آئی پی ایل کی کامیابی میں پاکستانی امپائرز کا اہم کردار ہے: اسد رؤف

آئی پی ایل کی کامیابی میں پاکستانی امپائرز کا اہم کردار ہے: اسد رؤف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امپائر اسد رؤف کا کہنا ہے کہ انڈین پریمئر لیگ کی کامیابی میں پاکستانی امپائرز کا بھی اہم کردار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اسد رؤف کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں امپائرنگ کا معیار اتنا خراب تھا کہ شرکت کرنے والے […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور ملزم کا نام ہی بھول گئے

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور ملزم کا نام ہی بھول گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کا نام ہی بھول گئے۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ موٹر وے زیادتی کیس کی بریفنگ کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے پیش ہوئے۔ عمر شیخ نے کمیٹی کو […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار

منی لانڈرنگ کیس، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر کے وکیل […]

.....................................................

کرکٹ کی بہتری کے پلانز آج زیر غور آئیں گے

کرکٹ کی بہتری کے پلانز آج زیر غور آئیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ کی بہتری کے پلانز پیر کو ملتان میں زیر غور آئیں گے، ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس سمیت ہائی پرفارمنس سینٹر کے آفیشلز سر جوڑ کر بیٹھیں گے، منگل کو ایسوسی ایشنز کے کوچز کے ساتھ میٹنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ کا […]

.....................................................

بابر اعظم زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کپتانی کا آغاز کریں گے

بابر اعظم زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کپتانی کا آغاز کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے کے خلاف ملتان کے ون ڈے میچ میں بابر اعظم پہلی بار قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستانی ٹیم نے آخری ون ڈے گزشتہ برس دو اکتوبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلا اور پانچ وکٹوں سے فتح پائی تھی۔ اس میچ میں سرفراز احمد […]

.....................................................

پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے: احسن اقبال

پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا پاکستان کو آج سنگین خطرات کا سامنا ہے، بدگمانی پھیلانے والے […]

.....................................................

لاہور: فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

لاہور: فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر نعمان دستاویزات کی تصدیق کے لیے پہنچے تو ڈیوٹی پر موجود اہلکار نے ان سے مبینہ طورپر بدتمیزی شروع کر دی۔ پولیس اہلکار ڈاکٹر نعمان […]

.....................................................

قومی کرکٹرز نے بائیوسیکیور ببل جوائن کرلیا

قومی کرکٹرز نے بائیوسیکیور ببل جوائن کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ انگلینڈ سے واپس آنے والے 21 کرکٹرز بھی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کی رونقوں کا حصہ بن گئے جب کہ 2 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ملتان میں بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا۔ کورونا پروٹوکول کے تحت دونوں ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس لوٹنے والے […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر عدالت میں پیش ہوئے۔ شہباز شریف کا عدالت میں […]

.....................................................

زمبابوے سے سیریز میں نوجوان پلیئرز کو زیادہ مواقع دینے پر اتفاق

زمبابوے سے سیریز میں نوجوان پلیئرز کو زیادہ مواقع دینے پر اتفاق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق کے ساتھ بورڈ حکام بھی سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق کو تاحال نئے […]

.....................................................

پی سی بی کا یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ

پی سی بی کا یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے دورہ انگلینڈ میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے سابق کپتان یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی اگلے ہفتے بورڈ حکام سے اہم ملاقات ہوگی، جس میں انہیں […]

.....................................................

پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلیے 90 لاکھ روپے انعامی رقم کا اعلان

پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلیے 90 لاکھ روپے انعامی رقم کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے محدود طرز کی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی 30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ ڈومیسٹک […]

.....................................................

اپوزیشن اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے 2023 کا انتطار کرے۔سردار خرم لغاری

اپوزیشن اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے 2023 کا انتطار کرے۔سردار خرم لغاری

لاہور : معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار خرم خان لغاری نے کہا ہے کہ اے پی سی جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ حکومت ہے، حلوہ نہیں ، جسے اپوزیشن ہڑپ کر لے گی۔ اپوزیشن جماعتیں جتنی مرضی اے پی سی کر لیں، حکومت نہیں گرا سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف سیاسی […]

.....................................................

پولیس کی جدید ٹیکنالوجی بے سود؛ عابد انتہائی مطلوب ملزم قرار

پولیس کی جدید ٹیکنالوجی بے سود؛ عابد انتہائی مطلوب ملزم قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کو رواں سال کا موسٹ وانٹڈ ملزم قرار دے دیا گیا، پولیس کی تفتیشی ٹیمیں اور جدید ٹیکنالوجی بے سود رہی ، عوام سے ایک بار پھر ملزم کی گرفتاری کے لیے مدد مانگ لی گئی۔ زیادتی کیس کو گیارہ روز گزر چکے۔ ملزم […]

.....................................................

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ کاؤنٹی کرکٹ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا۔ ساؤتھمپٹن میں ہونے والے میچ میں شاہین آفریدی بھرپور فارم میں […]

.....................................................

عرفان جونیئر کا ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ کر آسٹریلیا میں کھیلنے کا فیصلہ

عرفان جونیئر کا ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ کر آسٹریلیا میں کھیلنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے نوجوان فاسٹ بولر عرفان جونیئر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ عرفان جونیئر نے گزشتہ سیزن میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا لیکن اس کے باوجود رواں سال شیڈول سیزن کیلئے انہیں سدرن […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی بھی گرفتار

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی بھی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کو اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مرکزی ملزم عابد کی والدہ اور بیوی کے بعد بہنوئی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر گجر پورہ کے قریب خاتون کے ساتھ زیادتی کو 10 روز گزرنے کے باوجود ملزم […]

.....................................................

پی ایس ایل فائیو کے میچز نہ ہوئے تو چھٹے ایڈیشن پر سوالیہ نشان لگ جائے گا

پی ایس ایل فائیو کے میچز نہ ہوئے تو چھٹے ایڈیشن پر سوالیہ نشان لگ جائے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کا ہونا بہت ضروری ہے، اگر یہ میچز نہ ہو ئے تو پھر پی ایس ایل 6 پر بھی سوالیہ نشان لگ […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو شناخت کر لیا

موٹروے زیادتی کیس: خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو شناخت کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے دونوں ملزمان عابد اور شفقت کو شناخت کر لیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض چوہان نے بتایا کہ ایک بچی کو ہراساں کرنے کی خبر سے متعلق وزیر اعظم کو آگاہ کیا جس پر […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی بیوی گرفتار

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی بیوی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد گرفتار نہ ہو سکا تاہم والدہ کے بعد اس کی بیوی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے رات گئے قصور میں سرچ آپریشن کیا گیا اور 2 کلو میٹر […]

.....................................................

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا، رانا نویدالحسن

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا، رانا نویدالحسن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کا کہنا ہے کہ انگلش کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کا کہنا ہے کہ 2008 اور 2009 میں یارکشائر کی طرف سے کھیلتے ہوئے ہوم کراؤڈ نے نسلی منافرت پر مبنی جملے کسے اور […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک

موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک فرار کے شبے میں موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کی نشاندہی پر کیس کے مرکزی ملزم عابدعلی کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں،عابد اور شفقت کے ساتھ موبائل فون پر رابطہ […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار نعیم کی سربراہ میں 2 رکنی بینچ نے شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں لیگی صدر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے شہبازشریف کے وکیل کی عدم حاضری […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: ملزم شفقت 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

موٹروے زیادتی کیس: ملزم شفقت 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم شفقت کو 6 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے ملزم شفقت کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔ پولیس نے عدالت کوبتایا کہ واقعے کا مقدمہ خاتون کے […]

.....................................................