڑے گئے امیدواروں کی وجہ سے ملیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت میں پی ٹی آئی کو بھیک میں ملنے والی چند سیٹیں دھونس، دھاندلی اور مسلم لیگ (ن) سے توڑے گئے امیدواروں کی مرہون منت ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ وفاق میں موجود […]

.....................................................

تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلئے والدہ سکول وین چلایا کرتی تھیں: عائشہ عمر کا انکشاف

تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلئے والدہ سکول وین چلایا کرتی تھیں: عائشہ عمر کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی خوبصورت اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ میرے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لیے والدہ سکول وین چلایا کرتی تھیں۔ جلد شادی کرنے کا سوچ رہی ہوں۔ مشہور ڈرامے ’بلبلے‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے بچپن کے […]

.....................................................

شہباز شریف کو بکتر بند میں لانے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

شہباز شریف کو بکتر بند میں لانے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ پنجاب اور ایس پی سیکیورٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز […]

.....................................................

سابق شوہر کا وینا ملک پر سنگین الزام، 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

سابق شوہر کا وینا ملک پر سنگین الزام، 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ و میزبان وینا ملک کو ان کے سابق شوہر اسد خٹک نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے ان پر دونوں بچوں کو غیر قانونی طریقے سے دبئی سے پاکستان منتقل کرنے کے الزام عائد کیا ہے۔ اسد خٹک نے […]

.....................................................

مریم نواز کا انٹرویو: کیا سوال بوٹ کو عزت دینے کا ہے؟

مریم نواز کا انٹرویو: کیا سوال بوٹ کو عزت دینے کا ہے؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے آرمی سے بات چیت کرنےکے بیان نے پاکستان کے سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر ہلچل مچادی ہے اور مختلف حلقے اس بیان کی مختلف تاویلات کر رہے ہیں۔ ن لیگ کا کہنا ہے کہ پارٹی کی […]

.....................................................

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ترجمان لاہور ہائی کورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، کورونا رپورٹ مثبت آنے پر ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان کی عدالت کو بند کردیا […]

.....................................................

جونیئر افسر نے سی سی پی او لاہور کو فرعون قرار دیدیا

جونیئر افسر نے سی سی پی او لاہور کو فرعون قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر تین تھانیداروں کو معطل کر کے پولیس لائن بھجوا دیا جس پر ایک جونیئر افسر نے سی سی پی او لاہور کو فرعون قرار دیدیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہیر کے انچارج انویسٹی گیشن انسپکٹر اکرم اور […]

.....................................................

ٹیم میں کیوں شامل نہیں ہو سکا مصباح صاحب بتا سکتے ہیں، محمد عامر

ٹیم میں کیوں شامل نہیں ہو سکا مصباح صاحب بتا سکتے ہیں، محمد عامر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد عامر نے تنقید کا رخ مصباح الحق کی جانب موڑ دیا۔ ٹویٹر پر صحافی شعیب جٹ نے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سر پر ہے، دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنا ہیں،فہیم اشرف، وہاب ریاض، سہیل خان اور عماد شامل ہیں، فٹنس مسائل کا شکار […]

.....................................................

منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل حکام نے قائد حزب اختلاف […]

.....................................................

نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں: رانا ثنااللہ

نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ووٹ کو عزت دو کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنااللہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہوئے اور وہ وہاں […]

.....................................................

عثمان قادر کو اپنے والد عبدالقادر کی یاد ستانے لگی

عثمان قادر کو اپنے والد عبدالقادر کی یاد ستانے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد عثمان قادر کو اپنے والد عبدالقادر کی یاد ستانے لگی۔ عثمان قادر کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف عمدہ پرفارمنس دکھانے پر بہت خوش ہوں،میرے پاس ایسے الفاظ نہیں ہیں جس کے ذریعے میں اپنی اس خوشی کا […]

.....................................................

کورونا: حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدر آمد کروایا جائے گا: سی سی پی او لاہور

کورونا: حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدر آمد کروایا جائے گا: سی سی پی او لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدر آمد کروایا جائے گا۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا ہےکہ فیلڈ افسران کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کر دیے […]

.....................................................

کورونا: لاہور، ملتان اور پنڈی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا: لاہور، ملتان اور پنڈی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے سبب پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اسمارٹ لاک ڈاؤن 19 نومبر تک جاری رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں نیو […]

.....................................................