قوم کو تعمیر بذریعہ تعلیم مہم کے ذریعے ایک نیا جذبہ دیں گے : محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا ہے کہ تعمیر بذریعہ تعلیم کے ذریعے قو م کو ایک نیا جذبہ دیں گے۔ مہنگائی ، غربت اور دہشت گردی سے مجبور قوم کو اپنی مہم کے ذریعے امید ، حوصلے ،ہمت اور جرات کا پیغام دیں گے ان خیالات کا […]

.....................................................

ڈی آئی جی کی ایما پر گھر سے بے دخلی، شہباز شریف نے رپورٹ طلب کرلی

ڈی آئی جی کی ایما پر گھر سے بے دخلی، شہباز شریف نے رپورٹ طلب کرلی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈی آئی جی آپریشن لاہور رائے طاہراور ان کے بھائی کی ایما پر گھر سے بے دخل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے 12 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی، ادھر پولیس گردی کا شکار خاندان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور […]

.....................................................

جج کو دھمکی آمیزایس ایم ایس بھیجنے والے وکیل کی ضمانت کی درخواست

جج کو دھمکی آمیزایس ایم ایس بھیجنے والے وکیل کی ضمانت کی درخواست

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جج کو دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھیجنے والے وکیل نے عدالت میں ضمانت کے لئے درخواست دائر کر دی۔ معروف قانون دان سلمان اکرم راجا نے ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ ان کے خلاف سپریم کورٹ نے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج […]

.....................................................

ملالہ پر حملے کو ایک سال بیت گیا

ملالہ پر حملے کو ایک سال بیت گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے صرف سولہ سال کی عمر میں لڑکیوں کی تعلیم اور ان کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی۔ اسی جدوجہد کی بنیاد پرملالہ کو قومی امن ایوارڈ سے نوازا گیا اور بچوں کے عالمی امن ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا۔ اکتوبر 2012 کو طالبان کے قاتلانہ حملے میں ملالہ اپنی […]

.....................................................

ڈی آئی جی لاہور کیخلاف انکوائری کا حکم

ڈی آئی جی لاہور کیخلاف انکوائری کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب نے ڈی آئی جی لاہور رائے طاہر کے خلاف خاتون کا گھر زبردستی خالی کرانے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق زاہدہ علیم نامی خاتون نے وزیراعلی پنجاب کو درخواست دی تھی کہ ستوکتلہ پولیس نے ڈی آئی جی لاہور رائے طاہر اور ان […]

.....................................................

خسرہ کیس، رپورٹ جمع نہ کرانے پر لاہور ہائی کورٹ کا اظہار برہمی

خسرہ کیس، رپورٹ جمع نہ کرانے پر لاہور ہائی کورٹ کا اظہار برہمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں خسرہ کیس کے حوالے سے رپورٹ جمع نہ کرانے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیاہے اور قرار دیا ہے کہ لوگ مررہے ہیں اور وزیراعلی رپورٹ لے کر آرام سے بیٹھے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں خسرہ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے خسرہ کیس کی انکوائری […]

.....................................................

بجلی سبسڈی ختم کرنے سے مہنگائی بڑھے گی : آئی ایم ایف

بجلی سبسڈی ختم کرنے سے مہنگائی بڑھے گی : آئی ایم ایف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آئی ایم ایف نے اعتراف کیا ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھ جائیگی۔ آئندہ سالوں میں معاشی ترقی کی شرح میں کمی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے نے عالمی اقتصادی آٹ لک کی نئی رپورٹ جاری کر […]

.....................................................

عید کے 3 دن ریلوے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان

عید کے 3 دن ریلوے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور عید کے 3 دن ریلوے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے جب کہ 21 اکتوبر سے کئی ٹرینوں کے کرائے معمول کا ردو بدل کرتے ہوئے بھی کم کیے جا رہے ہیں۔ وزارت ریلوے کے اعلامیے کے مطابق عید الاضحی پر 15 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک […]

.....................................................

کے ای ایس سی نیشنل گرڈ سے 650 میگا واٹ سے زائد بجلی نہ لے: عابد شیرعلی

کے ای ایس سی نیشنل گرڈ سے 650 میگا واٹ سے زائد بجلی نہ لے: عابد شیرعلی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کے ای ایس سی نیشنل گرڈ سے 650 میگا واٹ سے زائد بجلی نہ لے ورنہ اسے بجلی فراہمی بند کردی جائے گی۔ دوسری جانب کے ای ایس سی نے الزام مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر […]

.....................................................

لاہور : زیادتی کی شکار 5 سالہ بچی کی طبیعت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل

لاہور : زیادتی کی شکار 5 سالہ بچی کی طبیعت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک ماہ قبل درندگی کا شکار ہونے والی کمسن بچی کو مکمل صحت یابی کے بعد اس کے گھر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی تین چار روز سے مکمل صحت یاب ہو چکی تھی لیکن نا گزیر وجوہات کی بنا پر اسے گھر منتقل نہیں کیا جا رہا […]

.....................................................

شریف فیملی کے ٹیکس نادہندگی کے معاملات پر کارروائی ملتوی

شریف فیملی کے ٹیکس نادہندگی کے معاملات پر کارروائی ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے وزیراعظم نواز شریف ،وزیراعلی شہبازشریف اوران کے اہل خانہ کے ذمہ کروڑوں روپے کے ٹیکسوں کی نادہندگی کے معاملات پر مزید کارروائی نومبرکے تیسرے ہفتے تک ملتوی کر دی، شریف فیملی کی چارملوں سے تقریبا 65 کروڑ روپے کی وصولی کیلئے بینکوں اور مالیاتی اداروں نے […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرضہ ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کیلئے لیا، احسن اقبال

آئی ایم ایف سے قرضہ ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کیلئے لیا، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلئے لیا گیا۔ لاہور میں مارکون 2013 کے لوگو کی نقاب کشائی کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سابق حکومت کھا پی کر چلی […]

.....................................................

