شہدا کربلا نے جان کا نذرانہ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ مسلمان مر سکتا ہے جھک نہیں سکتا، عقیل خان کالمسٹ

شہدا کربلا نے جان کا نذرانہ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ مسلمان مر سکتا ہے جھک نہیں سکتا، عقیل خان کالمسٹ

لاہور (پریس ریلیز) عقیل خان چئیرمین ایکشن کمیٹی وائس آف یوتھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرقہ واریت، مذہبی منافقت اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مذہبی رواداری ، اخوت اور قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہو گا۔ یوم عاشور پر اپنے پیغام میںعقیل خان کا کہنا ہے شہدا کربلا نے اسلام کی […]

.....................................................

پنجاب: مزید 34 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1823 تک جا پہنچی

پنجاب: مزید 34 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1823 تک جا پہنچی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید 34افراد موذی مرض کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد متاثرین کے مجموعی تعداد 1823 تک پہنچ گئی ہے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے، زیادہ مریضوں کی […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق، مجموعی تعداد 14 ہو گئی

لاہور: ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق، مجموعی تعداد 14 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا، مرنے والوں کی مجموعی تعداد چودہ ہو گئی جبکہ پنجاب میں مریضوں کی مجموعی تعداد سولہ سو چورانوے تک پہنچ گئی۔ گنگا رام ہسپتال لاہور میں ڈینگی کے باعث انچاس سالہ شخص محمد سلیم جاں بحق ہوگیا۔ اب تک پنجاب میں ڈینگی سے چودہ […]

.....................................................

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی مختلف شہروں میں نو محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ ملک بھر میں امام عالی مقام حضرت امام حسین کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں مجالس سوز خوانی […]

.....................................................

تعمیر بذریعہ تعلیم کے ذریعے قو م کو ایک نیا جذبہ دیں گے : محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا ہے کہ تعمیر بذریعہ تعلیم کے ذریعے قو م کو ایک نیا جذبہ دیں گے۔ مہنگائی ، غربت اور دہشت گردی سے مجبور قوم کو اپنی مہم کے ذریعے امید ، حوصلے ،ہمت اور جرات کا پیغام دیں گے ان خیالات کا […]

.....................................................

منور حسن کے بیان کیخلاف سنی تحریک کے مظاہرے

منور حسن کے بیان کیخلاف سنی تحریک کے مظاہرے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے سیکڑوں مظاہرین نے سید منور حسن کے خلاف مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ مظاہرین نے منور حسن کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ جماعت اسلامی کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ منور حسن کا بیان قابل مذمت ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے۔ کراچی میں ریٹرننگ افسروں کے تاخیر سے پہنچنے پر امیدوار پریشان ہوتے رہے الیکشن ہونے یا نہ ہونے کے معاملے پر امیدوار الجھن کا شکار ہیں۔ شیڈول کے مطابق پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، تعداد 1694 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، تعداد 1694 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، پنجاب میں مجموعی تعداد سولہ سو چورانوے 1694 ہو گئی۔ موسم کی تبدیلی ساتھ ہی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے، زیادہ مریضوں کی تعداد لاہور میں ہے جبکہ راولپنڈی دوسرے نمبر پر ہے۔ چوبیس گھنٹے […]

.....................................................

جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے نام خط کو حتمی شکل دیدی

جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے نام خط کو حتمی شکل دیدی

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے آئی ایس پی آر کے بیان کے خلاف وزیر اعظم کو لکھے جانے والے خط کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق خط سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی طرف سے آج وزیر اعظم میاں نواز شریف کو ارسال کر دیا جائے گا جس کے بعد یہ […]

.....................................................

طلبہ نظریہ پاکستان کے مطابق نصاب تعلیم دیا جائے : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل زبیر حفیط نے کہاکہ غیر ملکی این جی اوز کے ایجنڈے پر چلتے ہوئے نصاب میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں صرف مطالعہ پاکستان ، اردو، انگریزی اور اسلامیات کے مضامین میں تبدیلیاں کی جارہی ہیں جس کا مقصد نظریہ پاکستان اور تصور اسلام کو طلبہ کے […]

.....................................................

لاہور : جوہر ٹائون سے دو تشدد زدہ لاشیں برآمد، گلا دبا کر قتل کیا گیا

لاہور : جوہر ٹائون سے دو تشدد زدہ لاشیں برآمد، گلا دبا کر قتل کیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سڑک کنارے سے دو نامعلوم افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی،دونوں کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ شادیوال چوک جوہر ٹاؤن کے قریب پولیس کو ایک مین روڈ پر واقع گھر کی کیاری سے دو لاشوں کے پڑے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ […]

.....................................................

قوم کے نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنا ہو گا: محمد زبیر صفدر

لاہور (11نومبر2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ قوم کے نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنا ہو گا، تحقیق کی بجائے نوجوان نسل کا ڈائون لوڈنگ کی طرف رجحان ملک کے لئے نیک نہیں ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت […]

.....................................................

توانائی بحران کے باوجود فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ

توانائی بحران کے باوجود فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور توانائی کا بحران قیمتوں میں کمی اور درآمد شدہ کھاد کی باوجود بھی فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران سیکٹرکا خالص منافع اٹھائیس ارب روپے رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے منافع چھیاسٹھ فیصد زائد ہے۔ جب […]

.....................................................

