لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پرائیویٹ ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کے مریضوں کا مفت علاج معالجہ کرانے کا حکم دے دیا۔ کہتے ہیں انسداد ڈینگی انتظامات میں غفلت پر کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے اقدامات کا جائزہ لینے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی سے مسلسل ہلاکتوں پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے قرار دیا کہ یہ انسانی جانوں کا معاملہ ہے، عدالت خاموش نہیں بیٹھ سکتی۔ جسٹس خالد محمود خان نے اکیس نومبر کو پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا۔ یوم عاشور 15 نومبر کو ہو گا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اجلاس کو ملک کے کسی بھی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ مفتی منیب الرحمان نے بریفنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان کے مطابق حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پاکستانی حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔ ترجمان نے الزام لگایا کہ ”حکیم اللہ محسود کے قتل کے ذمہ دار پاک فوج اور امریکا ہیں”۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان کے نئے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم) کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین نے نیٹو کنٹینرز کی راہداری کا معاہدہ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکہ اور اس سے پہلے دور میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں جیلوں کی تعداد بڑھانے کے لیے دائر درخواست پر حکومت سے 28 نومبر کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے رو برو درخواست گزار کے وکیل سید معظم شاہ ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب کی جیلوں میں […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے منتخب نمائندے اور متعلقہ ادارے جنگی بنیادوں پر کام کریں۔ صوبے میں ڈینگی کی صورتحال پر بلائے گئے اجلاس میں شہباز شریف کا کہنا تھا ڈینگی کو پہلے بھی شکست دی اور اب بھی بھگائیں گے۔ا ن کا […]
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف فوک گلوکارہ ریشماں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ موسیقی کی دنیا میں ریشماں کا نام تادیر یاد رکھا جائے گاـ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت […]
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ترکی، جرمنی اوربرطانیہ کے دورے کے بعد علی الصبح لندن سے لاہور پہنچےـ وطن واپس پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد وہ راولپنڈی روانہ ہو گئے جہاں انہوں نے کمشنر آفس میں ڈینگی کی صورتحال اور انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی […]
لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین امن کمیٹی پنجاب ملک احسان گنجیال متوقع امیدوار برائے چیئرمین مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر ندیم اشرف نے کہا ہے کہ انسدار ڈینگی مہم کی کامیابی میں اساتذہ،طلبا و طالبات، علماء کرام ، سیاسی و سماجی شخصیات، تاجر برادری اور شہری حلقے ڈینگی کے خاتمہ کیلئے بھرپور جدوجہد […]
لاہور (جیوڈیسک) صحرا جیسی وسعتیں رکھنے والی آواز دنیا سے رخصت ہو گئی۔ امامیہ کالونی لاہور میں نماز جنازہ کے بعد بلبل صحرائی ریشماں کو زمین میں اتار دیا گیا۔ گلوکارہ ریشماں کے بچھڑ جانے پر فنکار اداس نظر آئے۔ بین الاقوامی شہرت کی مالک گلوکارہ ریشماں 1980ء سے گلے کے سرطان میں مبتلا تھیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی رویہ قیام امن کی سنجیدہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے، اسی وجہ سے دہشت گردی کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ واقعی دہشت گردی کا خاتمہ چاہتا ہے تو اسے پاکستان کی حکمت […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسداد ڈینگی مہم کو قومی جذبے کے ساتھ ایک تحریک کے طور پر آگے برھایا جائے گا ۔وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر اس غرم کا اعادہ کیا جائے […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ تعلیم کی نجکاری اور بورڈ آف گورنر کے قیام اور ذریعہ تعلیم پر متنازعہ اقدامات منظر عام پر آرہے ہیں، آٹھاریوں ترمیم کے بعد شعبہ تعلیم کو صوبوں کے ذمہ کر دیا لیکن گزشتہ تین سالوں میں کوئی بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے خلاف حکومت پنجاب سڑکوں پر آ گئی،مختلف شہروں میں وزراء کی قیادت میں ڈینگی کے خلاف واک کرتے ہوئے قاتل مچھر کے خلاف آگاہی دی جا رہی ہے۔ لاہور میں سولہ سے زائد مقامات پر اینٹی ڈینگی ڈے کے سلسلے میں واک ،سمینار اور دیگر تقریبات ہو رہی ہیں۔مختلف جگہوں پر […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نیٹو سپلائی کی بندش کیلئے قرارداد لانے کا اعلان۔ عمران خان کہتے ہیں امن مخالف مذاکرات شروع ہونے ہی نہیں دیتے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے کہا تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے ڈرون حملوں […]
لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کا منافع ایک چوتھائی بڑھ گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کا خالص منافع انچاس ارب ستر کروڑ روپے رہا۔ پچھلے مالی سال کی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف نے حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد ملکی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کو موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ جبکہ نیٹو سپلائی پر تحریک انصاف کے موقف سمیت […]
لاہور (جیوڈیسک) حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبے بھر میں سیکورٹی سخت کی جائے اور جہاں ضرورت ہو وہاں اضافی نفری تعینات کی جائے جبکہ حساس مقامات کی سخت نگرانی کی جائے۔ اجلاس میں یہ بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارہ ریشماں لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ ریشماں کا اصل نام پٹھانی بیگم تھا۔ وہ ہندوستان کی تحصیل رتن گڑھ، راجستھان کے گاں لوحا میں 1947 میں پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق ایک خانہ بدوش خاندان سے تھا۔ ان کا خاندان ہندوستان کی تقسیم کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، ڈینگی نے لاہوریوں کو ٹارگٹ کر لیا۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد نو سو پچاسی ہو گئی ہے جن میں پانچ سو ساٹھ کا تعلق لاہور سے ہے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے باون مریض سامنے […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ حادثات ہوتے رہتے ہیں، امید ہے طالبان اور پاکستان کی حکومت مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائیں گے۔ ایوان کارکنان لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کے خلاف ہیں، پاکستان اس […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام تعمیر تعلیم سے مہم ملک بھر میں بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ اس مہم کے دوران کراچی میں ٹیلنٹ ایکسپو، نیلام گھر،تقریری مقابلے ،لاہور میں ٹیلنٹ گالا،مردان، پشاور،تیمرگرہ، دیر ، چترال ،سرگودھا،فیصل آباد، کامونکی،سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں طلبہ کے لئے ٹیلنٹ ایوارڈز کی تقاریب منعقد ہوئیں […]
لاہور : مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل شخصی کونسل تھی جو قاضی حسین احمد کی وفات کے ساتھ ہی دفن ہو گئی، محرم الحرام سے قبل اسے کمپنی کی مشہوری کے لیے زندہ کیا گیا۔دینی جماعتوں کو محدود نہیں، وسیع ترمقاصد کے […]