امریکی امداد کی بحالی بغیر سبب نہیں، سید منور حسن

امریکی امداد کی بحالی بغیر سبب نہیں، سید منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے امداد کی بحالی بغیر سبب نہیں،امریکہ بدلے میں پاکستان سے نئی شرائط منوائے گا۔ لاہور سے جاری بیان میں سید منور حسن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے قرضے اور امریکی امداد […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات رکوانے کی سازشیں ہو رہی ہیں، فضل الرحمن

طالبان سے مذاکرات رکوانے کی سازشیں ہو رہی ہیں، فضل الرحمن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جے یو آئی ف کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کو رکوانے کی سازشیں ہو رہی ہیں، اے پی سی کے فیصلوں کے تحت مذاکرات بلا تاخیر شروع کیے جائیں۔ لاہور میں جے یو آئی ف کی جانب سے جاری مراسلے کے […]

.....................................................

بلدیاتی حلقہ بندیوں پر اعترا ض کی تاریخ بڑھائی جائے، محمود الرشید

بلدیاتی حلقہ بندیوں پر اعترا ض کی تاریخ بڑھائی جائے، محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قا ئدحزب اختلاف میاں محمود الرشید نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات داخل کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ارکانِ اسمبلی کے ذریعے ترقیاتی کام کروا کر انتخابات سے پہلے دھاندلی کرائی جارہی ہے۔ میاں محمود الرشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

پنجاب میں تصدیق شدہ ڈینگی مریضوں کی تعداد 545 ہو گئی

پنجاب میں تصدیق شدہ ڈینگی مریضوں کی تعداد 545 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 545 ہو گئی۔ اکتوبر کا آخری عشرہ شروع ہو چکا، مگر ڈینگی وائرس ابھی تک پنجاب میں پنجے گاڑھے ہوئے ہے۔ روزانہ ڈینگی کے نئے مریض سامنے آ […]

.....................................................

زبیدہ خانم لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک

زبیدہ خانم لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی مدھر آواز زبیدہ خانم طویل علالت کے بعد خاموش ہو گئیں، انہیں لاہور میں میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ماضی کی معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی نماز جنازہ ویسٹ ووڈ کالونی میں ادا کی گئی جس میں ہدایت کار سید نور، عرفان کھوسٹ سمیت شوبز سے تعلق […]

.....................................................

انار کلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، ملزمان کی نشاندہی پر متعدد افراد گرفتار

انار کلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، ملزمان کی نشاندہی پر متعدد افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) انار کلی دھماکہ کی تحقیقات میں پیش رفت ہونے لگی، ریلوے سٹیشن اور فوڈ سٹریٹ دھماکوں میں گرفتار ملزموں کی نشاندھی پر متعدد مشتبہ افراد زیر حراست لے لئے گئے، ملزمان کا تعلق ایک ہی تنظیم سے ہے۔ لاہور پرانی انار کلی دھماکے میں حساس اداروں نے متعدد افراد کو شبہ میں حراست […]

.....................................................

حجاج کی وطن واپسی، لاہور، اسلام آباد پہنچے والی پہلی دونوں پروازیں تاخیر کا شکار

حجاج کی وطن واپسی، لاہور، اسلام آباد پہنچے والی پہلی دونوں پروازیں تاخیر کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) فریضہ حج ادا کرنے والے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا، لاہور اور اسلام آباد پہنچے والی پہلی دونوں پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز PK-3202457 حجاج کو لے کر لاہور تو پہنچی لیکن پچاس منٹ تاخیر سے، قومی ایئر لائن کی دوسری […]

.....................................................

پنجاب حکومت، ترکش کمپنی میں مختلف شعبوں میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

پنجاب حکومت، ترکش کمپنی میں مختلف شعبوں میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پنجاب حکومت اور تر کش کو آپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے کی رو سے ووکیشنل ٹریننگ، آثار قدیمہ کی حفاظت، ریڈ کریسنٹ کی استعداد کار بڑھانے اور ہاسنگ کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھایا جائے گا۔ لاہور میں ہونے والی تقریب […]

.....................................................

