سانحہ راولپنڈی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، ریلیاں ,اسلام آباد، لاہور میں سکیورٹی سخت

سانحہ راولپنڈی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، ریلیاں ,اسلام آباد، لاہور میں سکیورٹی سخت

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کے خلاف ملک بھر میں آج یوم احتجاج منایا جا رہا ہے، کراچی اور پشاور میں احتجاجی سلسلہ شروع ہو گیا، جلسے جلوسوں پر پابندی لگانےکے بعد اسلام آباد کو سیل کر دیا گیا، ملک کے مختلف شہروں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے۔ سانحہ راولپنڈی کے خلاف احتجاج […]

.....................................................

مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کیخلاف اے این پی کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کیخلاف اے این پی کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار میں قرار داد جمع کروا دی گئی۔ قرارداد اے این پی کے احسان وائیں کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت اکیلے پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا رہی […]

.....................................................

کامرہ ائیر بیس حملہ، لاہور ہائیکورٹ نے فضائیہ کو ملزمان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

کامرہ ائیر بیس حملہ، لاہور ہائیکورٹ نے فضائیہ کو ملزمان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے کامرہ ائیر بیس حملہ کیس میں پاک فضائیہ کو ملزمان کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شہزادہ مظہر شیخ نے کامرہ ائیر بیس حملہ کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ انعام الرحیم نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کا وکیل ہوں لیکن کامرہ […]

.....................................................

امریکہ اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتا ہے: حافظ سعید

امریکہ اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتا ہے: حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) ہنگو میں دینی مدرسے پر امریکی ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں حافظ سعید کا کہنا تھا کہ وطن عزیز میں امن و امان کے قیام کیلئے ڈرون حملے روکنا انتہائی ضروری ہے۔ ڈرون حملوں کا معاملہ انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ حکومت جراتمندانہ فیصلے کرے گی تو […]

.....................................................

جمعیت علمائے اسلام نے تحفظ پاکستان آرڈیننس مسترد کر دیا

جمعیت علمائے اسلام نے تحفظ پاکستان آرڈیننس مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھاکہ تحفظ ِپاکستان آرڈیننس مسترد کر دیا گیا ہے۔ وکلا کی ٹیم کی مشاورت کے بعد حکومت کے ساتھ معاملہ اٹھایا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن نے فاٹا میں قیام امن کے لئے اٹھائیس نومبر […]

.....................................................

نیا ٹیرف، 300 سے زائد یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کا بل دوگنا

نیا ٹیرف، 300 سے زائد یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کا بل دوگنا

لاہور (جیوڈیسک) تین سو ایک یونٹ بجلی استعمال کرنے والے اس صارف کا بل اس ماہ پینتالیس سو انہتر روپے کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ ماہ اسی صارف نے صرف گیارہ یونٹ کم یعنی دو سو اکیانوے یونٹ بجلی استعمال کی تھی اور جس کا بل موجودہ رقم سے آدھا یعنی بائیس سو بیاسی روپے […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 16 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں رواں برس مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ ڈینگی کے باعث شاد باغ لاہورکا رہائشی 35 سالہ عباس بٹ سروسز اسپتال لاہور میں زیر علاج تھا جہاں وہ جان کی بازی ہار گیا۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ جاری […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی کیخلاف آج ملک بھر احتجاج ہو گا، سکیورٹی ہائی الرٹ، بھاری نفری تعینات

سانحہ راولپنڈی کیخلاف آج ملک بھر احتجاج ہو گا، سکیورٹی ہائی الرٹ، بھاری نفری تعینات

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کے خلاف مذہبی جماعتیں آج ملک بھر میں احتجاج کریں گی،کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے،کراچی اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں ڈبل سواری پر بھی پابندی ہو گی،لاہور میں دس ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ اہلسنت […]

.....................................................

لاہور: کار اور ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

لاہور: کار اور ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور رنگ روڈ پر کماہاں پل کے قریب کار اور اینٹوں سے بھرے ٹرالر میں تصادم میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون جس کا نام فرحت اور اس کا دیور اعجاز شامل ہیں جبکہ عورت کا […]

.....................................................

لاہور : پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ بس تلے آ کر جاں بحق

لاہور : پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ بس تلے آ کر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹاؤن لنک روڈ لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ علیشا اپنے گھر سے یونیورسٹی بس پر سوار ہوئی بس میں اوور لوڈنگ کی وجہ سے علیشا کو بس کے دورازے پر کھڑا ہونا پڑا سٹوڈنٹس کے اصرار کے باوجود ڈرائیور نے بس کی تیز رفتاری کم نہ کی اور ڈرائیور کے اچانک […]

.....................................................

لاہور: برآمدات میں سالانہ 2 ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا،گورنر پنجاب

لاہور: برآمدات میں سالانہ 2 ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا،گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) ملکی برآمدات میں اضافہ اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے عمل کیلئے گورنر پنجاب چودھری سرور بیرونی محاذ پر سرگرم ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ یورپی یونین میں ان کی کوششوں سے پاکستان کے حق میں سترہ ووٹ آنے سے جی ایس پی پلس کا مسئلہ حل ہو گیا۔ برسلز روانگی […]

.....................................................

