لاہور: نواب ٹاون سے دو نا معلوم نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

لاہور: نواب ٹاون سے دو نا معلوم نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاون سے دو نا معلوم نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں جن کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ نواب ٹاون پولیس کے مطابق دو نوجوانوں کی لاشیں ایک خالی پلاٹ میں پڑی تھیں، دونوں کی عمریں 22 سے 25 سال کے درمیان ہیں اور دونوں کو تشدد کے […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کا اشتہاری ملزم شیراز کامریڈ لاہور سے گرفتار

لیاری گینگ وار کا اشتہاری ملزم شیراز کامریڈ لاہور سے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے اشتہاری ملزم شیراز کامریڈ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ شیراز کامریڈ کو حساس ادارے کے اہلکاروں نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ دبئی جانے کے لئے لاہور ائر پورٹ پہنچا۔ شیراز عرف کامریڈ ٹارگٹ کلنگ، قتل، اقدام قتل، اغوا برائے تاوان، بھتاخوری، دستی بم حملوں اور […]

.....................................................

طالبان کی جانب سے رابطہ کمیٹی کی اطلاعات خوش آئندہیں، منور حسن

طالبان کی جانب سے رابطہ کمیٹی کی اطلاعات خوش آئندہیں، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے رابطہ کمیٹی قائم کرنے کی اطلاعات خوش آئند ہیں، حکومت بھی آگے بڑھ کر طالبان رہنماوں کو اعتماد میں لے لاہور سے جاری بیان میں سید منورحسن نے کہا کہ حکومت آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عمل درآمد کرتے […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کا اہم ملزم شیرار کامریڈ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

لیاری گینگ وار کا اہم ملزم شیرار کامریڈ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک حساس ادارے نے کارروائی کرکے لیاری گینگ وار کے اہم ملزم شیراز کامریڈ کو گرفتار کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم کو حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کیا، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ملزم قتل، اقدام قتل اور بھتہ خوری کی درجنوں […]

.....................................................

بچی زیادتی کیس : پولیس کا 12 ویں روز بھی مجرم تک نہ پہنچنے کا اعتراف

بچی زیادتی کیس : پولیس کا 12 ویں روز بھی مجرم تک نہ پہنچنے کا اعتراف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس کم سن بچی زیادتی کیس کے بارھویں روز بھی مجرم تک نہیں پہنچ سکی، نہ ہی ابھی تک زیادتی کی جگہ کا تعین کر سکی ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن عبدالرب نے یہ اعتراف لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ بچی نے ابھی […]

.....................................................

کراچی میں 200 وارداتوں میں ملوث شیراز کامریڈ لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار

کراچی میں 200 وارداتوں میں ملوث شیراز کامریڈ لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائیر پورٹ پر حساس اداروں نے کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے اہم ملزم شیراز کامریڈ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم شیراز کامریڈ قتل، اقدام قتل، اغوا اور بھتہ خوری کے دو سو سے زائد مقدمات میں ملوث تھا۔ کراچی آپریشن کے بعد ملزم بھاگ کر لاہور پہنچا اور عدیل کے […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلہ، 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

بلوچستان میں زلزلہ، 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے نے کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے کئی شہروں کو ہلا کر رکھ دیا، بلوچستان میں 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، آواران میں چالیس فیصد عمارتیں گر گئیں، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ منگل سہہ پہر چار بج کر انتیس منٹ پر […]

.....................................................

دکھ کی اس گھڑی میں جمعیت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے : پشاور میں زخمیوں کی عیادت کے بعد خطاب

لاہور (24ستمبر2013) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر نے کہا کہ چرچ پر حملہ پاکستان دشمن عناصر کی کارروائی ہے۔ حملہ انسانیت پر ایک وار ہے اور یہ ان لوگوں نے کیا جو پاکستان کو پر امن اور ترقی یافتہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ اسلام اقلیتوں کے مکمل تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ […]

.....................................................

آئی ایس او پاکستان کا 42 واں سالانہ تین روزہ مرکزی کنونشن 27 ستمبر سے لاہورمیں شروع ہوگا

لاہور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر وچیئرمین کنونشن ابوذر مہدی نے کہا ہے کہ آئی ایس او کے 42 ویں سالانہ مرکزی ”اُمید مستضعفین جہاں کنونشن”کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ امامیہ طلباء کل سے اپنے اپنے علاقوں سے روانہ ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی کا پراسیکیوٹر جنرل آفس کا اچانک دورہ

لاہور : افسران اپنے معاملات فوری طور پر درست کر لیں ، انتظامی امور کے علاوہ مقدمات کی تیاری میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی گناہ گار سزا سے نہ بچ پائے ـ اس بات کا بھی اہتمام کیا جائے کہ کوئی بے گناہ تکنیکی […]

.....................................................

مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں دہشت گردوں کا کوئی ملک ہوتا ہے اور نہ ہی مذہب

لاہور: مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں دہشت گرد وں کا کوئی ملک ہوتا ہے اور نہ ہی مذہب مسلم لیگ(ن) کی حکومت دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے انتہائی سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز صوبائی وزیر ہائوسنگ تعمیرات و مواصلات پبلک ہیلتھ […]

.....................................................