ن لیگی رہنماء رائوناصر علی خاں کے صاحبزادے رائو گلشن حسن خاں نے بلدیادتی الیکشن لڑنے کا علان کردیا

لاہور : مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے چیف آرگنارئزر اور ممتاز تاجر رہنماء رائو ناصر علی خاں میئو کے صاحبزادے رائو گلشن حسن خاں نے بلدیادتی الیکشن میںاہل علاقہ کے اسرار پر جس میں تما م برادریاں شامل ہیں، یوسی 195 جو کہ شہزادہ گائوں، پراناکاہنہ اور کاہنہ نوکے علاقوں پرمشتمل ہے سے وائس […]

.....................................................

ملک کو درپیش دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے مذاکرات کے سوا کوئی حل نہیں ہے۔ یاسر گیلانی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے مذاکرات کے سوا کوئی حل نہیں ہے اس لئے حکومت بلاتاخیر اے پی سی کے فیصلوں کے مطابق مذاکرات کے عمل کو تیز کرے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

.....................................................

قربانیاں دینا پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنان کا وطیرہ رہا ہے۔ پرویز رفیق

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر اور سابق رکن پنجاب اسمبلی پرویز رفیق نے کہا ہے کہ قربانیاں دینا پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنان کا وطیرہ رہا ہے۔ جب بھی جمہوریت نے قربانی مانگی پیپلز پارٹی کے جیالوں نے ہی قدم بڑھا کر قوم کا سر بلند کیا ایک بیان میں […]

.....................................................

صرف پیپلز پارٹی عوام کو ظلم سے نجات دلاسکتی ہے۔ شوکت بسرا

لاہور : پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی اپوزیشن لیڈر شوکت بسرا نے کہا ہے کہ صرف پیپلز پارٹی عوام کو ظلم سے نجات دلا سکتی ہے پیپلز پارٹی کے جیالے عوام کا خون پینے والے شیر سے نجات دلائیں گے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے […]

.....................................................

لاہور: مون مارکیٹ میں بم کی افواہ، علاقے میں خوف و ہراس

لاہور: مون مارکیٹ میں بم کی افواہ، علاقے میں خوف و ہراس

لاہور (جیوڈیسک) دو بار بم دھماکوں کا نشانہ بننے والی لاہور کی مون مارکیٹ اقبال ٹاون میں ایکبار پھر بم کی اطلاع پر دو گھنٹے سرچ آپریشن کیا گیا جس سے علاقہ میں شدید خوف ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق ون فائیو پر نامعلوم شخص کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ مون مارکیٹ […]

.....................................................

پنجاب حکومت مالی بحران کا شکار

پنجاب حکومت مالی بحران کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پنجاب حکومت نے 7 ارب 18 کروڑ روپے کا اوور ڈرافٹ لیا۔ پنجاب کی ضلعی حکومتوں کے کھاتے میں تو 32 ارب نواسی کروڑ روپے موجود ہیں لیکن نان فوڈ کرنٹ اکانٹ میں 40 ارب 8 کروڑ روپے کا […]

.....................................................

لاہور: پولیس کی جانب سے پکڑ دھکڑ، ون وھیلنگ کرنیوالوں کی شامت

لاہور: پولیس کی جانب سے پکڑ دھکڑ، ون وھیلنگ کرنیوالوں کی شامت

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے تین درجن سے زائد موٹر سائیکل سواروں کو ون وھیلنگ کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ شہریوں نے پولیس کی جانب سے پکڑ دھکڑ کیخلاف تھانوں کے باہر رات بھر مظاہرہ کرتے رہے۔ تھانہ غالب مارکیٹ اور تھانہ لبرٹی کے باہر شہریوں نے پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی کی جبکہ […]

.....................................................

عید تعطیلات کے بعد لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع،شارٹ فال بھی بڑھ گیا

عید تعطیلات کے بعد لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع،شارٹ فال بھی بڑھ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عید کی تعطیلات کے بعد دوبارہ سے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جبکہ ملک بھر میں شارٹ فال 2 ہزار میگا واٹ تک جا پہنچا ہے۔ این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار 11 ہزار میگا واٹ ہے جبکہ طلب 13 ہزار میگا واٹ ہے۔ ہائیڈرل سے […]

.....................................................

ڈینگی سرگرم، پنجاب میں مزید 13 افراد ہسپتال جا پہنچے

ڈینگی سرگرم، پنجاب میں مزید 13 افراد ہسپتال جا پہنچے

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی مسلسل سرگرم ہے،پنجاب میں 13 مزید افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ ڈینگی کے حملے بدستور جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں مزید 13 افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن گئے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں چھ مریض داخل ہوئے جبکہ راولپنڈی میں 7 مریض سامنے آئے۔اس طرح پنجاب […]

.....................................................

