رمیز راجہ نے شرجیل، اعظم خان اور احسان کی فٹنس کو مایوس کن قرار دیدیا

رمیز راجہ نے شرجیل، اعظم خان اور احسان کی فٹنس کو مایوس کن قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمیز راجہ نے شرجیل خان، اعظم خان اور احسان علی فٹنس کو مایوس کن قرار دیدیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ تینوں بیٹسمین باصلاحیت ہیں، لاک ڈاؤن کی وجہ سے طویل تعطل کے دوران خاصا وقت میسر ہونے کے باوجود یہ کھلاڑی اپنی فٹنس میں بہتری نہیں لاسکے،ان کو سمجھنا […]

.....................................................

نواز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرانے والا بدر رشید پیر سے گھر سے غائب

نواز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرانے والا بدر رشید پیر سے گھر سے غائب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا بدر رشید گھر سے غائب ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا شہری بدر رشید عرف ہیرا لاہور کے علاقے شاہدرہ میں رشید پارک کا رہائشی ہے۔ ایف آئی آر پر درج بدر رشید […]

.....................................................

بابر اعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے

بابر اعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے۔ بابر اعظم کی بیٹنگ میں نکھارلانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے. دورہ انگلینڈ کے بعد انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کرنے والے نوجوان بیٹسمین وطن واپس آنے کے باوجود ملتان میں جاری ڈومیسٹک […]

.....................................................

نواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانیوالا خود بھی کریمنل ریکارڈ یافتہ نکلا

نواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانیوالا خود بھی کریمنل ریکارڈ یافتہ نکلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا مدعی بدر رشید ہیرا خود بھی کریمنل ریکارڈ یافتہ نکلا۔ پولیس کے مطابق بدر رشید ہیرا پر اقدام قتل، ناجائز اسلحہ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات درج ہیں جن میں اقدام قتل کے مقدمات تھانا شاہدرہ جب کہ ناجائز […]

.....................................................

نواز شریف کیخلاف مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے نے درج نہیں کرایا: لاہور پولیس

نواز شریف کیخلاف مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے نے درج نہیں کرایا: لاہور پولیس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شاہدرہ میں نواز شریف سمیت لیگی قیادت کے خلاف درج ہونے والا مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے کی جانب سے نہیں بلکہ یہ مقدمہ ایک پرائیویٹ شہری بدر رشید کی درخواست پر درج کیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق میڈیا میں […]

.....................................................

سرفراز کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین بورڈ کا تھا، مصباح الحق

سرفراز کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین بورڈ کا تھا، مصباح الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق، سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر بدستور وضاحتیں پیش کرنے میں مصروف ہیں۔ مصباح الحق کو دہری ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی ہی ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کو سری لنکا کی بی ٹیم کے ہاتھوں ٹوئنٹی […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ درج

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خلاف مجرمانہ سارش کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایک شہری بدر رشید کی جانب سے تھانہ شاہدرہ میں پاکستان پینل کوڈ کی مجرمانہ سازش کی دفعات کے تحت درج کرایا گیا جس میں 40 سے زائد […]

.....................................................

نیب والے پہلے مجھےکھانا میز پر دیتے تھے اب زمین پر دیتے ہیں: شہباز شریف

نیب والے پہلے مجھےکھانا میز پر دیتے تھے اب زمین پر دیتے ہیں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے کیس کی سماعت کے دوران عدالت سے نیب حکام کے رویئے کی شکایت کردی۔ احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ میں عدالتی حکم پر تحویل میں ہوں لیکن میرا یہ بنیادی حق […]

.....................................................

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز جاری ہے جب کہ ٹیم نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ناردرن نے ابتدائی 3 وکٹیں 40 رنز کے سفر میں گنوا […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ”سید ہجویر کانفرنس ”کا انعقاد

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ”سید ہجویر کانفرنس ”کا انعقاد

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن شاہدرہ کے زیر اہتمام برصغیر پاک و ہند کی عظیم روحانی شخصیت حضرت سید علی بن عثمان المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس مبارک کی مناسبت سے قاضی پارک شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں ”سید ہجویر کانفرنس “کا اہتمام گیا۔ کانفرنس کی صدارت تنظیم […]

.....................................................

سیاسی ٹھگوں نے 73 سال سے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے: سراج الحق

سیاسی ٹھگوں نے 73 سال سے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے: سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ملکی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ووٹر ہی سانپوں کے منہ میں دودھ ڈال کر انہیں اژدھا بناتے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کا […]

.....................................................

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر حیدر علی پر جرمانہ عائد

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر حیدر علی پر جرمانہ عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) یشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر حیدر علی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر […]

.....................................................

