سیدنا عمر امت مسلمہ کے تمام حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

سیدنا عمر امت مسلمہ کے تمام حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیراور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن کے چیئرمین قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے مراد رسول ؐ، خلیفہ دوئم، امیر المومنین سرکار سیدنا فاروق اعظم ؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حضرت سیدنا عمرفاروق اعظم […]

.....................................................

کمزور پلاننگ پر ناتجربہ کاری کی آڑ لی جانے لگی

کمزور پلاننگ پر ناتجربہ کاری کی آڑ لی جانے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشتاق احمد کمزور پاکستانی پلاننگ پر ناتجربہ کاری کی آڑ لینے لگے۔ ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ انگلینڈ میں یاسر شاہ کے ساتھ نوجوان بولرز کھیل رہے ہیں لہذا ان کی ذمہ داری میں بھی اضافہ ہوا ہے، پہلے محمد عامر اور دیگرسینئر […]

.....................................................

انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، 17 کھلاڑی شارٹ لسٹ، سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی

انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، 17 کھلاڑی شارٹ لسٹ، سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے۔ دونوں […]

.....................................................

پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق

پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکانات کی چھتیں اور مٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی ابراہیم کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 5 افراد زخمی […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز، 10 سال بعد شکست کا خطرہ سرپر منڈلانے لگا

ٹیسٹ سیریز، 10 سال بعد شکست کا خطرہ سرپر منڈلانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ سیریز میں 10 سال بعد شکست کا خطرہ پاکستان کے سر پر منڈلانے لگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کا مانچسٹر میں پہلا میچ میزبان ٹیم نے3 وکٹ سے جیتا تھا،ساؤتھمپٹن میں دوسرا مقابلہ بارش سے شدید متاثر ہونے کی وجہ سے ڈرا ہوگیا، اب اسی وینیو پر […]

.....................................................

سلیم ملک نے پی سی بی پر تنقید کے گولے برسا دیئے

سلیم ملک نے پی سی بی پر تنقید کے گولے برسا دیئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سلیم ملک نے پی سی بی پر تنقید کے گولے برسا دیئے اور جواب جمع کرانے کیلیے آنے والے سابق کپتان کئی سوالات داغ کر چلے گئے۔ سلیم ملک ملکی کرکٹ کے دھارے میں شامل ہونے کے خواہاں ہیں، پی سی بی کا مطالبہ تھا کہ بحالی کا عمل شروع کرنے […]

.....................................................

شراب لائسنس کیس: عثمان بزدار نے نیب میں جواب جمع کرا دیا

شراب لائسنس کیس: عثمان بزدار نے نیب میں جواب جمع کرا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شراب لائسنس کے اجرا کے معاملے میں نیب میں 4 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرا دیا جس میں انہوں نے اپنے اوپر عائد تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے شراب لائسنس کےاجرا کے معاملےکا جواب ان کے وکیل […]

.....................................................

ساوتھمپٹن؛ پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم

ساوتھمپٹن؛ پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز کا کھیل بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ بارش کے باعث پانچویں روز کا کھیل سوا چار گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا اور صرف 32 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوا۔ خراب موسم کے باعث کھیل میں بار بار تعطل آنے […]

.....................................................

فواد عالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا

فواد عالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فواد عالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا، ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں صفر پر ایل بی ڈبلیو ہونے کی وجہ اسی کو قرار دیا جا رہا ہے، البتہ کوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان نے ان سے تبدیلی پرکوئی بات نہیں کی، منفرد انداز میں بیٹنگ کیلیے کھڑے ہونے […]

.....................................................

پی آئی اے کی یورپ کیلیے متبادل ذرائع سے پروازیں شروع

پی آئی اے کی یورپ کیلیے متبادل ذرائع سے پروازیں شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کی پیرس اور مانچسٹر کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال ہو گئیں۔ یوم آزادی کی تقریبات کی مناسبت سے شیڈول کی گئی پروازوں کی بحالی برطانیہ اور یورپ سے شروع، پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس سے اسلام آباد 260 مسافر لے کر روانہ ہو گئی۔ پرواز […]

.....................................................

پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

لاہور (پ ر) پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا بھارت کے خلاف غصے کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیاگیالاہور پریس کلب کے باہرفاروق آزاد کی قیادت میں مظاہرے میں غلام محی الدین دیوان ،جاوید ڈار ،راجہ […]

.....................................................

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان غلط فہمیاں دور ہو گئیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان غلط فہمیاں دور ہو گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں جو غلط فہمیاں تھیں وہ دور ہو چکی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سعودی عرب جائیں گےجو تھوڑا فرق رہ […]

.....................................................

