موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزمان کا مبینہ ساتھی بالا مستری بھی گرفتار

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزمان کا مبینہ ساتھی بالا مستری بھی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس میں مرکزی ملزم عابد اور شفقت کے تیسرے مبینہ ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بالا مستری کو چیچہ وطنی میں کارروائی کرکے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ بالا مستری بھی مرکزی ملزم عابد کے ساتھ مختلف وارداتوں میں […]

.....................................................

محمد حفیظ کرکٹرز کا مقدمہ وزیر اعظم کے سامنے پیش کریں گے

محمد حفیظ کرکٹرز کا مقدمہ وزیر اعظم کے سامنے پیش کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد حفیظ بے روزگار کرکٹرز کا مقدمہ وزیراعظم کے سامنے پیش کریں گے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہاکہ نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی وجہ سے بہت زیادہ بے روزگاری ہوئی، ڈپارٹمنٹل کرکٹ کا ختم ہونا بڑا دھچکا ہے، ہمارے ساتھ کھیلنے والے کئی کرکٹرز بہت تکلیف […]

.....................................................

رابی پیرزادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں

رابی پیرزادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ موٹر وے کے بعد اداکارہ رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگی ہیں۔ موٹر وے پر پیش آئے زیادتی کے واقعے کے بعد اداکارہ رابی پیرزادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک تصویر شئیر […]

.....................................................

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس کے ایک ملزم نے خاتون سے زیادتی کا اعتراف کر لیا

موٹروے زیادتی کیس کے ایک ملزم نے خاتون سے زیادتی کا اعتراف کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس میں ملزم شفقت نے خاتون سے زیادتی کا اعتراف کرلیا۔ پولیس نے گزشتہ روز گرفتاری دینے والے ملزم وقار الحسن کی نشاندہی پر دیپالپور میں کارروائی کی تھی جہاں سے شفقت نامی شخص کو حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دیپالپور سے حراست […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم وقار کے سالے عباس نے بھی گرفتاری دیدی

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم وقار کے سالے عباس نے بھی گرفتاری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس میں خود پولیس کو اپنی گرفتاری پیش کرنے والے ملزم وقار الحسن کے سالے عباس نے بھی اپنی گرفتاری دیدی۔ ذرائع کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور زیر حراست ملزم وقار کے سالے عباس نے بھی گرفتاری دے دی ہے۔ […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور شیخ عمر نے موٹر وے واقعے سے متعلق متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ 9 ستمبر کو لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر گجر پورہ کے قریب دو افراد ایک خاتون کو گاڑی خراب ہونے پر شیشے توڑ کر زبر دستی جنگل میں لے گئے تھے، دونوں […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: پتا نہیں تحقیقات ہو رہی ہے یا ڈرامے بازی ہے، لاہور ہائیکورٹ

موٹروے زیادتی کیس: پتا نہیں تحقیقات ہو رہی ہے یا ڈرامے بازی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس کے حوالے سے ریمارکس دیے کہ پتا نہیں انویسٹی گیشن ہورہی ہے یا ڈرامہ بازی ہے اور سی سی پی او نے وہ جملہ بولا جس پرپوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں موٹر […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم وقار الحسن کا دوران حراست اہم انکشاف

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم وقار الحسن کا دوران حراست اہم انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس میں خود گرفتاری پیش کرنے والے ملزم وقار الحسن نے زیر حراست ایک اور اہم انکشاف کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب انعام غنی نے دو روز قبل روز پریس کانفرنس عابد علی اور وقار الحسن کو موٹر وے زیادتی کیس کا ملزم […]

.....................................................

موٹروے گینگ ریپ: ایک ملزم پیش، صحت جرم سے انکار، مرکزی ملزم کی تلاش جاری

موٹروے گینگ ریپ: ایک ملزم پیش، صحت جرم سے انکار، مرکزی ملزم کی تلاش جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے گینگ ریپ پر لوگوں میں مسلسل غم وغصہ ہے جبکہ پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ موٹر وے گینگ ریپ کیس کی تفتیش ڈرامائی رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پنجاب پولیس نے جس نوجوان کے اس واردات میں ملوث ہونے کا اعلان کیا تھا اس نے […]

.....................................................

نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی

نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نئی سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی، ان کے مطابق چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ کی مشاورت کے بغیر ممبران کا تقرر ہوگیا، سب ایک پیج پر کیسے ہوں گے؟ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیف سلیکٹر مصباح الحق کہتے ہیں کہ کوچز […]

.....................................................

مریم نے نواز شریف کو نیب میں دی جانے والی خوراک مشکوک قرار دے دی

مریم نے نواز شریف کو نیب میں دی جانے والی خوراک مشکوک قرار دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے جیل میں اپنے والد کو دی جانے والی خوراک پر شبہات کا اظہار کر دیا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں ںے کہا کہابھی تو یہ تحقیق ہونا باقی کہ گھر کا کھانا بند کر […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم وقار الحسن نے گرفتاری دیدی

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم وقار الحسن نے گرفتاری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس میں نامزد ملزم وقار الحسن نے خود پولیس کو گرفتاری دیدی۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر گجرپورہ کے قریب خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خاتون سے زیادتی کے الزام میں نامزد ایک وقار الحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن میں […]

.....................................................

