پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پہلا ون ڈے بمشکل جیتنے کے بعد دوسرے میچ میں گرین شرٹس کو دفاعی خول سے نکلنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔ راولپنڈی میں منعقدہ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے گرتے پڑتے 26رنز سے فتح حاصل کرتے ہوئے آئی سی سی سپر لیگ میں 10پوائنٹس کے ساتھ کھاتہ تو کھول لیا، […]

.....................................................

حمزہ شہباز کا بکتر بند میں عدالت آنے سے انکار، جج کا شدید اظہار برہمی

حمزہ شہباز کا بکتر بند میں عدالت آنے سے انکار، جج کا شدید اظہار برہمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت آنے سے انکار کر دیا جس پر احتساب عدالت کے جج نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں جوڈیشل افسر نے عدالت کو بتایا […]

.....................................................

اسپیکر اسمبلی کیا سو رہے تھے؟ ایاز صادق کے الفاظ حذف کیوں نہیں کرائے؟ رانا ثنااللہ

اسپیکر اسمبلی کیا سو رہے تھے؟ ایاز صادق کے الفاظ حذف کیوں نہیں کرائے؟ رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ایاز صادق جب بات کررہے تھے تو کیا اسپیکر سورہے تھے؟ انہوں نے الفاظ حذف کیوں نہیں کرائے؟ لاہور میں انسداد منشیات کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت […]

.....................................................

ناصر جمشید جیل سے رہا، انگلینڈ سے ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

ناصر جمشید جیل سے رہا، انگلینڈ سے ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ناصر جمشید جیل سے رہا ہو گئے تاہم انگلینڈ سے ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا۔ فکسنگ الزامات میں 17 ماہ قید کی سزا مکمل کرنے کے باوجود ناصر جمشید کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی تھی،اوپنر برمنگھم میں مقیم ڈاکٹر اہلیہ کی بدولت ملنے والے ویزے پر انگلینڈ […]

.....................................................

انجری کی وجہ سے گزشتہ 15 ماہ میرے لیے بہت مشکل ثابت ہوئے، حسن علی

انجری کی وجہ سے گزشتہ 15 ماہ میرے لیے بہت مشکل ثابت ہوئے، حسن علی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اب میں نےانجری سے نجات حاصل کر لی اور ایک مرتبہ پھر پاکستان کے لیے میری خدمات حاضر ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمر کی انجری کے سبب سبب کرکٹ سے […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس؛ پولیس کو عابد ملہی کی شاخت پریڈ کیلئے مزید مہلت مل گئی

موٹر وے زیادتی کیس؛ پولیس کو عابد ملہی کی شاخت پریڈ کیلئے مزید مہلت مل گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش نہ کیا جا سکا اور عدالت نے ملزم کی شاخت پریڈ کیلئے مزید مہلت دے دی ہے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے روبرو موٹر وے واقعے کے مقدمات پر سماعت ہوئی لیکن مرکزی […]

.....................................................

کورونا کیسز میں اضافہ: میو اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند

کورونا کیسز میں اضافہ: میو اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاہور کے میو اسپتال میں روٹین آپریشن بند کر دیے گئے ہیں۔ میو اسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اصغر نقی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر اسپتال میں روٹین کے آپریشن تاحکم ثانی روک […]

.....................................................

فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قرار دیے جانے پر ناراض ہو گئے

فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قرار دیے جانے پر ناراض ہو گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قراردیے جانے پر ناراض ہو گئے۔ سینٹرل پنجاب سے میچ کے دوسرے روز فواد عالم نے سندھ کی جانب سے ناقابل شکست 90 رنز بنائے، میڈیا کانفرنس میں جب ان سے سوال ہوا کہ کیا انٹرنیشنل کرکٹ سے طویل دوری نے آپ کو ایسا کھلاڑی […]

.....................................................

حضور نبی کریم ؐ کی آمد کی خوشی منانا مسلمانوں پر فرض ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

حضور نبی کریم ؐ کی آمد کی خوشی منانا مسلمانوں پر فرض ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : خاتم النبین، بوجہ تخلیق کائنات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جشن ولادت کی مناسبت تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ پر لاثانی نعت و کلام کونسل کے زیر اہتمام”سیرت النبی ؐ کانفرنس“سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین قائدروحانی […]

.....................................................

انتظار کی گھڑیاں ختم: میٹرو اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم: میٹرو اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہوریوں کے لئے جدید سفری سہولت کا بڑا تحفہ، 5 سال میں مکمل ہونے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ ٹرین روزانہ صبح ساڑھے 7 سے رات ساڑھے 8 بجے تک چلے گی۔ اورنج ٹرین نے ڈیرہ گجراں سٹیشن سے 10 منٹ کی تاخیر سے 7 […]

.....................................................

کرکٹ کمیٹی کی بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کی تجویز

کرکٹ کمیٹی کی بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی نے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کی تجویز سامنے رکھ دی ہے۔ پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی جانب سے وکٹ کیپر محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب […]

.....................................................