یوم آزادی کے موقع پر صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

یوم آزادی کے موقع پر صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

لاہور (پ ر) پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر لبرلینڈ وٹ جدلیکا نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں 14 اگست کا دن بہت اہمیت کے حامل ہے ، اس دن ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں نے […]

.....................................................

نفرتوں کو ختم کرنا ہو گا، ریاستی ادارے کوئی راستہ نکالیں: خواجہ سعد رفیق

نفرتوں کو ختم کرنا ہو گا، ریاستی ادارے کوئی راستہ نکالیں: خواجہ سعد رفیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے نفرتوں کو ختم کرنا ہوگا لہٰذا ریاستی اداروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ کوئی راستہ نکالیں۔ لاہور میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ سراج الحق

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ افسوس ناک قرار دیا ہے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر جماعت اسلامی لیبر ونگ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے […]

.....................................................

انضمام الحق نے قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دے دیا

انضمام الحق نے قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انضمام الحق نے قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمین اسٹروکس کھیلنے سے ڈرتے رہے، زیادہ تر کے آؤٹ دیکھیں تو بیٹ ٹانگوں کے پیچھے نظر آئے گا، دفاعی حکمت عملی کی وجہ […]

.....................................................

تبدیلی کا خواب دکھا کا عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا گیا: رہنما ن لیگ

تبدیلی کا خواب دکھا کا عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا گیا: رہنما ن لیگ

ُلاہور (خبرنگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق چیئرمین رانا عبدالغار نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے آنیوالا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے ۔ عمران خان اینڈ کمپنی نے کھربوں روپے لوٹ کر ملک […]

.....................................................

پاکستانی حکمرانوں نے کشمیر پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو دے دیا: سراج الحق

پاکستانی حکمرانوں نے کشمیر پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو دے دیا: سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کشمیری رہنما اسلام آباد کے رویے سے نالاں ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی حکمرانوں نے کشمیر پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے کشمیر پر بیان بازی […]

.....................................................

مریم نواز نیب پیشی کیس؛ (ن) لیگ کے 58 کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

مریم نواز نیب پیشی کیس؛ (ن) لیگ کے 58 کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن) لیگ کے 58 کارکنوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ لاہور پولیس نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن) لیگ […]

.....................................................

نیب آفس کے باہر ہنگامہ، مریم اور ان کے شوہر سمیت 188 لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

نیب آفس کے باہر ہنگامہ، مریم اور ان کے شوہر سمیت 188 لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی پر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز نیب لاہور کے دفتر کے باہر پیش آنے والے واقعے پر نیب حکام نے لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمے کی درخواست دی تھی جس […]

.....................................................

رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے دیا

رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو کر صرف محدود اوورز کے میچزپر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دے دیا۔ رمیز راجہ نے کہاکہ مجھے مستقبل قریب میں سرفراز کو ٹیسٹ ٹیم میں موقع ملتا ہوا دکھائی نہیں دیتا، ویسے بھی ان کی اسکواڈ […]

.....................................................

پنجاب حکومت کے سرکاری دفاتر آج سے پورے عملے کے ساتھ کام کریں گے

پنجاب حکومت کے سرکاری دفاتر آج سے پورے عملے کے ساتھ کام کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے سرکاری دفاتر آج سے پورے عملے کے ساتھ کام کریں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے سرکاری دفاتر میں کورونا ایس اوپیز کے ساتھ پورے عملے کے ساتھ کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے […]

.....................................................

کوچز کو جگانے کیلیے رمیز نے آواز بلند کر دی

کوچز کو جگانے کیلیے رمیز نے آواز بلند کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ آؤٹ آف فارم کپتان کی موجودگی میں ہیڈ کوچ اور معاون اسٹاف کو خاموش تماشائی نہیں نظر آنا چاہیے۔ کوچنگ اسٹاف کو جگانے کیلیے رمیز راجہ نے آواز بلند کردی،اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں جیتی بازی ہارنے پر رمیز راجہ نے بھی مایوسی کا اظہار […]

.....................................................

لاہور میں پانچ ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہو گئیں

لاہور میں پانچ ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہو گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 5 ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہوگئیں اور شہر کے مختلف تھیٹروں میں دعائی تقریبات اور مٹھائی کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا تاہم سنیما گھر تاحال بند رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پانچ ماہ تک کورونا وائرس کی وجہ سے بند رہنے والے تھیٹر کھول دیئے […]

.....................................................