اپوزیشن کل کی بجائے آج ہی استعفے دے، حکومت الیکشن کرانے کو تیار ہے، شیخ رشید

اپوزیشن کل کی بجائے آج ہی استعفے دے، حکومت الیکشن کرانے کو تیار ہے، شیخ رشید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے کل کی بجائے آج ہی استعفے دے، ہم ضمنی الیکشن کرائیں گے، جہاں الیکشن ہوئے وہاں اپوزیشن کا صفایا ہوجائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے اپنی جماعت کی کمان […]

.....................................................

نیب کا سعد رفیق کیخلاف ریلوے اراضی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

نیب کا سعد رفیق کیخلاف ریلوے اراضی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کیخلاف ریلوے اراضی لیز پر دینے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی جی نیب نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں منظوری کے بعد حتمی منظوری کےلیے چیرمین نیب کو سفارشات بھیج دیں۔ خواجہ سعد رفیق پر ریلوے کی اربوں […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس میں افسران کی دلچسپی کم ہونے لگی

موٹروے زیادتی کیس میں افسران کی دلچسپی کم ہونے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گجرپورہ موٹروے زیادتی کیس میں وقت گزرنے کیساتھ ساتھ افسروں کی دلچسپی کم ہونے لگی جب کہ پولیس حکام اختیارات کے تنازعات میں الجھ گئے۔ گزشتہ 10 دن سے گجرپورہ موٹروے زیادتی کیس کی تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس تک نہ ہوا، افسران ملزم کی گرفتاری پر کم اور تبادلوں کی دوڑ […]

.....................................................

قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار دنیا کی 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل

قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار دنیا کی 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار آئی سی سی کی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں شامل ہو گئیں۔ آئی سی سی کی جانب سے خواتین کھلاڑیوں کی جاری رینکنگ میں پاکستان کی ندا ڈار بھی دس بہترین کرکٹرز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ خواتین کھلاڑیوں کی […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے تفتیش میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کر دیا

موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے تفتیش میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے موٹر وے ریپ کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا۔ پولیس کے مطابق وقار کو 20 روز تک حراست میں رکھا گیا تھا اور اس کا ڈی این اے بھی متاثرہ خاتون سے میچ نہیں ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ وقار الحسن سے ہونے […]

.....................................................

فرقہ واریت پھیلانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے: صوفی مسعود احمد صدیقی

فرقہ واریت پھیلانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے عظیم روحانی پیشوا حضرت پیرسید ولی محمد شاہ المعروف حضور میاں صاحب چادر والی سرکار ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]

.....................................................

آئی جی پنجاب نے 7 روز بعد بھی سی سی پی او لاہور کے اہم خط کا جواب نہیں دیا

آئی جی پنجاب نے 7 روز بعد بھی سی سی پی او لاہور کے اہم خط کا جواب نہیں دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے لیے اختیارات مانگ لیے تاہم آئی جی پنجاب نے 7 دن گزر جانے کے بعد بھی جواب نہ دیا۔ سی سی پی او عمر شیخ نے 20 ستمبر کو آئی جی پنجاب انعام غنی کو […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل 2 ٹیسٹ اور 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے […]

.....................................................

موٹروے کیس: متاثرہ خاتون ملزم کو شناخت کرنے اور بیان دینے پر رضامند

موٹروے کیس: متاثرہ خاتون ملزم کو شناخت کرنے اور بیان دینے پر رضامند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس میں 20 روز بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے اور متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر راضی ہو گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کاکہنا ہےکہ متاثرہ خاتون ابتدائی بیان بذریعہ ٹیلی فون ریکارڈ کرائیں گی جس کے بعد ان کے 161 کے بیان کا ٹرانسکرپٹ چالان کےساتھ […]

.....................................................

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب نے گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔ نیب حکام […]

.....................................................

شہباز شریف کی گرفتاری، پارٹی اب مریم نواز چلائیں گی

شہباز شریف کی گرفتاری، پارٹی اب مریم نواز چلائیں گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی اب عملی طور پر مریم نواز ہی چلائیں گی۔ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت تمام سینئر لیگی قیادت کو شہباز شریف کی مفاہمتی پالیسی کی بجائے نواز شریف کے جارحانہ بیانئے کو ترجیح دینا ہو گی۔ سوموار […]

.....................................................

شہباز شریف پر نیب ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

شہباز شریف پر نیب ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نیب ریفرنس کے مطابق 1990 میں شہباز شریف نے نقد اثاثے 2.121 ملین روپے ظاہر کیے تھے جو 1998 تک 14.865 ملین تک پہنچ گئے، بطور وزیراعلیٰ 2008 سے 2018 […]

.....................................................