حکومت شرح سود کے ساتھ بجلی نرخوں کو بھی نیچے لائے، گوہر اعجاز

حکومت شرح سود کے ساتھ بجلی نرخوں کو بھی نیچے لائے، گوہر اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت کو شرح سود میں کمی کے ساتھ بجلی کے نرخوں کو بھی نیچے لانا ہو گا۔ لاہور میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپٹما کے رہنما گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ اپٹما کی […]

.....................................................

ریلوے کی نجکاری کی گئی تواستعفی دے دوں گا، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کی نجکاری کی گئی تواستعفی دے دوں گا، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے کی نجکاری کی ضرورت نہیں ہے۔ نجکاری کرنا ہے تو ماننا پڑے گا کہ ہم ناکام ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا ریلوے کا خسارہ کم کریں گے۔ خسارہ کم ہو گیا تو نجکاری کی ضرورت نہیں ہو گی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے […]

.....................................................

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان آرمی چیف کے بارے مشاورت

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان آرمی چیف کے بارے مشاورت

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی کی جانب سے ریٹائرمنٹ اعلان کے بعد حکومتی سطح پر مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف آج اپنے قریبی رفقا سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لئے حتمی مشاورت کریں گے۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا […]

.....................................................

اتفاقیہ گولی چلنے سے ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ جاں بحق

اتفاقیہ گولی چلنے سے ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بیٹے کے ہاتھوں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایڈیشنل سیشن جج عارف محمود کی اہلیہ جاں بحق ہو گئیں۔ کے علاقے نواب ٹان میں ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ اتفاقیہ گولی لگنے میں جاں بحق ہو گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج عارف محمود نیازی کا دس سالہ بیٹا عباس گھر میں بندوق کی […]

.....................................................

بچے کے قتل کا الزام، 7 ینگ ڈاکٹرز مقدمے سے بری

بچے کے قتل کا الزام، 7 ینگ ڈاکٹرز مقدمے سے بری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سیشن عدالت لاہور نے بچے کے قتل کے الزام میں 7 ینگ ڈاکٹرز کو مقدمے سے بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور ظفر اقبال نے اس مقدمے کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ینگ ڈاکٹرز نے اپنے ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے میو ہسپتال […]

.....................................................

سابق وزیر غلام سرور جعلی ڈگری کیس کی سماعت ملتوی

سابق وزیر غلام سرور جعلی ڈگری کیس کی سماعت ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو پراسکیوٹر جنرل پنجاب صداقت علی خان نے بتایا […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کے ایم این اے سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم

لاہور : ن لیگ کے ایم این اے سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے ن لیگ کے ایم این اے سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ایم این اے سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم باٹاپور کے رہائشی کے قتل کے الزام میں دیا گیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق 21 اکتوبر کو ایم این اے سہیل شوکت بٹ […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 12 کیسز کنفرم ہو گئے، حکومت پنجاب

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 12 کیسز کنفرم ہو گئے، حکومت پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 12 کیسز کنفرم ہو گئے جس کے بعد صوبے میں رواں سیزن کے دوران ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 339 ہو گئی ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے مریضوں میں۔ ایک کا تعلق شیخوپورہ اور […]

.....................................................

سزائے موت کے خاتمے کے کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

سزائے موت کے خاتمے کے کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سزائے موت کے خاتمے کے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیصلہ نہ ہونے کے باعث سزائے موت کے 9 ہزار سے زائد قیدی کال کوٹھریوں […]

.....................................................

پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ نے حکومت کی طرف سے سزائے موت پر پابندی برقراررکھنے کے اعلان کو مستردکر دیا ہے

لاہور : پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ نے حکومت کی طرف سے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔ 100 سے زائد جید علماء و مشائخ اورمفتیان کرام نے حکومتی اقدام کو شریعت کے منافی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فی الفورسزائے موت کے قانون پر عملدرآمد […]

.....................................................

لاہور : ہربنس پورہ میں پندرہ گھنٹے سے زائد بجلی معطل

لاہور : ہربنس پورہ میں پندرہ گھنٹے سے زائد بجلی معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں پندرہ گھنٹے سے زائد بجلی معطل رہی، شہری پانی کی بوند کو ترس گئے۔لاہور کے علاقے ہربنس پورہ اور ملحقہ آبادیوں میں بجلی فراہمی میں نقص کے باعث پندرہ گھنٹے بجلی بند رہی تو اس کے باعث علاقے میں پانی بھی غائب ہوگیا۔ شہریوں کی جانب سے […]

.....................................................

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات وقومی ورثہ سینیٹرپرویز رشیدنے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات وقومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے اخراجات میں 30 فیصد کمی کر […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر کی تقرری، حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا، لیاقت بلوچ

اپوزیشن لیڈر کی تقرری، حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کے تقرر میں حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا۔ پارلیمنٹ میں موجود دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پیپلز پارٹی سے زیادہ تعداد میں موجود ہیں لیکن ان کا اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ن کو قابل قبول نہیں تھا کیونکہ […]

.....................................................

صفائی کے نظام کا دائرہ کار دیگر شہروں تک پھیلایا جا رہا ہے، شہباز شریف

صفائی کے نظام کا دائرہ کار دیگر شہروں تک پھیلایا جا رہا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں متعارف کرائے گئے صفائی کے جدید نظام کا دائرہ کار صوبے کے دوسرے بڑے شہروں تک پھیلایا جا رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے ترکی کی اوزپاک کمپنی کے وفد سے گفتگو میں کہاکہ ترکی کے تعاون سے لاہور میں صفائی […]

.....................................................

