ملک میں تبدیلی کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہی ہیں، منور حسن

ملک میں تبدیلی کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہی ہیں، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ مرکز اور پنجاب میں چالیس چور مسلط ہیں، بندوق کی نوک سے شریعت قائم ہو سکتی ہے نہ ہی امن، ملک میں تبدیلی کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہی ہیں۔ منصورہ لاہور میں شباب ملی کے زیر اہتمام لیڈر شپ […]

.....................................................

گزشتہ دِنوں ٹی وی ڈرامہ، افسانہ اور کالم نگار مصنف محمد علی رانا کو خواتین کی انمول کتاب ”کاش میں بیٹی نہ ہوتی

لاہور : گزشتہ دِنوں ٹی وی ڈرامہ، افسانہ اور کالم نگار مصنف محمد علی رانا کو خواتین کی انمول کتاب ”کاش میں بیٹی نہ ہوتی” کی ملک گیر کامیابی پر ”سرفروشانِ پاکستان ٹرسٹ (رجسٹرڈ) ” کی جانب سے بہترین مصنف کے سرٹیفیکیٹ اور گولڈ میڈل سے نوازا گیایاد رہے کہ محمد علی رانا وومنز اینڈ […]

.....................................................

اساتذہ کی عزت کو یقینی بنانا ہو گا: وزیر اعلیٰ پنجاب

اساتذہ کی عزت کو یقینی بنانا ہو گا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ معاشروں کی طرح ہمیں بھی اساتذہ کی عزت و تکریم یقینی بنانا ہو گی۔ عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی معاشرے اور قوم کی ترقی کیلئے اساتذہ کا کلیدی […]

.....................................................

لاہور: ٹریفک جام کے باعث رکشے میں بچے کی پیدائش

لاہور: ٹریفک جام کے باعث رکشے میں بچے کی پیدائش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈلیوری کیلیے اسپتال جاتی ہوئی ایک خاتون ٹریفک میں پھنس گئی اور رکشے میں ہی بچی کو جنم دے دیا۔ سمن آباد کا منصور رشید اپنی بیگم کو ڈیلیوری کیلیے لیڈی ولنگڈن اسپتال لا رہا تھا کہ آزادی چوک پر ان کا رکشہ 20 منٹ تک ٹریفک میں پھنس رہا۔ اسی […]

.....................................................

حکومت اے پی سی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرے، مولانا فضل الرحمان

حکومت اے پی سی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرے، مولانا فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت اے پی سی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرے، بیرونی ڈکٹیشن قبول نہ کی جائے، لاہور میں پارٹی رہنماوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے پارلیمنٹ سے لے کر اے […]

.....................................................

لاہور : پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تیسرا فرار

لاہور : پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تیسرا فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ تیسرا فرار ہوگیا۔ ڈاکوں سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ لاہور کے علاقے اقبال ٹان گلشن اقبال پارک کے سامنے تین ڈاکو ایک شخص حافظ اختر کی فیملی کو لوٹ رہے تھے۔ کہ پولیس موقع پر […]

.....................................................

سی این جی بحران، پہلی سہ ماہی میں پٹرول کی فروخت میں اضافہ

سی این جی بحران، پہلی سہ ماہی میں پٹرول کی فروخت میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سی این جی نہ ملنے کی وجہ سے عوام نے پٹرول کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے باوجود پہلی سہ ماہی کے دوران پٹرول کی فروخت بائیس فیصد بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی سے ستمبر کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بارہ […]

.....................................................

مہنگائی پر حکومت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا جائے، اعتزاز

مہنگائی پر حکومت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا جائے، اعتزاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پیڑول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے پر حکومت کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے، آج مہنگائی کا جو طوفان آیا ہے اس سے بڑی دہشت گردی کیا ہو گی۔ پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پیپلز پارٹی […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 304 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 304 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 304 ہو گئی ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 14 مریض سامنے آئے ہیں۔ 9 مریضوں کا تعلق لاہور اور 6 مریضوں کا تعلق پنجاب کے دیگر اضلاع سے ہے۔ محکمہ صحت […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، شہر شہر احتجاج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، شہر شہر احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے مختلف شہروں میں بڑھتی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے مہنگائی میں مسلسل اضافے کو غریب کش قرار دے دیا۔ مہنگائی کے مارے عوام سڑکوں پہ آ گئے۔ مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے احتجاج میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن، امریکہ نے اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دیدی

پاک ایران گیس پائپ لائن، امریکہ نے اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دیدی

لاہور (جیوڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدر آمد کی صورت میں اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دے دی ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبہ ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی ہے۔ وزارت کے پولیٹیکل ونگ کے انڈر سیکریٹری کے مطابق اس […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 5 اکتوبر کو یوم اساتذہ منائی گی۔ مدثر احمد شاہ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 5 کتوبر کو شہر بھر میں یوم اساتذہ منائی گی ۔ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہورنے کہا ہے کہ تکریم اساتذہ مہم کا مقصدمعاشرہ میں اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سلسلے میں اسلامی جمعیت طلبہ لاہور تکریم اساتذہ کے حوالے سے شہر بھر کے مختلف تعلیمی اداروں […]

.....................................................