لاہور: کوڑے سے توانائی پیدا کرنےکا منصوبہ، ایم او یو پر دستخط

لاہور: کوڑے سے توانائی پیدا کرنےکا منصوبہ، ایم او یو پر دستخط

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب حکومت اور جرمن کمپنی کے درمیان کوڑے سے توانائی پیدا کرنے سے منصوبے کی یاداشت پر دستخط ہو گئے، وزیر اعلی ٰ شہباز شریف کا کہنا ہے توانائی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ لاہور میں پنجاب حکومت اور جرمن کمپنی کے درمیان کوڑے سے توانائی پیدا کرنے سے منصوبے کی […]

.....................................................

فوج کا سیاست میں حق تسلیم نہیں کیا جاسکتا، جماعت اسلامی

فوج کا سیاست میں حق تسلیم نہیں کیا جاسکتا، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جماعت اسلامی کی مجلس شوری کے بعد لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، سیاست میں فوج کا حق تسلیم نہیں کیا جاسکتا، انہوں نے کہا ہے کہ مجلس شوری کے اجلاس میں آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز پر غور کیا گیا […]

.....................................................

تحریک انصاف کا دہشتگردی کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا دہشتگردی کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف نے دہشت گردی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے 20 نومبر تک نیٹو سپلائی لائن بند نہ کی تو تحریک انصاف اسے بند کرے گی۔ تحریک انصاف نے دہشت گردی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس […]

.....................................................

قیادت کا اعتماد ہمارے ساتھ ہے۔ لیبرونگ نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ بلدیاتی میدان میں اُترے گی : شہزاد انور

لاہور : بلدیاتی انتخابات پارٹی سطح پرہونے سے پاکستان مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہو گی پاکستان مسلم لیگ ن کو بلدیاتی انتخابات میں عوام کی حمایت حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر رہنماء اورچیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رہنما رائو ناصر علی خان مئیو، صدر لیبرونگ لاہور چوہدری شہزاد […]

.....................................................

لاہور: پتنگ کی ڈور سے زخمی 5 سالہ حمزہ کی حالت خطرے سے باہر

لاہور: پتنگ کی ڈور سے زخمی 5 سالہ حمزہ کی حالت خطرے سے باہر

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز پتنگ کی ڈور سے زخمی ہونے والے 5 سالہ حمزہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اتوار کو لاہور کے علاقے سبزہ زارمیں قاتل ڈور نے 2 سال کی ننھی پری نور فاطمہ کی جان لے لی، ہنستا بستا گھر ماتم کدے میں بدل گیا۔ ڈور سے ننھی پری کا 5سال […]

.....................................................

پنجاب، ڈینگی نے ایک خاتون کی جان لے لی، چوبیس گھنٹوں میں 57 نئے کیس سامنے آئے

پنجاب، ڈینگی نے ایک خاتون کی جان لے لی، چوبیس گھنٹوں میں 57 نئے کیس سامنے آئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی سے ایک اور خاتون جاں بحق ہو گئی مرنے والوں کی مجموعی تعداد گیارہ ہو گئی محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے باعث 20 سالہ مسز شیرل اتفاق ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے۔ اس طرح رواں برس ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے۔ رواں […]

.....................................................

گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ پر فوری اقدامات اور انرجی بحران حل کرنے کیلئے سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں

لاہور : گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ پر فوری اقدامات اور انرجی بحران حل کرنے کیلئے سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں، شرح سود میں اضافہ سے سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوگی،شرح سود میں اضافہ صنعتی اداروں کی مشکلات میں اضافہ کرئیگا، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے بیروزگاری بڑھے گی، پیاف […]

.....................................................

وزیراعلیٰ کا گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس، کارروائی کا حکم

لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے سکیم موڑ کے قریب گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس لے لیا ہےـ وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی کے جاں بحق ہونے پر انہیں دلی […]

.....................................................

مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی صدارت میں منعقدہ مرکزی مجلس عاملہ و کابینہ کے مشترکہ اجلاس کے اہم فیصلے

لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ و کابینہ کا مشترکہ اجلاس مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی صدارت میں اتوار کے روز مرکزی دفتر 106 راوی روڈ لاہور میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر قرار دیا گیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود طالبان سے مذاکرات کی […]

.....................................................

لاہور: منور حسن کی زیرصدارت جماعت اسلامی کا اجلاس

لاہور: منور حسن کی زیرصدارت جماعت اسلامی کا اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کا منورحسن کی زیرصدارت منصورہ میں مشاورتی اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں امیر جماعت اسلامی منورحسن کے بیان پر غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں لیاقت بلوچ، فرید پراچہ، حافظ سلمان بٹ اور دیگر نے شرکت کی ۔جماعت کی جانب سے اجلاس کے بعد آئی ایس پی آرکے بیان پر ردعمل […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کا ضلعی ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر اظہار برہمی، رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ کا ضلعی ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر اظہار برہمی، رپورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا عدالتی حکم کے باوجود ضلعی حکومت کے 250ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر سخت اظہار برہمی، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ چھٹیوں میں کام کرتے ہیں تو ڈی سی او کیوں نہیں کرتے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ضلعی […]

.....................................................