لاہور : بے قابو بس ورکشاپ میں جاگھسی، 15 افراد زخمی

لاہور : بے قابو بس ورکشاپ میں جاگھسی، 15 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے جوہرٹاون میں ایک بس بے قابو ہو کر ورکشاپ میں جا گھسی، حادثے میں15 افراد زخمی ہو گئے۔ مولانا شوکت علی روڈ پر لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر بس فٹ پاتھ سے اچھل کر ایک ورکشاپ میں جا گھسی، بس کنڈیکٹر، مسافر اور ورکشاپ ملازمین سمیت 15 افراد زخمی ہوئے۔ عینی […]

.....................................................

بدعنوان افسران و اہلکاروں کیلئے کسی محکمے میں کوئی جگہ نہیں، شہباز شریف

بدعنوان افسران و اہلکاروں کیلئے کسی محکمے میں کوئی جگہ نہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں عوام کو جدید انفراسٹرکچر کی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں، کرپشن نہ پہلے کبھی برداشت کی نہ آئندہ کریں گے۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی صدارت میں محکمہ تعمیرات و مواصلات کے منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے […]

.....................................................

پاکستان کے مسائل جمہوریت کے ذریعے ہی حل ہوسکتے ہیں، پرویز رشید

پاکستان کے مسائل جمہوریت کے ذریعے ہی حل ہوسکتے ہیں، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ جمہوریت پر شب خون مارا گیا، جبکہ بھارت میں حکومتیں عوام کے ووٹوں کے ذریعے ہی بنتی آئی ہیں جس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے آج بھارت دہشت گردی اور توانائی کے بحران کا شکار نہیں ہے، لاہور میں ذرائع سے گفتگو […]

.....................................................

کرپشن نہ پہلے کبھی برداشت کی ،نہ ہی آئندہ کریں گے، شہباز شریف

کرپشن نہ پہلے کبھی برداشت کی ،نہ ہی آئندہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن نہ پہلے کبھی برداشت کی، نہ ہی آئندہ کریں گے، ہمارے ترقیاتی منصوبے شفافیت اور معیار کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ تعمیراتی کاموں میں اعلی معیار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔ وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں محکمہ تعمیرات و مواصلات […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سلام محسن ڈے بھرپور انداز سے منایا گیا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سلام محسن ڈے بھرپور انداز سے منایا گیا شہر بھر کے تعلیمی اداروں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ، گورنمنٹ کالج گلبرگ، ایجوکیشن یونیورسٹی، لاہور یونیورسٹی، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز، گورنمنٹ ماڈل ٹائون ڈگری کالج ،گورنمنٹ ٹائون شپ کالج اور […]

.....................................................

لاہور: مسیحی عبادت گاہوں کی حفاظت کیلیے ہاتھوں کی زنجیربنائی جائے گی

لاہور: مسیحی عبادت گاہوں کی حفاظت کیلیے ہاتھوں کی زنجیربنائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آج مسلمانوں کی جانب سے مسیحی عبادت گاہوں کی حفاظت کیلیے ہاتھوں کی زنجیر تشکیل دی جائے گی۔ ملک میں اقلیتوں پرحملوں اور معاشرے میں مذہب اور فرقے کی بنیاد پر نفرتوں کے پرچارکے خلاف شہریوں کے گروپ “سب کا پاکستان” کے زیراہتمام کراچی کے بعد لاہور کے سینٹ انتھونی چرچ […]

.....................................................

بجلی گیس کی چوری روکنے کیلئے محکمہ میں کارروائی ضروری ہے، شہباز شریف

بجلی گیس کی چوری روکنے کیلئے محکمہ میں کارروائی ضروری ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بجلی و گیس چوری میں ملوث افسروں اور اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں ٹاسک فورس برائے انسداد بجلی و گیس چوری کے اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ محکمہ گیس اور بجلی میں […]

.....................................................

استاد کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں : مدثر احمد شاہ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سلام محسن ڈے بھرپور انداز سے منایا گیا شہر بھر کے تعلیمی اداروں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ،گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ ،گورنمنٹ کالج گلبرگ ،ایجوکیشن یونیورسٹی ،لاہور یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ،گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز ،گورنمنٹ ماڈل ٹائون ڈگری کالج،گورنمنٹ ٹائون شپ کالج اور […]

.....................................................

لاہور: جواریوں کے خلاف کاروائی،7 گرفتار،داؤ پر لگی رقم برآمد

لاہور: جواریوں کے خلاف کاروائی،7 گرفتار،داؤ پر لگی رقم برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے جواریوں کے خلاف چھاپہ مار کاروائی کر کے سات جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ ستر سے زائد ٹیلی فون لائنز، کمپیوٹرز اور درجنوں سے زائد موبائل فونز قبضے میں لے کر جوئے پر لگی ہوئی رقم برآمد کرلی۔ تھانہ نواب ٹاون پولیس نے لاہور کی سب سے بڑی بک […]

.....................................................

لگتا ہے چیئرمین نیب جنت سے ڈھونڈ کر لانا ہوگا، خورشید شاہ

لگتا ہے چیئرمین نیب جنت سے ڈھونڈ کر لانا ہوگا، خورشید شاہ

لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کیلئے جو بھی نام سامنے آتا ہے۔ اس پر اعتراض لگ جاتا ہے۔ لگتا ہے چیئرمین نیب جنت سے ڈھونڈ کر لانا ہوگا۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................