ناقص سکیورٹی پر وکلانے ماتحت عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ کر دیا

ناقص سکیورٹی پر وکلانے ماتحت عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عدالتوں میں ناقص سکیورٹی کی صورتحال پر وکلا نے ماتحت عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ کر دیا۔ لاہور بار ایسو سی ایشن نے عدالتوں میں سخت سکیورٹی یقینی نہ بنانے۔ بہتر انتظامات نہ کرنے پر عدالتوں کے بائیکاٹ کی وکلا سے اپیل کی تھی اور چیف جسٹس پاکستان سے واقع کو نوٹس […]

.....................................................

ججز کی تعیناتی کیس، وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے 22 اکتوبر تک مہلت

ججز کی تعیناتی کیس، وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے 22 اکتوبر تک مہلت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اعلی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کیس میں وفاقی حکومت کو جواب داخل کرنے کے لیے بائیس اکتوبر تک مہلت دیدی۔ لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے موقف اختیار کیا۔ کہ اعلی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی […]

.....................................................

لین دین کا تنازع،سابق وزیر شوکت ترین کے داماد کو گرفتار کر لیا گیا

لین دین کا تنازع،سابق وزیر شوکت ترین کے داماد کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے داماد کو لین دین کے تنازع پر گرفتار کر لیا، معاملہ رفع دفع کرانے پیپلزپارٹی کے سینیٹر وقار احمد خان تھانے پہنچ گئے۔ دو ہزار گیارہ میں شوکت ترین کے داماد خالد خان نے نجی سٹیل مل سے ستر لاکھ روپے کا سریا […]

.....................................................

لاہور بچی زیادتی کیس : سرکاری محکمے کے چوکیدار سمیت کئی افراد زیر حراست

لاہور بچی زیادتی کیس : سرکاری محکمے کے چوکیدار سمیت کئی افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے بچی زیادتی کیس میں سرکاری محکمے کے چوکیدار اور دو نوعمر بھائیوں سمیت مزید مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، ذرائع کے مطابق حراست میں لیا گیا سرکاری محکمے کا چوکیدار دفتری اوقات کے بعد رکشہ چلاتا ہے۔ گنگارام ھسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں کھڑے رکشوں […]

.....................................................

لاہور : ایم بی بی ایس کا پرچہ آوٹ نہیں ہوا، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز

لاہور : ایم بی بی ایس کا پرچہ آوٹ نہیں ہوا، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایم بی بی ایس فرسٹ ائیرکا آج ہونے والا پرچہ آوٹ ہونے کی اطلاع پر طلبہ میں بے چینی پھیل گئی، تاہم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان نے پرچہ آوٹ ہونے کی خبر کی تردید کی ہے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام ایم بی بی ایس کا آج ہونے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات نہیں ہونے چاہیں : راغب نعیمی

طالبان سے مذاکرات نہیں ہونے چاہیں : راغب نعیمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اہلسنت جماعتوں کے قومی امن مذاکرے میں علمائے کرام نے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں طالبان کی پناہ گاہیں ختم کی جائیں۔ میں جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ اہلسنت قومی امن کانفرنس میں جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلی مفتی راغب حسین نعیمی نے مشترکہ اعلامیہ پیش […]

.....................................................

پنجاب کی بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر سے پہلے کرانے کی یقین دہانی

پنجاب کی بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر سے پہلے کرانے کی یقین دہانی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر سے پہلے کروانے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی اور غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ […]

.....................................................

ملک بھر میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آنے کا امکان

ملک بھر میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق چاند ملک بھر میں دیکھا جا سکے گا۔ ویسے تو ہر چاند کا ہی انتظار ہوتا ہے لیکن جب چاند ہو عید کا تو اس کا تجسس بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین نے اپنے […]

.....................................................

منشیات کے خلاف جنگ ناکامی کی جانب گامزن

منشیات کے خلاف جنگ ناکامی کی جانب گامزن

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ بیس سال کے مقابلے میں اب منشیات عالمی پیمانے پر نسبتا زیادہ سستی اور خالص شکل میں دستیاب ہیں اور منشیات کے خلاف جنگ ناکامی کی جانب گامزن ہے۔ منشیات اور غیر قانونی ادویات کے متعلق پالیسی کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل سنٹر فار سائنس ان ڈرگ پالیسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں […]

.....................................................

جج کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کا سخت نوٹس

جج کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کا سخت نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جج کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ وکیل اصغر محمود ایڈووکیٹ نے جج کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اس کاسخت نوٹس […]

.....................................................

لاہور: اسکریپ کے گودام میں لگنے والی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

لاہور: اسکریپ کے گودام میں لگنے والی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے منصورہ میں اسکریپ کے گودام میں لگنے والی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، آتش زدگی کے باعث گودام کی حالت مخدوش ہو گئی، عمارت کسی وقت بھی گِر سکتی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق منصورہ کے قریب پلاسٹک اسکریپ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی میاں شہباز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی میاں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ملکی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت ہر صورت امن قائم کرے گی۔ […]

.....................................................