ریلوے کا عیدالضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے کا عیدالضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے عید پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا، پہلی ٹرین تیرہ اکتوبر کو کراچی سے پشاور جائے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا مقصد مسافروں کو عید کے موقع پر بروقت ان کے گھروں تک پہنچانا ہے۔ پہلی ٹرین تیرہ اکتوبر کو کراچی […]

.....................................................

تعلیم کے حوالے سے 2013 تک کاٹارگٹ پورا کر لیا، وزیر تعلیم پنجاب

تعلیم کے حوالے سے 2013 تک کاٹارگٹ پورا کر لیا، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ 31 اکتوبر 2013 تک تعلیم کے حوالے سے جو ٹارگٹ تھا پورا کر لیا۔ 2015 تک 5 سے 9 سال کا کوئی بچہ سکول سے باہر نہیں ہو گا۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

مصر میں مرسی کے حامیوں پر گولیوں کی بارش کھلی دہشت گردی ہے : ناظم لاہور جمعیت

لاہور : ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا ہے کہ مصر میںمرسی کے حامیوں پر گولیوں کی بارش کھلی دہشت گردی ہے اوراس ظلم و ستم کے خلاف امت مسلمہ کو یک جان ہونے کی ضرورت ہے امریکہ اور اسکا حواری اسرائیل مصر میں جنرل سیسی کے ذریعے معصوم بچوں کا خون بہا رہا […]

.....................................................

الیکشن مان لئے، مگر دھاندلی قبول نہیں: عمران خان

الیکشن مان لئے، مگر دھاندلی قبول نہیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے الیکشن میں دھاندلی کو قبول نہیں کیا ہے۔ اس طرح کے انتخابات تو آمروں کے دور میں بھی ہوتے تھے۔ ایسے انتخابات سے ملک میں کبھی جمہوریت نہیں آئے گی۔ کوئی غلط فہمی میں نہ […]

.....................................................

ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل کرنے کے کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ

ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل کرنے کے کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں ججوں کی تعداد مکمل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار اے کے ڈوگر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 2008 میں ججوں کی تعداد 60 مقرر کی گئی تھی لیکن اس پر آج تک عمل نہیں […]

.....................................................

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی زاہد حامد نے نیشنل اسٹوڈنٹ سیٹلائٹ پروگرام کا افتتاح کیا

لاہور : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد نے نیشنل اسٹوڈنٹ سیٹلائٹ پروگرام کا افتتاح کیا یہ پروگرام سپارکو اکیڈمی کی مشترکہ کاوش سے شروع کیا گیاہے۔ چیئرمین سپارکواور دیگر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب زاہد حامد نے کہاکہ سپارکو کی یہ […]

.....................................................

وزیر مملکت برائے ھا وسنگ و ورکس عثمان ابراھیم نے آج چمبہ ھاوس میں اجلاس کی صدارت کی

لاہور : وزیر مملکت برائے ھا وسنگ و ورکس عثمان ابراھیم نے آج چمبہ ھاوس میں اجلاس کی صدارت کی۔ چمبہ ھاوس کی تزئین و آرائش، پی ڈبلیو ڈی اور اسٹیٹ آفس سے متعلق معاملات زیر بحث آئے۔ وزیر مملکت نے کہاکہ چمبہ ھاوس کی تزئین وآرئش کا کام کافی عرصہ سے تاخیر کا شکار […]

.....................................................

پنجاب:متحدہ اپوزیشن کا حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جانے کااعلان

پنجاب:متحدہ اپوزیشن کا حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جانے کااعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں نے بلدیاتی اداروں کی حلقہ بندیاں ضلعی انتظامیہ کے ذریعے کروانے اور انتخابی عمل میں صوبائی حکومت کی مداخلت کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی ، ق لیگ اور جماعت اسلامی کے […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی نہیں، سید وسیم اختر

دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی نہیں، سید وسیم اختر

لاہور (جیوڈیسک) لاھور جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ کچھ عناصر 40 ہزار انسانوں کی ہلاکت اور 100 ارب ڈالرکے معاشی نقصان کے باوجود دہشت گردی کی نام نہاد جنگ کو پاکستان کے ساتھ منسلک کرنے پر بضد ہیں۔ منصورہ سے جاری بیان میں ڈاکٹر سید وسیم اختر […]

.....................................................

پشاور چرچ حملہ شریعت کی نظر میں جرم ہے، اعجاز چودھری

پشاور چرچ حملہ شریعت کی نظر میں جرم ہے، اعجاز چودھری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چودھری نے کہاہے کہ پشاور چرچ حملہ شریعت کے مطابق نہیں بلکہ ایسے حملے شریعت کی نظر میں جرم ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اعجاز احمد چودھری نے کہا کہ قرآن مجید اقلیتوں کے ساتھ بہتر سلوک کا درس دیتا ہے۔ ان کے جان ومال […]

.....................................................

پشاور : مولانا صوفی محمد ایک اور کیس میں بری

پشاور : مولانا صوفی محمد ایک اور کیس میں بری

لاہور (جیوڈیسک) پشاور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کو ایک اور کیس میں بری کردیا ہے۔ پشاور سینٹرل جیل میں لگائی گئی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شعیب خان نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کے […]

.....................................................

ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے : عمران خان

ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی پی 72 فیصل آباد سے تحریک انصاف کے […]

.....................................................