شاعری کو انقلاب کا آہنگ عطا کرنیوالے فیض احمد فیض کی آج برسی

شاعری کو انقلاب کا آہنگ عطا کرنیوالے فیض احمد فیض کی آج برسی

لاہور (جیوڈیسک) بیسویں صدی کی اُردو شاعری میں اقبال کے بعد نمایاں ترین نام فیض احمد فیض کا ہے، فیض نے آزادی اور انسانی حقوق کی آواز کچھ اس طرح بلند کی کہ وہ سب کی آواز بن گئے۔ تیرہ فروری سن انیس سو گیارہ کو سیالکوٹ کے نواح میں فیض احمد فیض پیدا ہوئے، […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی، ذمہ دار عناصر نہیں بچ سکیں گے: شہباز شریف

سانحہ راولپنڈی، ذمہ دار عناصر نہیں بچ سکیں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ واقعہ کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ راولپنڈی میں ملوث افراد پاکستان اور اسلام دونوں کے دشمن ہیں۔ ہمیں اپنی صفوں […]

.....................................................

پنجاب: مزید 52 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1987 ہو گئی

پنجاب: مزید 52 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1987 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید باون افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن گئے۔ موسم سرد ہونے کے باوجود پنجاب میں ڈینگی کے حملے کم نہ ہو سکے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 52 نئے مریض سامنے آ گئے جن میں 39 افراد لاہور […]

.....................................................

سیکورٹی خدشات، وزیر اعلیٰ پنجاب کا رہائش گاہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

سیکورٹی خدشات، وزیر اعلیٰ پنجاب کا رہائش گاہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جی او آر میں واقع چیف منسٹر سیکرٹریٹ سیون کلب کو رہائش گاہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کئے گئے فیصلے کے بعد سیون کلب کے عملے کو ایٹ کلب رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا جس نے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ منصورہ ڈگری کالج کے زیر اہتمام تعمیر پاکستان سپورٹس فیسٹول کا انعقاد

لاہور :اسلامی جمعیت طلبہ منصورہ ڈگری کالج کے زیر اہتمام تعمیر پاکستان سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں فٹبال اور کرکٹ کے ٹورنامنٹ ہوئے۔ ٹورنامنٹ میں منصورہ ڈگری کالج، سید مودودی انسٹی ٹیوٹ، منصورہ اسلامک سپورٹس ، ملائشین ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ سمیت 16ٹیموں نے شرکت کی ۔ فٹبال کا فائنل منصورہ اسلامک کے […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی،پنجاب حکومت کا غفلت برتنے پر سرکاری مشینری کیخلاف کارروائی کا اعلان

سانحہ راولپنڈی،پنجاب حکومت کا غفلت برتنے پر سرکاری مشینری کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سانحہ راولپنڈی میں غفلت برتنے والی سرکاری مشینری کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے،صوبائی وزیر قانون رانا ثناء نے شیخ رشید کو ہدف تنقید بنایا ہے، شیخ رشید کہتے ہیں حکومت ناکام، نااہل اور ناکارہ ہے۔ صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ نقصان کا تخمینہ لگایا جا […]

.....................................................

مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی

لاہور گجرات: مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اندرون وبیرون ملک سے ہزاروں خواص وعوام نے شرکت کی۔ استاذ العلماء حضرت پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر تنظیم اہلسنت وسجادہ نشین نیک آباد (مراڑیاں شریف) نے خطبہ صدارت میں کہا کہ سیدنا امام حسین خوبصورت بھی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت لاہور کے زیر اہتمام کرکٹ فیسٹیول ہو گا : اسامہ اسد

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد نے کہا ہے کہ لاہور جمعیت کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے اس ٹورنامنٹ میں لاہور بھر کی اسی80سے زائد ٹیمز حصہ لیں گے، 17نومبر تک طلبہ اپنی ٹیموں کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ لاہور شہر کی بڑی گرائونڈ مینار پاکستان، […]

.....................................................

تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں سانحہ راولپنڈی کے خلاف تحریک التوا

تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں سانحہ راولپنڈی کے خلاف تحریک التوا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کے خلاف تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے سانحہ راولپنڈی کے خلاف تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ واقعہ انتظامی اداروں کی غفلت اور نااہلی کا نتیجہ ہے۔ ڈبل سواری پر پابندی اور […]

.....................................................

ملک میں جان بوجھ کر فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دی جارہی ہے: محمد زبیر صفدر

لاہور (16نومبر2013)  اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی، اسلام ہمیں امن رواداری ، مساوات، برداشت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، شرپسند عناصر ملک کا امن و امان خراب کرنے کی سازشیں کر رہے […]

.....................................................

10محرم، 15نومبر 2013ء مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی

لاہور گجرات: 10محرم، 15نومبر 2013ء مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اندرون وبیرون ملک سے ہزاروں خواص وعوام نے شرکت کی۔ استاذ العلماء حضرت پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر تنظیم اہلسنت وسجادہ نشین نیک آباد (مراڑیاں شریف) نے خطبہ صدارت میں کہا کہ سیدنا امام […]

.....................................................

تحریک انصاف کا بلدیاتی الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا بلدیاتی الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے لیے آٹھ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا۔ بلدیاتی انتحابات عدلیہ کی زیرنگرانی کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں آٹھ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا۔ جس کے مطابق تحریک […]

.....................................................

راولپنڈی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، شہباز شریف

راولپنڈی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں جاں بحق ہونے والے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ لاہور سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ قاتلوں کو ہر صورت قانون کی گرفت میں لا کر انہیں کیفر کردار تک […]

.....................................................