ون ڈے کرکٹ کیلئے بہت محنت کی ہے، کوشش ہو گی اچھا پرفارم کروں: حارث رؤف

ون ڈے کرکٹ کیلئے بہت محنت کی ہے، کوشش ہو گی اچھا پرفارم کروں: حارث رؤف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے کرکٹ میں نام آیا ہے تو کوشش ہو گی کہ موقع ملنے پر اچھا پرفارم کروں۔ ‏ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ حال ہی میں ہونے والے نیشنل ٹی […]

.....................................................

عمران خان 5 سال تو کیا 2020 بھی پورا نہیں کریں گے، مریم نواز

عمران خان 5 سال تو کیا 2020 بھی پورا نہیں کریں گے، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان پانچ سال تو کیا 2020 کا سال بھی پورا نہیں کریں گے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم کی 11 جماعتوں نے خوف سے آزاد ہو کر اتحاد […]

.....................................................

زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل

زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل کر دیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ماہ لاہور میں […]

.....................................................

کراچی واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے: مریم نواز

کراچی واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے۔ لاہور میں دھرنے پر بیٹھے بلوچ طلباء سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ طلباء پاکستان […]

.....................................................

کورونا کیسز بڑھتے رہے تو صورتحال قابو سے باہر ہو سکتی ہے: وزیر صحت پنجاب

کورونا کیسز بڑھتے رہے تو صورتحال قابو سے باہر ہو سکتی ہے: وزیر صحت پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگر کورونا کیسز بڑھتے رہے تو صورتحال قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ سردیوں میں لوگوں کی قوت مدافعت کم ہوتی ہے اس لیےکورونا بڑھنے کے زیادہ امکانات ہیں ور اگر کورونا کیسز بڑھتے رہے […]

.....................................................

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا: پرویز رشید

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا: پرویز رشید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم دینے اور آئی جی سندھ کو اغوا کرنے والا اصل کردار کون تھا؟ اب تک اُس کے نام سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پرویز […]

.....................................................

مصباح الحق تشکیل نو کی ’’طویل اننگز‘‘ کھیلنے کے خواہاں

مصباح الحق تشکیل نو کی ’’طویل اننگز‘‘ کھیلنے کے خواہاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق تشکیل نو کی ’’طویل اننگز‘‘کھیلنے کے خواہاں ہیں۔ مصباح الحق نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ایسوسی ایشنز کے کوچزوسلیکٹرز جانتے ہیں کہ پرفارمنس، میچ جتوانے میں کردار، فیلڈنگ اور فٹنس سمیت کن بنیادوں پر کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا ہے،ٹیم میں جارحانہ پن آرہا ہے لیکن […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ: مریم سمیت لیگی رہنماؤں کیخلاف تیسرا مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ: مریم سمیت لیگی رہنماؤں کیخلاف تیسرا مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ شاہدرہ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سمیت (ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ او زاہد نوا زکی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ محمدصفدر، […]

.....................................................

پی سی بی کی یونس کو مستقل بنیادوں پر بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کی پیشکش

پی سی بی کی یونس کو مستقل بنیادوں پر بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کی پیشکش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق کپتان یونس خان کو مستقل بنیادوں پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا خواہش مند ہے اور اس سلسلے میں بات چیت بھی جاری ہے۔ پی سی بی ذرائع نے بتایا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو مستقل بنیادوں […]

.....................................................

ہر سال مادر ملت کے مزار پر جا کر نعرے لگاؤں گا: کیپٹن (ر) صفدر

ہر سال مادر ملت کے مزار پر جا کر نعرے لگاؤں گا: کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے ہر 18 اکتوبر کو مادر ملت کے مزار پر جاکر نعرے لگانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ میں نے کہا مادر ملت زندہ باد، اس […]

.....................................................

سول ایوی ایشن میں رقم کے عوض جعلی بھرتیوں کیلئے لیٹر کے اجراء کا انکشاف

سول ایوی ایشن میں رقم کے عوض جعلی بھرتیوں کیلئے لیٹر کے اجراء کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) میں مبینہ بھرتیوں سے منسوب جعلی لیٹر کے اجراء کا انکشاف ہوا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی لاہور نے مبینہ بھرتیوں سے متعلق جاری جعلی لیٹر کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سی اے […]

.....................................................

سرفراز اور ملک ڈراپ، زمبابوے کے خلاف 22 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان

سرفراز اور ملک ڈراپ، زمبابوے کے خلاف 22 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سمیت کچھ سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں […]

.....................................................

ایسے لوگوں کو بورڈ میں اہمیت دی جا رہی ہے جن کا تعلق انگلینڈ سے ہے، انضمام الحق

ایسے لوگوں کو بورڈ میں اہمیت دی جا رہی ہے جن کا تعلق انگلینڈ سے ہے، انضمام الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بورڈ میں ایسے لوگوں کو زیادہ ترجیح دی جا رہی ہے جن کا کوئی نہ کوئی تعلق انگلینڈ کے ساتھ ہے یا رہا ہو۔ جناح پولو اینڈ کنٹری کلب میں پولو فائنل میچ میں بطور مہمان […]

.....................................................