پاکستان انقلابی پارٹی کی طرف سے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

پاکستان انقلابی پارٹی کی طرف سے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

لاہور (پ ر) پاکستان انقلابی پارٹی کی طرف سے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین سے پاکستان انقلابی پارٹی کے مرکزی آرگنائزر مشتاق چوہدری ،امبر سلطان ،آعظیم چوہدری ،صابر علی حیدر ،آصف علی ،حافظ ناصر ،طارق محمود ،شبیر بھٹی اور […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کی اطلاع دینے کیلئے فون نمبرز جاری

موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کی اطلاع دینے کیلئے فون نمبرز جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں گجرپورہ موٹر وے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے ملزمان کی اطلاع دینے والے کے لیے پنجاب پولیس نے فون نمبرز جاری کر دیے ہیں۔ پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر موٹروے زیادتی کیس میں ملوث ملزمان عابد علی اور وقار الحسن کی تصاویر اور […]

.....................................................

لاہور جیل میں قید حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور جیل میں قید حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حمزہ 3 روز […]

.....................................................

کوچ بنتے ہی محمد یوسف نے ڈپلومیسی سیکھ لی، مصباح الحق پر تنقید ماضی قرار

کوچ بنتے ہی محمد یوسف نے ڈپلومیسی سیکھ لی، مصباح الحق پر تنقید ماضی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوچ بنتے ہی محمد یوسف نے ڈپلومیسی سیکھ لی، ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پر تنقید ماضی بن چکی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ مقرر ہونے والے محمد یوسف کا شمار پی سی بی کے ناقدین میں ہوتا رہا ہے تاہم ملازمت […]

.....................................................

لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے دونوں ملزمان کا سراغ مل گیا

لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے دونوں ملزمان کا سراغ مل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا۔ متاثرہ خاتون سے حاصل نمونے ملزمان کے ڈی این اے سے میچ کر گئے ہیں، ڈی این اے نمونے فارنزک لیبارٹری کے ڈیٹا بینک میں پہلے سے موجود تھے، دستیاب شناخت کے مطابق ایک ملزم کا […]

.....................................................

موٹر وے واقعہ شرمناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے، چیف جسٹس

موٹر وے واقعہ شرمناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے، چیف جسٹس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کو تشویش ناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ شرم ناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے اور محکمہ پولیس میں کسی بھی سیاسی شخص کی مداخلت کا راستہ روکے۔ وہ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام کمرشل […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، جائے وقوعہ سے نئے شواہد مل گئے

موٹروے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، جائے وقوعہ سے نئے شواہد مل گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کےمطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جنگل سے خاتون سے لوٹی گئی طلائی انگوٹھی اور گھڑی مل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون سے ڈکیتی کے بعد ڈاکو اسے کھائی میں لے گئے […]

.....................................................

حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، شہباز شریف

حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی […]

.....................................................

نیب اپنی ناک پر بیٹھی مکھی نہیں اڑا سکتا، سب کچھ اوپر سے ہو رہا ہے۔ رانا ثنااللہ

نیب اپنی ناک پر بیٹھی مکھی نہیں اڑا سکتا، سب کچھ اوپر سے ہو رہا ہے۔ رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ نیب اس وقت اپنی ناک پر بیٹھی مکھی نہیں اڑا سکتا سب کچھ اوپر سے ہو رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب میں پیش ہوئے۔ نیب دفتر کے باہر […]

.....................................................

سیپ الیکشن میں فرینڈز گروپ کے ممبران نے بھاری اکثریت سے جیت اپنے نام کر لی

سیپ الیکشن میں فرینڈز گروپ کے ممبران نے بھاری اکثریت سے جیت اپنے نام کر لی

لاہور (کامرس رپورٹر) سیڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے الیکشن برائے سال 2020-21 میں فرینڈز گروپ کے کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کے تمام امیدواروں نے بھر پور اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق سیپ الیکشن میں فرینڈز گروپ کے ممبران نے بھاری اکثریت سے جیت اپنے نام کرلی کارپوریٹ کلاس میں اعظم […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: ملزمان تک پہنچنے کیلئے ثبوت مل گیا، آئی جی پنجاب کا دعویٰ

موٹروے زیادتی کیس: ملزمان تک پہنچنے کیلئے ثبوت مل گیا، آئی جی پنجاب کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس انعام غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے ثبوت مل گیا ہے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا کہ موٹروے پر پیش آنے والے واقعے کے کیس میں اب تک بہت اچھا کام ہوا ہے، ہم اس گاؤں […]

.....................................................