لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو صوفیہ مرزا پیش ہوئی۔ دوران سماعت صوفیہ مرزا کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی حکم پر ای سی ایل میں نام ہونے کے باجود متعلقہ حکام سے ساز باز کرکے دونوں بچیوں کو […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعو کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈرون حملوں کے خلاف جماعتوں کو اکٹھا کرکے کامیاب تحریک چلائی جو امریکا کو پسند نہیں آئی۔ جماعت الدعو کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں کے خلاف شعور کی آگاہی کے نتیجے میں سلامتی […]
لاہور : محکمہ ڈی ایس ڈی (شعبہ تعلیم)ضلع قصور کے ٹی ای اور کالمسٹ عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کر کے لوٹ آئے۔ ان کی فلائیٹ شام چار بجکر چالیس منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہورپر لینڈ ہوئی۔ ان کا استقبال کرنے کے لیے کالمسٹ عقیل خان، شفیق […]
لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمداقبال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مسیحائی کے شعبے میں انسانیت کی خدمت کو اپنی ترجیح بنائیں اور عوام کو ریلیف دیں۔علامہ اقبال میڈیکل کالج کے 13 ویں کانووکیشن سے خطاب میں رانا محمد اقبال کا کہنا تھا کہ پختہ ارادوں سے آگے چلنا ہو گا تبھی ترقی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی مضبوط اپوزیشن کی حامی ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیاں باہمی تعاون میں فروغ دیکھنا چاہتی ہے۔ مگر پنجاب میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے جس طرح مک مکا کر کے اپنے بھائی حامد رشید کو صوبے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر کارروائی کل تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ لوکل باڈیز جمہوریت کا تیسرا اہم ستون ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق، تحریکِ انصاف اور مجلس وحدت مسلمین نے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کو لاہور ہائی کورٹ میں […]
لاہور : یوسی 195لاہور سے وائس چیرمین کے اُمیدوار،اورن لیگی رہنماء رائوناصر علی خاں میئوکے صاحبزادے رائو گلشن حسن خاں سے رحمانی ینگ کونسل PP159کے چیرمین امتیاز علی شاکر،صدر ڈاکٹر محمداکرام اورجنرل سیکرٹری رمضان گجر کی تفصیلی ملاقات ،وفد نے رائوگلشن کو بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل […]
لاہور (جیوڈیسک) عید کے روز فائرنگ سے زخمی ہونے والی اداکارہ انجمن کی بیٹی ایمان فاطمہ کا کہنا ہے کہ اگر گولیاں چلانے والا شخص ان کے سامنے آ جائے تو وہ اسے پہچان لیں گی۔اداکارہ انجمن کے سابق شوہر مبین ملک اپنی بیٹی ایمان فاطمہ کے ہمراہ عید کے روز گھر سے نکلے تو […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری، پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 649 ہو گئی۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مرض میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ 29 مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے 23 […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی پی رہنما راجا ریاض کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب میں ہونے والی مہنگائی، غنڈہ گردی اور دیگر مسائل پر اسمبلی میں بات کرنے کو تیار نہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے سوئمنگ پول اور رہائشی سہولتیں دینے سے انکار کے بعد سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپین شپ منسوخ کر دی۔ پاکستان ا سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا تنازع اب نئے موڑ پر پہنچ چکا ہے کہ ملکی سطح پر بھی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحتیں دکھانے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں زیادتی کی شکار 5 سالہ بچی کو دوبارہ سروسز اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ بچی پہلے بھی ایک ماہ تک اسپتال میں زیرِ علاج رہ چکی ہے۔ بچی کے گھروالوں کیمطابق ڈاکٹروں کو بچی کا جمعرات کے روز ایک اور آپریشن کرنا ہے، اس لئے اسے دوبارہ اسپتال میں داخل کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کا ٹوکن ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر تھی اور کئی وارننگز کے بعد اب پنجاب بھر میں محکمہ ایکسائز نے غیر رجسٹرڈ یا ٹوکن ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کر دی ہے۔ راول پنڈی میں بھی محکمہ ایکسائز اور ٹریفک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی اپنائی گئی لیکن موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کا محور پاکستان کے اسٹریٹجک اور معاشی مفادات کا تحفظ ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں سینیٹر […]
پنجاب (جیوڈیسک) ارومچی پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو توانائی بحران کے اندھیروں سے نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے، یقین ہے چین بحران سے نکلنے کیلئے بھر پور تعاون کریگا۔ چین کے صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارو مچی میں چینی کمپنیوں کے سربراہوں اور سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر نہ ہوئے تو اپوزیشن کی جماعتوں کے ساتھ مل کر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ لاہور میں فیصل آباد ڈویژن کے ارکان سے اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے حافظ سعید پر الزامات پروپیگنڈہ اور وزیراعظم کے دورہ امریکا کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔ اگر بھارت کے پاس حافظ سعید کے خلاف ثبوت ہیں تو پاکستان کو دے۔ پنجاب اسمبلی میں الیکٹرانک ذرائع رپورٹرز ایسوسی ایشن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ سپنا خان کے اغواکے مقدمے میں نامزد ملزم سابق وزیر اعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ سمیت دیگر ملزموں کو گرفتار نہ کرنے پر ایس پی سی آئی اے عمر ورک سمیت دیگر اعلی پولیس افسران کو طلب کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کے روبرو درخواست گزار مشعل خان […]
کراچی : سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پستی جارہی ہے موجودہ حکومت کو ان کے بارے میں کوئی ایسا عملی کارنامہ انجام دینا چاہیے تھا کہ جس سے پستی ہوئی عوام کا بھلا ہوتا مگر انہوں نے اس عوام کو اور ہی دبا دیا۔ انہوں […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اپنی شکست کے ڈر سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہی ہے مسلم لیگ (ن) کو اپنا صفایا نظر آ رہا ہے اسلئے مسلم لیگ (ن) جماعتی کی بجائے غیرجماعتی بنیادوں […]
لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین امن کمیٹی پنجاب ملک احسان گنجیال نے سابق انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ جا وید نوروفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ صبر اور استقامت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنے یا دفتر کھولنے جیسے معاملات حکومتی پالیسی ہے، بتایا جائے، عدالتیں کس قانون کے تحت ایسا حکم جاری کریں۔ کاشف سلیمانی ایڈووکیٹ نے طالبان کے پاکستان میں دفاتر کھولنے اور مذاکرات کرنے کا حکم جاری کرنے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاو تیز ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کے کنفرم کیسز کی کل تعداد 617 ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کیمطابق صوبے میں ڈینگی کے روزانہ سامنے آنے والے کیسز کی تعداد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عید کے دوسر ے روز ڈاکووں سے مقابلے کے دوران زخمی ہونے والا انسپکٹر اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق انسپکٹر رانا شاہد سروسز اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی حالت انتہائی تشویشناک تھی، آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ انسپکٹر رانا شاہد کا […]