پنجاب انسداد دہشت گردی فورس کے لیے بھرتیاں اگلے ماہ شروع کرنے کا اعلان

پنجاب انسداد دہشت گردی فورس کے لیے بھرتیاں اگلے ماہ شروع کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب انسداد دہشت گردی فورس کے لیے بھرتیاں اگلے ماہ شروع ہوں گی، پانچ سو اہلکاروں کا پہلا دستہ فروری میں تربیت مکمل کرے گا۔ پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل اور بنیادی ڈھانچے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فورس کا تنظیمی ڈھانچہ انتہائی مختصر ہو گا،بھرتیاں نومبر سے […]

.....................................................

عید کی چھٹیوں کے بعد دفاتر کھل گئے، حاضری کم

عید کی چھٹیوں کے بعد دفاتر کھل گئے، حاضری کم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اورمحکمہ ریلویزمیں آدھے سرکاری دفاتر میں آج ہفتہ وار چھٹی ہے، جبکہ آدھے دفاتر عید تعطیلات کے بعدآج کھل گئے۔ ہفتہ اور اتوار کو بیشتر سرکاری دفاتر میں ہفتہ وار 2 سرکاری چھٹیاں ہوتی ہیں ،عیدِ قربان کی 4سرکاری چھٹیوں کوساتھ ملا کر اس بار سرکاری ملازمین 6 چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں، […]

.....................................................

تعلیم کے فروغ سے انتہاپسندی کا خاتمہ ہوسکتا ہے، شہبازشریف

تعلیم کے فروغ سے انتہاپسندی کا خاتمہ ہوسکتا ہے، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ تعلیم ہی واحد ذریعہ ہے جسے فروغ دے کر انتہا پسندانہ رجحانات کا خاتمہ کیا سکتا ہے، لاہور میں ہزاروں ایکڑ اراضی پر نالج سٹی قائم کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے اسکاٹ لینڈ کے وزیر برائے خارجہ امور اور بین الاقوامی ترقی حمزہ […]

.....................................................

لاہور : ہربنس پورہ میں ڈکیتی میں مزاحمت، پولیس انسپکٹر زخمی

لاہور : ہربنس پورہ میں ڈکیتی میں مزاحمت، پولیس انسپکٹر زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں دوران ڈکیتی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس انسپکٹر شدید زخمی ہو گیا۔ جس کی اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔ ہربنس پورہ کینال بینک سوسائٹی میں پولیس انسپکٹر رانا شاہد اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے سسرالیوں کے گیٹ کے باہر پہنچا تو تعاقب میں […]

.....................................................

پنجاب: مجوزہ انسدادِ دہشت گردی فورس کا خاکہ سامنے آگیا

پنجاب: مجوزہ انسدادِ دہشت گردی فورس کا خاکہ سامنے آگیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل اور بنیادی ڈھانچے کو حتمی شکل دے دی ہے، اس فورس کے لیے نومبر میں بھرتیاں شروع کی جائیں گی اور پہلا دستہ فروری میں تربیت مکمل کرلے گا پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل کے لیے معیار طے کردیا ہے۔ […]

.....................................................

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن آج سے شروع ہو گا

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن آج سے شروع ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔ پہلی پرواز جدہ سے حاجیوں کو لے کر لاہور آئے گی۔ قومی فضائی کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پوسٹ حج آپریشن کے دوران 149 پروازوں کے ذریعے 67 ہزار حجاج کرام وطن واپس آئیں گے۔ پہلی حج پرواز […]

.....................................................

بلاول کے بیان کی حیثیت چاند پر تھوکنے کے سواکچھ نہیں، پاکستان عوامی تحریک

بلاول کے بیان کی حیثیت چاند پر تھوکنے کے سواکچھ نہیں، پاکستان عوامی تحریک

لاہور (جیوڈیسک) بلاول جیسے نوزائیدہ کے بیان کی حیثیت چاند پر تھوکنے کے سوا کچھ نہیں، لانگ مارچ کو ڈرامہ قرار دینے والے بلاول کی ساری قیادت اسلام آباد چھوڑ کر بھاگ گئی تھی۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک نے چیئرمین پیپلزپارٹی کی تقریری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری […]

.....................................................