پبلک ٹرانسپورٹ اونرز کا 11 نومبر کو پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

پبلک ٹرانسپورٹ اونرز کا 11 نومبر کو پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے 11 نومبر کو پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ندیم حسین کا کہنا ہے کہ ایک روز کے لیے اے سی اور نان اے سی بسیں بند رہیں گی۔ ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ […]

.....................................................

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا آج 143 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا آج 143 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاعر مشرق مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا آج 143 واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ان کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ڈاکٹر محمد اقبال نے 9 نومبر 1877 کو اقبال منزل میں آنکھ کھولی، بچپن اس آنگن میں […]

.....................................................

کورونا ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

کورونا ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی دوسری لہر کے باوجود احتیاط نہیں کر رہے۔ صحت اور زندگی کے لیے احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

ہنگامہ آرائی کیس: لیگی ایم پی اے خواجہ عمران جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ہنگامہ آرائی کیس: لیگی ایم پی اے خواجہ عمران جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز کی نیب دفتر پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ہنگامہ آرائی کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والے ن لیگی ایم پی اے خواجہ عمران […]

.....................................................

کورونا کیسز میں اضافہ: میو کے بعد سروسز اسپتال میں بھی آپریشن تھیٹر بند

کورونا کیسز میں اضافہ: میو کے بعد سروسز اسپتال میں بھی آپریشن تھیٹر بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ کے پیش نظر میو اسپتال کے بعد سروسز اسپتال کے تین شعبوں میں بھی آپریشن کی سہولت بند کر دی گئی ہے۔ پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سروسز اسپتال میں جنرل سرجری، […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسموگ کا سلسلہ بڑھنے لگا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسموگ کا سلسلہ بڑھنے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں ائیر کوالٹی انڈیکس 400 سے بھی تجاوز کر گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کا سلسلہ بڑھنے لگا ہے۔ شام کے اوقاتت میں اسموگ کی شدت بڑھ جاتی ہے ، […]

.....................................................

ٹی 20 کرکٹ؛ بابر اعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنا لیے

ٹی 20 کرکٹ؛ بابر اعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنا لیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی 20 کرکٹ میں بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنا لیے۔ بابر اعظم رواں سال نمایاں اسکوررز میں سرفہرست ہیں، انھوں نے 50 سے زائدکی اوسط سے 1063 رنز بنائے ہیں، لوکیش راہول 55.16 کی ایوریج سے 993 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے،مارکوس اسٹوئنس نے 39.50 کی اوسط […]

.....................................................

چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت میں بہتری، علاج جاری

چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت میں بہتری، علاج جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی طبعیت میں بہتری آئی ہے اور ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت میں بہتری آئی ہے، ماہرین کی ٹیم […]

.....................................................

لاہور: دو گھروں سے ماں بیٹیوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور: دو گھروں سے ماں بیٹیوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں دو مختلف واقعات میں دو گھروں سے دو نوجوان بہنوں اور ماں بیٹی سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن کی آبادی باگڑیاں میں ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئیں، 36 سالہ نادیہ اور 3 سالہ عروج کو تیز دھار […]

.....................................................

حکومت ناکام، فوری شفاف انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمن

حکومت ناکام، فوری شفاف انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمن

لاہور / پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے، جو حالات چل رہے ہیں ان کا تقاضا ہے کہ شفاف انتخابات فوری کرائے جائیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے ضلع لاہور کی مجلس […]

.....................................................

پی ایس ایل 5؛ لاہور قلندرز کے سمت پٹیل سب سے پہلے پاکستان پہنچ گئے

پی ایس ایل 5؛ لاہور قلندرز کے سمت پٹیل سب سے پہلے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 کے لیے لاہور قلندرز کے سمت پٹیل سب سے پہلے پاکستان پہنچنے والے غیرملکی کرکٹر بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ 5 کے لئے پاکستان آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کا سلسلہ 10 نومبر تک جاری رہے گا، کھلاڑیوں کو 48 گھنٹوں کا قرنطینہ کرنا ہوگا، ایونٹ میں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان پہنچ گئے

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ جہانگیر ترین لندن سے براستہ دبئی نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اپنی اہلیہ کے ہمراہ لاہور پہنچے، ان کے ساتھ فیملی کا اور کوئی شخص موجود نہیں تھا، اس […]

.....................................................

ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی ٹاپ 20 میں آ گئے

ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی ٹاپ 20 میں آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بلے بازوں کی فہرست میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے اور انہیں آئی سی سی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آنے کے لیے 19 پوائنٹس درکار ہیں، رینکنگ میں دوسری […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کو مینار پاکستان پر جلسہ ہو گا

پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کو مینار پاکستان پر جلسہ ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پی ڈی ایم کے 13 دسمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے کیلیے مینار پاکستان کا چناؤ کر لیا جب کہ 2 روز میں جلسے کی اجازت کیلیے انتظامیہ کو تحریری درخواست جمع کرادی جائے گی۔ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس ہوا […]

.....................................................

چیف جسٹس پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کا نوٹس لیں: (ن) لیگ

چیف جسٹس پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کا نوٹس لیں: (ن) لیگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے چیف جسٹس پاکستان سے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کے فیصلے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کا نوٹس نہیں لیا […]

.....................................................

جو بات کی ٹھیک کی، اتنا نہ اکسایا جائے کہ کوئی اور ایسی بات ہو جائے: ایاز صادق

جو بات کی ٹھیک کی، اتنا نہ اکسایا جائے کہ کوئی اور ایسی بات ہو جائے: ایاز صادق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہےکہ جو بات کی اس حکومت سے متعلق کی اور ٹھیک کی اس لیے اتنا نہ اکسایا جائے کہ کوئی اور ایسی بات ہو جائے۔ ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا […]

.....................................................

وزارت اطلاعات واپس لیے جانے پر فیاض چوہان کا بیان سامنے آ گیا

وزارت اطلاعات واپس لیے جانے پر فیاض چوہان کا بیان سامنے آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لیے جانے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ جو ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اللہ پر ایمان ہے، وزارت کی واپسی پرسب سے زیادہ […]

.....................................................

حیدر علی کے مشکوک آؤٹ کا معاملہ موضوع بحث بن گیا

حیدر علی کے مشکوک آؤٹ کا معاملہ موضوع بحث بن گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے سے دوسرے ون ڈے میں حیدر علی کے مشکوک آؤٹ کا معاملہ موضوع بحث بن گیا۔ کیریئر کا پہلا ون ڈے کھیلنے والے حیدر علی نے 22 ویں اوور میں سین ولیمز کی گیند کو فائن لیگ کی جانب کھیلنا چاہا مگر وہ ان کے پیڈ پر لگی، تھوڑی ہچکچاہٹ […]

.....................................................

تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن انتقال کر گئے

تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ 92 […]

.....................................................

موٹروے کیس: مرکزی ملزم عابد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

موٹروے کیس: مرکزی ملزم عابد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 20 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے کہا کہ ملزم […]

.....................................................

مریم نواز کی شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے احتساب عدالت میں ملاقات

مریم نواز کی شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے احتساب عدالت میں ملاقات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف اور کزن حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے احتساب عدالت پہنچ گئیں اور ملاقات کی۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس پر سماعت ہوئی تو مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو سخت سکیورٹی […]

.....................................................

حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑیگا، اگلا سال الیکشن کا ہے۔ مریم نواز

حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑیگا، اگلا سال الیکشن کا ہے۔ مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑے گا، اگلا سال الیکشن کا ہے، گلگت بلتستان الیکشن مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی۔ اس سے قبل لیگی رہنما مریم نواز […]

.....................................................

مسلم لیگ پاکستان کی رجسٹریشن کی منصوبہ بندی کی جاری ہے: مسرت چیمہ کا دعویٰ

مسلم لیگ پاکستان کی رجسٹریشن کی منصوبہ بندی کی جاری ہے: مسرت چیمہ کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے دعویٰ کیا ہےکہ مسلم لیگ پاکستان کے نام سے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کی منصوبہ بندی کی جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں مسرت چیمہ نے الزام عائد کیا کہ نواز شریف نے ملک دشمن بیان دینے پر ایازصادق کی پذیرائی […]

.....................................................

گلوکار جواد احمد بھی کورونا وائرس کا شکار

گلوکار جواد احمد بھی کورونا وائرس کا شکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ‏معروف گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ صبح سے سوشل میڈیا پر خبر زیر گردش تھی کہ جواد احمد بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہو گئے ہیں تاہم اس خبر کو کچھ صارفین افواہ بھی قرار دینے لگے لیکن اب گلوکار نے خود اس […]

.....................................................