جمہوریت کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، عبد الغفور خاں

لاہور : سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ حکومت عام آدمی کی خوشحالی کیلئے کام کریگی۔وزیر اعظم محمد نواز شریف دہشت گردی کے خاتمہ اور خطہ میں امن و استحکام کے حوالے سے موثر اقدامات کر رہے ہیں ایک […]

.....................................................

لاہور : گھریلو تنازع پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

لاہور : گھریلو تنازع پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں گھریلو تنازعے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق کوٹ عبدالمالک کی رہائشی 13 سالہ نورین کا اپنے بھائی ندیم سے جھگڑا ہوا۔ جس پر ندیم نے طیش میں آکر چھریوں کے وارکر کے اپنی بہن کو قتل کر دیا، ملزم موقع سے […]

.....................................................

گرجا گھر پر حملہ پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے، گورنر پنجاب

گرجا گھر پر حملہ پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پشاور میں گرجا گھر پر حملہ انتہائی افسوس ناک اور پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے، لاہور میں اپٹما کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ اقلیتوں پر حملے پاکستانی قوم کیلئے ناقابل برداشت ہیں۔ […]

.....................................................

پی ٹی آئی لاہورکے کاکنان کی سانحہ پشاور پر مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سینئررہنما فضہ ذیشان کی قیادت میں پشاور میں گر جا گھر میں دہشت گر دوں کی جانب سے خود کش حملے کے خلاف اور مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بحر یہ ٹاون سے لیکر ٹھوکر نیاز بیگ تک ریلی نکالی گئی اور شمعیں روشن کی گئیں […]

.....................................................

عظیم شاعر وارث شاہ کے عرس کی تقریبات جاری

عظیم شاعر وارث شاہ کے عرس کی تقریبات جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجابی زبان کے مایہ ناز شاعر اور شہرہ آفاق قصہ ہیر رانجھا کے خالق پیر سید وارث شاہ کے عرس کی تقریبات شیخوپورہ میں جاری ہیں۔ قدیم پنجاب کی روایات، انسانی فطرت اور معاشرتی حقیقتوں کو تلاش کرنا ہو تو سید وارث شاہ کی تصنیف ہیر کا مطالعہ کریں۔ اسی عالمی شہرت یافتہ […]

.....................................................

سانحہ پشاور کے خلاف لاہور میں ماتحت عدالت کے وکلا کی ہڑتال

سانحہ پشاور کے خلاف لاہور میں ماتحت عدالت کے وکلا کی ہڑتال

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ماتحت عدالت کے وکلا نے سانحہ پشاور کے خلاف ہڑتال کر دی تاہم ہائی کورٹ میں معمول کا کام جاری ہے ،پنجاب بار کونسل کی کال پر ماتحت عدالتوں کے وکلا نے ہڑتال کی اور مقدمات کے سلسلے میں عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ دوسری جانب ہائی کورٹ میں معمول کے […]

.....................................................

بم رکھتے ہو ئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

بم رکھتے ہو ئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ریلوے اسٹیشن سے بم سمیت گرفتار ہونیوالے دہشت گرد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ پولیس نے ملزم غلام عبد النبی کو انسداد دہشت گردی کے جج محمد شکیل کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ […]

.....................................................

لاہور : گھریلو تنازعہ پر بھائی نے چھریوں کے وار کر کے بہن کو قتل کر دیا

لاہور : گھریلو تنازعہ پر بھائی نے چھریوں کے وار کر کے بہن کو قتل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں گھریلو تنازعہ پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوٹ عبدالمالک کی رہائشی 13سالہ نورین کا اپنے بھائی ندیم سے جھگڑا ہوگیا جس پر ندیم نے طیش میں آکر نورین کو چھریوں کے وار کے […]

.....................................................

سانحہ پشاور بین الاقوامی سازش ہے: گورنر پنجاب

سانحہ پشاور بین الاقوامی سازش ہے: گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور بین الاقوامی سازش ہے۔ ایسے وقت میں جب وزیراعظم امریکہ کے دورے پر روانہ ہو رہے تھے چرچ پر خود کش حملہ ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔ لاہور کے کاسمو پولٹین کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر […]

.....................................................

حلقہ این اے : 122 مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست کی سماعت

حلقہ این اے : 122 مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ الیکشن ٹربیونل نے الیکشن پٹیشن کی سماعت کی۔ درخواست گزار تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 23.09.2013

حکومت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنائے، ناصر رمضان گجر لاہو ر(پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے پشاور میں خودکش دھماکوں میں جا بحق ہونے والے شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں کی […]

.....................................................

پشاور چرچ میں ہونے والی دھماکے کی پُر زور مذمت کرتے ہیں وائس آف یوتھ

لاہور وائس آف یوتھ پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے سامنے چرچ میں خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ وائس آف یوتھ کے چئیرمین مجتبیٰ رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم مسیحی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ ہیں۔وائس آف یوتھ کی طرف سے دہشت گردی […]

.....................................................

لاہور : انٹرمیڈیٹ امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان

لاہور : انٹرمیڈیٹ امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بورڈ کے زیراہتما م انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، کامیابی کا تناسب 61.15 فیصد رہا، پری میڈیکل گروپ میں جڑواں بھائیوں نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔ لاہور بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ 32 ہزار 873 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا، […]

.....................................................