.....................................................

وزیر اعظم نے کراچی میں ملک دشمن عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر کے تمام منصوبے ناکام بنا دئیے، حنا پرویز بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 100 دنوں میں ملک و قوم کی بہتری کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں سابقہ حکمران اپنے پانچ سالہ دور میں بھی ایسا نہیں کر سکے۔کراچی میں ملک دشمن اور جرائم پیشہ عناصر […]

.....................................................

حکومت خواتین پر دیہاتوں میں ہونے والے تشدد کو روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے، وفد سے گفتگو

لاہور : حکومت پنجاب خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کے علاوہ ضروری قانون ساز ی بھی کررہی ہے تاکہ تحفظ خواتین کے زمہ دار اداروں کی کارکردگی کو موثر بنایا جاسکے اور اس طرح پاکستانی خواتین سماجی ترقی میں بھر پور نمائندگی کے ساتھ اپنا کردار زیادہ با اعتماد طریقے سے […]

.....................................................

جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے کی انتہا کر دی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو غیر جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ جمہوریت کی روح کے منافی اور فوجی حکمرانوں کے موقف کی کھلم کھلا تائید ہے جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے ۔ […]

.....................................................

لاہور : بچی ذیادتی کیس، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

لاہور : بچی ذیادتی کیس، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے اصل ملزمان اب تک گرفتار نہ ہوسکے۔ گنگا رام اورسروسز اسپتال کے ایم ایس اور فرانزک ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس کے دوران ڈی این اے رپورٹ کا موازنہ کیا گیا۔ لاہور کے علاقے مغلوپورہ کی رہائشی کمسن بچی سے زیادتی کے ملزمان تک پولیس […]

.....................................................

میاں نواز شریف عوامی لیڈر ہیں، چوہدری عبد الغفور خاں

لاہور: سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سیاست کا محور ارض پاک کی پریشان حال عوام کو درپیش بحرونوں سے نجات دلانا اور وطن عزیز میں غریب کا معیار زندگی بلند کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک […]

.....................................................

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے فلسفہ اور جناب آصف علی زرداری کے وژن پر عمل کیا جائے گا، سیکرٹری اطلاعات

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملک سے شدت پسندی کے خاتمے اور امن کی بحالی اس وقت ممکن ہو سکتی ہے، جب محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے فلسفہ اور جناب آصف علی زرداری کے وژن پر عمل کیا جائے […]

.....................................................

رائج الوقت قوانین میں ترمیم کا اختیار عدلیہ کے پاس نہیں، چیف جسٹس

رائج الوقت قوانین میں ترمیم کا اختیار عدلیہ کے پاس نہیں، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ شہریوں سے قانون کے مطابق سلوک نہ ہوا تو ان کے حقوق متاثر ہونگے اور قانون ہاتھ میں لینے کا رحجان بڑھے گا، جس سے حکومت کیلئے امن و اما ن قائم کرنا مشکل ہو جائے گا۔ لاہو رمیں سپریم کورٹ بار […]

.....................................................

لاہور : مال روڈ پر ڈاچی ایکسپریس چل پڑی، افتتاح بچوں نے کیا

لاہور : مال روڈ پر ڈاچی ایکسپریس چل پڑی، افتتاح بچوں نے کیا

لاہور (جیوڈیسک) خوش خبری ہے کہ لاہور میں بچوں اور بڑوں کی تفریح کیلیے ڈاچی ایکسپریس چلا دی گئی ہے۔ گاڑی کا افتتاح بچوں نے کیا۔ لاہور کے مال روڈ پر لاہوریوں اور دیگر شہروں سے سیر کیلئے آنے والوں کی تفریح کے لیے ڈاچی ایکسپریس کا آغاز کیا گیا۔ ڈاچی ایکسپریس کے افتتاح کے […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں، صوبائی حکومتیں تاخیر کر رہی ہیں، لیاقت بلوچ

بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں، صوبائی حکومتیں تاخیر کر رہی ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں، صوبائی حکومتیں بلاجواز تاخیر کر رہی ہیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا ہدف یہی نظر آتاہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری منصب سے رخصت ہو جائیں تو بعد میں من مانی کریں گے۔ان خیالات کااظہار انہوں […]

.....................................................

کراچی میں امام بارگاہ پر حملہ حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو دی جانے والی ڈھیل کا نتیجہ ہے۔ اطہر عمران طاہر

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران نے گزشتہ روز کراچی میں امام بارگاہ پر ہونیوالے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امام بارگاہوں اور مساجد پر حملہ کرکے بے گناہ اور نہتے مسلمانوں کو شہید کرنا اسلام دشمن عناصر کی کاروائی ہے۔ مساجد اور امام بارگاہوں […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ ، طلبہ کی نمائندہ تنظیم ہے، طلبہ خدمت جمعیت کا خاصہ ہے،کوئٹہ، پشین اور لورالائی میں ٹیلنٹ ایوارڈز سے خطاب

لاہور(20ستمبر 2013) اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے طلبہ کے لئے کوئٹہ، لورالائی، پشین، ژوب، خضدار اور دیگر شہروں کے تعلیمی اداروں میں ٹیلنٹ ایوارڈشوز کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ طلبہ کے اندر ٹیلنٹ موجود […]

.....................................................

حالیہ پٹرول اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ سے ہر طرف مہنگائی کا طوفان کھڑا ہو چکا ہے،قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ کشکول توڑنے کے دعویداروں نے ملک کے قیمتی اور اہم ادارے پی آئی اے کو فروخت کرنے کا پروگرام بنایا ہے جس سے مزید بے روزگاری میں اضافہ ہو گا۔ ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ پی آئی […]

.....................................................

پنجاب،24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور : پنجاب میں ڈینگی کا مرض بتدریج بڑھنے لگا،24 گھنٹے میں مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔محکمہ صحت پنجاب کے تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی کا مرض تیزی سے بڑھنے لگا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 15 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 28 سالہ توقیر،27 سالہ […]

.....................................................

لاہور : ہال روڈ پر پلازہ کے گودام میں آتشزدگی، قیمتی سامان جل گیا

لاہور : ہال روڈ پر پلازہ کے گودام میں آتشزدگی، قیمتی سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں الیکٹرانکس کی معروف مارکیٹ ہال روڈ میں ایک پلازہ کے دوسرے فلور پر گودام میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل گیا۔ ہال روڈ پر واقع پلازہ کے دوسرے فلور پر گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل کئے گئے 6 ججوں نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل کئے گئے 6 ججوں نے حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے مستقل کئے گئے 6 ججوں نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے ججز سے حلف لیا۔ ہائیکورٹ کے 6 ججوں کی تقریب حلف برداری لاہو رہائیکورٹ میں ہوئی جہاں چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال نے مستقل کئے گئے ججوں سے حلف لیا۔ حلف […]

.....................................................

غیر مہذب تہذیت، عریانی، فحاشی، بے راہ روی اور اسلام سے دوری ہماری تباہی کا سبب ہے : رائو ناصر علی

لاہور : چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر لاہور امتیاز علی شاکر، مرزا افضل بیگ، نیامت علی بھٹی نمبر دار ،مہدی پور نے گزشتہ روز ٹائون شپ لاہور میں ایک اکیڈمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ جس تیزی کیساتھ بدل رہا ہے اس […]

.....................................................

اگر تعلیمی اداروں میں اسلامی فکر پروان چڑھتی تو آج تعلیمی مراکز دہشت گردوں کی آماجگاہ نہ بنتے

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر نے کہا ہے کہ اگر تعلیمی اداروں میں اسلامی فکر پروان چڑھتی تو آج تعلیمی مراکز دہشت گردوں کی آماجگاہ نہ بنتے۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردوں کی موجودگی وگرفتاری انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کا ثبوت […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین نے پنجاب میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی

مجلس وحدت مسلمین نے پنجاب میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی ہے جس کی آج (جمعہ) سماعت ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے، […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 19/9/2013

لاہور کے علاوہ قصور ، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات لاہور(پی پی سی)لاہور کے علاوہ قصور ، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ضلع حافظ آباد کی رہائشی متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے بہنوئی کے ہمراہ گوجرانوالا سے […]

.....................................................

ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے 9 ملزمان کمرہ عدالت سے گرفتار

ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے 9 ملزمان کمرہ عدالت سے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس اعجاز احمد اور جسٹس فرخ اقبال پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت کے حکم پر پولیس نے حنیف عباسی کے بھائی باسط عباسی، چودھری آصف، ابوذر، سراج الدین، عامر بلال، حامد رضا اور مرزا عبدالرحمن کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر […]

.....................................................

رواں ہفتے کے اختتام تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

رواں ہفتے کے اختتام تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) رواں ہفتے کے اختتام تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،مکئی، کپاس، گنا چاول کے بیشتر علاقوں میں رواں ہفتے کے اختتام تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ […]

.....................................................

لاہور زیادتی کیس: 5 سالہ بچی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور زیادتی کیس: 5 سالہ بچی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیادتی کا شکار بننے والی 5 سالہ بچی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق بچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے 3 افراد سفید گاڑی میں بٹھا کر ایک خالی گھر میں لے گئے، ایک شخص نے مجھے پاپڑ اور قلفی کھلائی، اس کے بعد […]

.....................................................

ڈاکٹر مجاہد طارق عظیم کی بازیابی سے وزارتِ داخلہ سے جواب طلب

ڈاکٹر مجاہد طارق عظیم کی بازیابی سے وزارتِ داخلہ سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میجر ریٹائرڈ ڈاکٹر مجاہد طارق عظیم کی بازیابی کے حوالے سے دائر درخواست پر وزارتِ داخلہ سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ میجر ریٹائرڈ ڈاکٹر مجاہد طارق عظیم کی اہلیہ نسیم طارق نے اپنے شوہر کی بازیابی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ درخواست […]

.....................................................